Mufti Tariq Masood

Mufti Tariq Masood

Mufti Tariq Masood is a qualified Islamic scholar. He pursued an intensive full-time study of the classical disciplines of Islamic learning (known as Dars-e-Nizami) and was awarded formal certifications as an ‘Alim’ certifying him to teach the disciplines of Qur’an, Tafsir, Hadith, Arabic Grammar & Linguistics, Beliefs & Creed, and Islamic Law & Legal Theory (Fiqh & Usul).

He completed his Takhasus fil Fiqh from Jamia Tur Rasheed and was formally certified as “Mufti” (Authorization to give Fatwah - (Legal Opinion))

He is involved in teaching the classic Islamic learning (Dars e Nizami) and working in Darul Iftah since past 13 years at Jamia Tur Rasheed. He wrote articles and has been answering fiqhi masail in one of the famous Islamic News Paper for five years. He is also an Imam at Masjid Alfalaiyah - Karachi. He regularly deliver talks (Bayanaat) and offer short Islamic courses for every age group and both men & wome

Пікірлер

  • @sardarhussain-dm7pc
    @sardarhussain-dm7pc46 минут бұрын

    پاکستان میں مسلمان پیدا ہونا موسم بدلنا بارش ہونا اور زمین سے اناج نکلنا یہی سچ ہے باقی سب جھوٹ ہے

  • @saltandpepper973
    @saltandpepper9734 сағат бұрын

    مفتی صاحب کی جامہ کے مفتی نے فتویٰ دیا کہ اگر شوہر بیوی کو حمل میں طلاق دے اور ہونے والی اولاد کا کوئی خرچہ نہ دے پیدائش سے پھلے یا بعد کا بھی اور نہ اگے دینے کا کوئی ارادہ رکھتا ہو اور بچہ 14 ماہ کا ہو کر دنیا سے چلا جاۓ تو کیا اس پورے عرصہ کا خرچہ ساقط ہو جاۓ گا مرد کے زمیداری نہی رہے گا وقت گزرنے کی وجہ سے ؟حمل میں کیا گیا سارا خرچہ اور 14 ماہ تک بچے کی پرورش کا خرچہ معاف ہو جاۓ گا باپ پر کیوں کہ بچہ نہی رہا ؟

  • @ankitbasoya4388
    @ankitbasoya43884 сағат бұрын

    AAP ko kisne bataya pandit nahi khate 😂😂

  • @khatarnakronak2350
    @khatarnakronak23505 сағат бұрын

    ❤❤❤

  • @mohammedafzalansari6249
    @mohammedafzalansari62495 сағат бұрын

    Musalmaan apne waqt ke maahir the....abb musalmaan naach gaane entertainment main fass ke apna wajood kho diya....!!!

  • @anwarsuber6193
    @anwarsuber61936 сағат бұрын

    گاے' کا عقیقہ کیسے ہوگا مفتی صاحب, سنا ے عقیقہ صرف بکرے کا ہوتا ے.

  • @ashalpirzada1774
    @ashalpirzada17747 сағат бұрын

    Sir 165K ka hai silver

  • @shadyyea1717
    @shadyyea17177 сағат бұрын

    In sab baton Sy agar ap farig hogae to Kuch "JIHAD" k bary me bhi bayan farma den,,jiski Muslim ummat ko ashad zarurat hai

  • @HikmatLoyal
    @HikmatLoyal7 сағат бұрын

    Mashallah amazing speach

  • @rajanadeem7350
    @rajanadeem73507 сағат бұрын

    I love you mufti sab

  • @junedkhan7712
    @junedkhan77128 сағат бұрын

    Talooq kis chiz ka hai bataya hi nahi maulana shab apne confusion horaha hai mujhe

  • @user-iw7uj3uz2q
    @user-iw7uj3uz2q8 сағат бұрын

    قرآن کریم میں اجرائے نبوت کا ثبوت : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے! وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۲﴾ اور جب اللہ نے نبیوں کا میثاق لیا کہ جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اس کی مدد کرو گے۔ کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ انہوں نے کہا (ہاں) ہم اقرار کرتے ہیں۔ اس نے کہا پس تم گواہی دو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ ( آلِ عمران آیت 82 ) اس آیتِ کریمہ میں مندرجہ ذیل امور قابلِ غور ہیں!!! 1) اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق یعنی عہد لیا ۔۔۔ 2) کہ جب کہ مَیں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں ۔۔۔ 3) پھر اگر کوئی ایسا رسول تمہارے پاس آئے جو اس بات کی تصدیق کرنے والا ہو جو تمہارے پاس ہے ۔۔۔ 4) تو تم ضرور اس پر ایمان لے آؤ گے اور ضرور اسکی مدد کرو گے ۔۔۔ 5) کہا کیا تم اقرار کرتے ہو اور اس بات پر مجھ سے عہد باندھتے ہو؟ 6) انہوں نے کہا کہ ہاں ہم اقرار کرتے ہیں ۔۔۔ اب خاکسار مندرجہ بالا امور پر الگ الگ روشنی ڈالتا ہے تاکہ آیتِ کریمہ کا مفہوم آسانی سے سمجھ آ سکے - پہلا اَمر یہ کہ اللہ نے نبیوں سے میثاق لیا - اور اسمیں تمام انبیاء بشمول آنحضرت ۖ کے شامل ہیں - اور انبیاء سے میثاق لینے کا مطلب انکی امتوں سے میثاق ہوتا ہے - چنانچہ یہ میثاق جسطرح پہلی اُمتوں سے لیا گیا اسی طرح اُمتِ محمدیہ سے بھی لیا گیا - ایک غلطی اور اسکا ازالہ : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اکثر غیر احمدی یہ کہا کرتے ہیں کہ اس میثاق میں آنحضرت ۖ شامل نہیں بلکہ یہ میثاق آنحضرت ۖ کے متعلق لیا جا رہا ہے - ان کا یہ خیال سراسر غلط اور قرآنِ کریم پر غور و تدبر نہ کرنے کا نتیجہ ہے - کیونکہ آیتِ کریمہ کا اگلا حصّہ یہ ہے کہ (( لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ )) یعنی جبکہ میں تمہیں کتاب اور حکمت دے چکا ہوں - اب اگر آنحضرت ۖ کو اس میثاق سے باہر کر دیں تو ماننا پڑیگا کہ نعوذ باللہ آنحضرت ۖ کو (( کتاب اور حکمت )) عطاء نہیں کی گئی جبکہ قرآنِ کریم جگہ جگہ فرماتا ہے کہ ہم نے تم میں ایک ایسا رسول مبعوث کیا ہے جو تمہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے - اس میثاق سے آنحضرت ۖ کو باہر رکھنا خود آنحضرت ۖ اور قرآنِ کریم کی توہین ہے - پس آنحضرت ۖ اس میثاق میں شامل ہیں - دوسرا اَمر ایک غلطی اور اسکے ازالہ میں از خود بیان کر دیا گیا ہے - تیسرا اَمر یہ ہے کہ پہلے کتاب اور حکمت موجود ہو گی پھر اگر خدا تعالیٰ کوئی ایسا رسول بھیجے جو اسکی تصدیق کرے جو ہمارے پاس یعنی اُمتِ محمدیہ کے پاس ہے اور ہمارے پاس کیا ہے؟ ہمارے پاس کتابُ اللہ ہے - تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو رسول بھی تمہارے پاس آئے گا وہ قرآن کا مُصدق ہو گا ۔۔۔ اب یہاں یہ مسئلہ بھی خدا تعالیٰ نے حل فرما دیا کہ آنحضرت ۖ کے بعد جو بھی نبی و سول مبعوث ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا اُمّتی ہو گا کیونکہ وہ قرآن کا مصدق ہو گا اور جو قرآن کا مصدق ہو گا وہ آنحضرت ۖ کا بھی مصدق ہو گا تو اسکی حیثیت ایک اُمّتی نبی کی حیثیت ہو گی اور اُمّتی نبی کے غیر احمدی سرکاری مسلمان بھی قائل ہیں وہ مانتے ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام جب آئینگے تو اُمّتی نبی ہونگے - جسکا مطلب ہے کہ عقیدے میں نہیں بلکہ شخصیّت میں اختلاف ہے - بہر حال اس اَمر میں یہ بات واضح ہو گئی کہ وہ مصدق رسول آنحضرت ۖ کے بعد ہی آئے گا اور اُمتِ محمدیہ میں سے ہو گا اور آنحضرت ۖ کی لائی ہوئی شریعت کا مطیع اور کامل غلام اور پیرو ہو گا - چوتھے اَمر میں اللہ تعالیٰ اُمتِ محمدیہ کو یہ تاکیدی نصیحت فرما رہا ہے کہ جب ایسا ہو کہ کوئی مصدق رسول تمہارے پاس آئے تو تم ضرور اس پر ایمان لے آنا اور ضرور اسکی مدد کرنا - مگر سرکاری مسلمان خدا تعالیٰ کی اس واضح نصیحت کے برخلاف اسکی اور اسکے ماننے والوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور انہیں قتل کرتے، انکا بائیکاٹ کرتے اور اُنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے حُکم کی صریحاً نافرمانی کرتے ہیں - اُنہیں سوچنا اور غور کرنا چاہئیے کہ وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کر کے کیسے خدا اور اسکے رسولؐ کی رضا حاصل کر سکتے ہیں؟ کیونکہ آنحضرت ۖ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے اور قیامت کے دن جب تمام اُمتوں کو انکے انبیاء کے ساتھ خدا تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کا حکم ہو گا وہاں آنحضرت ۖ کو بھی اپنی اُمّت کیساتھ پیش ہونا پریگا اور تمام سرکاری مسلمان یاد رکھیں کہ آپ نے خدا سے یہ عہد باندھا ہوا ہے کہ ہاں ہم اس پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے ۔۔۔ قیامت کے دن جب خدا آپکو آپکا عہد یاد کروائے گا کہ بتاؤ تم نے عہد کیا تھا یا نہیں ۔۔۔ تو آپ کیسے انکار کر سکو گے؟ آپ نے تو اس عہد کا اقرار کیا ہوا ہے ۔۔۔ پس بتائیں کہ کیا آپ آنحضرت ۖ کی حقیقی اُمّت کہلا سکیں گے؟ سوچیں ! قبل اسکے کہ وقت گزر جائے اور آپکے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ باقی نہ رہے ۔۔۔ خدا تعالیٰ نے تو وہ مصدق رسول بھیج دیا جس نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے، جو ہمارے پاس ہے (قرآن) یہ کہا کہ! جمال و حُسنِ قرآں نورِ جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے دل میں یہی ہے ہر دَم تیرا صحیفہ چُوموں قرآں کے گِرد گھوموں کعبہ میرا یہی ہے پس اپنے وعدہ کو یاد کرو جو تم نے خدا تعالیٰ سے باندھا تھا جسکا تم نے اقرار بھی کیا تھا کہ ہاں ہم ضرور اس مصدق رسول پر ایمان لائیں گے اور اسکی مدد کریں گے - خدا تعالیٰ تمہیں اسکی توفیق عطا فرمائے تاکہ قیامت کے دن آنحضرت ۖ کو تمہاری وجہ سے شرمندگی نہ ہو بلکہ فخر سے خدا کے حضور یہ عرض کر سکیں کہ اے خدا میری اُمت نے اپنے کئے ہوئے عہد کو پورا کر دکھایا - آمین ثم آمین خاکسار نے اپنی طرف سے اس آیتِ کریمہ کے ہر پہلو کے متعلق تفصیل سے روشنی ڈال دی ہے اسکے باوجود اگر کسی شریف النفس اور حق کے طالب کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو خاکسار اسکے جواب کے لئے حاضر ہے - مندرجہ بالا آیتِ کریمہ سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت ۖ زمانی لحاظ سے آخری نبی و رسولؐ نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی سلسلہ نبوت جاری ہے مگر صرف مصدق رسول کا جسکا دوسرا نام اُمتی نبی ہے

  • @user-iw7uj3uz2q
    @user-iw7uj3uz2q8 сағат бұрын

    *زوجہ رسول ﷺ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا* لوگو ! آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیین تو کہو مگر ہر گز یہ نہ کہو کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔ (تفسیر الدرالمنثور جلد 5 صفحہ 204) *عالم بے بدل حضرت ابن قتیبہ* حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول آنحضرت ﷺ کے فرمان ’لانبی بعدی‘ کے مخالف نہیں کیونکہ حضور ﷺ کا مقصد اس فرمان سے یہ ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو میری شریعت کو منسوخ کرنے والا ہو ۔ (تاویل مختلف الاحادیث صفحہ 236) *محدث امت امام محمد طاہر گجراتی* حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا کا یہ قول ’لانبی بعدی‘ کے منافی نہیں کیونکہ آنحضرت ﷺ کی مراد یہ ہے کہ ایسا نبی نہیں ہوگا جو آپ ﷺ کی شریعت کو منسوخ کرے ۔ (تکملہ مجمع البحار صفحہ85) *حضرت امام عبدالوہاب شعرانی* مطلق نبوت نہیں اٹھائی گئی ۔ محض تشریعی نبوت ختم ہوئی ہے ۔۔۔ اور آنحضرت ﷺ کے قول مبارک ’لا نبی بعدی و لا رسول‘ سے مراد صرف یہ ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو نئی شریعت لے کر آئے ۔ (الیواقیت والجواہر جلد 2صفحہ 24) *حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی* آنحضرت ﷺ کے اس قول ’لا نبی بعدی‘ سے ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ جو نبوت اور رسالت ختم ہوگئی ہے وہ حضور ﷺ کے نزدیک نئی شریعت والی نبوت ہے ۔ (قرۃ العینین صفحہ 319) *حضرت حافظ برخوردار صاحب* اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی ایسانبی نہیں جو نئی شریعت لے کر آئے ، ہاں اللہ چاہے انبیاء ، اولیا میں سے ۔ (نبراس صفحہ 445 حاشیہ) *حضرت محی الدین ابن عربی* قول رسول کہ رسالت اور نبوت منقطع ہوگئی ہے ۔ میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی ، سے مراد یہ ہے کہ اب ایسا نبی نہیں ہوگا جو میری شریعت کے مخالف شریعت پر ہو ۔ بلکہ جب کبھی کوئی نبی ہوگا تو وہ میری شریعت کے حکم کے ماتحت ہوگا۔ (فتوحات مکیہ جلد2 صفحہ3) *نواب نورالحسن خان* حدیث ’لاوحی بعدی‘ بے اصل ہے۔البتہ ’لانبی بعدی‘ آیا ہے ۔ جس کے معنی نزدیک اہل علم کہ یہ ہیں کہ میرے بعد کوئی نبی شرع ناسخ نہ لاوے گا ۔ (اقتراب الساعہ صفحہ 162) *مولوی محمد زمان خان آف دکن* حدیث ’لاوحی بعدی‘ باطل و بے اصل ہے ۔ ہاں ’لانبی بعدی‘ صحیح ہے ۔ لیکن معنی اس کے علماء کے نزدیک یہ ہیں کہ کوئی نبی صاحب شرع کہ شرع محمدی کو منسوخ کرے بعد حضرت ﷺ کے حادث نہ ہو ۔ (ہدیہ مہدویہ صفحہ 301) *امام اہل سنت حضرت ملا علی قاری* خاتم النبیین کے معنی یہ ہیں کہ آنحضرت ﷺ کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں آسکتا جو آپ ﷺ کے دین کو منسوخ کرے اور آپ کا امتی نہ ہو۔ (الموضاعات الکبریٰ صفحہ 292) *شیخ عبدالقادر کردستانی* آنحضرت ﷺ کے خاتم النبیین ہونے کے یہ معنی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی نبی نئی شریعت لے کر مبعوث نہ ہوگا۔ (تقریب المرام جلد 2صفحہ233) *فرقہ مہدویہ کے بزرگ سید شاہ محمد* ہمارے محمد ﷺ خاتم نبوت تشریعی ہیں فقط ۔ (ختم المہدیٰ سبل السویٰ صفحہ 24) *خلیفہ الصوفیاء شیخ العصر حضر ت ا لشیخ بالی آفندی* خاتم الرسل وہ ہے جس کے بعد کوئی نبی صاحب شریعت جدیدہ پیدا نہ ہوگا ۔ (شرح فصوص الحکم صفحہ 56) (مقامات مظہری صفحہ 88) *مولانا ابوالحسنات عبدالحئی فرنگی محل* ’بعد آنحضرت ﷺ کے یا زمانے میں آنحضرت کے مجرد کسی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب شرع جدید ہوناالبتہ ممتنع ہے ۔ ‘ (دافع الوسواس صفحہ 16) ان مندرجہ بالا ارشادات سے روز روشن کی طرح ثابت ہے کہ آنحضرت ﷺ کے غیر مشروط آخری نبی ہونے کا جو تصور چودھویں صدی میں پیدا ہو ا اس کا گزشتہ تیرہ صدیوں کی اسلامی تاریخ میں کوئی نشان نہیں ملتا ۔ بلکہ علمائے سلف محض زمانی لحاظ سے آخری نبی ہونے کے خیال کو ردّ کرتے رہے ہیں ۔ *نامور صوفی حکیم ترمذی* ’خاتم النبیین کی یہ تاویل کہ آپ ﷺ مبعوث ہونے کے اعتبار سے آخری نبی ہیں بھلا اس میں آپ کی کیافضیلت و شان ہے اور اس میں کون سی علمی بات ہے ۔ یہ تو محض احمقوں اور جاہلوں کی تاویل ہے ۔‘ (کتاب ختم الاولیاء صفحہ 341) *بانی دیوبند مولوی محمد قاسم نانوتوی* ’عوام کے خیال میں تو رسول اللہ کا خاتم ہونا بایں معنی ہے کہ آپ ﷺ کا زمانہ انبیاء سابق کے زمانے کے بعد اور آپ سب میں آخر نبی ہیں مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم یا تاخر زمانے میں بالذات کچھ فضیلت نہیں ۔۔۔ میں جانتا ہوں کہ اہل اسلام سے کسی کو یہ بات گوارا نہ ہوگی ۔۔۔ اگر بالفرض بعد زمانہ نبوی صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدیہ میں کچھ فرق نہ آئے گا ۔ ‘ (تحذیر الناس صفحہ 3، 28) گفتگو کا لب لباب یہ ہے کہ جہاں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اس سے مراد شرعی نبوت ہے۔ اور جہاں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد نبی آسکتا ہے آس سے مراد آمتی(محمدی) نبوت ہے۔ یعنی شرعی نبوت بند ہے اور آمتی(محمدی) نبوت جاری و ساری ہے۔

  • @devilgamar1234
    @devilgamar12348 сағат бұрын

    Ek bacchi 20 years ho chuki hain phir bi rat main bistar me toilet kar deti hain kaise band hogi

  • @devilgamar1234
    @devilgamar12348 сағат бұрын

    Muje apse ek bat puchni hain

  • @ShakeelAhmad-ux1st
    @ShakeelAhmad-ux1st9 сағат бұрын

    mashallaah❤❤❤❤

  • @mohammedaneesh9466
    @mohammedaneesh94669 сағат бұрын

    Zakir naik❤

  • @hamzazahidulislam3490
    @hamzazahidulislam34909 сағат бұрын

    Jazakallah Khair

  • @Noorcricketclub313
    @Noorcricketclub3139 сағат бұрын

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ👇

  • @sohelsatarkar68
    @sohelsatarkar6810 сағат бұрын

    Bahut bahut shukriya muftisab aisi jankari ke liye

  • @usamamalik6642
    @usamamalik664211 сағат бұрын

    Good explanation

  • @WIZARDXFF.
    @WIZARDXFF.11 сағат бұрын

    Bhai main KZread par video upload krtahu! Is Doran bohot waswasa ate hain upload par click krtei lagtahain mene kaha bi koi shirk kardiya ya gunnah krdiya aisa hone se video firse delete karna parega

  • @user-lj3wd3ix9o
    @user-lj3wd3ix9o12 сағат бұрын

    Beshaq

  • @gyggh60
    @gyggh6013 сағат бұрын

    Mashallah mashallah subhanallah

  • @shahinam2900
    @shahinam290013 сағат бұрын

    Subhanallah

  • @pughil
    @pughil14 сағат бұрын

    Lanat hu ap pe b or yazid pe b

  • @user-xx8cd6sn3i
    @user-xx8cd6sn3i14 сағат бұрын

    engineer mirza kaise dhoka deta hai. engineer mirza ka manna hai, islam me starting ke jo 4 khalifa hai sirf wahi log wali hai. iska matlab duniya me itni sari mazar sharif hai un me se koi wali hi nahi hahahahahahahahahahahahaha ...t3p56g4cg6ln98ljyuniibhmddo0jpdp33ssxwqrw2pdj5hvdg5

  • @sksoleman3178
    @sksoleman317815 сағат бұрын

    ماشااللہ ❤

  • @bushrasayyed7172
    @bushrasayyed717215 сағат бұрын

    Assalam alaikum agr kisi ko Nazar lagi ho aor purani ho to kon si duwa padhne

  • @ArmanSamm756
    @ArmanSamm75616 сағат бұрын

    Beshaq

  • @Ramos-Goat-ne8ev
    @Ramos-Goat-ne8ev16 сағат бұрын

    ⁄(⁄ ⁄•⁄ω⁄•⁄ ⁄)⁄

  • @bvfunfacts9588
    @bvfunfacts958816 сағат бұрын

    Badaa hi pyaara bayaan ❤... Cheezien theek karnese behtar aakhirath ki fikar dilbme daalna he❤

  • @ezi_gamer_yt274
    @ezi_gamer_yt27416 сағат бұрын

    Iam second because Ladies first

  • @junedkhan7712
    @junedkhan771216 сағат бұрын

    Lol

  • @razacommunication4618
    @razacommunication461816 сағат бұрын

    ❤❤❤❤❤❤

  • @user-kw3bi9bp7f
    @user-kw3bi9bp7f17 сағат бұрын

    Assalam Walekum Mufti Sahab Hazrat jibrail alaihissalam to sabse acche Farishte Hain vah Hamen Hamare Allah rabbul aalmin Se Mila Rahe Hain Jo Puri Duniya Ka paalne wala hai Unse to Dosti Lagani chahie Yad karna chahie Hamen to rojana kya Hamare Allah rabbul aalmin Se Mila do Jisne Hamen Paida Kiya Jo Duniya Jahan Ka Paida Karne Wala Hai Assalam Walekum

  • @zohaibhumza7580
    @zohaibhumza758017 сағат бұрын

    JAZAK ALLAH KHAIR❤❤❤

  • @Sam-oh8zm
    @Sam-oh8zm17 сағат бұрын

  • @zahidamir3322
    @zahidamir332218 сағат бұрын

    Encouraging bayaaan

  • @irfanshaikh-jv6hz
    @irfanshaikh-jv6hz19 сағат бұрын

    Khwateen k liye pasand aye

  • @allahrakhakapco1547
    @allahrakhakapco154720 сағат бұрын

    1 din me kitne kaza namaz ada kar skty hen.

  • @mrnomanarshad410
    @mrnomanarshad41021 сағат бұрын

    Allah Hu akbar

  • @mrnomanarshad410
    @mrnomanarshad41021 сағат бұрын

    Kmaal KR Diya 🪔

  • @QasamKhan-fg7ug
    @QasamKhan-fg7ug21 сағат бұрын

    Assalamualaikum KZread pr copy paste work hala hy ya nahi

  • @user-yk1bc7qx2e
    @user-yk1bc7qx2e21 сағат бұрын

    ASSALAMU ALAIKUM my friend engineer Mohammad ALi Mirza SAHAB VERY BEST SUNNi Muslim BiG iSLAMiC SCHOLER AAMEEN right 👍 💯 my form India 🇮🇳♥️♥️

  • @user-yk1bc7qx2e
    @user-yk1bc7qx2e21 сағат бұрын

    ASSALAMU ALAIKUM my friend engineer Mohammad ALi Mirza SAHAB VERY BEST SUNNi Muslim BiG iSLAMiC SCHOLER AAMEEN right 👍 💯 my form India 🇮🇳♥️

  • @Sam-oh8zm
    @Sam-oh8zm17 сағат бұрын

    😅 Hater Ki Bkwas

  • @mohammaditv8282
    @mohammaditv828221 сағат бұрын

    الحمد للہ حق کی تائید کرتا ہوں

  • @user-mw8gq3gq2i
    @user-mw8gq3gq2i21 сағат бұрын

    I love allah

  • @hhhhghhh5138
    @hhhhghhh513821 сағат бұрын

    Subhan allah mashaa allah subhan allah allah pk ji se qoorban jaun

  • @user-hc6yp2eb5h
    @user-hc6yp2eb5h22 сағат бұрын

    ❤❤❤❤

  • @mohdmarufalikhan5987
    @mohdmarufalikhan598723 сағат бұрын

    Mashallah