Assalam o alaeikum !!
4G+
{.....Dear Muslim Brothers and Sisters.....}
This channel is related to the recitation of the Holy Quran end the blessed hadiths and Islamic talks and lessons and Islamic videos.
So please subscribe to this channel and like and share the videos.
Jazakumullah.
www.youtube.com/@faithisrequired
Пікірлер
اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ حضرت اقدس مولانا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین
Ameen
بہترین درس ماشاءاللہ
اوئے ماشاء اللّٰہ❤
اللہ تعالیٰ حضرت کو اپنے انچے درجے کے عاشقوں کے جگہ میں مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ممتاز اللہ ممتاز نقشبند ی امارات ابوظہبی العین
امین ثم امین
Vocals not audible properly
Mashaallah 😊
Mashallah 💐💞
Assalam O Alikum Aik guzarish hai aap se k Hadees Mubarak ka hawala bhi diya karen plz
انشاء اللہ ضرور
❤❤❤❤
❤❤❤❤ بہت ہی اچھا لگاجی ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے سلسلہ
Please en cheezoun ka koye urdu ya english maa naam likho
❤❤❤بہت ہی اچھا لگا جی❤❤❤
❤❤❤❤❤❤ماشاءالللہ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤
allah pak mufti sahib ko jannatul firdous ma ala muqam atta farmay ameen
Yeh MULLE ZAKAT KHORE MUNAFIQ hain Muslim ka Asa Ram Bapu hain
Kisi MULLE KO ZAKAT FITRA SADAQA khila den sab thik hojayega
ماشاء اللہ،، اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو اعلیٰ مقام میں جگہ نصیب فرمائے آمین
آمین ثم آمین
Jazakallah ❤
Hazrat AP Sirf Sharee dam btayaa krein
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائی اور دلکش بیان حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائی اور دلکش بیان حضرت مولانا مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
ما شاء اللہ ❤ اللہ تعالی حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
الله تعالی دی جنت فردوس نصیب کړه پس ده مرګه دی هم مسلمانانو ته خیر رسیدګی امین
آمین ثم آمین
q1e 11l @@faithisrequired
کس چیز کے پتے؟
بکائن یا دھریک (نباتیاتی نام:Melia azedarach، دیگر نام: بکانیہ(گجراتی)، بکائن نم(سندھی)، نمب برکش(سنسکرت)، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar(انگریزی)) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل نیم کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرکونے کہا جاتا ہے۔ اس سفید گودے کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ اس درخت کا آبائی وطن بھارت، پاکستان، چین اور آسٹریلیا کو سمجھا جاتا ہے۔ یہ درخت صرف موسم گرما میں ہرا بھرا رہتا ہے۔ اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ سایہ دار ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور 50 سنٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں۔ لکڑی مضبوط اور قابل استعمال ہوتی ہے۔
@@faithisrequired شکریہ جزاک اللہ احسن الجزا۶ فی الدنیا والاخرة
Ye konsa drakht hai samj hi nahi aaraha.. Maaf kijiyega... Asan zaban me or koi naam bair wagera jesa phal konsa aata hai ispe..? Mohtaram irshad farma dey❤
Chinaberry
❤❤❤❤
بیکان کیا ہے۔۔۔کوئی بتائے؟؟؟
بکائن یا دھریک (نباتیاتی نام:Melia azedarach، دیگر نام: بکانیہ(گجراتی)، بکائن نم(سندھی)، نمب برکش(سنسکرت)، Persian Lilac یا Bead Tree یا Ceylon Cedar(انگریزی)) ایک بڑا گھنا اور سایہ دار درخت ہے۔ اس کے پتے، پھول اور پھل نیم کے درخت سے مشابہہ ہوتے ہیں لیکن پھل کے چار خانے ہوتے ہیں جن میں ہر خانہ میں ایک سیاہ جھلی والا بیج ہوتا ہے جو اندر سے سفید ہوتا ہے۔ اس بیج کو تخم بکائن یا پنجابی میں دھرکونے کہا جاتا ہے۔ اس سفید گودے کے طبی فوائد بے شمار ہیں۔ اس درخت کا آبائی وطن بھارت، پاکستان، چین اور آسٹریلیا کو سمجھا جاتا ہے۔ یہ درخت صرف موسم گرما میں ہرا بھرا رہتا ہے۔ اونچائی 7 سے 12 میٹر تک ہوتی ہے۔ سایہ دار ہے۔ پھول ہلکی خوشبو رکھتا ہے۔ پتے ہرے رنگ کے اور 50 سنٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں۔ لکڑی مضبوط اور قابل استعمال ہوتی ہے۔
ماشاء اللہ
❤️ Mashallah ❤️
❤️ Mashallah ❤️
💔💔💔💔
👍 Shukria 👍 good 👍
💯 Mashallah 💯
❤️ Mashallah ❤️
ماشاءاللہ ❤️
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق نصیب فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
Ameen
👍👍👍👍👍👍
❤️💯
أحسن
ماشاءاللہ
بھت زبردست 👍
👍👍👍👍💯
مولا مرشدِ کامل کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
Masha Allah 👍
Masha Allah