RA.Islamic Bayans

RA.Islamic Bayans

Hey Guys I'm Mubarak An Indian KZread Creator
This Official KZread Channel Of Moulana M.O Mohammad Khalilullah Sahab Rashadi Kolar

All Updates Of Friday speeches Will Be Posted On Here.
Please Subscribe Like Comment And Share
Thanks To All Friends


Assalamualaikum Mere Bhaiyon Buzurgon Doston Or Meri Maao Behenon
My Mubarak KZread Creator Hoon
Ye KZread Channel Sirf Moulana M.O Mohammad Khalilullah Sahab Rashadi Kolar Ke Bayans Ke Related Hain

Aap Logon Se Guzarish Hai Ke Ap Log Moulana Ke Bayans Sune Aur Usper Amal Karen
Like Comment Share Karen Aur Agar Ap Is Channel Par Pehli Bar Aaye Hain To Subscribe Karna Na Bhule
Jazakallah o Khair

Пікірлер

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r4 күн бұрын

    ماشاءاللہ بہترین بیان آج آپسی محبت بہت ضروری ہے

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k5 күн бұрын

    یہ جواب دے ہی نہیں پائینگے۔۔۔ کیونکہ یہ جو طریقہ حضرت نے اختیار کیا ہے یہ تو غیر مقلیدین کا طریقہ ہے۔غیرمقلیدین بھی حق بجانب ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔اور کہتے بھی ہیں قرآن اور حدیث کی روشنی میں دلائل سے بات ہوگی۔اوران سے دلیل مانگو تو دلیل دینے کے بجائے الٹا مدِ مقابل پر خوب اعتراضات کرکے راہ فرار ہوجاتے ہیں۔۔اسی طرح ہوبہو یہ بھی مولانا سعد صاحب اور انکے پیچھے چلنے والوں پر خوب سے خوب اعتراض کرتے ہیں۔اور حق بجانب ہونے کو دعویٰ ہی نہیں بالکہ اسکی دعوت بھی دیتے ہیں۔صرف ایک دو نہیں بالکہ اتنے اعتراضات کئے کہ جس کی ایک کتاب بناڈالی۔افسوس کی بات یہ ہے کہ اپنے بات کو حق بجانب ہونے پر ایک دلیل یا فتویٰ بھی نہیں دیا گیا۔ دوسری بات جمعہ کے بیان میں مولانا نے کہا۔ علماء کے پیچھے چلو اور جاہل کے پیچھے نہ چلو۔اس حدیث میں تو صرف عالم اور جاہل کا ذکر ہے تیسری قسم کوئی نہیں۔۔۔۔ایک کمینٹ میں کہا گیا ہے فاروق بھائ عالم اور جاہل بھی نہیں تو بتائے اس کی کوئی تیسری قسم آپ کے پاس ہوتو قرآن و حدیث کی روشنی میں جس میں یہ بھی ذکر ہو یہ تیسری قسم والے کے پیچھے بھی چل سکتے ہیں۔۔اگر ہے تو پیش کرے

  • @akmalpasha809
    @akmalpasha8096 күн бұрын

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مولانا خلیل صاحب رشادی ۔ کے بیانات بلکل صحیح ہے کیونکہ حضرت بیان دلائل سے ثابت ہوتا ہے ۔۔ حضرت کے بیانات پر عمل کرو گے تو ایمان محفوظ رہیگا ۔۔❤❤❤

  • @mfhassanbinsabit2018
    @mfhassanbinsabit20186 күн бұрын

    بہت ہی قیمتی بیان ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مولانا

  • @user-tz1mw2dh3o
    @user-tz1mw2dh3o6 күн бұрын

    Masha allah

  • @MujaheedBaig-i7c
    @MujaheedBaig-i7c6 күн бұрын

    اللہ تبارک و تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر کا قائم

  • @AmjadKhan-fp3ux
    @AmjadKhan-fp3ux6 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AmjadKhan-fp3ux
    @AmjadKhan-fp3ux6 күн бұрын

    Masha allah

  • @syedmubarak878
    @syedmubarak8786 күн бұрын

    Masha allah ❤❤❤❤

  • @WaseemKhan-bu7ql
    @WaseemKhan-bu7ql6 күн бұрын

    Mashallah

  • @khalandarpasha5806
    @khalandarpasha58066 күн бұрын

    🎉❤

  • @akmalpasha809
    @akmalpasha8096 күн бұрын

    ❤❤❤❤

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed42117 күн бұрын

    ارے بھائیوں 2/8/2024 کا بیان کان ،دل ، دماغ،کھول کر سنو بلال مسجد کے خطاب صاحب کہے رہے ہیں جاہلوں کے پیچھے مت چلوو بھائی فاروق صاحب عالم ہیں کیا ،،،آپ جس صاحب کا بیان سنکر اتنے کمنٹس کررہےہیں اُن کی تو منو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r7 күн бұрын

    ارے جمیل صاحب کیا آپ کا دماغ کمزور ہے کیا تم سعدیانی لوگ بھی شوری کو مانتے تھے جس شوری کو حضرت جی انعام الحسن رحمۃ اللہ علیہ نے بنایا تھا اس شوری میں کتنے عالم تھے کتنے غیر عالم تھے آپ کو کچھ علم ہے میں صرف اشارہ کرتاہوں عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہے ورنہ احمق کو لاکھ سمجھاؤ سمجھ میں نہیں آےگا جو عالم ہوکر بھی انبیاء صحابہ کے خلاف قرآن وحدیث کے خلاف بیان بازی کرے وہ ایک نمبر کا جاہل احمق ہے

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k5 күн бұрын

    ​@@user-bu2nj2kj5r محترم ہم شوریٰ کو مانتے ہیں۔الحمد اللہ نظام الدین میں شوریٰ بنی ہے۔۔۔ہم 2015 میں نئی بنائی گئی عالمی شوریٰ کو نہیں مانتے۔انعام الحسن نے نظام الدین کی شوریٰ بنائی تھی جبکہ نہ عالمی شوریٰ بنائی تھی۔۔۔اگر انعام الحسن صاحب عالمی شوریٰ بنائی تھی تو دکھائیے

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k5 күн бұрын

    ​@@user-bu2nj2kj5r محترم انعام الحسن صاحب کی شوریٰ میں غیر عالم بھی تھے یہ پہلے خلیل صاحب کو بتائے۔۔۔۔کیونکہ عالم غیر عالم کا مسئلہ تو خلیل صاحب نے چھیڑا ہے

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r7 күн бұрын

    خلیل حضرت اپنے بیان کو دلائل سے ثابت کیا ہے تم بھی بات کرو تو دلائل سے بات کرو دلائل سے بات کرو تو ایمان تازہ ہو جائے ورنہ تمہارے جوابات دینے سے بہتر ہے خاموشی اختیار کر لو ں

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k5 күн бұрын

    چھوٹ مت بولیے جناب۔۔۔آپ کو کس نے کہا خلیل حضرت نے اپنے بیان کو دلائل سے ثابت کیا۔۔۔۔ارے بھائی حضرت نے صرف اور صرف اعتراضات کئے ہیں۔پہلے اعتراض اور دلیل میں فرق سمجھئے پھر بولیے۔۔۔آپ مدِّ مقابل پہ جو بھی قرآن حدیث اور فتوے سے پیش کرینگے سب کا سب اعتراض ہوگا۔۔جبکہ اپنے موقف کو حق بجانب ہونے پر جوبھی آپ قرآن و حدیث اور فتوے سے پیش کرینگے وہ سب دلیل ہوگی۔۔۔۔۔اب آپ بتائے خلیل حضرت کب کب اور کہاں کہاں اپنے موقف پر دلائل پیش کئے ہیں اور کون کونسے وہ دلائل ہیں بتلائے۔۔جب تک آپ دلائل پیش نہیں کرینگے تب تک دلیل دلیل کہہ کے حضرت کو اور آپ کو بدنام مت کیجئے ۔۔جزاک اللہ

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed42118 күн бұрын

    مولی خلیل صاحب کسی ایک آدمی کو جاھل کہنے کے لئے اپنے ذمدار بھائی فاروق صاحب کو جاھل بنا دیے ۔۔۔۔۔وہ تو نہ علم صاحب ہیں اور نہ مفتی صاحب فر ???????

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r8 күн бұрын

    واہ جی واہ کیا نتیجہ نکالا دل دماغ میں جو کچھ گندگی ہوتی ہے وہی نکلتی ہے

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k6 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r گندگی کی صفائی کا واحد راستہ عالمی شورایٰ ہے کیا؟؟؟

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k5 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r گندگی کی صفائی کا واحد راستہ عالمی شوریٰ ہے کیا؟؟؟؟

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k9 күн бұрын

    آپ کے گمان کے مطابق دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ہے حضرت جی رابع مولانا سعد صاحب کے خلاف۔کیا عالمی شوریٰ کے صحیح ہونے اور حق بجانب ہونے پر اور اس کی پیروی کرنے کے سلسلے میں بھی کوئی فتویٰ ہے کیا؟ اگر فتویٰ نہیں ہے تو کیوں اس کی طرف دعوت دی جارہی ہے۔ کیا کولار کی بلال مسجد کو بھی دارالعلوم دیوبند کے فتوے سے مزکر بنایا گیا ہے؟ اگر بلال مسجد کو دارالعلوم دیوبند کے فتوے سے مرکز نہیں بنایا گیا ہے تو پھر بلال مسجد کو ہم کیوں مرکز مانے۔اور آپ نے بھی بلال مسجد کو دارالعلوم دیوبند کے فتوے کو چھوڑ کر مرکز مان رہے ہیں۔۔۔کیا یہ درست ہے۔اگر نہیں ہے تو پہلے خود دارالعلوم دیوبند سے فتاویٰ لائے پھر دوسروں کو دعوت دیں۔اگر دارالعلوم دیوبند کی بات مانی ہوتو پوری طرح سے دارالعلوم دیوبند سے ہر بات پوچھ پوچھ کر عمل کریں۔صرف اپنے عہدے کو بچانے کے لیے دارالعلوم دیوبند کی آڑ نہ لیں۔اور لوگوں میں دارالعلوم دیوبند کی عظمت کو گھٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں۔جمعہ کے بیان میں مولانا سعد کے خلاف بولنے پر بھی کوئی فتویٰ آپ نے منگوایا ہے؟ اگر ہے تو اسکی بھی وضاحت فرمائے آئندہ جمعہ لے آکر لوگوں کے سامنے دکھادیں ۔۔مہربانی ہوگی

  • @HurainFathima-d7q
    @HurainFathima-d7q9 күн бұрын

    Mashallah

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed42119 күн бұрын

    ماشاءاللہ بہت خُوب اللّٰہ آپکی علم میں اور ترقی عطا فرمائے

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r9 күн бұрын

    ہائے ہائے افسوس صد افسوس سب سے پہلے تم خود اپنے سوالات پر ہزار مرتبہ ماتم کرو تمہارے سوالات کو پڑھ کر جو دعا دی ہےاسکی عقل پر بھی ماتم کرو ارے بھائی سب سے پہلے یہ سمجھو کہ دار الافتاء کیوں قائم کیا جاتا ہے دار الافتاء کے اغراض ومقاصد کیا ہوتے ہیں دوسری بات یہ سمجھو کہ دار الافتاء سے کن باتوں اور کن چیزوں کے تعلق سے سوالات کئے جاتے ہیں اور کب کئے جاتے ہیں کن صورتوں میں کئے جاتے ہیں آپ کو کچھ بھی خبر ‌ نہیں کورٹوں کے کچھ بھی اغراض ومقاصد نہیں ہیں کیا یہ کیا بیکار سوالات کہ مسجد بنانے سے پہلے فتویٰ لئے کیا مرکز بنانے سے پہلے فتوی لئے کیا بیان کرنے سے پہلے فتوی لئے کیا کسی کے خلاف بولنے پر فتویٰ لئے کیا شوری کو ماننے سے پہلے فتوی لئے کیا اگر ایسا ہی ہے تو پھر کھانے سے پہلے فتوی لیکر بعد میں کھاؤ پیشاب کرنے سے پہلے فتوی لیکر بعد میں پیشاب کرو بیت الخلاء کرنے سے پہلے فتوی لیکر بعد میں بیت الخلاء کرو ہر مرتبہ کپڑے پہننے سے پہلے فتوی لیکر بعد میں پہنو جلنے سے پہلے فتوی لیکر بعد میں چلو ہر عمل ہر عمل ہر عمل سے پہلے فتوی لیکر بعد میں ہر عمل کرو دار الافتاء میں بیٹھنے والے ایک نمبر کے پاگل جاہل احمق ہیں کیا ہاں اسطرح کے سوالات کرنے والے ایک نمبر کے پاگل جاہل احمق اور سعدیانی لوگ ہوسکتےہیں اس میں رتی برابر کوئی شک و شبہ نہیں ہے اللہ عقل سلیم دے

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r9 күн бұрын

    ارے بھائی ذرا تو بھی سمجھو فتویٰ کب لیا جاتا ہے اور کیوں لیا جاتا ہے فتوی لینا دینا کوئی کھیل تماشہ ہے کیا اللہ سے عقل سلیم مانگو

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k8 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r فتویٰ لینا کھیل تماشے کی بات نہیں ہے تو پھر ہر بات میں فتویٰ فتویٰ کہنا کھیل تماشے کی بات ہے کیا۔فتوے کی ادھورے بات کو لے کر لوگوں میں انتشار پیدا کرنا یہ بھی کھیل تماشے کی بات ہے نا۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام بلال مسجد کی پیروی کرنے والوں کو عقل سلیم کی دولت سے مالا مال فرمائے۔آآآآمین

  • @mohammedali7274
    @mohammedali727410 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔❤

  • @kolararsalan2555
    @kolararsalan255510 күн бұрын

    ❤ sahi sabit aur sacchi baat❤

  • @MuskanTaj-bk4jy
    @MuskanTaj-bk4jy11 күн бұрын

    Masha bhut bhut bhut aacha paigam hai Maulana ka Allah tala Hazrat ki khoob lime mein Barkat de ameen Allah tala logon Ko Sahi ❤❤❤❤❤samajhne ki taufik ❤ata Karen❤❤

  • @ayazahmed144
    @ayazahmed14412 күн бұрын

    MASHALLAH 100% CORRECT

  • @user-tz1mw2dh3o
    @user-tz1mw2dh3o12 күн бұрын

    Mashallah

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed421112 күн бұрын

    Moulana aap bato bhai Farooq sab konse darul Uloom se fareeq hai Bhai Altaf sab jahil tu A sahab kya alama kya

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    فاروق صاحب نہ عالم ہیں نہ مفتی مگر اتنی بات پکی ہے کہ فاروق صاحب جاہل بھی نہیں ہیں الحمدللہ فاروق صاحب اور الطاف کے درمیان آسمان وزمین سے زیادہ فرق ہے

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed421111 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r جاھل رہنے سیچ اُمت اتنا بڑا فتنہ پھیلائے سو

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k8 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r زمین آسمان کا فرق ہو پھر بھی جاہل ہی ہیں۔۔۔۔کیونکہ حضرت نے اپنے بیان میں عالم کے پیچھے چلنے کو کہا ہے۔۔فاروق بھائی عالم نہیں ہیں۔۔۔حضرت کی بات سے ثابت ہوا فاروق بھائی کے پیچھے چلنا بھی گمراہی ہی ہے۔۔۔الحمد اللہ آپ بھی حضرت جی مولانا سعد صاحب کو کسی نہ کسی درجے میں عالم مانتے ہیں۔۔۔ہمیں فخر ہے کہ ہم عالم کے پیچھے چل رہے ہیں۔۔۔۔حضرت خلیل صاحب حضرت جی مولانا سعد صاحب کو غلط ثابت کرنے کے چکر میں شوریٰ والوں کو ہی غلط کہہ دئے۔۔۔۔بس ایک حدیث پڑھ کر۔۔۔۔۔۔وہی حدیث عالم کے پیچھے چالنے والی۔۔۔۔۔بات سمجھے ضد نہ کریں

  • @user-bn6og5kz9k
    @user-bn6og5kz9k8 күн бұрын

    @@user-bu2nj2kj5r فاروق بھائی عالم تو نہیں ہیں یہ سب کو معلوم ہے۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ فاروق بھائی جاہل بھی نہیں ہیں تو فاروق بھائی عالم بھی نہیں اور جاہل بھی نہیں ہیں تو پھر امت میں انتشار کرنے والے زمرے میں ہیں؟؟؟؟

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r8 күн бұрын

    چلو مان لیتے ہیں تھوڑی دیر فاروق صاحب جاہل رہکر فتنہ پھیلا رہے ہیں حضرت جی آپ کی نظر میں جاہل نہیں ہیں ساری دنیا میں اختلاف انتشار اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوئے بنگلہ دیش میں علماء اور طلباء شہید ہوئے سینکڑوں مساجد میں دعوت کا کام بند ہندوستان میں بیرونی جماعتیں آنا بند لاک ڈاؤن میں مہمان بیرونی ممالک کی جماعتوں کو جیلوں میں ڈالا گیا اس وقت حضرت جی روپوش ہوگئے تھے ‌نظام الدین مرکز میں خون خرابا کا ماحول نظام الدین مرکز میں پولیس کا داخل ہو نا مہینوں تک مرکز پر تالا پڑا تھا کیا کیا سناؤں ان سب کی جڑ تمہارے حسرت جی ہیں باتیں کڑوی ضرور ہیں لیکن ماننا پڑے گا

  • @user-zy6vb6xi3t
    @user-zy6vb6xi3t13 күн бұрын

    Sun kar amal karna hai to karo Ulama ku bura bhala na bolo Log kyun nahi samch te

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed421112 күн бұрын

    Kya Amal karna so ek Alim dusre Alim k bare ilzaam lagaye tu sun ko Amal karna so aap Amal kartu karo dustu ko kyun bolre aap

  • @user-zy6vb6xi3t
    @user-zy6vb6xi3t12 күн бұрын

    بس جی جمیل بھائی

  • @imrankhan-mm9sj
    @imrankhan-mm9sj12 күн бұрын

    Kya je Jameel kya ho gaiso tumna molana saad Saab galat tafseer tohmatan lagale ko phireto kon sunleko hatai agar tumna mouli khaleel Saab ke baatonse takleef horye to saamne jaako baath karo

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed421112 күн бұрын

    Kya bas ​@@user-zy6vb6xi3t

  • @AmjadKhan-fp3ux
    @AmjadKhan-fp3ux13 күн бұрын

    Masha allah

  • @shaikkhaja6987
    @shaikkhaja698713 күн бұрын

    Narazgi zaat se nahi baat se hai samja karo

  • @syedmubarak878
    @syedmubarak87813 күн бұрын

    Masha allah ❤❤❤❤

  • @musaibbaig8501
    @musaibbaig850113 күн бұрын

    Comments my moulana ko bura bhala mat bolo dostu ... Agar kuch hi moulana ko samne jako batt karo

  • @syedjameelahmed4211
    @syedjameelahmed421112 күн бұрын

    Nai bolna tu bayan KZread me upload mat karo jaise moulana dusre Alim u k upar bohatan lagreye aise hazrat k upar comments karte so log

  • @Aurangzeb_shariff2006
    @Aurangzeb_shariff200612 күн бұрын

    Izzat dene izzat ke qabil b hona

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    قیامت میں معلوم ہوتا کون قابل عزت ہے کون قابل نفرت دلائل کی روشنی میں بات کرو جی قرآن وحدیث کی روشنی میں بات کرو

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    ارے جمیل آرٹی وہ والے تیرے نکاح میں بھی تھا تیرا نکاح خلیل حضرت پڑھاے سو اگر خلیل حضرت قابل عزت والے نہیں ہیں تو اپنا نکاح دوبارہ پڑھالے

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    دل کی آنکھ سے دیکھو دلائل سے بات کرو

  • @user-yh7rf8se4w
    @user-yh7rf8se4w13 күн бұрын

    Mashallah bahuth accha hai

  • @Aurangzeb_shariff2006
    @Aurangzeb_shariff200613 күн бұрын

    Honde bhai lekin inne. B alim na isse malum na gibat haram karko phir b allah ke ghar me bait ko gibat karrai na alim kya g inne sabse bada jahil inne hai so

  • @musaibbaig8501
    @musaibbaig850113 күн бұрын

    Samne ajao side side batt

  • @shaikkhaja6987
    @shaikkhaja698713 күн бұрын

    Thaik hai bhai farooq bhi jahil rahinge likin saad sab to aalim na ki o Uno jahilon jaise bayan Kerri so

  • @shaikkhaja6987
    @shaikkhaja698713 күн бұрын

    Narazgi zaat se nahi baat se hai samja Karo

  • @Aurangzeb_shariff2006
    @Aurangzeb_shariff200612 күн бұрын

    J bhai tume b sune sunai bata po bharosa karo nakko samje inne jahil inne bayan karrai dheakho gibat haram hai phir bi karrai na​@@shaikkhaja6987

  • @Aurangzeb_shariff2006
    @Aurangzeb_shariff200612 күн бұрын

    J bhai sune sune bata po bharosa karo nakko samje gibat haram hai malum rakle ko allah ke ghar me bait ko inne malum nai so bata bolrai na gibat karrai na halan ke ilzam wo sabse bada jaheel inne hai so​@@shaikkhaja6987

  • @zeeshanshaikh4533
    @zeeshanshaikh453313 күн бұрын

    Tablig ke baiman log hai shura wale

  • @Aurangzeb_shariff2006
    @Aurangzeb_shariff200613 күн бұрын

    Kya alim ho tum galiz malun ho tum Gibat karna haram hai or tum allah ke ghar me bait kar gibat bi nahi ilzam lagga rahehe sharm anni chahiye

  • @HurainFathima-d7q
    @HurainFathima-d7q13 күн бұрын

    KZread me followers ziyada karne k waste ki Bilal masjid ko aane dawat dere so moulna

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    تمیں دل کا حال معلوم کیا جی تمہیں عالم الغیب کیا جی بولو تقریباً پندرہ سال سے خلیل حضرت کا بیان واٹس اپ میں اور غالباً دو سال سے یوٹیوب چینل میں بیان آرا سو پہلے معلوم کروجی

  • @HurainFathima-d7q
    @HurainFathima-d7q13 күн бұрын

    App bi suni sune baatein bolre na hazrat app thakekh kare

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r11 күн бұрын

    الحمدللہ میں تقریباً بیس سال سے خلیل حضرت کا بیان سن روں بلال مسجد سے پہلے مسجد ابوبکر میں تھے جب سے سن روں الحمدللہ جب سے لیکو آج تک خلیل حضرت سنی سنائی باتیں بیان نہیں کر تے قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتیں میں نے کبھی بھی نہیں سنا خلیل حضرت اپنے بیان میں یوں کہا ہو کہ میں نے ابراہیم صاحب دیولہ کو فرماتے ہوئے سنا مولانا احمد لاٹ صاحب کو فرماتے ہوئے سنا میں نے مولانا سعد صاحب کو فرماتے ہوئے سنا میں نے فاروق صاحب کو فرماتے ہوئے سنا میں اپنے بڑوں کو فرماتے ہوئے سنا میں نے فلاں فلاں فلاں کو فرماتے ہوئے سنا اپنے بیان میں کبھی بھی نہیں کہتے جمعہ کا بیان ہو یا جلسہ سیرت کا یا دعوت وتبلیغ کا بیان ہو کسی بیان میں نہیں کہتے ہر بیان قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتیں الحمدللہ تمہیں غور کرو معلوم ہوتا

  • @HaseebKhan-io7bl
    @HaseebKhan-io7bl13 күн бұрын

    Mashallah 💯💯💯

  • @shaikanees6558
    @shaikanees655813 күн бұрын

    Masha Allah

  • @abdulkhabeer1167
    @abdulkhabeer116713 күн бұрын

    Mashallah .Allah Tala Maulana ko jaza Khair ata farmaye .Ameen

  • @MdSajid-g1r
    @MdSajid-g1r13 күн бұрын

    Ameen

  • @yunuspasha609
    @yunuspasha60913 күн бұрын

    Aameen

  • @user-cj7yo8vq7j
    @user-cj7yo8vq7j13 күн бұрын

    Mashallah

  • @Arbazpasha-jq5mj
    @Arbazpasha-jq5mj13 күн бұрын

    Mashaallah 💯

  • @kolarpigeon7289
    @kolarpigeon728913 күн бұрын

    ❤❤❤

  • @WaseemKhan-bu7ql
    @WaseemKhan-bu7ql13 күн бұрын

    Mashallah ❤❤

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r13 күн бұрын

    ماشاءاللہ مکمل بیان سنیں

  • @user-go3kk8hc8d
    @user-go3kk8hc8d16 күн бұрын

    مولانا سعد نے موسی علیھ السّلام کے واقعہ کے متعلق رجوع کرلیاتھا دوسری بات بیان کرو

  • @user-bu2nj2kj5r
    @user-bu2nj2kj5r16 күн бұрын

    اچھی بات ہے صرف اس واقعہ سے رجوع کیا ہے دوسری باتوں سے رجوع ہر گز نہیں کیا

  • @user-go3kk8hc8d
    @user-go3kk8hc8d16 күн бұрын

    جی بلکل

  • @syedimransyedimran8951
    @syedimransyedimran895117 күн бұрын

    As salamu alaikum allah hazrat ko jazai khair aata farmai ummat ko sidha rasta dikhane ke liye

  • @syedimransyedimran8951
    @syedimransyedimran895117 күн бұрын

    As salamu alaikum allah hazrat ko jazai khair aata farmai ummat ko sidha rasta dikhane ke liye

  • @amjadpasha321
    @amjadpasha32117 күн бұрын

    Haq ki baat ❤❤❤❤

  • @amjadpasha321
    @amjadpasha32117 күн бұрын

    Allah hazrath ki umar me barkath de

  • @MdArif-m8b7d
    @MdArif-m8b7d17 күн бұрын

    As salamu alaikum harat ummat ko bayanath ke zarye se gumrahi wale raste se bacha rahe hai allah jazai Khair aata farmai

  • @MdArif-m8b7d
    @MdArif-m8b7d17 күн бұрын

    As salamu alaikum masha allah hazrat ka bayan bahut hi behtareen hai

  • @abdulkhabeer1167
    @abdulkhabeer116717 күн бұрын

    Mashallah .Maulana ka Byan sunkar .bahut Khushi Hui

  • @khalisallahkorazikarnekeliye
    @khalisallahkorazikarnekeliye17 күн бұрын

    "Assalamu Alaikum, Yeh sunkar dukh hua ke aapko lagta hai ke community gumrah ho rahi hai aur ikhtalaf paida ho rahe hain. Kolar mein hamari koshish ka maqsad hamesha se ittehad, aman aur masbat rawayya ko farogh dena raha hai. Bilal masjid ke zimmedar Hazrat ne hamesha wazeh tor pe baat karne aur farqiyat ko hikmat aur reham se suljhane pe zor diya hai. Unki kisi bhi baat ya amal ka maqsad community ko masbat aur paiham amal ki taraf le jana hai, na ke ikhtalaf paida karna. Agar koi khaas masail ya galat fehmi hain, to hum khule dialogue aur masbat feedback ka khush aamdeed kehte hain. Aayiye milkar koi bhi ikhtalaf aur galat fehmi ko is tarah hal karein ke hamara ittehad mazboot ho aur sab ki bhalai ho.

  • @sarsabi4623
    @sarsabi462318 күн бұрын

    مولانا نظام الدین کی جماعتیں چکلا پور گوری بندور چنتا منی سیری نواز پور ملباگل کے جی ایف کے جی کام سندر کولار ہر جگہ دعوت و تبلیغ کی مرکز نظام الدین کی جماعتیں ارہے ہیں تو اپ کو کیا پریشانی

  • @khalisallahkorazikarnekeliye
    @khalisallahkorazikarnekeliye17 күн бұрын

    HAME PARESHANI M SAAD NABIOUNKI GUSTAQI KE BAYAAN PAR HAI.

  • @amjadpasha321
    @amjadpasha32117 күн бұрын

    Sahi baat hai ​@@khalisallahkorazikarnekeliye