یہ تعصب نہیں بلکہ اہلسنت کے نزدیک نہج البلاغہ کے خطبات بلا کسی سند کے بیان کئے گئے ہیں لہذا کچھ معلوم نہیں کہ یہ کس کی باتیں ہیں ہماری احادیث کی کتب میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ہزاروں ارشادات موجود ہیں اور حضرت علی ہی سے مروی بےشمار احادیث موجود ہیں اگر علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ سے اہل سنت کو بغض ہوتا تو ان کے مناقب میں کتب کیوں لکھی جاتیں؟؟
@joncarlson581658 минут бұрын
2 Jaahil e Mutlaq 😂
@ghaninwomer74359 минут бұрын
Hon'able Moulana has expressed the views very impressive and precious may results unite in Muslim ummah. Longlive.
@mahfoozsheikh2726Сағат бұрын
حسین بھی ہماری جان ہے اور امیر معاویہ بن ابو سفیان بھی میری جان ہے
@orchidsinternational8391Сағат бұрын
Is link me pura clearification diya hai Maulana ne ye sun le
رہ جاتے ہیں پھر مولانا وحید الدین خان رح، ڈاکٹر اسرار رح، شیخ دیدات رح، مولانا مودودی رح، مولانا اسحاق مدنی رح جیسے سکالرز، جن پر یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہ سب کسی کے آلہِ کار نہیں بنے۔ لیکن اللہ کا امر ایک دن سچ ہونا ہے اور آج یہ سب ہمارے بیچ موجود نہیں ہیں۔ پیچھے رہ جاتے ہیں آپ جیسے علماء اور انجینئر محمد علی اور ڈاکٹر زاکر نائک جیسے سکالرز۔ لیکن اگر یہ سب بھی مُخیّر اور طاقتوں کے آلہِ کار بنتے رہیں گے تو پھر مسلمانوں کی جمعیت ٹوٹ جائے گی اور اِس طرح لوگ کسی پر بھی یقین نہیں کریں گے۔
@shaheeriftikhar20242 сағат бұрын
پاکستان سمیت دنیا بھر میں علماء یہود نما مُلّے اسلام کے ٹھیکیدار اور مسلمانوں کی ڈوریں سنبھالے بیٹھے ہیں۔ عرب اتحاد اور اُن کے علماء سے بھی کوئی حق بجانب ہونے کی کوئی بھی اُمید نہیں ہے۔
@shaheeriftikhar20242 сағат бұрын
محترم جناب جواد نقوی صاحب آپ نے ہی ہمیں سکھایا ہے کہ مردہ یزیدیت کو پیٹنے کی بجائے موجودہ یزیدیت کو للکارو اور حق کا ساتھ دو۔ لیکن یہ کیا یہاں آپ خود ہی حسینیت کی دعوت کی کشتی میں سوراخ کر رہے ہیں
@shaheeriftikhar20242 сағат бұрын
Atleast you should come with solid grounds of evidence.
@shaheeriftikhar20242 сағат бұрын
I'm appreciate Jawad Naqvi Hafiz Ullah taala. But here, I'm not gonna buy that shit.
@nikhatzahra40022 сағат бұрын
Hame nhi lgta ki ye baat kumal mahdhvi sahab ne kahi hai. Kahi hogi lekin unhone nahin. Waise wazahat ke liye shukriya. Momneen ko baat wazeh honi chahiye.
@hussamuddin23613 сағат бұрын
Ahlulbayt (Ummahatul Mumineen) ka difa Allah ne kiya hai.. iska credit koi aur lene ki zaroorat nahi hai...
@BinteArif-l9p3 сағат бұрын
Mirza saab har bat daleel k sath krty hen unho ny hamen bataya deen kya h asal m wo hamen quran or hadees ka btaty hen khd ki kahanian nh sunaty Allah oak unki higaxat farmy Ameeen
@RealityofIslam99-lp6nn3 сағат бұрын
Sharom karo KOMAL mahdive nay aysa nhee kha ha jawdee group Kay propaganty ha
@zainmehdi7373 сағат бұрын
Bus inko zati dushmanyan hain. Vidro adhi cut kar k lagadi
@ambatour38884 сағат бұрын
خدا اور رسول کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والے MI6 کے ایجنٹ پر
@JashneBahar4 сағат бұрын
jis video ki baat kar rahey hain, link den
@mohammadashfaq48534 сағат бұрын
Yeh clip edited he ya nahi Allah bbehter jaanta he lekin yeh tola Iran mukhalif mujtahideen mukhalif aur tamam mjahideen ke khilaf he
@mrs.aliraza19884 сағат бұрын
Hassan rizvi sab bakwas mt karen
@mohdsajjad47735 сағат бұрын
Fankuuu wahaabiii agent
@tahir-dl5ys6 сағат бұрын
good
@zubair73976 сағат бұрын
Tumhen Kisne kaha aap log Momin Ho
@sunbalrubab58896 сағат бұрын
اس فاسق اور کازب ملا کمیل مہدوی کو یزیدی فوج کی سپاہ سالاری مبارک ہو ۔
@Ali_Raza_official7866 сағат бұрын
Ye 2no Jo keha rehy hain bilkul Sach hai or ek shia leader or Suni leader aisy hi Sach bol Dyn to Jo 2no taraf begrat log hain wo khud hi ilzam tarashi krna chor Dyn gye or Mera ye mana hai k rent py Zakir or Molvi bolana najaiz or lanti Wala Kam hai Baki Allah humko hadyat Dyn ameen
@talibeilm11056 сағат бұрын
Bus ksi ko topic milna chaiye mashoor hony ky liye aajaty hain link send ki h dekh lain
❤ ✅✅✅🤲 jazakallahu khair va alaikum Salaam ❤️ مفتی تقی نے عثمانی اورتگانی نسوار اور تمباکو کھایا ہے ۔ پاکستانی فوج کا نمک کھایا ہے ۔ اور عمر بھر نواز زرداری کا شربت پیا ہے ۔ اُس سے گِلہ شکوہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ حلالي مولانا تو صرف سید سلیمان ندوی صاحب ہے جو ہندوستان میں رہتا ہے ۔
@user-kt7hn7qk5i7 сағат бұрын
یہ دونوں لعنتی ھیں کلب ھیں
@abbasalinaqvi66127 сағат бұрын
یہ آدمی شیعہ عقائد دے منحرف شخص ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شیعوں کا لباس پہن کر کس کے لئے کام کر رہا ہے یہ کوئ نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اربوں روپیہ کی ریل پیل اسکے پروجکٹ میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مختار کے لئے امام باقر علیہ السلام کی وہ سند جو انھوں نے اس کے بیٹے کو دی کہ مختار ھمارا وفادار تھا کافی ہے اس کے بعد کسی مولوی کی کوئ حیثیت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیت اللہ خامنائ نے اپنی کتاب ڈھائ سو سالہ انسان میں بھی مختر کی ستائش کی ہے یہ ان سے زیادہ علم نہیں رکھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیٹرو ڈالرس نے شیعت کے خلاف ہمیشہ ہی محاذ کھول کر رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چہروں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔
@smarizvi44589 сағат бұрын
Daikhin aga Khoee sb aik Ostaad e Rejaal thai aur boht mohtaad thai.to inki baat Mustanad hai
@meharraziq86299 сағат бұрын
Love you Dear 💖,, you are Right
@smarizvi44589 сағат бұрын
Mashallah Syed sb Allah aap ko acha rakhai.
@shahzadhaider95519 сағат бұрын
Ye wrong number molvi hai
@user-wi4ox8br5n9 сағат бұрын
jooot mat bolo iraq aou syria kho kis nay es hal taq pohnchaya
@kkkh99749 сағат бұрын
Behetreen jawab
@hassanmuhammad845010 сағат бұрын
کیا امام جعفر اصادق ع یاعلی مدد پکارتے تھے؟ کیا امام زنجیر زنی کرتے تھے؟ کیا امام تبرا کرتھے تھے صرف امام کا نام لینے سے کویی مومن نب سکتا تھا😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎🤧
@deeniworlds14610 сағат бұрын
Kya ye chehra dikhana or awaaz suna na khair awaaz to zarurat ke waqt ijazat di hai magar parde ka kya meri behn kya ye bhiii Trazee Fatimii hai kya ye Hududu ilahi hai???
@husainmehdi849610 сағат бұрын
YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO AMIN
@safeena-tu-nijaat892410 сағат бұрын
عقیل غروی نے 2024 انچولی کے عشرے میں مولا علی اور تمام آئمہ اور رسول ص کی ولایت کو باطل اور جھوٹ قرار دے دیا اور امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا منبر سے اس پر کب ویڈیو بنائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟!!!!!!!!!!
@SyedAsimAbbas-bk7jd10 сағат бұрын
مولانا کمیل مھدوی کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر سمجھا گیا اور وہ تمام مولانا جن کی ٹی وی پر آواز نہیں نکلتی وہ یوٹیوب پر ہیرو بن رہے ہیں۔ اس پیٹ کا درد مولانا کمیل کا وہ کلپ ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ مجلس حسین سیاست کرنے کی جگہ نہیں ہے۔
@razaali23598 сағат бұрын
احمق احمقوں کے پیچھے ہی چلتے ہیں آپ کے بیان میں تعجب کی بات نہیں ہے۔ حق کا راستہ بہت مشکل ہے اسی لیے آپ جیسے شیعوں نے کربلا جانے کے بجائے سلیمان ابن صرد خزاعی کے اجتہاد میں پناہ لی اور آج کمیل جیسوں کو اپنا رہبر بنا لیا ہے۔
@maulanasyedabbasbaqarioffi67198 сағат бұрын
یوٹیوب چینلوں سے اس متنازعہ مجلس کو ڈیلیٹ کیوں کردیا گیا ؟
@SyedAsimAbbas-bk7jd7 сағат бұрын
اپنی بات کو بات کرنے والا ہی سب سے بہتر سمجھا سکتا ہے لیکن لوگ اپنے معنی پہنارہے ہیں
جو مجلس امام حسین ع کو سیاست سے جدا سمجھتا ہے وہی یہ قائل ہوتا ہے کہ صرف رونا دھونا جاری رکھو اور خوب نیازیں انجوائے کرو ۔ اس لیے وہ ذہن جو سیاست کو دین سے جدا سمجھتا ہے وہی قائل ہوتا ہے کہ تقیہ کرو اور ہر یزیدی کی بیعت کر لو جبکہ روایت تو بیعت کے الفاظ بھی نہیں ہیں۔
@smooky1212 сағат бұрын
Khomeni kehta tha k usay momineen pr wohi wilayat hasil hy jo Rasolallah or aimma Ahlebait(a.s) ko hasil thi nauzubillah. Khamnai kehta hy k uss ki wilayat Rasolallah ki wilayat hy nauzubillah. Hmm shian e Ahlebait aese batil or jhootay daway krne walo pr lanat bhejte hain
@sshbukhari13911 сағат бұрын
Jhoot mat bol . Jhoty
@abidsayed16149 сағат бұрын
Hawala ya video clip bhejen suboot ke tour pe
@smooky128 сағат бұрын
@@abidsayed1614 hawala mae deta hun apko. Pehly sawal ye hy hawala dekh kr kia kro gae? Aya aese logo se bara'at kro gae ya phir taweelain krna shuru krdo gae?
@ZainBhatti-up8ep12 сағат бұрын
G saha g hum to un kay qadmo ke khak sy b geray howay samjhtay hen khod ko
@HasnainAbbas-sg3mk12 сағат бұрын
جواد نقوی حفظہ اللہ ❤❤
@mazindrani13 сағат бұрын
Shaintan se moula mehfooz rakhe , paise me bika moulvi...
@nighatzehra348213 сағат бұрын
Jazak allah good effort bht acha istadlal
@jfr..586614 сағат бұрын
تشیع لندنی سے بچا کے رہنا ہوگا🇮🇳
@anwarulhasan363314 сағат бұрын
جناب مستطاب حسن رضوی صاحب خود مھدوی صاحب سے دریافت کر مباحثہ و مناظرہ کرلیتے ایڈٹ کیا کلپ تو نھیں ھے
@zainmehdi7373 сағат бұрын
Jee han video ko cut kar k paish kya gaya hai jis ko wazahat mehdvi saheb ne kardi thi
@zmkhan628715 сағат бұрын
Pahale aap log aapas me bat kiye Karen Bas ek dusron ki khenchai shuru
@hussainihussaini270215 сағат бұрын
وَ لَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ ۙ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ اَوۡلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنۡصَرُوۡنَ﴿۱۱۳﴾ ۱۱۳۔ اور جنہوں نے ظلم کیا ہے ان پر تکیہ نہ کرنا ورنہ تمہیں جہنم کی آگ چھو لے گی اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی سرپرست نہ ہو گا پھر تمہاری کوئی مدد بھی نہیں کی جائے گی۔
Пікірлер
❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ تعصب نہیں بلکہ اہلسنت کے نزدیک نہج البلاغہ کے خطبات بلا کسی سند کے بیان کئے گئے ہیں لہذا کچھ معلوم نہیں کہ یہ کس کی باتیں ہیں ہماری احادیث کی کتب میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ہزاروں ارشادات موجود ہیں اور حضرت علی ہی سے مروی بےشمار احادیث موجود ہیں اگر علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ سے اہل سنت کو بغض ہوتا تو ان کے مناقب میں کتب کیوں لکھی جاتیں؟؟
2 Jaahil e Mutlaq 😂
Hon'able Moulana has expressed the views very impressive and precious may results unite in Muslim ummah. Longlive.
حسین بھی ہماری جان ہے اور امیر معاویہ بن ابو سفیان بھی میری جان ہے
Is link me pura clearification diya hai Maulana ne ye sun le
kzread.info/dash/bejne/g4KDk8-thq7Pcbg.htmlsi=nGUh1Ip7im6uaars
رہ جاتے ہیں پھر مولانا وحید الدین خان رح، ڈاکٹر اسرار رح، شیخ دیدات رح، مولانا مودودی رح، مولانا اسحاق مدنی رح جیسے سکالرز، جن پر یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہ سب کسی کے آلہِ کار نہیں بنے۔ لیکن اللہ کا امر ایک دن سچ ہونا ہے اور آج یہ سب ہمارے بیچ موجود نہیں ہیں۔ پیچھے رہ جاتے ہیں آپ جیسے علماء اور انجینئر محمد علی اور ڈاکٹر زاکر نائک جیسے سکالرز۔ لیکن اگر یہ سب بھی مُخیّر اور طاقتوں کے آلہِ کار بنتے رہیں گے تو پھر مسلمانوں کی جمعیت ٹوٹ جائے گی اور اِس طرح لوگ کسی پر بھی یقین نہیں کریں گے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں علماء یہود نما مُلّے اسلام کے ٹھیکیدار اور مسلمانوں کی ڈوریں سنبھالے بیٹھے ہیں۔ عرب اتحاد اور اُن کے علماء سے بھی کوئی حق بجانب ہونے کی کوئی بھی اُمید نہیں ہے۔
محترم جناب جواد نقوی صاحب آپ نے ہی ہمیں سکھایا ہے کہ مردہ یزیدیت کو پیٹنے کی بجائے موجودہ یزیدیت کو للکارو اور حق کا ساتھ دو۔ لیکن یہ کیا یہاں آپ خود ہی حسینیت کی دعوت کی کشتی میں سوراخ کر رہے ہیں
Atleast you should come with solid grounds of evidence.
I'm appreciate Jawad Naqvi Hafiz Ullah taala. But here, I'm not gonna buy that shit.
Hame nhi lgta ki ye baat kumal mahdhvi sahab ne kahi hai. Kahi hogi lekin unhone nahin. Waise wazahat ke liye shukriya. Momneen ko baat wazeh honi chahiye.
Ahlulbayt (Ummahatul Mumineen) ka difa Allah ne kiya hai.. iska credit koi aur lene ki zaroorat nahi hai...
Mirza saab har bat daleel k sath krty hen unho ny hamen bataya deen kya h asal m wo hamen quran or hadees ka btaty hen khd ki kahanian nh sunaty Allah oak unki higaxat farmy Ameeen
Sharom karo KOMAL mahdive nay aysa nhee kha ha jawdee group Kay propaganty ha
Bus inko zati dushmanyan hain. Vidro adhi cut kar k lagadi
خدا اور رسول کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والے MI6 کے ایجنٹ پر
jis video ki baat kar rahey hain, link den
Yeh clip edited he ya nahi Allah bbehter jaanta he lekin yeh tola Iran mukhalif mujtahideen mukhalif aur tamam mjahideen ke khilaf he
Hassan rizvi sab bakwas mt karen
Fankuuu wahaabiii agent
good
Tumhen Kisne kaha aap log Momin Ho
اس فاسق اور کازب ملا کمیل مہدوی کو یزیدی فوج کی سپاہ سالاری مبارک ہو ۔
Ye 2no Jo keha rehy hain bilkul Sach hai or ek shia leader or Suni leader aisy hi Sach bol Dyn to Jo 2no taraf begrat log hain wo khud hi ilzam tarashi krna chor Dyn gye or Mera ye mana hai k rent py Zakir or Molvi bolana najaiz or lanti Wala Kam hai Baki Allah humko hadyat Dyn ameen
Bus ksi ko topic milna chaiye mashoor hony ky liye aajaty hain link send ki h dekh lain
kzread.info/dash/bejne/g4KDk8-thq7Pcbg.htmlsi=PhdZs_wurTW3ZZHQ