Akhiri makta kya hai assiqi unki hai 'bakar' uske agge kya hai bhai??
@QawaliClassics27 күн бұрын
؎ عاشقی اُن کی ہے باقرؔ حوصلے والوں کا کام
@AyazShaikh-bf7jh27 күн бұрын
Unki nazro ne he mara hai mujhe ayy sajid " Jinke nazro me hai aizaz masihai ka ! Subhanallah😂😂
@QawaliClassics27 күн бұрын
ماشا اللہ، اللہ پاک ذوق سلامت رکھے۔
@iqbalsabri563428 күн бұрын
سبحان اللہ اللہ پاک درجات بلند فرمائے
@QawaliClassics28 күн бұрын
آمین۔جزاک اللہ ۔
@user-yf1ts4ym2nАй бұрын
7:49 ye itni khoobsurat gayki aur aawaz kiski h? aur ek sawal, ye salamat bakshi sahab hai na, Salamat Ali Khan nhi na?
@QawaliClassicsАй бұрын
This is Sadiq Ali Khan aka Saddu, most beloved student of Salamat Ali Khan.
@kalashsrivastava2312Ай бұрын
arey janab, alfazon me inki tareef mumkin nhi.... bs ek darkhwast h, agr ye kalam mil skte toh meharbani❤❤😇😇✌✌
@QawaliClassicsАй бұрын
Thanks for you appreciation. Konsa kalam dhund rhy hn?
@s.h2335Ай бұрын
شُکریہ جی
@ranaabdulbasitkhanАй бұрын
Boohat khoob
@QawaliClassicsАй бұрын
بے حد شکریہ۔
@fatimayaser6344Ай бұрын
Kia kehne great job
@QawaliClassicsАй бұрын
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
@AwaisKhan-xh3dqАй бұрын
❤❤❤❤
@farhanasghar2580Ай бұрын
❤❤❤
@AftabAlam-bs4wqАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
@QawaliClassicsАй бұрын
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
@JavedKhan-gt6keАй бұрын
Wah ❤❤❤❤❤
@AbdulrafaytiviАй бұрын
منقبت بحضور مرشد کریم حضرت پیر سیدنا غلام معین الدین گیلانی المعروف بڑے لالہ جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ (گولڑہ شریف) آباد گولڑے میں چمن بتول ھے بستا وھاں گھرانہء آل رسول ھے صورت معیں کی دیکھ کے یہ میرا دل کہے کتنا حسین گلشن زھرا کا پھول ھے دنیا کے تاج و تخت کے عوض بھی مجھے مہرعلی کی چاکری واللہ قبول ھے حقیقت یہی ھے دوستو اس میں تو شک نہیں اسلم معین الدین کے قدموں کی دھول ھے کلام: محمد اسلم چشتی (1988)
waday pe jee rhy thy magr dam nikal gya Ankhain khuli hui hain tera intezaar hai ~speechless
@QawaliClassics2 ай бұрын
اللہ پاک ذوق سلامت رکھے۔ شکریہ
@malikmalk99572 ай бұрын
❤❤❤❤
@ranamahmood91853 ай бұрын
May his soul rest in Jannat. He is a classical qawal.
@QawaliClassics3 ай бұрын
Amin
@alidilpazirabbasi31053 ай бұрын
❤❤❤
@ateeqmughal42353 ай бұрын
Jazak allah
@suhelahmadwarsiofficial87303 ай бұрын
Aise hi kalam upload karte rahen aap dil se shukriya sahab ❤
@QawaliClassics3 ай бұрын
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
@suhelahmadwarsiofficial87303 ай бұрын
Aha kya kehne hai sahab Wah wah bohat hi umda kalam o andaz la jawab
@ranamahmood91853 ай бұрын
Qawali ka sahi classical rang hay
@ranamahmood91853 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@rubanich33253 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@GhulamMustafa-er3wh3 ай бұрын
Name qawwali
@QawaliClassics3 ай бұрын
Please check related content below description. "Kab mera Nasheman Ehl e chaman"
@QadriWaheed3 ай бұрын
❤
@user-lo7cd2hk1i3 ай бұрын
Wahdat tul wajood kalam qawali sir uploading kar dina plz❤
@QawaliClassics3 ай бұрын
Insha Allah, jesy e available hua.
@AftabAlam-bs4wq3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
@shahariarmahin7973 ай бұрын
🖤🇧🇩🖤
@QawaliClassics3 ай бұрын
Thanks for your appreciation.
@leolion007s3 ай бұрын
یادِ محبوب ہے اور عالمِ تنہائی ہے Caption theek nhi hai
@sabrimaikhana1103 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤
@zumeirsayyad46123 ай бұрын
As salaam alaikum sajib meherbi ka diwan mil sakta hai kya
@QawaliClassics3 ай бұрын
وعلیکم السلام Really sorry, but right now, there is no such book in the market
@zumeirsayyad46123 ай бұрын
@@QawaliClassics yeh I was also trying for last two years
@balkhiayaaz3 ай бұрын
Never ever ever! Astaghfirullah ki Aapki mahfil se ashqbaar aaye. Murshad! 🥺😭🥺😔
@balkhiayaaz3 ай бұрын
1:33
@BimalParsin3 ай бұрын
Ma pani aauxuni hjur doost
@QawaliClassics3 ай бұрын
Thanks for contribution.
@BimalParsin3 ай бұрын
Kun thau hencichha hajur
@QawaliClassics3 ай бұрын
Thanks for contribution.
@BimalParsin3 ай бұрын
Yes good luck
@QawaliClassics3 ай бұрын
Thanks for contribution.
@sibtaintarar72734 ай бұрын
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں اب اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا نگہباں اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خدا ہے جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے جس دین نے غیروں کے تھے دل آ کے ملائے اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے جو دین کہ ہمدرد بنی نوع بشر تھا اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے جس دین کا تھا فقر بھی اکسیر ، غنا بھی اس دین میں اب فقر ہے باقی نہ غنا ہے جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب اب معترض اس دین پہ ہر ہرزہ درا ہے ہے دین تیرا اب بھی وہی چشمہ صافی دیں داروں میں پر آب ہے باقی نہ صفا ہے عالم ہے سو بےعقل ہے، جاہل ہے سو وحشی منعم ہے سو مغرور ہے ، مفلس سو گدا ہے یاں راگ ہے دن رات وداں رنگِ شب وروز یہ مجلسِ اعیاں ہے وہ بزمِ شرفا ہے چھوٹوں میں اطاعت ہے نہ شفقت ہے بڑوں میں پیاروں میں محبت ہے نہ یاروں میں وفا ہے دولت ہے نہ عزت نہ فضیلت نہ ہنر ہے اک دین ہے باقی سو وہ بے برگ و نوا ہے ہے دین کی دولت سے بہا علم سے رونق بے دولت و علم اس میں نہ رونق نہ بہا ہے شاہد ہے اگر دین تو علم اس کا ہے زیور زیور ہے اگر علم تو مال سے کی جلا ہے جس قوم میں اور دین میں ہو علم نہ دولت اس قوم کی اور دین کی پانی پہ بنا ہے گو قوم میں تیری نہیں اب کوئی بڑائی پر نام تری قوم کا یاں اب بھی بڑا ہے ڈر ہے کہیں یہ نام بھی مٹ جائے نہ آخر مدت سے اسے دورِ زماں میٹ رہا ہے جس قصر کا تھا سر بفلک گنبدِ اقبال ادبار کی اب گونج رہی اس میں صدا ہے بیڑا تھا نہ جو بادِ مخالف سے خبردار جو چلتی ہے اب چلتی خلاف اس کے ہوا ہے وہ روشنیِ بام و درِ کشورِ اسلام یاد آج تلک جس کی زمانے کو ضیا ہے روشن نظر آتا نہیں واں کوئی چراغ آج بجھنے کو ہے اب گر کوئی بجھنے سے بچا ہے عشرت کدے آباد تھے جس قوم کے ہرسو اس قوم کا ایک ایک گھر اب بزمِ عزا ہے چاوش تھے للکارتے جن رہ گزروں میں دن رات بلند ان میں فقیروں کی صدا ہے وہ قوم کہ آفاق میں جو سر بہ فلک تھی وہ یاد میں اسلاف کی اب رو بہ قضا ہے فریاد ہے اے کشتی امت کے نگہباں بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے اے چشمہ رحمت! بی ابی انت و امی دنیا پہ تیرا لطف صدا عام رہا ہے کر حق سے دعا امت مرحوم کے حق میں خطروں میں بہت جس کا جہاز آ کے گھرا ہے امت میں تری نیک بھی ہیں بد بھی ہیں لیکن دل دادہ ترا ایک سے ایک ان میں سوا ہے ایماں جسے کہتے ہیں عقیدے میں ہمارے وہ تیری محبت تری عترت کی ولا ہے ہر چپقلشِ دہرِ مخالف میں تیرا نام ہتھیار جوانوں کا ہے، پیروں کا عصا ہے جو خاک تیرے در پہ ہے جاروب سے اڑتی وہ خاک ہمارے لئے داروئے شفا ہے جو شہر ہوا تیری ولادت سے مشرف اب تک وہی قبلہ تری امت کا رہا ہے جس ملک نے پائی تری ہجرت سے سعادت کعبے سے کشش اس کی ہر اک دل میں سوا ہے کل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو ترے کیا اب تک تو ترے نام پہ اک ایک فدا ہے ہم نیک ہیں یا بد ہیں پھر آخر ہیں تمہارے نسبت بہت اچھی ہے اگر حال برا ہے تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی ہاں ایک دعا تری کے مقبول خدا ہے خود جاہ کے طالب ہیں نہ عزت کے خواہاں پر فکر ترے دین کی عزت کی صدا ہے گر دین کو جوکھوں نہیں عزت سے ہماری امت تری ہر حال میں راضی بہ رضا ہے ہاں حالؔیءِ گستاغ نہ بڑھ حدِ ادب سے باتوں سے ٹپکتا تری اب صاف گِلہ ہے ہے یہ بھی خبر تجھ کو کہ ہے کون مخاطب یاں جنبشِ لب خارج از آہنگ خطا ہے
Пікірлер
Great ❤
Thanks for supporting.
❤my favorite gzl❤ qawali
Akhiri makta kya hai assiqi unki hai 'bakar' uske agge kya hai bhai??
؎ عاشقی اُن کی ہے باقرؔ حوصلے والوں کا کام
Unki nazro ne he mara hai mujhe ayy sajid " Jinke nazro me hai aizaz masihai ka ! Subhanallah😂😂
ماشا اللہ، اللہ پاک ذوق سلامت رکھے۔
سبحان اللہ اللہ پاک درجات بلند فرمائے
آمین۔جزاک اللہ ۔
7:49 ye itni khoobsurat gayki aur aawaz kiski h? aur ek sawal, ye salamat bakshi sahab hai na, Salamat Ali Khan nhi na?
This is Sadiq Ali Khan aka Saddu, most beloved student of Salamat Ali Khan.
arey janab, alfazon me inki tareef mumkin nhi.... bs ek darkhwast h, agr ye kalam mil skte toh meharbani❤❤😇😇✌✌
Thanks for you appreciation. Konsa kalam dhund rhy hn?
شُکریہ جی
Boohat khoob
بے حد شکریہ۔
Kia kehne great job
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
❤❤❤❤
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
Wah ❤❤❤❤❤
منقبت بحضور مرشد کریم حضرت پیر سیدنا غلام معین الدین گیلانی المعروف بڑے لالہ جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ (گولڑہ شریف) آباد گولڑے میں چمن بتول ھے بستا وھاں گھرانہء آل رسول ھے صورت معیں کی دیکھ کے یہ میرا دل کہے کتنا حسین گلشن زھرا کا پھول ھے دنیا کے تاج و تخت کے عوض بھی مجھے مہرعلی کی چاکری واللہ قبول ھے حقیقت یہی ھے دوستو اس میں تو شک نہیں اسلم معین الدین کے قدموں کی دھول ھے کلام: محمد اسلم چشتی (1988)
Rare Collection Thanks for Uploading
Thanks for appreciation ❤
Subhan Allah
دل۔ھے ۔جن۔کیلئے ۔بیقرار ۔ وہ۔رھتے ۔ہیں۔وہ ۔سمندر۔پار ۔🌹🇵🇰
11:40 Salamat Ali making this Epic here. ❤❤❤❤
455.nasir.sound
Thanks for commenting.
بہت ہی عمدہ کلام
پسندیدگی کا بے حد شکریہ۔ مزید اچھی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کیجیے، شکریہ۔
Tansen subhanallah
جس۔پ۔دل ۔آتا۔ھے ۔آنکھ۔اس ۔کی۔متلاشی۔رہتی۔ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah❤
Wah ustad ji wah ji ❤❤❤
waday pe jee rhy thy magr dam nikal gya Ankhain khuli hui hain tera intezaar hai ~speechless
اللہ پاک ذوق سلامت رکھے۔ شکریہ
❤❤❤❤
May his soul rest in Jannat. He is a classical qawal.
Amin
❤❤❤
Jazak allah
Aise hi kalam upload karte rahen aap dil se shukriya sahab ❤
حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ
Aha kya kehne hai sahab Wah wah bohat hi umda kalam o andaz la jawab
Qawali ka sahi classical rang hay
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Name qawwali
Please check related content below description. "Kab mera Nasheman Ehl e chaman"
❤
Wahdat tul wajood kalam qawali sir uploading kar dina plz❤
Insha Allah, jesy e available hua.
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
🖤🇧🇩🖤
Thanks for your appreciation.
یادِ محبوب ہے اور عالمِ تنہائی ہے Caption theek nhi hai
سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤
As salaam alaikum sajib meherbi ka diwan mil sakta hai kya
وعلیکم السلام Really sorry, but right now, there is no such book in the market
@@QawaliClassics yeh I was also trying for last two years
Never ever ever! Astaghfirullah ki Aapki mahfil se ashqbaar aaye. Murshad! 🥺😭🥺😔
1:33
Ma pani aauxuni hjur doost
Thanks for contribution.
Kun thau hencichha hajur
Thanks for contribution.
Yes good luck
Thanks for contribution.
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں اب اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا نگہباں اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خدا ہے جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے اس دین میں خود تفرقہ اب آ کے پڑا ہے جس دین نے غیروں کے تھے دل آ کے ملائے اس دین میں اب بھائی خود بھائی سے جدا ہے جو دین کہ ہمدرد بنی نوع بشر تھا اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے جس دین کا تھا فقر بھی اکسیر ، غنا بھی اس دین میں اب فقر ہے باقی نہ غنا ہے جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب اب معترض اس دین پہ ہر ہرزہ درا ہے ہے دین تیرا اب بھی وہی چشمہ صافی دیں داروں میں پر آب ہے باقی نہ صفا ہے عالم ہے سو بےعقل ہے، جاہل ہے سو وحشی منعم ہے سو مغرور ہے ، مفلس سو گدا ہے یاں راگ ہے دن رات وداں رنگِ شب وروز یہ مجلسِ اعیاں ہے وہ بزمِ شرفا ہے چھوٹوں میں اطاعت ہے نہ شفقت ہے بڑوں میں پیاروں میں محبت ہے نہ یاروں میں وفا ہے دولت ہے نہ عزت نہ فضیلت نہ ہنر ہے اک دین ہے باقی سو وہ بے برگ و نوا ہے ہے دین کی دولت سے بہا علم سے رونق بے دولت و علم اس میں نہ رونق نہ بہا ہے شاہد ہے اگر دین تو علم اس کا ہے زیور زیور ہے اگر علم تو مال سے کی جلا ہے جس قوم میں اور دین میں ہو علم نہ دولت اس قوم کی اور دین کی پانی پہ بنا ہے گو قوم میں تیری نہیں اب کوئی بڑائی پر نام تری قوم کا یاں اب بھی بڑا ہے ڈر ہے کہیں یہ نام بھی مٹ جائے نہ آخر مدت سے اسے دورِ زماں میٹ رہا ہے جس قصر کا تھا سر بفلک گنبدِ اقبال ادبار کی اب گونج رہی اس میں صدا ہے بیڑا تھا نہ جو بادِ مخالف سے خبردار جو چلتی ہے اب چلتی خلاف اس کے ہوا ہے وہ روشنیِ بام و درِ کشورِ اسلام یاد آج تلک جس کی زمانے کو ضیا ہے روشن نظر آتا نہیں واں کوئی چراغ آج بجھنے کو ہے اب گر کوئی بجھنے سے بچا ہے عشرت کدے آباد تھے جس قوم کے ہرسو اس قوم کا ایک ایک گھر اب بزمِ عزا ہے چاوش تھے للکارتے جن رہ گزروں میں دن رات بلند ان میں فقیروں کی صدا ہے وہ قوم کہ آفاق میں جو سر بہ فلک تھی وہ یاد میں اسلاف کی اب رو بہ قضا ہے فریاد ہے اے کشتی امت کے نگہباں بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے اے چشمہ رحمت! بی ابی انت و امی دنیا پہ تیرا لطف صدا عام رہا ہے کر حق سے دعا امت مرحوم کے حق میں خطروں میں بہت جس کا جہاز آ کے گھرا ہے امت میں تری نیک بھی ہیں بد بھی ہیں لیکن دل دادہ ترا ایک سے ایک ان میں سوا ہے ایماں جسے کہتے ہیں عقیدے میں ہمارے وہ تیری محبت تری عترت کی ولا ہے ہر چپقلشِ دہرِ مخالف میں تیرا نام ہتھیار جوانوں کا ہے، پیروں کا عصا ہے جو خاک تیرے در پہ ہے جاروب سے اڑتی وہ خاک ہمارے لئے داروئے شفا ہے جو شہر ہوا تیری ولادت سے مشرف اب تک وہی قبلہ تری امت کا رہا ہے جس ملک نے پائی تری ہجرت سے سعادت کعبے سے کشش اس کی ہر اک دل میں سوا ہے کل دیکھئے پیش آئے غلاموں کو ترے کیا اب تک تو ترے نام پہ اک ایک فدا ہے ہم نیک ہیں یا بد ہیں پھر آخر ہیں تمہارے نسبت بہت اچھی ہے اگر حال برا ہے تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی ہاں ایک دعا تری کے مقبول خدا ہے خود جاہ کے طالب ہیں نہ عزت کے خواہاں پر فکر ترے دین کی عزت کی صدا ہے گر دین کو جوکھوں نہیں عزت سے ہماری امت تری ہر حال میں راضی بہ رضا ہے ہاں حالؔیءِ گستاغ نہ بڑھ حدِ ادب سے باتوں سے ٹپکتا تری اب صاف گِلہ ہے ہے یہ بھی خبر تجھ کو کہ ہے کون مخاطب یاں جنبشِ لب خارج از آہنگ خطا ہے
لاجواب❤❤❤❤
آپ کی پسندیدگی کا شکریہ
Superb
i like old qawalies.nice.