Raza Associates & Builders

Raza Associates & Builders

RAZA ASSOCIATES & BUILDERS are the group of professionals with a dedicated and talented individuals with an experience of more than a decade in the field of providing real estate services. Unlimited Access. 100% Secure.

Faisal Town Phase 2

Faisal Town Phase 2

Park View City Phase 2

Park View City Phase 2

Пікірлер

  • @user-jb8qf1ez1f
    @user-jb8qf1ez1f18 күн бұрын

    What about zone 1 street 1

  • @razaassociates
    @razaassociates18 күн бұрын

    Zone 1

  • @sherkhan-cw4yq
    @sherkhan-cw4yq2 ай бұрын

    مہنگا ہے۔۔ کیونکی چار کروڑ میں ڈی ایچ اے ٹو میں مل سکتا ہے۔ یک مشت میں کیا پرائس ہے؟؟ ک

  • @razaassociates
    @razaassociates2 ай бұрын

    Plz sir Contact on this number 03008500931 Sajjad bukhari

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89682 ай бұрын

    Sir, for those whose plots have been built, please sir, the plot numbers have been given to the people, the payment has been cleared, but the possession has not been given, it is a pity.

  • @angelitademint4283
    @angelitademint42832 ай бұрын

    🎶 Promo SM

  • @shaukatsohail292
    @shaukatsohail2923 ай бұрын

    SIR MALIK RIAZ IS BANNED AT UK DUE TO FRUD BAHRIA TOWN KARACHI PRECINT 61 PRECINT 62 N PRECINT 63 AT KARACHI NOT HANDED OVER SINCE LAST 14TH YEAR TOOK MONEY COMPLETE MALIK RIAZ HAD NOT GIVEN PLOT TO RAMADAN BAHRIA IN PRECINT

  • @STS369
    @STS3693 ай бұрын

    18 ماہ سے اربوں روپے لوگوں کے سمیٹ کر خاموش ۔۔۔۔ برائے مہربانی سوچ سمجھ کر پیسے لگائیں

  • @ahsenification
    @ahsenification4 ай бұрын

    راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی پریس ریلیز، 26 مارچ 2024 آر ڈی اے نے راولپنڈی میں 12 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں گلشن کشمیر(ایشیاء ہاؤسنگ سکیم)، راول انکلیو و راول ٹاؤن ایند ہاؤسنگ انکلیو، فیصل ٹاؤن فیز II، امان ڈویلپر، منان سٹی، ملٹی گارڈن فیز II، خیابان افتخار، رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈر، نبیل بلاک کوہسار ایکسٹنشن ایف بلاک، ٹاپ ویو سٹی D-17، کوہسار ایکسٹنشن اور کوہسار ایکسٹنشن ایف بلاک کےمالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیں۔ راولپنڈی () ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے 12غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان شیخ افتخار، شیخ سروش، شیخ امتیاز، نیئر رضا، محمد رضوان، عبدالمجید، طاہر پرویز، فضل داد، محمد پرویز، ابرار رشید، محسن علی اسحاق ملک، محمد اسلم، چوہدری ظفر علی، چوہدری محمد افتخار، محمد احسن سردار، سردارمحمد جواد خان، سردار محمد نصیرخان، آصف پرویز اور ملک فخرالدین کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیں ہیں۔ ان بارہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں میں گلشن کشمیر (ایشیاء ہاؤسنگ سکیم) موضع مصریوٹ کولیاں چکری روڈ، راول انکلیو و راول ٹاؤن ایند ہاؤسنگ انکلیو موضع پنگ لڑ رنیال، فیصل ٹاؤن فیز II موضع کولیاں پڑپیلو ٹھلیاں، امان ڈویلپر موضع راجڑ چکری روڈ، منان سٹی، ملٹی گارڈن فیز II اور خیابان افتخارموضع چاہان، رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈر، نبیل بلاک کوہسار ایکسٹنشن ایف بلاک، کوہسار ایکسٹنشن اور کوہسار ایکسٹنشن ایف بلاک موضع پنڈگوندل ڈھوک سیدوں چونگیاں ٹیکسلا، ٹاپ ویو سٹی D-17 موضع پسوال ٹیکسلا راولپنڈی شامل ہیں۔ ترجمان آر ڈی اے نے کہا کہ ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی نے ایف آئی آرز درج کرانے سے پہلے ان غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے سپانسرز کو نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آر ڈی اے نے سبھی کو متنبہ کیا ہے کہ آر ڈی اے کے زیر کنٹرول علاقے میں ہاؤسنگ سکیموں، اپارٹمنٹ پراجیکٹس، کمرشل عمارتوں وغیرہ کو شروع کرنے کے لیے آر ڈی اے سے مطلوبہ این او سی حاصل کیے بغیر، ہر قسم کے اشتہارات، مارکیٹنگ اور ایسے منصوبوں کی ڈویلپمنٹ،اشتہاری ایجنسیاں، پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں، سول پروپرائٹر شپ وغیرہ غیر قانونی ہے۔ لہذا آر ڈی اے عوام الناس کو اپنے مفاد میں مشورہ دیتا ہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں میں کوئی سرمایہ کاری نہ کریں۔ مزید برآں، سپانسرز کو بھی متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی غیر منظور شدہ و غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کی مارکیٹنگ فوری طور پر بند کر دیں اور قانون کے مطابق سکیم کا این و سی منظوری حاصل کرنے کے لیے آر ڈی اے سے رابطہ کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آر ڈی اے نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم اسلام آباد، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن اسلام آباد، ایس این جی پی ایل اسلام آباد، ڈسٹرکٹ کلکٹر، ضلع کونسل راولپنڈی، پیمرا اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد کو سوشل میڈیا، واٹس اپ، یوٹیوب اور انٹرنیٹ سہولت کی دیگر ایپس پر نجی ہاؤسنگ سکیموں کے غیر قانونی اشتہارات کے بارے میں درخواست ومعلومات کے ساتھ خطوط بھیج دیے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر قانونی و غیر مجاز ہاؤسنگ سکیموں، تعمیرات اور تجارتی سرگرمیوں، بکنگ آفسز اور تجاوزات کے خلاف بلا خوف و خطر سخت کارروائی جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @shakirhussain5427
    @shakirhussain54275 ай бұрын

    اس خوشی کے موقع پر این او سی کے لیے کوششیں کریں پوزیشن جلدی دیں

  • @user-zv6yx2ry1w
    @user-zv6yx2ry1w5 ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @shakirhussain5427
    @shakirhussain54275 ай бұрын

    محترم یہ بتائیں کہ جنرل بلاک کا بلڈنگیں کب ہو رہے ہیں

  • @Sultan-mirza1
    @Sultan-mirza15 ай бұрын

    AOA Bhai jam 10 Marla aur kanal Plot chahye Kiya rate mil jyga

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89685 ай бұрын

    بھائی جان اس پروجیکٹ کی خامی کہے یا کمزوری کہے جو کہ ابادی کا نہ ہونا ہے یہ بات چھ سال ہوگئے ہے اس کمزوری کو منجیمٹ ختم نہیں کرپائی 🥴🥴🥴🥴🥴💯💯💯💯💯

  • @maseelahmad4551
    @maseelahmad45515 ай бұрын

    Copied video na lagai. agr video nahi bana saktay tu kisi or ke mehnat upload krnay ke zarorat nahi hai

  • @waqarhassain3166
    @waqarhassain31666 ай бұрын

    Kuta project beghairat project kamina project only booking balloting discount

  • @zamurradhabib7469
    @zamurradhabib74696 ай бұрын

    اورسیز میں کوی کام نہیں ھو رھا ھے سعد نذیر نے اپنی باتوں میں اسلامی بات کرکے لوگوں کو غلط کیا لیکن اگے انوسٹمنٹ میں لوگ ان کی اسلامی باتوں میں نہیں ائیں گے انشاللہ

  • @royalbuilders9405
    @royalbuilders94056 ай бұрын

    Weldon Mashallah

  • @razaassociates
    @razaassociates6 ай бұрын

    Thanks 😊

  • @aliadnan5283
    @aliadnan52836 ай бұрын

    Zarbardast info

  • @Khawar697
    @Khawar6976 ай бұрын

    Beautiful place

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89686 ай бұрын

    Sir, what happened to many people in Blue World City? People's dreams are associated with Blue World City. People want to settle please focus on delivery Jazak Allah Khair

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89686 ай бұрын

    سر جی بہت لوگوں کا سرمایہ ہے کیا ہوا بلو ولڈ سٹی میں ۔۔لوگوں کے خواب وابستہ ہے بلو ولڈ سٹی کے ساتھ ۔۔۔ لوگ آباد ہونا چاہتے ہیں پلیز ڈیلیوری پر فوکس کرے جزاک اللہ خیرا

  • @waqarhassain3166
    @waqarhassain31666 ай бұрын

    No devolpment no possession no resale no market no demand no value no no no ab batao g

  • @razaassociates
    @razaassociates6 ай бұрын

    Sir resale bhi hai, possession bhi hai, development bhi hai

  • @waqarhassain3166
    @waqarhassain31666 ай бұрын

    @@razaassociates g bilkul Gen block sector total 15 overseas total 19 grand total 34 possession only 2 sector jo k management k moun pe tamacha aur lanat hai

  • @AsfandYar-zq3xh
    @AsfandYar-zq3xh6 ай бұрын

    Ganjy ab development b start kro Roz bkwas sunty hn shahkar project ha Raton rat sell Kia

  • @hussainch9797
    @hussainch97976 ай бұрын

    1.30 hrs time takes from.Islamabad

  • @yasirshahg2249
    @yasirshahg22497 ай бұрын

    NoC update or Abadi update

  • @razaassociates
    @razaassociates7 ай бұрын

    Abadi a gai hai in seren villas full abad

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89687 ай бұрын

    بھائی بلو ولڈ سٹی میں ابادی نظر نہیں آرہی یہ بہت بڑی کمزوری ہے اس پروجیکٹ کی 💯💯💯💯💯💯باقی ڈوپلمنٹ ہورہی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے ابادی کو جلدی جلدی لیکر آئے

  • @al-nahlmedia8968
    @al-nahlmedia89687 ай бұрын

    بھائی بلو ولڈ سٹی میں ابادی نظر نہیں آرہی یہ بہت بڑی کمزوری ہے اس پروجیکٹ کی 💯💯💯💯💯💯باقی ڈوپلمنٹ ہورہی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے ابادی کو جلدی جلدی لیکر آئے

  • @razaassociates
    @razaassociates7 ай бұрын

    Aoa brother Abadi a chuki hai villas main all rented out u can visit more details 03215001401

  • @yasirshahg2249
    @yasirshahg22497 ай бұрын

    Abadi or NoC update Bwc

  • @razaassociates
    @razaassociates7 ай бұрын

    Aoa yasir bhai, jo in kay seren vilas hain wo full hai family reh rahi hai un main Mazeed details kayliay 93215001401 per rabta karain

  • @yasirshahg2249
    @yasirshahg22497 ай бұрын

    Bwc war gia

  • @waseemakhtar4110
    @waseemakhtar41107 ай бұрын

    Seems to be the result of a business dispute

  • @tanveerhk
    @tanveerhk7 ай бұрын

    may allah keep Mohammad ismail safe.@PROPERTYNAAMA

  • @chikoobikoo3753
    @chikoobikoo37537 ай бұрын

    Muzammil bhai really nice to see you 🎉🎉🎉 May Allah help Muhammad Ismail

  • @abvaktechnicalservicesllc1478
    @abvaktechnicalservicesllc14787 ай бұрын

    aur batameez insan tha. putron tusan nal fraud hoya ha. ta changa hoaya ha. yeh uss k alfaz hotay thay. loot ka business karta tha. bohat sa ghareeb logon ko phansaya ha iss harami na. abb sara haram ka paisa nikal aya ha na tawan ki shakal main, Allah karay wapas ae aur mafi mangay logon sa aur kisi ka haq na khae. file sell karna sa pehla bolta tha after sales service b don ga., aur baad main koi lift nahi thee property nama walon ki taraf sa.

  • @shafqatrasool4894
    @shafqatrasool48947 ай бұрын

    Bhai in banday nay hazaron logon ko.illegal societies mai phasaya hay.. Anyway Allah unki hifazat karay aur wo khair kharait say wapis ajain

  • @techzone1627
    @techzone16277 ай бұрын

    رب کریم اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @hasnainraza1340
    @hasnainraza13407 ай бұрын

    Informative

  • @hasnainraza1340
    @hasnainraza13407 ай бұрын

  • @fazalrehman1084
    @fazalrehman10848 ай бұрын

    All worong information bad information

  • @worth_it
    @worth_it8 ай бұрын

    Educational info👍👍

  • @CricketInfoLive
    @CricketInfoLive8 ай бұрын

    nice update

  • @adnanahmedmohammad9591
    @adnanahmedmohammad95918 ай бұрын

    Please. Drain pipe. Electric pipe. Emergencey laybay area. Pehlay bnana. Ta k 2 sall bad phir na torna pary.

  • @bakhtjamal8088
    @bakhtjamal80888 ай бұрын

    Qurtaba city only noc

  • @farooqtanoli1090
    @farooqtanoli10908 ай бұрын

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @razaassociates
    @razaassociates8 ай бұрын

    Waslam

  • @CricketInfoLive
    @CricketInfoLive8 ай бұрын

    NICE UPDATE

  • @CricketInfoLive
    @CricketInfoLive8 ай бұрын

    Nice Update

  • @Dostiapni8715
    @Dostiapni87158 ай бұрын

    Sar jo display par dehkaty ho wo dehkaty ni

  • @zahidahmed1212
    @zahidahmed12128 ай бұрын

    جھوٹ کھاؤ ہیں

  • @hadibhaivlog
    @hadibhaivlog8 ай бұрын

    My best city blue world city I love u

  • @Babar_0786
    @Babar_07868 ай бұрын

    The whole blue world City is fraud

  • @cartoonboost6920
    @cartoonboost69208 ай бұрын

    Bwc overselling third class project

  • @Babar_0786
    @Babar_07868 ай бұрын

    True brother

  • @farooqsons8708
    @farooqsons87088 ай бұрын

    Aap ghar banwate ho

  • @razaassociates
    @razaassociates8 ай бұрын

    Yes

  • @razaassociates
    @razaassociates8 ай бұрын

    Plz contact on this number

  • @razaassociates
    @razaassociates8 ай бұрын

    03215001401