زمین کی گردش1

جماعت پنجم کے طلباء کی مناسبت سے زمین کی گردش، محوری گردش،مداری گردش اور ان کے اثرات ، دن رات کا واقع ہونا، موسموں کی تبدیلی اور چاند کی بدلتی ہوئی شکلیں قمری مہینے اور قمری دن ان تصورات پر مبنی ویڈیو تیار کیا ہے۔ یہ اس سلسلے کا پہلا ویڈیو ہے۔

Пікірлер