کیا پری کو حاضر کیا جا سکتا ہے؟

دیکھیے "وہ شخص جس سے ملنے ہر ہفتہ حضرت خضر ؑ تشریف لاتے تھے"
• وہ شخص جس سے ملنے ہر ہ...
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
Our Facebook page:
/ uloomomaarif
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560

Пікірлер: 20

  • @rashiedahmedumersaifulla-jb9sz
    @rashiedahmedumersaifulla-jb9sz8 күн бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الله حافظ اللہ نگہبان

  • @user-tx4sf5mq3u
    @user-tx4sf5mq3u4 ай бұрын

    السلام وعليكم

  • @zaraparveen7477
    @zaraparveen74774 жыл бұрын

    Mash Allah

  • @peeryaqoob
    @peeryaqoob Жыл бұрын

    نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان Little knowledge is dangerous پریاں جنوں یا دیوؤں کی مؤنث ہوتی ہیں ،اور جہاں تک حصار کا تعلق ہے وہ بھی اس حدیث سے ثابت ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لیلتہ الجن (یعنی وادی جن میں جس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنوں کے کچھ خاندانوں کودعوت دین دی اس کے ساتھ ایک صحابی حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے اس کے اردگرد حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حصار کھینچا ۔۔۔۔۔۔اس کی تفصیل حدیث میں وارد ہوئی ھے ۔ میں جنوں اور پریوں کا عامل بھی ہوں ماشاءاللہ اور میری نظر قرآن وحدیث کی آیات پر بھی ہیں اور تحقیقی زندگی پر بھی ہیں Practical پر بھی اسی لیے آپ سے گزارش ھے جس کسی شعبے میں آپ مشاہداتی طور Practical life اور صحیح علمی و تحقیقی و عملی لحاظ سے ماہر ہیں وہی باتیں سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا کریں جن سے لوگوں کو حقیقی طور پر فایدہ ملے

  • @aslamitphomashah6998
    @aslamitphomashah6998 Жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب ہمارے ہاں رات کو ایسی چیز آتی ہے جو اترتی ہے پڑپڑنے کی آواز آتے ہے ہم ڈر جاتے ہے لیکن نظر نہیں آتی ٹائم 1..2..3..یہ ٹائم ہے اس کا میں بہت زیادہ سورتیں پڑھتی ہو ہر وقت

  • @kadarkhan2594
    @kadarkhan25943 жыл бұрын

    Jinnat ki 360 mashraki hai Matlab jaatiya hai jinke alag alag naam hai deo hathi ki taqat Vale jinnat ko kaha jaata hai aur pariya jinnat ki ladkiya orte he hain bss yehh badsurat nahi hoti shayateen bhi hoti hai Muslim bhi pariya aasmaan me basti hai aur jabb kisi aam insan k paas aati hai to par zahir karti hai Jo k dar asal dhoka he hota hai haqiqat me koi par nahi hote

  • @mahboob1470
    @mahboob14704 жыл бұрын

    السلام علیکم حضرت کسی بھی بزرگ سے فیض حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیں

  • @allyhassenkhan417
    @allyhassenkhan417 Жыл бұрын

    Bhy to many comments dete ho bhy plz short qalam mein dedena ok J /KHAIR

  • @kavakhan8958
    @kavakhan89583 жыл бұрын

    Hezrat ji ape ko allah ka wasta ape na foon number send kera pleeees

  • @uloomomaarif693

    @uloomomaarif693

    3 жыл бұрын

    Admin:+923335339957

  • @ruhanichannel8091
    @ruhanichannel80914 жыл бұрын

    اسلام علیکم امید ہے کے اپ خیریت سےہونگے سوال ہے کے مینے جو پیر صاحب سے بیت کی تھی وہ شریت کے پابند نہی تھے اور ان پڑ تھے اور می بھی ان پڑ تھا وہ اکثر کتا بوں کا متعلہ کر نے کو فرما تےتھے متعلہ کرتےکرتے جسکے زریہ سےمیےنے قرآن شریف علمِ نجوم اور ِعلمل عدات کا ہر فن بھی سیکھلہ اور ایک گاوں کی مسجد مےامام بھی ہوکیا اُن کتابوں کے زریہ مجھے اتنا عشِق نبی ملا کے جیسا اپ حضرات سے ملتا ہے اب مجھے کوئ پیر کی ضرورت نہی یہاں تک کے اب میرا پیر میرےنبی کے سوا اور کوئ نہی اب آپ برائے مہربانی مجھے یہ بتائے جو مجھے پہلےپیر ملا تھا انہے کیا سمجوں برائے مہر با نی جواب عنایت فرمائے سوال نمبر ۲ مجھے میرے پیر نے سرف زبان سے اتنا کہدیا کےاب تجھے قلافت عطاکردیا اب تو دوسروں کو مرید بنا سکتاہے کیا میی دوسرں کومرید بناسکتاھوں سوال نمبر ۳ میی شریعت کا اتنا پابند ھوں کے عوام مجھسے مرید ہونا چہتیی ہے اور کسی کوبھی مرید نہی بنایا کیوں کےمجھے شریعت کا ڑر لگتا ہیے کیا میی مرید بنا سکتا ہوں برائےمہربانی جواب عناعت فرمائے فخت سگے اولیہ بندہ سید نزیرالدین شاہ قادری Tamilnadu india

  • @ShahzadKhan-gp9tt

    @ShahzadKhan-gp9tt

    3 жыл бұрын

    آپ پہلے بھی غلطی پر تھے اور ابھی تو اس سے بھی بڑی غلطی میں مبتلا ہوگئے ہیں. آپ نے فرمایا کہ اب مجھے کسی پیر کی ضرورت نہیں اور آپﷺ میرے پیر ہیں. یہاں آپ صریح غلطی پر ہیں. پیر کی ضرورت ہر وقت ہوتی ہے اور پیر وہی ہے جسکے ہاتھ میں آپ نے ہاتھ دیکر بیعت کی بس یہ آپ کے پیر ہیں اور یہ آپکی ظاہری اور باطنی رہنمائی کرتے ہیں

  • @ismailsiddiqui1265
    @ismailsiddiqui12654 жыл бұрын

    مھمد اسماعیل دلی Hajrat ji nere upr jinnati asr hy koi asan tarka bta de. Isko dafa krne ka

  • @ismailsiddiqui1265

    @ismailsiddiqui1265

    4 жыл бұрын

    @muhammad masood ye nam watsab pr ni hy. My nambar 8750162478.plz help me

  • @ismailsiddiqui1265

    @ismailsiddiqui1265

    4 жыл бұрын

    @muhammad masood inda india

  • @user-tx4sf5mq3u
    @user-tx4sf5mq3u4 ай бұрын

    السلام وعليكم

  • @aslamitphomashah6998
    @aslamitphomashah6998 Жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب ہمارے ہاں رات کو ایسی چیز آتی ہے جو اترتی ہے پڑپڑنے کی آواز آتے ہے ہم ڈر جاتے ہے لیکن نظر نہیں آتی ٹائم 1..2..3..یہ ٹائم ہے اس کا میں بہت زیادہ سورتیں پڑھتی ہو ہر وقت

  • @aslamitphomashah6998

    @aslamitphomashah6998

    Жыл бұрын

    جواب ضرور دینا قاری صاحب

Келесі