No video

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورہ پر شینزین، چین کے لئے روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورہ پر شینزین، چین کے لئے روانہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
دورے کی اہمیت
وزیرِ اعظم کا دورہءِ چین، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے اور پاکستان چین اسٹریٹجک و اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید تفصیلات ہمارے نمائندے زبیر بشیر کی اس ویڈیو رپورٹ میں
#radiopakistanpodcast
#radiopakistanpodcast
#fmradioPakistan
#fm101Islamabad live
#Pakistan radio live
#radiopakistanlahore
#Pakistanfm
#fm100Karachi
#radiopakistanrawalpindi
#Radiopakistanpodcast

Пікірлер

    Келесі