کورس - ابتدائی فارسی زبان اور کلام اقبال فارسی | کلاس: ۱
کورس - ابتدائی فارسی زبان اور کلام اقبال فارسی | کلاس: ۱
مدرس: پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد صاحب (اورئیٹل کالج، پنجاب ہونیورسٹی اور لمز)
علامہ اقبال کی اردو شاعری کے بعد اور فارسی شاعری پر کورس شروع کرنے سے قبل ایک بنیادی نویت کے فارسی زبان پر کورس کو ضروری سمجھا گیا۔ یہ کورس کل آٹھ لیکچرز پر مشتمل ہے، ان شاءاللہ اس کورس کے خاتمہ پر کلام اقبال فارسی کی شرح کے کورس شئر کیے جائیں گے۔
کورس کے بنیادی مقاصد:
1. فارسی زبان کے قواعد سے آگاہی.
2. ضروری فارسی ذخیرۂ الفاظ و محاورات سے آشنائی.
3. فارسی کی شعری روایت سے بنیادی واقفیت.
4. فارسی اور اردو زبانوں کی قربت سے آگاہی.
5. علامہ اقبال کا فارسی کلام پڑھنے کے لیے مطلوبہ لیاقت کا حصول.
Course Book: www.dervishonline.com/product...
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی اور لاہور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے پیش خدمت ہے
Farsi / Persian Language Course
Пікірлер: 118
ماشاء اللہ جو کوئی بھی زبان شروع سے سیکھنا چاہے اور فارسی سے لگاؤ رکھتا ہو تو اسے اس چینل پر رہنا چاہئے
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور خوبصورت انداز میں پروفیسر صاحب نے سمجھایا ہے اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحب کو صحت عافیت تندرستی عطا فرمائے آمین
بہت ہی عمدہ اور خوب صورت انداز
سر کمال طرز آموزش ہے میں فارسی کے سینکڑوں لیکچرز لے چکا ہوں لیکن اس خوبصورتی اور تحمل کے ساتھ آج تک نہیں سنا۔۔۔بہت شکریہ
@almadinagraphicsprintersma1038
4 ай бұрын
بلکل سچ
خوب است
Good
اللہ تعلی کا شکر ہے کے مجھے فارسی سیکھنے والوں میں رکھا ہے۔ الحمداللہ
ماشاءاللہ سر بہترین استاد
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پڑھنے کا کیا خوب انداز ہے۔۔ میری جانب سے اس نوجوان کو بہت بہت شاباش ( محمد اعظم حنفی اعظم ،نارووال )
بہت خوب
Salam جبینم بہ انتظار وصال شباب تو میری جبین تیرے حسن کے کمال کے وصال کے انتظار میں ... رہنمائی خواہم
استاد ایسا ہو تو سیکھنا کون سا کام ہے۔ ماشاء اللہ
I am a great lover of language learning....... Great work..... God bless you sir ❤️
Allah ka bohaut sukkar hai .....ghar behtey hi ye shandaar lessons sekhney ko mill gaye....thanks alot .
ماشاءاللہ سر بہت اچھا لیکچر
thanks for this
خیلی درس خوب است...سلامت و زندہ باشید آقای دکتر شعیب احمد...من از درس شما خیلی زیاد خوشم میاد...
@sorooshshahrivar8594
3 жыл бұрын
زنده باد پاکستان ایران مین
Professor Dr. Shoaib is very learned and expresses the concepts very eloquently. Masha Allah.
Thank you for this great initiative - this fills an important gap as another tool for understanding the learned Allama's philosophy
Super useful . Much needed. Can’t thank enough. Great job!!!
MashaALLAH
شاندار دیگر کلاسز کا بھی شدت سے انتظار رہے گا
Bht shukriya, bre kram ise jarie rakye!
Jazak Allah Taala
Al hamdulillah wa Shukran Lillah Much Needed 🙏🏻🙏🏻 Thankyou soo much May Allah Bless you eternally Ameeen
الحمداللہ
Buhat Shukrya Sir
Jazaak Allah, these eight classes are a very good resource to kick start learning of Persian language for Urdu speakers.
Aap aik inthai qabil auor fahmo adraak rakhnay walay ustaad hain allah pak aap ko ajray azeem ata famae ameen
Masha Allah! Thank you for your amazing efforts! Much needed. May Allah bless you and increase you in success. May Allama’s faiz reach far and wide as he had wished.
Stay blessed💕
Thanks for this♥️
Sir very nice , great leacture for learning ! ALLAH bless you Sir and who recorded and uploaded
خیلی خوب درس است بسیار ممنون
متشکرم
Thank you very much. I desperately wanted to learn persian. Thanks to you, now I can.
Pleaseee dont stop this series
زبردست
Thanks so much Sir.
عمدہ
What a struggle it is! Keep propagation of the philosophy of Allama iqbal. Thanks
After this lesson I realize that I don’t know the grammar also, wonderful style of teaching no tension on student
Jazakallah...... arzypak markaz hay qom ki umedo ka inshlla. Karachi pakistan
ڈاکٹر صاحب، آپ کے تمام لیکچر سن لیے اور آپ کی توقع کے مطابق سیکھنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس کے بعد مزید وڈیوز اگر جاری کی گئی ہوں تو رہنمائی فرمائیے۔
V..nice..
Masha allah
MA
واحد غائب ۔ ضمیر ہے اُو اور اس کی جمع ہے ایشان نہ کہ آنہا ۔۔ این اور آن اسمِ اشارہ ہیں اور ان کی جمع ہے اینہا اور آنہا۔
Salam Boht achi effort. White board sahee nazar nahi a raha. Board pr light reflection ziada hy. 2nd Book kr refrence b kindly batayen k konsi book sath sath follow ki ja rahi hy. Thanks
Nice
App jo likh rahe hain saf dekhahe nahe de raha hai
V/Good.Sir,board par lekha huwa khat hamen dekhayee nahi deta.
اقبال کے تصور شاہیں پر پروفیسر ڈاکٹر عتیق احمد جیلانی صاحب کا خصوصی لیکچر بہ عنوان "اقبال اور شاہیں " کے لیے ملاحظہ کیجیے kzread.info/dash/bejne/daupw9GEcZzbgZc.html
Jo books Iqbal Society ny is program me pesh ki hen, please share krden. Ya unky names hi bta den
Change playback speed to 1.25 and thank me later
exercise kis book sy karni? kiindly book k anaam mention kar dijye...Shukrya!
Agar kese na iran jana ho daily bolchal or zarore mokalma load kr dan
1:09:10
farsi sikhaiye is book ke ilawa or konsi books di gaye thy un students ko reading klye plzz btaen koi
Sir if somebody can tell me name of book from which Dr. sb is lecturing. i want to purchase this book pl.
ماشاءالله بہت عمدہ ۔ کس کتاب کا ذکر ہے ؟
@AllamaMIqbal
2 жыл бұрын
www.dervishonline.com Book: فارسی سیکھیئے
استاد محترم ہم بہت شوق سے یہ پروگرام دیکھ رہے ہیں اور آپ کے بے حد شکر گزار ہیں مگر ہمیں ایک شکائت ہے مہربانی فرما کر اس کا آزالہ کیجئے کہ ایک کیمرا بورڈ پر ضرور لگائیں کیوںکہ آپ کا لکھا ایک لفظ بھی نظر نہیں آیا یوں لگتا ہے سفید بورڈ پہ سفید پینسل سے لکھا گیا ہے ایک نو آموز کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس کو لکھا ہوا بھی نظر آئے اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ اس کلاس کو زبانی پڑھاتے لکھ کر نہ دیتے جزاک اللہ خیرا
Where I can find the course related books in America or you have pdf for download
@sidrasarwar7045
2 жыл бұрын
Did you find books?
Slam Where to find book? Link is not working.
1.07
How can I get this book in Canada
کتاب کا نام کیا ہے؟
بھئی میں نے ویسے ہی click کر دیا تھا مگر اس video نے ایسا جکڑا کہ ایک گھنٹا چالیس منٹ گزرنے کا احساس تک نہیں ہوا.
Sir book konsi he?
Where can we find the book...
Can we have access to the books being referred here?
@HamzaAnees81
4 жыл бұрын
Shagufta Ahmad فارسی سیکھیے از پروفیسر حمید یزدانی
@starrysky1588
4 жыл бұрын
Check link in the description..u can buy online.
@shaguftaahmad11
4 жыл бұрын
Zahra Khan ممنونم 😊
@starrysky1588
4 жыл бұрын
@@shaguftaahmad11 i don't know any of farsi till now so can't reply in farsi...You're welcome!
@decentsaqib
4 жыл бұрын
have this book downloaded from here www.scribd.com/document/274481428/Farsi-Sekheye-by-Dr-Khawaja-Hameed-Yazdani#download
Is there a way of getting this book outside in Pakistan
کیا ہم فارسی بول سکے گے۔۔
لکھائی واضح نہیں ہے اور روشنی بھی درست نہیں۔
Next class kis date ko ho gi .???
Where do these classes take place ?
اسلام و علیکم یہ کلاسز کہاں ہورہی ہیں اور کیا میں اس میں شامل ہو سکتا ہوں رہنمائی فرمائیں
مجھے یہ کتاب کی ضرورت ہے
( JANAB MOHTARAM) BORD PAR SAFA NAZAR NAHI ATHA. MARKAR MOTA ISTMAl karay. Mehrbani ho gi ap ki. DARJAT BOLAND HON ap sab kay. Inshlla
@gulzarahmed2781
2 жыл бұрын
Mutareme muqtasar muqtasar har unwan par farse taqrere ketab ketab wats of men bhejen mamnoon hoga
بھائی کون سی کتاب پڑھا رہے ہیں ؟
Persian in a nutshell..
Sir Kindly send the title picture or name of the book
@AllamaMIqbal
4 жыл бұрын
www.dervishonline.com/products/farsi-seekhiye
@saqisabri8061
4 жыл бұрын
@@AllamaMIqbal thanks bro
ustad mohataram ki awam Imaran Khan sahab se milti hai
یھا درُستگِی کِی ضرُورت ھےؑ کہ علامٙہ صاحب نے دو کا ذِکر کِیا ھےؑ عقل و عِشق کا نٙہ کہ چھ کا یہاں چھ محسُس ھو رھےؑ ھیں عقل غیاب وجُستجُو عِشق حضُور اضطراب
@YaqubAssy
3 жыл бұрын
پتہ نہیں آپ کو ایسا گمان کیوں ہوا۔ صاحب نے پڑھا تو درست ہے۔ تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پا گئے عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب ۔۔ عقل یوں بامراد ہوئی کہ اسے غیاب اور جستجو نصیب ہوئے اور عشق کو حضور و اضطراب ملا۔ دونوں کو دو دو چیزین ملیں۔
دوسرا یہ ہے کہ بورڈ ہمیشہ استاد کے برابر نہیں ہوتا اوپر ہوتا ہے یہ بہت ہی بنیادی باتیں ہیں جن پر ذرا بھی غور نہیں کیا گیا اس سے ایک اعلی درجے کا پروگرام بھی غیر میعاری ہو جاتا ہے اور اپنی کشش کھو دیتا ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ایک روشن پروگرام اندھیرے میں ڈوب جائے آواز بھی بہت کم ہے اس پر بھی توجہ فرمائے
قبلہ فارسی میں سب سے مشکل فعل مضارع ہے۔۔ اس پر اپ کئ لیکچکرز رکھئے گا
یہ کتابیں کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہیں؟
@AllamaMIqbal
2 жыл бұрын
www.dervishonline.com Book: فارسی سیکھیئے
When you write on the board. I cannot see. Your pen and its ink is not dark enough. Your camera is also not good. Sometimes we cannot hear you properly. But most difficult is to see. Pen should have DARK ink thick ink line will help us to see.
اتنی کم آواز ہے کہ لیپ ٹاپ کو کان لگا کر سننا پڑتا ہے۔
@AllamaMIqbal
4 жыл бұрын
جی ہم نے بھی سنا ہے اور لوگ بھی دیکھ ریےبیں۔ ایسی شکایت تو کسی نے نہیں کی، کچھ مسائل ہیں شروع میں جو دوران کلاس ہی درست کر لئے گئے تھے۔ آپ لیپ ٹاپ کی سیٹنگ ایک بار دیکھ لیں۔
@sherwaniajk
4 жыл бұрын
@@AllamaMIqbal شکریہ اب ٹھیک ہے
میں نے آج سے تین سال پہلے فارسی زبان کا کورس کیا ہے انٹرنیٹ سے....جو بھی فارسی سیکھنا چاہتا ہے اس سے صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ جو بات اس درس میں محترم استاد ڈاکٹر شعیب احمد نے کہی ہے کہ اپنی کاپی پر نوٹ کیا کرو جو کچھ بھی سیکھو پڑھو...مشق بہت زیادہ کیا کرو صرف فون میں سیو نہ کرو...تو فارسی بہت جلد سیکھ جاؤگے...فارسی اتنی مشکل نہیں ہے...بہت آسان ہے... فارسی مثل آب خوردن آسان است... فارسی پانی پینا جتنا آسان ہے... موفق باشید
@irshadhussain5504
4 жыл бұрын
Asalam u Alaikum kiya aap bray e meharbani meri rehnumayi ker saktay hein ki aap nay kiss site ya chanel ka farsi seekhnay main madded li hay .
@javidiqbal9909
4 жыл бұрын
@@irshadhussain5504 بالکل بھائی کیوں نہیں... www.easypersian.com اور یوٹوب پر getmorefromlife channel se...
@irshadhussain5504
4 жыл бұрын
Jazak Allah youtube per konsa chanel?
@javidiqbal9909
4 жыл бұрын
@@irshadhussain5504 (getmorefromlife)....isi channel se
Zanab , your sound is very poor .
اول تو پیشکش کی رفتار بے حد سست ہے، نیز غیر ضروری وقفوں کی وجہ سے دورانیہ بہت طویل ہوگیا ہے ۔
بہت خوب
بہت اچھے
متشکرم
@muhammadbilalqadri4068
4 жыл бұрын
Kia mtlb?