No video

Wilayat Ka Matlab Muhabat ya Hakmiyat? || Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi

Visit Website
www.islamimarka...
Subscribe For Latest Videos
Subscribe Bethat TV
/ @bethattv

Пікірлер: 39

  • @9764skybird
    @9764skybird Жыл бұрын

    Beshak

  • @selfreflection9385
    @selfreflection9385 Жыл бұрын

    Exactly. Imamat is not only about the spiritual leadership whereas it has very wide meaning . it is basically about the political power and political leadership so that the Imam can change the society according to the teachings of Qurran and Sunnah. The youth has to understand this very important aspect of immat.

  • @mohdyoungstammar4245
    @mohdyoungstammar42455 жыл бұрын

    Salam Mashaallah Allah Salamat Farmaye Shokur Ya Allah Toufeek Syed

  • @ahsansyed7149
    @ahsansyed7149 Жыл бұрын

    AP sai Kuch bato par ikhtilaf hai..likin yai bayan bohat aallaa hai MASHALLAH

  • @muhammadsaqlain1432
    @muhammadsaqlain1432 Жыл бұрын

    MashaAllah great

  • @alihassnaineditz
    @alihassnaineditz5 жыл бұрын

    Beshak agha blkul thek keh rahe he masha Allah

  • @shakirhussain7868
    @shakirhussain78683 жыл бұрын

    great explanation thanks a lot

  • @alnaqvitv9263
    @alnaqvitv92634 жыл бұрын

    Mashaallah🖤

  • @khawarharal1104
    @khawarharal1104 Жыл бұрын

    Mashaalah.allah ny apko mola Ali k Haneke shion mein krar dy

  • @eramsayyed4242
    @eramsayyed42425 жыл бұрын

    Masha Allah.. Perfectly explained the wilayat of Ali (as) Thanks for detailed information

  • @wilayatarman4514
    @wilayatarman45144 жыл бұрын

    Mashallah ahsan

  • @lifeprogramming4281
    @lifeprogramming42815 жыл бұрын

    ماشااللہ

  • @RuhaniiiTv
    @RuhaniiiTv5 жыл бұрын

    Mashallah 😙

  • @akhlakhussain7810
    @akhlakhussain78104 жыл бұрын

    Boht khub

  • @farzandesoleimani2374
    @farzandesoleimani23745 жыл бұрын

    Mashallah Aagha

  • @therealistico8206
    @therealistico82065 жыл бұрын

    Mashallah

  • @lifeprogramming4281
    @lifeprogramming42815 жыл бұрын

    ولایت کو نطام زندگی کے طور پر پاکستان میں متعارف کرانے کا بیڑہ لیکر نکلے ہیں، علامہ جواد نقوی

  • @lifeprogramming4281
    @lifeprogramming42815 жыл бұрын

    مبلغ امامت و ولایت, استاد عالیقدر, سید بزرگوار سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی پاکستان تشریف آوری اور تحریکِ نفازِ نظام الہی کے آغاز سے پہلے مجھ سمیت تمام پاکستانی شیعہ خواص و عوام جمہوریت میں شمولیت میں اپنی, پوری ملتِ پاکستان کی اور مملکتِ پاکستان کی بقاء ڈھونڈ رہے تھے, لیکن استاد محترم نے آکر ملت تشیع کی ایک اکثریت کا اور خصوصاً جوانوں کی ایک اکثریت کا رخ جمہوریت سے ناامید کرکے نفاذِ نظام الہی کی طرف موڑ کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ہے, اور سب سے زیادہ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ اہل سنت کے مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار جیّد علمایے کرام نے بھی اس عظیم کارنامے کو نہ صرف سراہا ہے بلکہ مکمل ساتھ دینے کی یقین دھانی بھی کروایی ہے اور وقتاً فوقتاً مرکز ولایت جامعہ عروہ الوثقی میں آکر تجدید عہد بھی کرتے ہیں... یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ استاد محترم اور ان کے عظیم شاگردوں کے تیر جمہوریت, طاغوتیت اور طاغوت پرستوں کی طرف ہیں مگر ایسے مومنین جنھوں نے ابھی تک استاد محترم کے اس عظیم کارنامے کو نظریاتی اختلافات, اس کارنامے سے متعلق ناکافی معلومات یا افواہوں کا شکار ہوکر قبول نہیں کیا ہے, یہ جمہوریت کے سامنے کھڑے ہوکر ان جمہوریت و طاغوتیت کی طرف پھینکے گیے تیر اپنے سینوں پر لیتے ہیں اور پھر یہی تیر نکال کر واپس استاد محترم, استاد محترم کے شاگردوں اور پیروکاروں کی طرف پھینکتے ہیں اور پھر خود ہی طرح طرح کے شکوے کرتے نظر آتے ہیں کہ استاد محترم کا انداز بیاں ایسا ہے, استاد محترم کے شاگردوں کا رویہ ایسا ہے, استاد محترم کا نظریہ اور راستہ درست ہے مگر طریقہ کار ایسا ویسا ہے وغیرہ وغیرہ.... میرے ان مومنین سے جواباً یہ شکوہ عرض ہے کہ استاد محترم کا, استاد محترم کے شاگردوں کا اور ہمارا ٹارگٹ جمہوریت ہے, ہمارا مومنین سے کسی قسم کا بغض یا دشمنی نہیں ہے, چاہے وہ استاد محترم کے پیش کردہ نظریے کو قبول کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں, استاد محترم کے کارنامے کو قبول کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں, خدارا آپ بھی اپنے دل سے بغض و عناد نکال دیں اور اگر ساتھ نہ بھی دینا ہے تو ایک طرف پہ کھڑے ہوکر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہویے وقت کا انتظار کریں... اگر ہم جمہوریت کو طاغوتیت کہتے ہیں تو مومنین کے ایک مخصوص گروہ کو اچھا نہیں لگتا, اگر ہم عزاداری اور تبلیغ دین کو پیشہ وری بنانے کی مذمت کرتے ہیں تو کچھ اور مومنین کے گروہ کو اچھا نہیں لگتا, اگر ہم جمہوریت میں شمولیت کے نقصانات گنواتے ہیں تو کچھ اور طرح کے مومنین کو اچھا نہیں لگتا, جب ہم زنجیر زنی اور قمہ زنی جیسے قبیح بدعات کی مذمت کرتے ہیں تو ایک اور گروہ کو اچھا نہیں لگتا, اگر ہم وقت کے جمہوری چور, کرپٹ, زانی, شرابی اور کبابی حکمرانوں اور پارٹیوں کی مذمت میں کچھ کہتے ہیں تو مومنین کے ایک اور مخصوص جتھے کو اچھا نہیں لگتا, اگر ہم اصلاح کی خاطر اپنے ہی مومنین کے کچھ متنازعہ نظریات "ہماری نظر کے مطابق" پر اصلاحی تنقید کرتے ہیں تو انھیں اچھا نہیں لگتا اور یہ سارے ناراض ہوتے ہیں... ہم کس کس کو خوش رکھیں, ہماری مدنظر خدا کی خوشنودی ہونی چاہیے یا مومنین کی اور مومنین کے ان مخصوص گروہوں کی... ہم ان گروہوں کی ناراضگی جھیل کر اپنے ہدف کی طرف قدم بڑھاییں یا ان گروہوں کی چاپلوسیاں کرتے رہیں... اگر بھایی بھایی پر تنقید نہ کرے تو کس پر کرے, بھایی بھایی کو نہ ٹوکے تو کس کو ٹوکے... ہماری تنقید اور ہمارا ٹوکنا ہماری اپنی ذات کیلیے نہیں بلکہ ایک اجتماعی اور الہی ہدف کیلیے ہے, اگر ہماری ذات قربان کرنی ہوتی تو ہم اپنے بھاییوں پر قربان کرتے مگر یہ ہمارا کویی ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ ہم سب کا مشترکہ ایک اجتماعی ہدف کیلیے ہے اور ہم سمجھتے ہیں کی اس ہدف اور اس راستے میں ہماری بھی بقاء ہے, ہمارے ان بھاییوں کی بھی بقاء ہے, ملت پاکستان کی بھی بقاء ہے اور مملکت پاکستان کی بھی بقاء ہے... لہذا ہم اپنے بھاییوں سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری تنقید کو دشمنی نہ سمجھیں, ہمارے شکووں کو ہمارا عناد نہیں سمجھیں, ہماری اجتماعی طور پر ٹوکنے کو ہماری ضد نہ سمجھیں... ہاں اگر لگتا ہے کہ کسی جگہ ہم اشتباہ کررہے ہیں تو دلایل کے ذریعے ہماری اصلاح ضرور کریں, ہم سے دوری اختیار کرنے کی بجایے ہمارے قریب آکر ہمارے دلایل کے جواب میں پختہ دلایل کے ذریعے ہمیں قانع کریں کیوں کہ فقط شکوے شکایتوں سے غلط فہمیاں بڑھیں گی, غلط فہمیوں سے دوریاں بڑھیں گی اور یہ دوریاں ہماری اجتماعی اہداف کی ناکامی کا سبب بنیں گی...

  • @jafferabadlankerchey271
    @jafferabadlankerchey2715 жыл бұрын

    माशाअललाह माशाअललाह

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain1572 жыл бұрын

    ولاٸت یا خلافت دونوں درست جو جہاں اجماع ھو اختیار کیجیے صرف یہ خاطر جمعی رھے انسان نہ قانوں بنانے والا نہ دینے والا صرف قانون کو ترتیب دینے والا ھے

  • @lifeprogramming4281
    @lifeprogramming42815 жыл бұрын

    ولایت عقیدہ نہیں نظام ہے، خوب وضاحت کی استاد محترم نے

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Asalamualilum

  • @muhammadfahad8329
    @muhammadfahad83292 жыл бұрын

    kin logo ne ye ideology bnayee name bi mention kry qunky gadeer me sahaba ty??

  • @JARGEESAHMAD
    @JARGEESAHMAD2 ай бұрын

    Agar imam mehdi ko log kaise pahchanege jab wo zahir honge

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Hum mohobat krna cha teaa hai

  • @nawazali9842
    @nawazali98422 жыл бұрын

    ولایت کے معنی کیا ہے

  • @noorulhassan9925
    @noorulhassan99252 жыл бұрын

    Mola Ali ki nasal mn wilayat aulad tak chalti rahi mtlb???? Quran mein toh srf 3 wali btaye gaye hain Kya Wilayat e Ali mola Hassan mein chali aur Imamat Mola Hussain mein???

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Agr aap ko maireee jaan karee cha hay too iis num paae call krna

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti1592 жыл бұрын

    قرآن سے کوئی آیت پیش کریں، اتنے اہم معاملے کی؟ امامت کی وضاحت فرما دیں قرآن سے

  • @sanaullahsiraj6248
    @sanaullahsiraj62483 жыл бұрын

    کوئی حوالہ نہیں، کوئی متن نہیں، تشریح پہ تشریح کری جا رہے ہیں،

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti1592 жыл бұрын

    اب امام کے بغیر نظام کیسے چل رہا ہے،

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Oos ka naam uswa hai

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Hum ma ra naam willayat hai

  • @MQSadokhani
    @MQSadokhani4 жыл бұрын

    عجیب مذھب ھے کہ امام جواصلاح کیئے آتا ہے وہ مفسدین سے قیامت تک کیلئے چھپادئے گئے میدان کیسے ھموار ہوگا

  • @dargm5052
    @dargm50524 жыл бұрын

    Mgr laadkii maantii nai hai

  • @basicinfo6816
    @basicinfo68163 жыл бұрын

    Hahaha Kahaniyan 🤣