Who supplies Israel with military equipment and weapons?
اقوامِ متحدہ اور امریکہ سمیت مختلف ممالک کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری ہیں۔ صدر بائیڈن کی جانب سے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے پاس اتنے ہتھیار ہیں کہ وہ حماس کے ٹھکانوں کو ختم کرسکے۔ تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید پروگرام خبروں سے آگے میں۔
#VOAUrdu #Israel #Hamas #KhabronSayAagay #Gaza #US
Пікірлер: 39
اس جنگ کانتیجہ اسرایل امریکا اور انکے حامی ذلت کے علاوہ کچہ حاصل نہیں ہوگا انشاءاللہ
Only ALLAH SWT is super power all others sefar power. May ALLAH Almighty protect all humanity. ALLAH SWT is best CREATOR, best HELPER and best PROTECTOR
ساری اسرایل فوجی ھلاک ھوی ھیں الحمد للہ
مطلب یہ کہ سارا کفر ایک ہوگیا ہے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف۔ لیکن آخر جیت حق کی ہوگی انشاء اللہ
طاقت کا جواب صرف طاقت دے سکتا ہے ورنہ امریکہ جاپان کے طاقت کے جواب میں ایٹم بم سے حملے نہ کرتا فلسطین کو ٹیکٹکل ایٹم دینا چاہئیے اگر امن چائیے فلسطینیوں کو طاقتور بم دینے ہوں گے
Nice informations
InshAllah pelestine wil be free
Israel and others countries must provide basic needs to civilian, Jewish , Christian, Muslim, others should live that land peacefully, that's land for all whose lived here, Allah.God say, if they believers
Muslims country's political law ⚖ sleeping 😴
What wants peoples ot Israel, Palestine, Kashmir, khalistan, Ukraine and others highly disturbed Nations
Sara Qasor US or united nation ka hai
Two nations theory
I love your channel أنا أحب قناتك
War is the biggest business in the world.I could be stopped after giving an alternate plot bigger business (peacefully peaceful) fo these business men..
اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے اور کامیابیوں سے نوازے۔اور اسرائیل کو تباہ فرمائے آمین
السلام عليكم أنا هندي
Ye jhang Israel jeet jaiga balke jeet juka hai
آپ بھی حماس کو دہشتگرد کہہ رہے ہے۔ کیا آپ کو ایسا کہتے ہوئے آپ کا ضمیر ملامت نہیں کرتا؟ کیا آپ کو اللہ کے پاس نہیں جانا ہے؟