Where is ghareeb Abad ? | We have completed our hand pump almost | Chand gari
#chandgari #handpump #ghareebabad
joine me on Patreon
www.patreon.com/RjAlimunawar
ghareeb abad mirpurkhas
Ghareeb abad
Where is ghareeb Abad
mirpurkhas vlog
mirpurkhas city vlog
mirpurkhas vloger
Ghareeb Abad memories
mirpurkhas vlogs
rj ali munawar
We have completed our hand pump
hand water pump
visit of mirpurkhas city
water hand pump
childhood
railway pakistan
Chand gari
Local chand gari
help poor
Пікірлер: 61
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ بھائی بہت اچھا لگا ❤❤❤❤❤
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر
Wa Alaikum Assalam Nice Video 🎉🎉🎉
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر
Mashallha Allah pak AP ko salamat rakhy Ameen ❤
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر ❤️
ماشاءاللہ۔برادر
Masha ALLAH sir zabardust
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ
WalaikumAssalam.
❤zabar dast g
Thanks for sharing brother
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر
Masha Allah Ali bhae bhut achievement video hen aapki mirpurkhas k bare me aapki video shoq se dekhta Hun me bhi mirpurkhas Ka Hun locoshed k me hamara Ghar he
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر ❤️
بہت خوب ماشااللہ نئی نئی جگہ دیکھنے کو ملتی ہیں اللہ پاک خوش رکھے اپ کو اللہ سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤ بہت ساری دعائیں 🎉🎉🎉🎉
@user-sv8mp8ot1t
3 ай бұрын
امين يارب العالمين
❤ good ❤ Love you from Rana Azhar Pakistan skp ❤❤❤
Netural nd Centre keep continue. Kmnd Regards❤
❤ Mashallah Ali bhai will contact you soon
Garmi lagda a wa WA pe Rai a
علی انور بھاٸ سدا سلامت رھیں اللہ آپ سے ایسے ھی نیک کام لیتا رھے آمین ۔علی انور بھاٸ آپ کا ھر ویلاگ بہترین ویلاگ ھوتا ھے آپ وہ وحد ویلاگر ھیں جب میں آپ کا ویلاگ دیکھتا ھوں تو شروع سے آخر تک دیکھتا ھوں اور دیکھنے کے بعد دل سے دعا نکلتی ھے اور اُپر سے آپ کی فصیحُ بلیغ اردو واہ واہ کیا کہنے مزا آجاتا ھے ھالنکہ اردو آپ کی مادری زبان بھی نھی ھے آپ کو سیلوٹ ھے سر اللہ آپ کو سدا آباد اور خوش رکھے میری یہ دل سے دعا ھے ۔ میرا بچپن بھی 60 میں میرپور خاص میں گزرا ھے دھندلہ دھندلہ سا یاد ھےاب میں کراچی میں 50 سال سے رھے رھا ھوں ❤
Good to See you brother (S.H)
Jio sindhi jio
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
MashaAllah.Allah aapki Umar daraz karay .Ameen.
W Salam munawar Bhai Pakistan India ke bodar ki Bhi video banao kabhi. AP ki video bhot shook se dekhta hun me Allah AP ko Khush rakhe Bhai jan
Railway station ka video visat karao
Bhai hand pump ki har month checking zaroor karna govt project ki tarha zaya na ho jain aur aap ki mehnat bhi zaya na ho. Babar sidhu sanghar
Ali BHI Mera bhe Ghar deakhay oranga bad Naz iqra school.may.ap.ke vlog bohat soq say deakhti hoo kousar Parveen from azaza bad Karachi Pakistan
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ بہن انشاللہ ضرور دیکھائیں گے کچھ تفصیل سے ایڈریس بتا دیں
Please NewTown dikhain
اسلام علیکم ۔سر مافی چاھتا ھوں نہ کس دھن میں میں نے آپکو علی انور لکھا مجھے علی منور لکھنا تھا ❤❤❤❤
وعلیکم السلام ۔ بس علی بھیا آپ سلام کرتے ہیں اور ہم وعلیکم السلام کہہ کر ویڈیو لائک کردیتے ہیں ۔ یقین کیجئے کبھی بھی پوری ویڈیو دیکھ کر ویڈیو کسی بھی ناپسندیدہ پہلو کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی ، کبھی ویڈیو کے قابل پسندیدہ ہونے میں شک نہیں کیا ۔ بس آپ کو دیکھ لیا ہے سمجھئے آپ کی ویڈیوز کو دیکھ لیا ہے ۔ دعاؤں کے ساتھ ۔ محمد دانش علی ۔ کراچی
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ کی بے لوث محبت ہے سلامت رہیں آمین
Ap gamble se video shoot karte ho kya??
@rjalimunawar
3 ай бұрын
نہیں موبائل فون سے
اسلام وعلیکم! علی بھائی میرا نام قیصر ہے۔میں گجرات پنجاب سے ھوں۔ میں آپ کی ویڈیو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں۔ ماشا اللہ بڑی محنت کر رہےہیں آپ۔خاص کر تھر سیریز کی تمام ویلاگ بہت ہی لاجواب رہیں۔ علی بھائی اپ کی اردو زبان بہت اچھی ہے۔لگتا ہے آپ پنجابی ہیں۔ یہ میرا خیال ہے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں۔بہر حال اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔امین۔
@rjalimunawar
2 ай бұрын
واعلیکم السلام ویڈیوز کو پسند کرنے کا بہت شکریہ بھائی جی ہاں میری مادری زبان پنجابی ہے
1 Ali BHI jub ap meray alaqay or Ghar deakhay to plz Mera name na leana 2 ya bhe batana k ab is Ghar may Kon Kon ratha ha ya keray par bhe day deaya ha uper wala porsan plz zaroor btayea Ga thanks
iPhone leli ya kya bhai
@rjalimunawar
3 ай бұрын
ارے نہیں بھائی آئ فون بہت مہنگا ہے وہی پرانا فون ہے
AssalamoAlakum Ali bhaee ak handpump laganay mn andazan Kitna Khar Cha aaey ga
@rjalimunawar
2 ай бұрын
واعلیکم السلام بہت شکریہ بہن تیرا ہزار سے پندرہ ہزار تک
@asmatauqir-xt4ez
2 ай бұрын
@@rjalimunawar bohat , bohat shukriya , jazakAllah
علی بھائی میں محمد صدیق مرحوم کا دوسرے نمبر پر بیٹا ظھیراحمد اور محمد سعید کا چھوٹا بھائی کویت سے آپ کا شکرگزار ھوں۔ میرے والد کا انتقال 21/12/2023کو ہوا تھا۔😢😢😢 بھائی پیپل والی گلی میں داخل ھوتے الٹی طرف ایک کنواں بھی ہوا کرتا ٹھا۔ بھائی کا بھت بھت شکریہ کہ آپ یہ وڈیو بنائی۔ علی بھائی اس کے ساتھ ایک وڈیو میرے لئے بنا دیں جس میرا پہلا پرائمری اسکول جو کہ جامع مسجد تھوڑا سے آگے ھے اس کے بعد شاہ ولی آلہ حاجی اسکول جہاں سے میں نے میٹرک کی تھی، آپ کی بڑی مہربانی ہوگی دیار غیر میں میرے لئیے بھت خوشی کی اور سکون کی بات ھوگی ❤❤❤
@nosheenmuneeb5505
3 ай бұрын
بھائی 21،12،2024 ابھی آئی نہیں ہے
@abdulmannan3369
3 ай бұрын
@@nosheenmuneeb5505ااُنہوں نے غلطی سے 2023 کے بجائے 2024 لکھ دیا ہے ۔ شُکریہ
علی بھائی بتایا نہیں آپکی زات کیا ہے
@rjalimunawar
3 ай бұрын
بہت شکریہ ویسے میں زات وغیرہ پر توجہ نہیں دیتا انسان کا کردار ہی اس کی زات ہوتا ہے، آپ اصرار کر رہی ہیں تو بتا دیتا ہوں میری مادری زبان پنجابی ہے اور میں آرائیں برادری سے تعلق رکھتا ہوں
@nosheenmuneeb5505
3 ай бұрын
@@rjalimunawar اور بھی آرائیں ہیں میرپور خاص کیا
@rjalimunawar
3 ай бұрын
ہاں اچھی آبادی ہے
@mafzal3335
3 ай бұрын
MashaAllah
@mafzal3335
3 ай бұрын
Hum bhi kunri mn rahty rahien from chishian bahawalnager
بھائ نیم پلیٹوں سے بے حرمتی ھو رہی ہے اسم محمد دیکھیں کہاں ھیں پلیز اس کو ٹھیک کریں جلد
@rjalimunawar
3 ай бұрын
جی سر بہت شکریہ تبدیل کر رہے ہیں
Sindhi topi pehen kr aap insaan km aur insane ( ehmaq)zyadah lgrhy hn!