What is Atheism? | Mufti Fazal Hamdard With Allama Anwar Ali Najafi | Episode 01

#allamaanwaralinajafi #islamic #islam #atheism #agnosticism #WhatisAtheism #ilhad
Subscribe: bit.ly/3lbf1Qc
#muftihamdard #allamaanwaralinajafi #atheism
Mufti Fazal Hamdard
/ @muftifazalhamdard
Official Website:
najafi.pk/
Official Facebook Page:
/ allamaanwaralinajafi
Instagram:
/ allamaanwaralinajafi
Make sure to share with others and subscribe for future content!

Пікірлер: 184

  • @MuftiFazalHamdard
    @MuftiFazalHamdard6 ай бұрын

    الحاد سے متعلق ایک مکمل سیریز ریکارڈ ہوئی ہے ان شاءاللہ عزوجل یہ سیریز بہت فائدہ مند ثابت ہوگی اس سیریز کو اپ سب نے اپنے متعلقہ دوست احباب تک پہنچانا ہے یہ ایک کار خیر ہے

  • @urdu5072

    @urdu5072

    6 ай бұрын

    Thank you for doing great work!

  • @zillahusnain3595

    @zillahusnain3595

    6 ай бұрын

    نجفی صاحب تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں یا پھر وہ الحاد کی تخریب کاری کی شدت سے نا آشنا ہیں ۔

  • @zillahusnain3595

    @zillahusnain3595

    6 ай бұрын

    جناب الحاد ایک حقیقی خطرہ جو امت کو درپیش ہے ۔میں نے جو تحقیق کےچند اجزا ء کمنٹ سیکشن میں شیئر کیے ہیں وہ مکمل تحقیق کا جزو ہیں اگر آپ واٹس ایپ نمبر شیئر کریں تو مکمل اور تربیت سے تمام اجزا ء شیئر کیے جا سکتے ہیں ۔قبلہ نجفی مسلہ کی شدت اور حدت کو سمجھ نہیں پا رہے ۔

  • @zillahusnain3595

    @zillahusnain3595

    6 ай бұрын

    وطن عزیز میں بھی حقیقتاً یہ مسلہ شدت پکڑ رہا ہے ۔کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے مسئلہ ختم نہیں ہو جائے گا ۔

  • @alihussnainbloch6104

    @alihussnainbloch6104

    6 ай бұрын

    💔💔💔Masha Allah Allah pak Apki izaton main izafa farmaye 💔💔💔

  • @todaysword1984
    @todaysword19845 ай бұрын

    Im a Sunni Muslim and i wish if I ever get a chance to be a student of this Shia Allama sahb, i would never miss that. He seems to be a true aalim, also a kind one 😊

  • @user-jk9pw5yc7w

    @user-jk9pw5yc7w

    4 ай бұрын

    Allama nusrat bukhari allama arif hussain kazmi allama shehriar naqvi maulana murtaza ali zaidi are also best teacher please listen their lectures

  • @turi8303
    @turi83036 ай бұрын

    We need to have this session in series with complete debate. MashaAllah Mufti shb or Agha Jan

  • @MuftiFazalHamdard

    @MuftiFazalHamdard

    6 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا

  • @subdekhobhai2775
    @subdekhobhai27756 ай бұрын

    ماشااللہ مولا سلامت رکھیں آج آپ لوگوں نے حق ادا کیا

  • @Anonymous-ld5ot
    @Anonymous-ld5ot6 ай бұрын

    جزاک اللّہ خیر۔ مجھے ہمیشہ سے علماء و مشائخ سے یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ لوک الحاد اور نوجوانوں کے اذہان میں پیدا ہونے والے سوالات پر کبھی توجہ نہیں دیتے اور صرف اپنے اپنے فرقوں کی دفاع میں مگن رہتے ہیں ۔ اگر مسلمان اسی طرح لڑتے رہے اور نوجوان نسل کو نظر انداز کرتے رہے تو پاکستان میں سارے نوجوان تنگ آکر ملحد ہو جائیں گے ۔ اوپر سے مجھ جیسے نوجوانوں کو علماء تک رسائی ہی حاصل نہیں ہوتی کہ ہم ان سے سوال کر سکیں

  • @zillahusnain3595

    @zillahusnain3595

    6 ай бұрын

    آپ درست فرماتے ہیں ۔ بلکہ الحاد کے فروغ میں زیادہ قصور وار فرقہ پرست بدنہاد علما ہیں ۔ان کو دین سے زیادہ اپنے اپنے فرقہ کی تبلیغ سے دلچسپی ہے ۔ علامہ صاحب میں بھی فرقہ واریت کا جذبہ بدرجہ اتم موجود ہے ۔

  • @syedmuhammadsibtain
    @syedmuhammadsibtain6 ай бұрын

    ماشاءاللہ حقائق پر مبنی گفتگو چائنہ میں ہم لوگ یہی باتیں محسوس کرتے ہیں معاشرے میں

  • @royalaarfi5563
    @royalaarfi55636 ай бұрын

    Waiting Ep 2 ❤❤❤❤❤

  • @RozieManzoor321
    @RozieManzoor3216 ай бұрын

    Dushman ki pehli saazish yhi hoti hai noejawanoo k zehnoo ko khrb krna mtlb aqeedoo ko khrb krna...

  • @nisarhussainansari1384
    @nisarhussainansari1384Ай бұрын

    ماشاءاللہ جوانوں کے لیے بہت مفید گفتگو۔۔۔

  • @TaqiHashmiNajafi
    @TaqiHashmiNajafi6 ай бұрын

    استاد محترم نے فقط درد دل شیئر کیا ہے۔ پہلی قسط کچھ جھلکیاں ہیں مکمل کشکول کا منظر ہے ۔ مزید پروگراموں کی ضرورت ہے تاکہ موضوعات اور سوالات کو ترتیب دیا جا سکے۔۔ ان شاءاللہ امید واثق ہے کہ مرتب انداز سے ، سوالات و جوابات کو ترتیب دے کر موضوع آگے بڑھایا جائے گا۔

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @user-xw7fr8ef9z
    @user-xw7fr8ef9z6 ай бұрын

    ماشأاللہ بہترین کاوش۔ بہت ہی بنیادی مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ جسے اس وجہ سے نظرانداز کیا جاتا ہے کہ ناقابلِ فہم یا مشکل موضوع ہے جو کہ سراسر غلط فہمی ہے۔ اللہ سبحانہُ و تعالٰی حامی و ناصر رہے۔ اور اس موضوع کیلئے ماشااللہ علّامہ صاحب کا انتخاب واقعاً مفتی صاحب کی گوہر شناسی کی دلیل ہے۔ برائے مہربانی اس موضوع کو جتنی جلدی ہو سکے تکمیل کریں۔ جزاک اللہ۔

  • @sajidhussain3618
    @sajidhussain36182 ай бұрын

    علامہ صاحب کی پروڈیکشن ٹیم سے گزارش ہے کہ وہ درس کاانگش سب ٹائٹل ضرور رکھیں تاکہ وہ لوگ جن کو اردو اور اسلامی آصتحلاحات میں عبور نہ ہو وہ بھی فائدہ لے سکے

  • @syedshoaibnaqvi5452
    @syedshoaibnaqvi54526 ай бұрын

    ALLAH Pak(جل جلالہ), Allama Sahib Apko Salamaat rahky r apk Ilm ma Mazeed Izafa Aata farmhy Behaqq Moula Muhammad Wa Ahle Muhammad(علیہم السلام) Elahi Ameen ❤

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157Ай бұрын

    یہ وعظوں خطیبوں کی دنیا پیارے ھم انکی کشمکش نفرتوں کے مارے جی رھے ھیں بس میرےخدایا تیرے کرم سے تیرے سہارے

  • @motherchannel3474
    @motherchannel34746 ай бұрын

    ماشاءاللہ جزاك الله مولا سلامت رکھے زبردست بیان دیا ہے

  • @user-nh4jz5uo6g
    @user-nh4jz5uo6g4 ай бұрын

    Mashallah beautiful and attractive discussion best discussion what ever I learned ever may Allah bless you and give you reward Ameen

  • @hadimuhammad-cj8hz
    @hadimuhammad-cj8hz6 ай бұрын

    Great job Qibla.

  • @ikkhan2581
    @ikkhan25816 ай бұрын

    Saadat Naqvi Germany say 🇩🇪

  • @zafarhussain9370
    @zafarhussain93706 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ہے اللہ آپ دونوں سلامت رکھے آمین

  • @syedwajidali4286
    @syedwajidali42866 ай бұрын

    وعلیکم اسلام۔ ماشااللہ بہت زبردست گفتگو ھے

  • @idreesalavi8859

    @idreesalavi8859

    6 ай бұрын

    ❤ ما شاءالله۔۔۔ بہت خوب

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @user-nh4jz5uo6g
    @user-nh4jz5uo6g4 ай бұрын

    Today I know that allama Anwar najfi SB is great personality of fiqa shia may Allah bless him and his family Ameen 💐💐💐

  • @syedraza6614
    @syedraza66146 ай бұрын

    Mashallah zabardast

  • @SadamHussain-lh7fp
    @SadamHussain-lh7fp2 ай бұрын

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کےعلم ایمان میں اضافہ فرماۓآمین ☘️🌹🥀🌼🌿🏵️🌴🌻🍀💮🌸

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    ❤❤❤ Allah Pak apko khush rekhy Ameen ❤❤

  • @mohammadraza315
    @mohammadraza3156 ай бұрын

    Mashallah very good debate

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    JazakAllah

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @faheemabbas9418
    @faheemabbas94186 ай бұрын

    آغا صاحبان اللہ تعالیٰ کرے زورء بیان آور بھی زیادہ آمین یا رب العالمین بہت خوب

  • @syedshabbarraza6384
    @syedshabbarraza63846 ай бұрын

    Keep doing this wonderful work

  • @MuhammadNawaz-tc8zr
    @MuhammadNawaz-tc8zr6 ай бұрын

    ماشاءاللہ ❤اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم 🌹🌹🌹🌹🌹😭 التماس دعا 🙏🏻

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @InsideOutJourney-IOJ
    @InsideOutJourney-IOJ6 ай бұрын

    ❤❤❤inspiring discussions

  • @LalHussain-xh7qo
    @LalHussain-xh7qo2 ай бұрын

    Mashallah very much needed information about this subject may Allah subhan bless you

  • @shafiullah3397
    @shafiullah33976 ай бұрын

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ مفتی صاحب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھائے۔ ماشاءاللہ علامہ نجفی صاحب نے بہترین انداز سے موضع الحاد چھیڑا۔ اللہ تعالیٰ نجفی صاحب کو سعادت کی زندگی نصیب کرے۔ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @hussainitalks512
    @hussainitalks5126 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider90196 ай бұрын

    mashaAllah salamat rahein

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    ❤ Allah Pak apko jazay kher dy Ameen ❤❤

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    MashaAllah ❤❤❤

  • @eagleeye5577
    @eagleeye55776 ай бұрын

    Jazakallah..very nice

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan1736 ай бұрын

    Very nice and informative/meaningful. Keep up the good work sir 👌 👍

  • @HassanKhan-zc7fn
    @HassanKhan-zc7fn6 ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @islamisourlifestylemotivat3810
    @islamisourlifestylemotivat38106 ай бұрын

    Masalallah ❤️ معلوماتی اور انقلابی

  • @mjaali4217
    @mjaali42176 ай бұрын

    ماشاء اللہ

  • @user-hm7xn1bm9u
    @user-hm7xn1bm9u6 ай бұрын

    مغربی تعلیم ایک سازش ہے دین مبین کے خلاف ۔

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    ❤❤ SubhanAllah ❤❤❤

  • @ik.hussaini
    @ik.hussaini6 ай бұрын

    Mashallah.... Great podcast 😮❤😊

  • @muhammads.1845
    @muhammads.1845Ай бұрын

    مفتی صاحب۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ الحاد اور عقیدہ توحید پر مفصل اور مدلل گفتگو کیلئے علامہ انور علی نجفی صاحب کے ساتھ مذید نشستیں رکھی جائیں تو بڑی نوازش ہوگی۔

  • @moosagod
    @moosagod5 ай бұрын

    ❤ great

  • @BarkatAliBhutto786
    @BarkatAliBhutto7866 ай бұрын

    Masha Allah bahtreen kam

  • @hussainitalks512

    @hussainitalks512

    6 ай бұрын

    سَجِدے میں تھے مولا رَسُول (ص) اور پُشت پَر مولا حُسین (عہ) بیٹھے رَہے مولا حُسین (عہ) کَھڑی رَہی نَماز.....

  • @syedrasoolshahofficial2674
    @syedrasoolshahofficial26746 ай бұрын

    Jazakallah

  • @FarahMalikVlogs
    @FarahMalikVlogs6 ай бұрын

    Jazakallah khair for these series .

  • @ghghgh5881
    @ghghgh58816 ай бұрын

    زاد الله في توفيقاتكم وادام الله أيام عزكم ودمتم سالمين أينما كنتم

  • @Bilawal-Bhutto
    @Bilawal-Bhutto6 ай бұрын

    Allama Anwar Ali Najafi: Very Intellectual & Critical analysis ❤👍

  • @abdullahalee143
    @abdullahalee1436 ай бұрын

    Mashallah ...need more videos like this

  • @RizwanYahya
    @RizwanYahya6 ай бұрын

    JazakAllah, please do more sessions

  • @zaheerkhan5571
    @zaheerkhan55716 ай бұрын

    Mashallah

  • @shoaibkhan-fo7ed
    @shoaibkhan-fo7ed5 ай бұрын

    MashaAllah...informative debate❤

  • @khaidmhussain5753
    @khaidmhussain57536 ай бұрын

    ❤❤❤❤ماشاء اللہ

  • @ZahraAli-bt2oy
    @ZahraAli-bt2oy5 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت شکریہ ❤

  • @syedmuhammadshah3642
    @syedmuhammadshah36426 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیرا

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider90195 ай бұрын

    Bohat khubsorat batein

  • @sniperps1102
    @sniperps11026 ай бұрын

    mashallaha very nice topic really respectable personality

  • @atifshah4604
    @atifshah46045 ай бұрын

    میرا پسندیدہ موضوع ۔۔۔

  • @InsideOutJourney-IOJ
    @InsideOutJourney-IOJ6 ай бұрын

    ❤❤❤mashalla. Allah tala ap dono rohaneen ko apny hifzoaman main rakhy ameen

  • @mohsinmazhar3626
    @mohsinmazhar36266 ай бұрын

    ماشاءاللہ جی سلامت رہیں آ مین

  • @syedqasimshah4359
    @syedqasimshah43595 ай бұрын

    بہت بہترین اور انتہائی مفید گفتگو۔

  • @rajabali8104
    @rajabali81046 ай бұрын

    Mashallah ❤

  • @Ustu786
    @Ustu7866 ай бұрын

    Jazakallah qibla ❤

  • @user-hb1bf1zz2f
    @user-hb1bf1zz2f6 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤سلام سبهان الله

  • @MNaqiNajafi
    @MNaqiNajafi5 ай бұрын

    ماشاءاللہ نہایت عمدہ گفتگو ❤

  • @KOMAILSHAANQomailShawn
    @KOMAILSHAANQomailShawn6 ай бұрын

    Mashallah molana saab kindly upload videos regularly.Bahoot bahoot shukutiya

  • @imzjh
    @imzjh6 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤

  • @TaqiHashmiNajafi
    @TaqiHashmiNajafi6 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت اعلیٰ ۔

  • @hadihassanjj2901
    @hadihassanjj29016 ай бұрын

    Masha allah agha moula salamat rakhey aap humare lia faqr hai ❤

  • @khadimhussain6796
    @khadimhussain67966 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ عمیق مطالب پر مبنی گفتگو

  • @Eze_110
    @Eze_1106 ай бұрын

    ماشاء اللہ زبردست اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @HaiderAli-ws7mk
    @HaiderAli-ws7mk6 ай бұрын

    Waiting for Episode 02

  • @asifali-uh6bd
    @asifali-uh6bd6 ай бұрын

  • @arfagraphics9240
    @arfagraphics92406 ай бұрын

    جزاک اللہ بے شک اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ دورِ فتن ہے اور کیونکہ موبائل کا استعمال نوجوانوں میں بہت زیادہ ہے اسی لیے دشمن عناصر مختلف ایڈز کے ذریعے سے اگر کوئی نوجوان مثبت استعمال کر رہا ہے اُسے بھی بہکانے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ دین سے ہی دور کر دیتے ہیں اور دنیا کے مشغلوں میں الجھا دیتے ہیں اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرمائے اور ہمیں آپس میں اتفاق و اتحاد کے ساتھ مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین

  • @ahsanabbas8983
    @ahsanabbas89836 ай бұрын

    Mashallah Agha Very nice one

  • @Dr.SyedMeesamRazaRizvi
    @Dr.SyedMeesamRazaRizvi3 ай бұрын

    Proud to be shiaan-e-ali❤

  • @ghghgh5881
    @ghghgh58816 ай бұрын

    ماشاء الله تبارك الله

  • @manzarabbasdf8373
    @manzarabbasdf83733 ай бұрын

    Alama sahb is great 👍

  • @user-cv7fh7pd1n
    @user-cv7fh7pd1n6 ай бұрын

    اسلام علیکم عرض کرنی ہے کہ اگر تھوڑا سا اسان کر کہ بتائیں تا کہ کم پڑھے لکھے لوگ بھی سمجھ جائیں ❤❤

  • @99knight
    @99knight6 ай бұрын

    Please do a series on life after death, kabar,

  • @InsideOutJourney-IOJ
    @InsideOutJourney-IOJ6 ай бұрын

    Mashallah aga. Nazriati chor ziada dangerous hy. Muslims ko munaziry pe laga k youth ko toheed ki roshni sy door rakha Howard hy❤. Aisi videos ki alhad zarorat hy. Allah tala ulama haq ko apny hifzoaman main rakhy ameen

  • @SyedHussainiOfficial2771

    @SyedHussainiOfficial2771

    6 ай бұрын

    توحید کے علاوہ بھی دیگر اصول دین اور فروعات پہ بھی موضوع وائز مناظرات و مباحثے ضروری ہیں۔ مختلف فرقوں کے علماء ویڈیو ویڈیو کھیلنے کی بجائے۔۔۔ ایک جگہ پہ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھیں۔ اور مہذب انداز میں گفتگو کریں۔۔۔۔

  • @mashkoortv4634
    @mashkoortv46346 ай бұрын

    خوب

  • @user-hm7xn1bm9u
    @user-hm7xn1bm9u6 ай бұрын

    آج کل الحاد یونیورسٹی کے ذریعے سے پھیل رہا ہے

  • @syedahassan3858
    @syedahassan38586 ай бұрын

    7.04 lots of criticism too

  • @zaheerhaidar5535
    @zaheerhaidar5535Ай бұрын

    B بھائی BULB پھوڑ کے اعلان برأت کر دیا آپ نے

  • @mdakramkhan5847
    @mdakramkhan58476 ай бұрын

    Jawan andhero me roshni khojta hai,jidharse roshni aaegi wo usitaraf jaega,?

  • @alisajjad3233
    @alisajjad32333 ай бұрын

    مفتی صاحب آپ نے شاید سوالات صحیح قائم نہیں کیے۔ سوال اس موضوع کے اعتبار سے ایک ھی ھے اور وہ یہ کہ کیا خدا کی ذات موجود ھے یا نہیں؟ باقی اثرات وغیرہ تو جوابات ہیں

  • @muhammads.1845
    @muhammads.1845Ай бұрын

    محترم مفتی صاحب۔ آپ اہلِ تشیع کے صرف چند ایک علماء کے ساتھ بار بار نشست رکھتے ہیں۔ جو کہ بہت اچھی بات ہے لیکن میری گزارش ہے کہ آپ اہلِ تشیع کے دیگر علمائے کرام کے ساتھ بھی علمی نشستیں رکھی جائے تاکہ عوام کی فکری و عملی ذہن میں وسعت پیدا ہو۔ آپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو کراچی میں اہلِ تشیع کے بہت بڑے بڑے علماء موجود ہیں آپ سے گزارش ہے کہ ان کے ساتھ بھی علمی نشستیں رکھی جائے۔ برائے مہربانی۔ مثلاً مولانا حافظ سید حیدر نقوی صاحب ڈاکٹر سید کاظم عباس نقوی صاحب مولانا سید مبشر زیدی صاحب مولانا رضا داودانی صاحب ان جید علمائے کرام سے بھی عوام الناس کو روشناس کرایا جائے۔ برائے مہربانی۔۔

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain35956 ай бұрын

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں اسلامی حکومت کا قیام ایک بہت بڑی کامیابی تھا ۔ تاہم اس کامیابی کو sustain رکھنا ایک بہت بڑا challenge بھی تھا۔ ایرانی عوام نے انقلاب کا بہت خوش دلی سے خیر مقدم کیا مگر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا انقلاب کے حق میں جذبات سرد پڑتے گئے کیونکہ انقلاب اسلامی سے لوگوں کی توقعات پوری نہیں ہوئی۔ ولایت فقیہ سسٹم نے امریت کی شکل اختیار کرلی ۔ مجلس خبرگان کو تاحیات رہبر کو منتخب کرنے کا mandate حاصل ہوگیا ۔ پارلیمان کے اختیارات براۓ نام ہیں ۔رہبر کا خارجہ و داخلہ پالیسی پر مکمل اختیار ہے ۔ اسی طرح پاسدارن انقلاب براہ راست رہبر کے کنٹرول میں ہیں ۔ رہبر کے بعد فوج سب سے طاقت ور ادارہ ہے لہذا مملکت کے اندر ہر مثبت یا منفی صورتحال کا ذمہ دار رہبر کو سمجھا جاتا ہے ابتدا لا شیعہ لا سنیہ اسلامیہ اسلامیہ کے نعرے خوب لگے مگر انقلاب اسلامی سے زیادہ شیعہ بن گیا ۔ دستور کے مطابق کوئی غیر شیعہ صدر کے عہدہ پر فائز نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے

  • @razamuhammad-py2nb

    @razamuhammad-py2nb

    6 ай бұрын

    CIA کے نمائنده کے طور تم یہاں کام کر رہے ایرانی عوام رہبر پر متمعن ہیں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایران نے پا بندیوں کے با وجود ان چالیس سالوں میں مسلسل ترقی کی ہے اور مسلمانوں کے تمام اجتمائی مسائل میں سب سے آگے رہا ہے ہمیشہ ظلم کے خلاف ڈٹا رہا ہے اللّه ان کو مستحکم رکھے ہم ایران کے ساتھ ہیں اور تم جیسے منافق ، دین فروشوں اور انسانیت دشمن کے خلاف ہیں اور رہینگے اللّه رهبر معظم کی عمر دراز کرے

  • @RahmanAli-eb4sv
    @RahmanAli-eb4sv2 ай бұрын

    Imdad.bhi.app.ka.nambar.chie.

  • @user-mz3ul1ls1n
    @user-mz3ul1ls1n6 ай бұрын

    آپ کی باتیں کشکول بن گئی ہمیں مزید تشویش میں ڈال دیا

  • @SyedHussainiOfficial2771

    @SyedHussainiOfficial2771

    6 ай бұрын

    الحاد بہت وسیع موضوع ہے۔ ایک نشست میں اسکی ابتدائی گفتگو اتنی ہی ہو سکتی ہے۔۔۔

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain35956 ай бұрын

    گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مملکت اسلامی ایران کے اندر رہبر مطلق العنان ہے مگر پھر بھی حالات ان کے قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں ۔دین بے رازی آخری حدوں کو چھو رہی ہے ۔ میں نے اس موضوع پر لکھنا شروع کیا ہے تو اسی دوران صدر رائیسی کے مذہبی امور کے معاون خصوصی جن کا نام غالباً ابو الغاسم دولانی ہے ' نے ایک بیان جاری کیا ہے جو نہایت دلسوز اور فکر انگیز ہے ۔معاون موصوف نے کہا ہے کہ مملکت اسلامی ایران میں کل 75ہزار میں سے 50ہزار مساجد نمازی نہ ہونے کی بنا پر بند پڑی ہیں یہ میرے لئے تو اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ ایران میں مذہب سے دوری کے رجحان سے میں پہلے سے آگاہ ہوں تاہم ایک حکومتی نمائندے کی طرف سے حالات کی تصدیق غیر معمولی امر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری ہے

  • @_aamir.110
    @_aamir.1106 ай бұрын

    Record a podcast with Leader of tehreek e Bedari Syed Jawad Naqvi

  • @Musicworld12201
    @Musicworld122015 ай бұрын

    Please interview with syed jawad naqvi❤

  • @aminabano712
    @aminabano712Ай бұрын

    MASHA ALLAH shia ulma ke ilm bohat dalail se bharpur hai..

  • @syedshabeeh2099
    @syedshabeeh20996 ай бұрын

    اسلام و علیکم۔ محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب۔نہ چاہنے کے باوجود عاجزانہ جسارت کرنے لگا ہوں۔ جو شاید نہیں کرنی چاہیے تھی۔ لیکن پھر بھی یقینا یہ انسانی فطرت کا لازمہ ہے کہ دوران گفتگو اور خصوصا جب انسان انہماک سے گفتگو سنتا ہے تو شعوری یا لاشعوری طور پر ہاں ہوں کہتا جا رہا ہوتا ہے لیکن اس بات کا خیال رکھا جانا چاہے کہ بزرگ شخصیات یا صاحب علم یعنی عالم شخصیات سے گفتگو کے دوران ہاں ہوں کی بجائے جی ہاں یا صرف جی یا کوئی اور لفظ کہا جائے تو شاید زیادہ درست صحیح خوبصورت لگے گا۔ ہم آپ کے علم تحقیق اور کاوشوں کے محترف ہیں جو اتحاد بین المسلمین کے سلسلے میں آپ انجام دے رہیں ہیں اور جاری رکھے ہوئے ہیں جو یقینا خطرناک بھی ہے۔ اللہ عزوجل بحق پنجتن پاک آپ کو اور سب مومنین کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور صحت سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ اللھم صل علٰی محمد و آل محمد

  • @KSaudichya
    @KSaudichya4 ай бұрын

    Koi malvi koi mufti adam seekar se debate nahi kar sakta👈👈👈👈👈

Келесі