وفا کے راہی - promo

Ойын-сауық

وفا کے راہی۔ یوم دفاع پر پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے اپنے ہیروز کو خراج عقیدت۔
میزبان: مناظر حسین۔
گلوکار: محمودہ قمر،اویس نیازی، اور حمائل راجپوت۔
مختصر اسٹیج ڈرامہ ،
وفا کے راہی،
فنکار: انجم حبیبی، نرگس منصور، دلدار خان، جنت خان، ابوبکر حسین،اور نمیرا جاوید۔
مکمل پروگرام دیکھئیے 6ستمبر 2021 :11am, بروز پیر،
آن لائن ،پی این سی اے کے فیس بک پیج پر۔

Пікірлер

    Келесі