Water treatment plant on the brink of collapse گجر نالہ اورنگی نالہ کے پانی کو صاف کرنے کا پلانٹ
#watertreatmentplant #motovlog #bikeadventures #bikeonjungle گجر نالہ اورنگی نالہ کے پانی کو صاف کرنے کا پلانٹ جو کہ مشرف دور میں لگایا گیا اور بنایا جا رہا تھا مگر درمیان میں کام رک گیا اور پلانٹ ویسا کا ویسا ہی ہے اگر پلانٹ بن جاتا تو سائٹ کی تمام فیکٹریوں کو پانی وافر مقدار میں ملتا اور پینے کا پانی کراچی کو ملتا جو کہ اب فیکٹریوں کو دیا جا رہا ہے اب یہ پلانٹ ہیروئنچیوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے بڑی بڑی مشینری خراب حالت میں ہوتی جا رہی ہے مگر کوئی پرسان حال نہیں ہے
Пікірлер: 19
Good update keep it up the good work 👍👍
Lakin acha kiya
Great job 👍
Jabardast news dete Hain Bhai aap Bhopal India se
Jiye bhutto,,,kha gaye peoples party sindh aur karachi ko
قدوس بھائی ایک بار پھر اسی جگہ کیا بات ہے
گبول ٹاؤن کے تھانے سے ملحق ایک بڑا پلاٹ بھی اسی کام کے لئے تھا۔۔۔پر اب تو اسکی دیواریں بھی گیر چکی ھے۔۔۔
یہ پانی ٹریٹمنٹ کے بعد فیکٹری کو نہیں باغات کو پارک کو جاتا ھے پوری دنیا میں ایسا ھے ۔ پانی چھنےبسے گزرتا ھے کچرا الگ پانی الگ ھوتا ھے
mauripur plant ka visit karwaao
Mauripur water treatment plant ka visit to dikhao please😊😊
فہیم بھائ کبھی چکر لگائیں نیوکراچی گودھرا تھانہ انڈسٹریل ایریا. یہ لاکھوں روپے کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پر بنا ھوا ھے.. آدھے نیوکراچی کا گندہ پانی تالابون میں انا تھا. جس سے کھاد بنتی اور پانی ندی میں چلا جاتا.. سب کچھ بنا پھر تیل ھو گیا.
یہ ویڈیو Mayor کراچی مرتضیٰ وہاب کو بھیجیں
Jab tak ppp hay koi dhnk kaa Kam Nye hogaa
Crompton fand ma pasa gay ha
Ho sakta hay kisi ke nazar par jaey
Ye aap nay 3 saal purani video lagaa dee
عبد القدوس بھائی ٹریٹمنٹ پلانٹ سے پانی ٹریٹمنٹ ہونے کے بعد سمندر میں ڈالا جاتا ھے کسی فیکٹری کو نہیں دیا جاتا ھے
یہ کونسی جگہ ھے۔۔۔کہی گٹر باغیچہ تو نہیں