Waqia Shab e Meraj || Mufti Muneer A.Akhoon D.B

Welcome to Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneer
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
#MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial

Пікірлер: 19

  • @Hanif-uj2qc
    @Hanif-uj2qc5 ай бұрын

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ

  • @asmatsaba6753
    @asmatsaba67535 ай бұрын

    اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا وسبحان بکرۃ واصیلا 🤗 محترم حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ سلامت رھو خوش رہو آباد رہو اللہ سبحان و تعالٰی آ پکو دنیا آ خرت کی بھلائی ونصرت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🕋

  • @frzanashaheen5103
    @frzanashaheen51035 ай бұрын

    Mashllah mashllah mashllah

  • @user-rw6cr7zc1e
    @user-rw6cr7zc1e5 ай бұрын

    Aallahuakbar Aallahuakbar Aallahuakbar mashaAllah

  • @lubnaahmed9802
    @lubnaahmed98025 ай бұрын

    MASHAALLAH bohat khub ❤

  • @mugheesurrahman5349
    @mugheesurrahman53495 ай бұрын

    MashaAllah great speech 🎉❤🎉

  • @rajiapreferiti4250
    @rajiapreferiti42505 ай бұрын

    Ameen❤

  • @khanwali8912
    @khanwali89125 ай бұрын

    Mashallah!

  • @arshiaalam7750
    @arshiaalam77505 ай бұрын

    اللہ آپکو عمر خضر عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @rizwan2y
    @rizwan2y5 ай бұрын

    Subhannallah Subhannallah 😪

  • @sadisadi6887
    @sadisadi68875 ай бұрын

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله

  • @shaguftazaidi1449
    @shaguftazaidi14495 ай бұрын

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim32655 ай бұрын

    آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں

  • @farzanasyed7936
    @farzanasyed79365 ай бұрын

    Salam alaikum

  • @user-rw6cr7zc1e
    @user-rw6cr7zc1e5 ай бұрын

    Assalamualeakum hazrat ji

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim32655 ай бұрын

    اللہ نے عورت کو حجاب کا ہرگز حکم نہیں دیا...... ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کہتے ہیں... میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا: طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک : پہلے اپنا تعارف تو کراؤ... طالبہ: میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک طالبہ ہوں.... اور میرے بہترین علم کے مطابق اللہ تبارک و تعالیٰ نے عورت کو حجاب کا ہرگز حکم نہیں دیا، اس لیے میں بے پردہ رہتی ہوں۔ تاہم میں اپنے اصل سے بالکل جڑی ہوئی ہوں اور اس بات پر اللہ پاک کا بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں.... ڈاکٹر : اچھا تو مجھے چند ایک سوال پوچھنے دو. طالبہ : جی بالکل. ڈاکٹر ذاکر : اگر تمہارے سامنے ایک ہی مطلب والا لفظ تین مختلف طریقوں سے پیش کیا جائے تو تم کیا مطلب اخذ کرو گی...؟ طالبہ: میں کچھ سمجھی نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر : اگر میں تمہیں کہوں کہ مجھے اپنا یونیورسٹی گریجویشن کی ڈگری دکھاؤ.... آپ نے پھر کہا: یا میں تمہیں یوں کہوں کہ اپنی یونیورسٹی گریجویشن کا رزلٹ کارڈ دکھاؤ۔ آپ نے پھر کہا: یا پھر میں تمہیں یوں کہوں کہ اپنی یونیورسٹی گریجویشن کی فائنل رپورٹ دکھاؤ- تو تم کیا نتیجہ اخذ کرو گی...؟ طالبہ: میں ان تینوں باتوں سے یہی سمجونگی کہ آپ میرا رزلٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور ان تینوں باتوں میں کوئی بھی تو ایسی بات پوشیدہ نہیں ہے جو مجھے کسی شک میں ڈالے کیونکہ ڈگری، رزلٹ کارڈ یا فائنل تعلیمی رپورٹ سب ایک ہی بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ آپ میرا رزلٹ دیکھنا چاہتے ہیں.....! ڈاکٹر ذاکر نائیک : بس، میرا یہی مطلب تھا جو تم نے سمجھ لیا ہے.... طالبہ: لیکن آپ کی اس منطق کا میرے حجاب کے سوال سے کیا تعلق ہے...؟ ڈاکٹر ذاکر : اللہ تبارک و تعالیٰ نے بھی قرآن مجید میں تین ایسے استعارے استعمال کیے ہیں جو عورت کے حجاب پر دلالت کرتے ہیں.... طالبہ: (حیرت سے) وہ کیا ہیں اور کس طرح....؟ ڈاکٹر ذاکر نائیک : اللہ تبارک و تعالی نے پردہ دار عورت کی جو صفات بیان کی ہیں... انہیں تین تشبیہات یا استعاروں (الحجاب - الجلباب - الخمار) سے بیان فرمایا ھے جن کا مطلب بس ایک ہی بنتا ہے۔ تم ان تین تشبیہات سے کیا سمجھو گی پھر۔۔۔۔۔؟ طالبہ : خاموش۔۔۔۔! ڈاکٹر ذاکر نائیک : یہ ایسا موضوع ہے جس پر اختلاف رائے تو بنتا ہی نہیں بالکل ایسے ہی جیسے تم ڈگری، رزلٹ کارڈ یا فائنل تعلیمی رپورٹ سے ایک ہی بات سمجھی ہو۔۔۔ طالبہ: مجھے آپ کا سمجھانے کا انداز بہت بھلا لگ رہا ہے مگر بات مذید وضاحت طلب ہے۔ ڈاکٹر ذاکر : پردہ دار عورتوں کی پہلی صفت (اور اپنے سینوں پر اپنی اوڑھنیوں کے آنچل ڈالے رہیں - ( وليضربن بخمرهن على جيوبهن) باری تعالیٰ نے پردہ دار عورتوں کی جو دوسری صفت بیان فرمائی ہے وہ یہ ہے کہ (اے نبیؐ، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکا لیا کریں -یايها النبي قل لأزواجك وبناتك ونساء المؤمنين يدنين عليهن من جلابيبهن) اللہ تبارک و تعالیٰ نے پردہ دار عورتوں کی جو تیسری صفت بیان فرمائی ہے وہ یہ ہے کہ (گر تمہیں کچھ مانگنا ہو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو - (وإذا سألتموهن متاعا فأسالوهن من وراء حجاب} ڈاکٹر ذاکر نائیک : کیا ابھی بھی تمہارے خیال میں یہ تین تشبیہات عورت کے پردہ کی طرف اشارہ نہیں کر رہیں؟ طالبہ: مجھے آپ کی باتوں سے صدمہ پہنچ رہا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر : ٹھہرو، مجھے ان تین تشبیہات کی عربی گرائمر سے وضاحت کرنے دو۔ عربی گرایمر میں “الخمار” اس اوڑھنی کو کہتے ہیں جس سے عورت اپنا سر ڈھانپتی ہے، تاہم یہ اتنا بڑا ہو جو سینے کو ڈھانپتا ہوا گھٹنوں تک جاتا ہو۔ اور “الجلباب” ایسی کھلی قمیص کو کہتے ہیں جس پر سر ڈھاپنے والا حصہ مُڑھا ہوا اور اس کے بازو بھی بنے ہوئے ہوں۔ فی زمانہ اس کی بہترین مثال مراکشی عورتوں کی قمیض ہے جس پر ھُڈ بھی بنا ہوا ہوتا ہے۔تاہم “حجاب” کا مطلب تو وییسے ہی پردہ ہی بنتا ہے۔۔۔ طالبہ: جی میں سمجھ رہی ہوں کہ مجھے پردہ کرنا ہی پڑے گا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک : ہاں، اگر تیرے دل میں اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے تو۔اور ایک اور بات جان لے کہ: لباس دو قسم کے ہوتے ہیں: پہلا جو جسم کو ڈھانپتا ہے۔ یہ والا تو فرض ہے اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کا حکم ہے۔ دوسرا وہ جو روح اور دل کو کو بھی ڈھانپتا ہے۔ یہ دوسرے والا لباس پہلے سے زیادہ بہتر ہے، جیسا کہ اللہ تبارک وتعالی کا ارشاد مبارک ہے کہ : ً(اور بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے - ولباس التقوى ذلك خير)۔ ھو سکتا ھے کہ ایک عورت نے ایسا لباس تو پہن رکھا ہو جس سے اس کا جسم ڈھکا ہوا ہو لیکن اس نے تقویٰ کا لباس نا اوڑھ رکھا ہو۔۔۔۔۔۔ تو ٹھیک طریقہ یہی ہے کہ وہ دونوں لباس زیب تن کرے۔۔۔

  • @fbinqasim3265
    @fbinqasim32655 ай бұрын

    مولانا رومی رَحِمَهُ اللّه نے گفتگو کے تین دروازے بتائے تھے.! آپ کہا کرتے تھے ! آپ کا کلام جب تک اِن تین دروازوں سے گزر نہ جائے آپ اس وقت تک اپنا منہ نہ کھولیں.! آپ اپنی گفتگو کو سب سے پہلے سچ کے دروازے سے گزاریں اپنے آپ سے پوچھیں آپ جو بولنے لگے ہیں کیا وہ سچ ہے؟ اگر اس کا جواب ہاں آئے تو پھر آپ اس کے بعد اپنے کلام کو اہمیت کے دروازے سے گزاریں. آپ اپنے آپ سے پوچھیں! آپ جو کہنے جا رہے ہیں کیا وہ ضروری ہے؟ اگر جواب ہاں آئے تو آپ اس کے بعد اپنے کلام کو مہربانی کے دروازے سے گزاریں. آپ اپنے آپ سے پوچھیں. کیا آپ کے الفاظ نرم اور لہجہ مہربان ہے؟ اگر لفظ نرم اور لہجہ مہربان نہ ہو تو آپ خاموشی اختیار کریں خواہ آپ کے سینے میں کتنا ہی بڑا سچ کیوں نہ ہو اور آپ کا کلام خواہ کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو...! مولانا کی ذات میں یہ تینوں دروازے حضرت شمس تبریز رَحِمَهُ اللّه نے کھولے تھے...✨💝

Келесі