Waqia Karbala - Important References Molana Ishaq

Waqia Karbala - Important References Molana Ishaq Madni RA. Imam Hussain Aleh Salam Ke Maqsad ko samajhne ke liye Ahle Sunnat ke Eham Hawale. Maulana Ishaq RA.
00:00 Hussain AS Mujh Se Hai Aur Mein Hussain AS se Hoon. Hadees
04:45 Molana Ashraf Ali Thanvi RA (Imdad ul Fatawa)
09:12 Al Fath ur Rabbani Imam Hussain Aleh Salam ki Shahadat (yazeed ki muzammat)
15:11 Hazrat Abdullah Bin Abbas RA Ka Khwab
19:44 Imam ibn e Kaseer RA (al bidayah) Ameer Muawiya ka Imam Hussain Alaihis Salam ko Khat
25:57 Fathul Bari Imam ibn e Hajar RA
30:17 Sahih Bukhari (Hazrat Abdur Rehman Bin Abi Bakar RA Aur Marwan )
40:02 Yeh 3 Baaten Yaad Rakhen
43:08 Hazrat Sulaiman Bin Surad RA Aur Kufa ke khat
47:18 Molana Ahmad Raza Barelvi
55:18 Maulana Abdur Rehman Mubarakpuri RA Ahle Hadees Aalim
58:20 Imam Hussain AS KA sar ibn e ziyad ke samne. Mukhtar Saqfi ka intqam
امام حسین علیہ السلام اور واقعہ کربلا کو سمجھنے کے لیے اہم حوالے ۔۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ
#karbala #maulanaishaqmadni
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Пікірлер: 44

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq Жыл бұрын

    00:00 Hussain AS Mujh Se Hai Aur Mein Hussain AS se Hoon. Hadees 04:45 Molana Ashraf Ali Thanvi RA (Imdad ul Fatawa) 09:12 Al Fath ur Rabbani Imam Hussain Aleh Salam ki Shahadat (yazeed ki muzammat) 15:11 Hazrat Abdullah Bin Abbas RA Ka Khwab 19:44 Imam ibn e Kaseer RA (al bidayah) Ameer Muawiya ka Imam Hussain Alaihis Salam ko Khat 25:57 Fathul Bari Imam ibn e Hajar RA 30:17 Sahih Bukhari (Hazrat Abdur Rehman Bin Abi Bakar RA Aur Marwan ) 40:02 Yeh 3 Baaten Yaad Rakhen 43:08 Hazrat Sulaiman Bin Surad RA Aur Kufa ke khat 47:18 Molana Ahmad Raza Barelvi 55:18 Maulana Abdur Rehman Mubarakpuri RA Ahle Hadees Aalim 58:20 Imam Hussain AS KA sar ibn e ziyad ke samne. Mukhtar Saqfi ka intqam

  • @MuhammadRamzan875
    @MuhammadRamzan875 Жыл бұрын

    ماشاء اللّٰه ،، مولانا صاحب کا بہت ہی علمی اور چشم کشا بیان ہے ۔ اللّٰہ ان درجات بلند فرمائے ۔ محبت اہل بیت ایمان کی نشانی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو محبت اہل بیت نصیب فرمائے

  • @wearemuslim2560
    @wearemuslim2560 Жыл бұрын

    Allha pak molna ishaq رحمہ اللہ ko jannat me ahle bait k sath jaga naseeb farmay. Ameen

  • @sartajakter2093

    @sartajakter2093

    Жыл бұрын

    Ameen ya Rubul Aalameen

  • @tarmux7321
    @tarmux73219 ай бұрын

    اللہ کریم بتصدق اقاے کریم صلی اللہ علیہ وسلم مولانا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کو بلند درجات عطا فرمائیں آمین

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot11 ай бұрын

    Mashaa ALLAH ❤ ALLAH pak molana sab ko azeem ajr ata farmay.aameen❤

  • @muhammadilyas1371
    @muhammadilyas137111 ай бұрын

    اللهم الغفره وارحمه و اسكنه في الجنة يا رب العالمين بحرمة الحسنيين كريمين عليهم الصلاة والسلام ❤

  • @muhammadfarooq1912
    @muhammadfarooq1912 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت بیان

  • @sartajakter2093

    @sartajakter2093

    Жыл бұрын

    Beshak

  • @muhammadarshad7404
    @muhammadarshad7404 Жыл бұрын

    Allah PAK JANNAT ATA FRMAY AMEEN SUMA AMEEN

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir966810 ай бұрын

    نہایت زبردست بیان

  • @azhariqbal9607
    @azhariqbal9607 Жыл бұрын

    Jazakallah, molana ka bayan sun ker eman taza ho gaya hey. Allah taala hazrat imam hussain ki qurbani kay sadqay hamari bakhshah keray aameen.

  • @sartajakter2093

    @sartajakter2093

    Жыл бұрын

    Ameen ya Rubul Aalameen

  • @newsandviews6964
    @newsandviews6964 Жыл бұрын

    Allah pak rehmt farmy molna sb per unk darjat blnd frmy

  • @ghulamqader6247
    @ghulamqader6247 Жыл бұрын

    اللہ پاک مولانا محمد اسحاق کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @sartajakter2093

    @sartajakter2093

    Жыл бұрын

    Ameen ya Rubul Aalameen

  • @ghulamqader6247

    @ghulamqader6247

    Жыл бұрын

    اہل بیت سے محبت ♥ کرنے والی شخصیت تھے

  • @abidhkhan4414
    @abidhkhan4414 Жыл бұрын

    حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حق پر ہرگز نہیں تھے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تلوار اور رشوت سے اقتدار پر قابض ہوئے اور یہ قبضہ اپنے بیٹے یزید لعین کو منتقل کیا

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir966810 ай бұрын

    مسلمانوں کی آنکھیں کھول دینے والا بیان 😢😢

  • @hashmatqali8184
    @hashmatqali818411 ай бұрын

    Salam Ya Hussain.

  • @ishaqbhi3513
    @ishaqbhi3513 Жыл бұрын

    آپ کے چینل کا بہت شکریہ

  • @sajidmahmood4279
    @sajidmahmood4279 Жыл бұрын

    Great speech

  • @sadafrajput2528
    @sadafrajput2528 Жыл бұрын

    رحمتہ اللہ علیہ

  • @Manna08
    @Manna08 Жыл бұрын

    Ustad e muhtaram ✨✨

  • @ahmedaliburiro7291
    @ahmedaliburiro7291 Жыл бұрын

    Mashallah 😊❤

  • @AbdulRaheem-fw7sq
    @AbdulRaheem-fw7sq Жыл бұрын

    Just a small question to brother Kashif Ali : where are all the book of Maulana Ishaq now? Like the books he used to get his knowledge, is there a library where his books are saved? JazaKAllah

  • @dailyroutinecookingwithaas9672
    @dailyroutinecookingwithaas96726 ай бұрын

    Ma Sha Allah.. sir kia ma molna sahib ki videos apny channel pr upload kr skti hun? Ta ky jo log mery subscriber's hn wo b molna sahib k ilam se fyda utha sky

  • @zaralvi8574
    @zaralvi8574 Жыл бұрын

  • @ghulamqader6247

    @ghulamqader6247

    Жыл бұрын

    مولانا محمد اسحاق اہل بیت سے محبت ♥ کرنے والی شخصیت تھے

  • @sadaqatali9166
    @sadaqatali9166 Жыл бұрын

    Haret Hassen and Hazret Hussain Ra nea Hazret Ameer mawiya ki beat ki ti????

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 Жыл бұрын

    مولانا رحمت اللہ علیہ کے زبانی حسین علیہ السّلام کی گواہی سن لیں حر رحمت اللہ علیہ کے لشکر سے مخاطب ہوتے ہوئے فرما رہے ہیں۔ "اے لوگو میں تمہارا بلایا آیا ہوں " اب کیا شک ہے کہ مد مقابل وہی تھے جنہوں نے آپ کو بلایا یہ بلانے والے اپنا عہد نبھاتے ( سوائے حر کے ) تو آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم اس بے بسی سے زبح نہ ہوتی حکمران وقت بری الزمہ نہیں مگر ان دھوکا دینے والوں کا قبیح مقام بھی تاریخ میں متعین ہونا چاہیے -

  • @justislammaulanaishaq

    @justislammaulanaishaq

    Жыл бұрын

    ٹھیک ہے آپ ہہاں لکھیں کہ حضرت سلیمان بن صرد صحابی نے امام حسین علیہ السلام کو دھوکہ دیا۔۔۔اور صحابی دھوکہ دے سکتا ہے۔۔۔۔ پہلے یہ بات مانیں آپ۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ امام حسینؑ نے کوفہ کے سب لوگوں کے بارے میں یہ فرمایا۔۔ اور کوفہ میں کوئی ایک گروہ نہیں تھا۔۔۔ یزید کے حامی بھی تھے۔۔۔ مخلص ساتھی بھی تھے اور شیعہ عوام بھی تھے۔۔ جیسے آج کل کی ہے۔۔۔۔مخلص ساتھی تو گرفتار ہو گئے تھے عین موقع پر ۔۔ اس لیے اسے دھوکہ دینا نہیں کہا جا سکتا۔۔۔ تفصیل یہاں ہے kzread.info/dash/bejne/Z6SMmrWwgdmafrA.html

  • @profabdulmajeed7240

    @profabdulmajeed7240

    11 ай бұрын

    ​@@justislammaulanaishaq محترم آپ کے کہنے کا صاف مطلب یہ بنتا ہے کہ حسین علیہ السّلام نعوذباللہ جھوٹ کہہ رہے ہیں - دوسرا یہ کہ نادم ہونے والا اور توبہ کرنے والا یہ عمل گناہ سرزد ہونے پر کرتا ہے اگر مجبوری اور بے بسی میں ایسا ہوا ہو تو ندامت اور توبہ کس بات کی ؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا نام تاریخ میں توابین/ توابون غلط بیان ہوتا ہے

  • @justislammaulanaishaq

    @justislammaulanaishaq

    11 ай бұрын

    @@profabdulmajeed7240 میں نے کہا نا کہ آپ یہاں لکھیں کہ صحابی حضرت سلیمان بن صردؓ نے امام حسین علیہ السلام کو دھوکہ دیا۔۔۔ کیونکہ یہ بات تو ثابت ہے کہ خط انہوں نے ہی لکھے تھے۔۔۔ نیک لوگ تو اپنی نیکیوں پر بھی توبہ استغفار کرتے ہیں کہ عبادت کا حق صحیح ادا نہیں ہوا۔۔۔ یہاں تو بات ہی الگ ہے کہ ان کی زندگی میں امام حسین علیہ السلام شہید ہو گئے اور وہ مدد نہ کر سکے ۔۔۔ وجہ جو بھی بنی لیکن ان کا نادم ہونا تو بنتا تھا۔۔۔۔ kzread.info/dash/bejne/k6GOr5mteJC9lrQ.html

  • @justislammaulanaishaq

    @justislammaulanaishaq

    11 ай бұрын

    @@profabdulmajeed7240 اور آپ اپنی بات منوانا ہی چاہتے ہیں تو یہ مانیں کہ صحابی نے دھوکہ دیا تھا۔۔۔ شیعہ نے نہیں۔۔۔۔ یا پھر ہماری بات مان لیں اور ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ کوفہ میں کوئی ایک گروہ نہیں تھا۔۔۔ کچھ یزید کے حامی تھے ۔۔ کچھ عام شیعہ عوام۔۔۔ اور کچھ حضرت سلیمان بن صرد کے حامی۔۔۔ جن کی مذمت ہے وہ یزیدی اور عام شیعہ عوام ہے۔۔۔ خط لکھنے والے تو صحابی تھے۔۔۔ان کی کوئی مذمت نہیں

  • @profabdulmajeed7240

    @profabdulmajeed7240

    11 ай бұрын

    @justislammaulanaishaq محترم حسین علیہ السّلام حر کے اس لشکر سے مخاطب ہو کے فرما رہے ہیں (جو انہیں گھیرے ہوئے سامنے کھڑا ہے) کہ میں تم لوگوں کا بلایا ہوا آیا ہوں اور تاریخ میں یہ بھی درج ہے کہ آپ نے خطوں کا وہ تھیلا ان کے سامنے ڈھیر کیا اور یہ خطوط ہزاروں کی تعداد میں کہے جاتے ہیں پھر بھی آپ فرما رہے ہیں کہ خط لکھنے والوں کی مذمّت نہیں یہ سب کچھ تو آپ علیہ السّلام پر آپ کے خیر خواہ عزیز واقارب نے مکہ ہی میں واضح کر دیا تھا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے واضح بتایا تھا کہ عراقی ناقابل اعتبار ہیں جن لوگوں نے بلایا ہے وہی تمہیں جھٹلائیں گے اور تمہارے خلاف لڑیں گے اور وہی ہوا وہی حر کی قیادت میں سامنے لشکر کی شکل میں کھڑے تھے حیرانی ہے کہ آپ حسین علیہ السّلام کی بات کو جھٹلا رہے ہیں اور ان کوفیوں کے افسوسناک کردار کو صحابئ رسول کے نام کے پیچھے چھپانا چاہ رہے ہیں- آپ نے اپنا حقیقی مدعا تو بیان کر دیا کہ مانا جائے کہ وہ شیعہ نہیں تھے حالانکہ آپ کے ساتھ چیٹ میں میرے کامنٹس میں کہیں شیعہ نہیں لکھا گیا ان کوفیوں نے اٹھارہ ہزار کی تعداد میں امام حسین علیہ السّلام کے نام کی مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی تھی تب ہی انہوں نے حسین علیہ السّلام کو کوفہ آنے کا لکھا اور حقیقت یہ ہے کہ ابنِ زیاد کسی لشکر کے ساتھ نہیں بلکہ چند آدمیوں کے ہمراہ کوفہ آیا تھا اور ایک مرحلہ پر کوفیوں نے اسے گھیر بھی لیا تھا چاہتے تو مار دیتے چاہتے تو قید کر لیتے مگر محض سمجھانے بجھانے سے نہ صرف تتر بتر ہوئے بلکہ مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کو کوئی پناہ دینے کے لیے تیار نہیں تھا پھر جو کیا وہ تاریخ میں درج ہے مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ کا خطاب جو آپ نے بھیجا وہ سنا اس میں ہے کہ جب توابین نکلے تو کہنے لگے کہ قاتلین اہل بیت تو کوفہ ہی میں ہیں جانا کہاں ہے پھر بات ہوئی کہ یہ اپنے بھائی بند ہیں پہلے انہیں مارا تو گھر میں لڑائی لگ جائے گی چنانچہ انہیں چھوڑا اور ابن زیاد کی طرف چلے گئے اب کیا شک ہے کہ یہیں سے ہوا جو کچھ ہوا باقی رہی معمول کی توبہ استغفار کہ مومن ہر وقت کرتا ہے مگر یہاں تو وہ ہوا ہے جس پر ہم خون کے آنسو بھی روئیں تو کم ہے اور امت کا افتراق اضافی ہے اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرمائے آمین مگر ہائے جب جان دینی چاہیے تھی نہیں دی - پنجابی کا اکھان ہے بھائی محسوس نہ کرنا : - عیدوں مگروں تنبہ پھوکنا ایں

  • @asifshahzad7156
    @asifshahzad7156 Жыл бұрын

    اللہ کی قسم کھا رکھی ہے اللہ رازی یو

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot11 ай бұрын

    Mashaa ALLAH ❤ ALLAH pak molana sab ko azeem ajr ata farmay.aameen❤

Келесі