Waaqiya Hazarat Yusuf by Allama Ehsan Ilahi Zaheer R A

Пікірлер: 30

  • @taufiqueanwer4061
    @taufiqueanwer40615 жыл бұрын

    Beshak Allama jaisa khateeb ab tak Hind O Pak ne dekha nahi Hum log bahoot khush Naseeb hain Urdu jaante hain.

  • @meharmusman6091
    @meharmusman60912 жыл бұрын

    خطیب ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہیدؒ

  • @user-sd7wr4hp9c
    @user-sd7wr4hp9c7 жыл бұрын

    علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمتہ اللہ علیہ رحمتہ واسعتہ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے احباب کو بھی آمین

  • @a.a.rahman4995
    @a.a.rahman4995 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @strangeralduniya8604
    @strangeralduniya86042 жыл бұрын

    Allah Pak Shaikh mohtaram ki qabar ko noor se Bhar de ameen

  • @farwanawaz7542
    @farwanawaz75428 жыл бұрын

    allama tera qafla ruka naheen juka naheen

  • @rahatbibi3053
    @rahatbibi30533 жыл бұрын

    Allah allama ki qaber ko apne noor se mnaver Fermat ameen

  • @inamcheema496
    @inamcheema4966 жыл бұрын

    Allah Allama sb ko janat ul fredus ma ala mukam ata farmay ameen.

  • @sportsunivers5229
    @sportsunivers52297 жыл бұрын

    assalam u aalaikumm ahl e islam ko MAA SHAA ALLAH meri zindagi ka sab say bara afsos k apni zindagi me kaash allama saahb ko dekh sakta keun me inko sun k ahl e hadees howa

  • @user-sd7wr4hp9c

    @user-sd7wr4hp9c

    6 жыл бұрын

    whta nice vidoes Shaikh اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور برکت عطا فرمائے

  • @ibnehussain03
    @ibnehussain038 жыл бұрын

    واہ علامہ صاحب

  • @zahidiqbaliqbal8756
    @zahidiqbaliqbal87568 жыл бұрын

    masha Allah

  • @muazzamriaz9796
    @muazzamriaz97966 жыл бұрын

    Allama Allah teri kabar py kroron rehmten nazal fermaye..

  • @taufiqueanwer4061
    @taufiqueanwer40615 жыл бұрын

    Ae Allah Maulana ke qabr ko noor bhar de Awr inke darjaat ko buland kr . ameen

  • @straightpath4959
    @straightpath49594 жыл бұрын

    Yaa Allah allama ko jannat ul firdous ataa karna

  • @muhammadhasanfromamericaus7677
    @muhammadhasanfromamericaus76776 жыл бұрын

    Allah in ko janntulfrdush ma jagah thaa

  • @zubairiqbal9649

    @zubairiqbal9649

    3 жыл бұрын

    8mk hi

  • @zeeshankhanzeeshankhan1539
    @zeeshankhanzeeshankhan15395 жыл бұрын

    Allah allama sb ko jant m jaga dy

  • @zambaloch3441
    @zambaloch34416 жыл бұрын

    Nice. Mashaallah

  • @amirfayyaz7495
    @amirfayyaz74954 жыл бұрын

    Great speech

  • @safiuddin3973
    @safiuddin3973 Жыл бұрын

    Jazakallah khair !!

  • @AbdulMannan-zp1bw
    @AbdulMannan-zp1bw4 жыл бұрын

    MASHALLAH ❣️

  • @muhammadhasanfromamericaus7677
    @muhammadhasanfromamericaus76776 жыл бұрын

    ALLAH IN KO KANATULFRDUSH MA JAGA THAA

  • @waqaskhan4094
    @waqaskhan40948 жыл бұрын

    ai mosalmano qassas ul ambiyaa nami kithab se bacho . thamam jhot se bara hai baghair dalayel ki bathain likki hai , Qoraan awr aqwaal o aamal e Rasool ko apnawao.

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22354 жыл бұрын

    یہ شخص احسان الہی ظہیر اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے؛ یہ ایک نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلٍ سنت" نام چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔

  • @nawazdoga5472

    @nawazdoga5472

    3 жыл бұрын

    تمہیں علم حاصل کرنا چاہیے اور تنگ دلی سے توبہ کرنی چاہیے اگر یہ اسلام نہیں تو پھر کوئی بھی اسلام پہ نہیں

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    2 жыл бұрын

    @@allabutlife5498 حضرات: اِس نام نہاد "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے (جس سے یہ احسان الہی تعلق رکھتا ھے) اِس کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو صحیح سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ کیوں حضرات، ایسا ہی ھے نا؟ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے برِصغیر کے مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس آج 1400 سال کے بعد برصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ یہ تو اسلام پر حملہ ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی بگڑ گئی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    2 жыл бұрын

    @@allabutlife5498 حضرات: آئیں آپ کو ایک دلچسپ حقیقت سے آگاہ کریں: تقریبا سارے ہی محدثین بشمول امام بخاری، امام مسلم، امام ترمذی، امام ابن ماجہ، امام نسائی وغیرہ نہ صرف یہ کہ وہ عربستان (سعودی عرب) کے نہیں تھے، اور سعودی عرب سے بہت دُور کے غیر عرب ملکوں سے تعلق رکھتے تھے، بلکہ وہ عربی ہی نہیں تھے، غیر عرب تھے؛ حدیث کی یہ مستند کتابیں غیر عرب محدثین کی مدوّن کردہ ہیں. (امام مسلم البتہ قشیری ہیں یعنی اپنی اصل کے اعتبار سے تو عربی النسل ہیں لیکن وہ بھی نیشاپوری ہیں، یعنی غیر عرب علاقے نیشاپور کے باشندے ہیں)۔ مطلب یہ کہ سعودی عرب سے باہر دُور کے غیر عربی ملکوں کے غیر عرب محدثین نے حدیث لا کر سعودی عرب کے عربوں کو دی [کیونکہ اسلام کے اوائل دور کے بعد ہی صحابۂ کرام کی اکثریت، تابعین، علماء و محدثین دین کی تبلیغ اور دینی علوم کی اشاعت کی خاطر عربستان (سعودی عرب) چھوڑ گئے تھے، اِس لیئے حدیث اور دینی علم دوسرے علاقوں میں منتقل ہو گیا] ۔ اِس سے واضح ہوتا ھے کہ سعودی عرب سے دُور غیر عربی ممالک میں قرآن و حدیث کا علم بہت پہلے موجود تھا اور اُن ممالک میں علم اور علماء بہت پہلے موجود تھے، جبکہ بعد کے سعودی عرب والوں تک علم بہت بعد میں پہنچا۔ اور اِس سے یہ بھی پتہ چلتا ھے کہ ضروری نہیں کہ سعودی عرب کے علماء تک سارا علم پہنچا ہو۔ اِس وقت بھی علومِ شرعیہ کا گڑھ سعودی عرب نہیں بلکہ شام، مصر، شمالی افریقہ کے ممالک (مغرب، موریتانیا وغیرہ) اور برِصغیر ہیں۔

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    2 жыл бұрын

    @@allabutlife5498 کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ سمجھ تو گئے ہوں گے۔ میں نے جو اوپر کہا تھا کہ "اہلِ حدیث" نامی ٹولہ امتِ اسلامیہ سے الگ فرقہ ھے، اور اِن کا دین امتِ اسلامیہ کے دین سے الگ ھے (جس کی کچھ مثالیں بھی دی تھیں) وہ سچ تھا کہ نہیں؟ آپ نے خود اِس فرقے کے آدمی All about life کی زبانی سن لیا کہ یہ خود پوری امت سے اپنے فرقے کے مختلف اور الگ ہونے کا ثبوت دے رہا ھے۔ ہم سب بچے تو نہیں ! اب تو کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے۔ اور جو لوگ اِس فرقے کے بارے میں دھوکے میں ہیں، اُن کی آنکھیں کھل جانی چاہیئیں۔

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    2 жыл бұрын

    @@allabutlife5498 حضرات، آپ نے فرقہ "اہلِ حدیث" کے آدمی All about life کا comment پڑھا؛ آپ نے خود اِس کی زبانی سن لیا کہ یہ اپنے "اہلِ حدیث" نامی ٹولے کو خود ہی امتِ اسلامیہ سے الگ فرقہ ثابت کرتا جا رہا ھے اور اپنے آپ کو مسلمانوں سے مختلف اور الگ ثابت کر رہا ھے: مسلمانوں کو کہتا ھے کہ اپنے دین پر قرآن و حدیث کے مطابق دلیل دو ۔ حضرات: اسلام 1400 سال سے دنیا میں موجود ھے، اور اتنے ہی عرصے سے مسلمان دنیا میں موجود ہیں؛ اور صدیوں سے نسل در نسل مسلمان چلتے آ رہے ہیں۔ لیکن اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ اِس "اہلِ حدیث" فرقے کے لوگ اُس اسلام کو نہیں مانتے جو شروع سے چلا آ رہا ھے؛ آج پندرھویں صدی میں مسلمانوں کو، جی غیر مسلموں کو نہیں، بلکہ مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ اپنے دین کی دلیل پیش کرو ۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ 1400 سال سے چلتے آئے مسلمانوں کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا۔ خود دیکھ لیں کہ کس طرح اِس فرقے کے اسلام دشمن "علماء" نے اپنے لوگوں کو اسلام کے بارے میں شک میں ڈال دیا ھے، اور انہیں بتایا ھے کہ وہ دینِ اسلام جو 1400 سال پہلے آیا تھا اور جس پر تمام مسلمانوں کی نسلیں اُس وقت سے اب تک صدیوں سے چلی آ رہی ہیں، وہ غلط ھے اور اِس کے بجائے وہ نیا دین صحیح ھے جو اُنہوں نے (یعنی اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اسلام دشمن "علماء" نے) خود بنا کر اپنے فرقے والوں کو دیا ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ اِس فرقے کا ہر چھوٹا بڑا، ہر مرد عورت صدیوں کے پرانے دینِ اسلام پر آج پندرھویں صدی میں دلیل مانگتا پھرتا ھے۔ مطلب صاف ظاہر ھے کہ اِس فرقے والے پرانے دینِ اسلام کو غلط سمجھتے ہیں۔ یعنی جو دینِ اسلام شروع سے چلتا آ رہا ھے اور جس پر شروع اسلام سے مسلمانوں کی تمام نسلیں عمل کرتی آ رہی ہیں، اُس کو اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے رد کر دیا ھے، اور اُسے مانتے ہی نہیں۔ فرقہ "اہلِ حدیث" کے آدمی All about life کا comment پھر پڑھ لیں، اور اپنی آنکھوں سے اِس فرقے کی اصلیت دیکھ لیں؛ آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ جو دینِ اسلام 1400 سال پہلے آیا تھا، یہ فرقہ اُس کا منکر ھے، یعنی دینِ اسلام کا منکر ھے۔ یہ فرقہ صرف اُس دین کو مانتا ھے جو 1400 سال کے بعد اِس فرقے نے خود اپنے لیئے بنایا ھے۔ اِس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ اسلام کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔ اور اِس فرقے والوں کی 1400 سال سے چلتے آئے تمام مسلمانوں سے مخالفت تو آپ نے دیکھ ہی لی۔ اِس فرقے کی یہی اصلیت دکھانا میرا مقصد ھے؛ عام مسلمان اِس فرقے کی اصلیت اور حقیقت سے واقف نہیں۔ یہ فرقہ عام مسلمانوں کا بہت مخالف ھے۔ باقی جو اِن کا دین امتِ اسلامیہ کے دین سے الگ ھے، اِس کی کچھ مثالیں تو آپ نے میرے اوپر والے comment میں دیکھ ہی لیں۔ حضرات: اپنے دین کی حفاظت کریں، اور اِس نئے منحرف "اہلِ حدیث" فرقے سے خود کو اور اپنے گھر والوں کو اور اپنی اولاد کو بچائیں۔