Voltronic or Non Voltronic Solar Inverter in Pakistan | Top Best Voltronic Solar Inverters
Voltronic or Non Voltronic Solar Inverter in Pakistan | Top Best Voltronic Solar Inverters
Asslam-o-Alaikum
In this video I give you complete details of solar panel latest price in Pakistan
Thanks for watching
#solarpanel #jinko #canadian #longi
Пікірлер: 95
السلام علیکم سر سر میرے گھر کا لوڈ ایک ڈیڑھ ٹن کا اے سی تین پنکھے چار پانچ لائٹیں ایک انورٹر فرج ہے کون سا انورٹر لوں جو ولٹرونک بیس ہو زیونک ڈائمنڈ سیری 4.5 کلو واٹ ولٹرونک بیس ہے یا نہیں
السلام علیکم! آپ کی ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں اور ہم جیسے الیکٹرانک چیزوں سے نابلد لوگوں کے لئے آپکا چینل ایک نعمت سے کم نہیں۔ محترم میرے پاس 545 واٹ کے دو سولر پینل اور ایک 12 وولٹ بیٹری موجود ہیں لیکن یہ سیٹ اپ ابھی چالو نہیں کیا۔ اب میں نے سولر انورٹر لینا ہے۔ میرے گھر کا لوڈ 3 اے سی/ڈی سی پنکھے، ایک سبمرسبل واٹر پمپ، 1 کمپیوٹر/لیپ ٹاپ، ایک فرج اور 5، 6 بلب ہیں تو کون سا انورٹر ٹھیک رہے گا۔
Galaxy is not voltronic. It is made in Pakistan.
Knox solar inverter is the best inverter
سر زیونک میں کونسی سیریز ولٹرانک ہیں
How method to know for it is voltronic??
چار کلو واٹ میں کونسے بیسٹ انورٹرز موجود ہیں سر
Ziewnic 8-5kw inverter Pv10000 Diamond series voltronic or Non Voltronic inverter?????
سر آپ نے جواب نہیں دیا زیونک میں کونسی سیریز ولٹرانک ہے
بھائی سولس پاور چھ کلو واٹ ائی پی 65 کیسا ہے
Good information
Thanks for this video
VGood information
Bahe bht achi maloomat hain , Mai ne 4 Jinko ke solar panel liye hain 585w ke please koe acha inverter suggest karen 100k se 120k tak ka budget hai plz
Excellent Work!!!!!!!!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
How we can know which one is voltronic
Good❤
Mashallah bahut informative video hai❤
What's about the aftersales services of primax?