VOA URDU| View 360 | MAY 01 , 2024 | Pakistan's ailing education system

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔
پاکستان کا تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ ملک میں شرح خواندگی بڑھانے میں کس حد تک مددگار ہو گا۔۔جانیں گے آج کے شو میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 19

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046

    خدا حافظ سر ۔

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046

    Best wishes and regards for Syed Aamir Mehmood Sahab.

  • @warisms2
    @warisms2

    Great episode. TCF is doing amazing work, thanks for giving them a platform.

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046

    We need Consistency in education systems of Pakistan sir.

  • @RAA-ub4lr
    @RAA-ub4lr

    budget allocation me education ko prioritise kia jae only 2% se kia hota hai. agar koi hukoomat 2% se ziada allocate karne pe tayyar hai phir hi is maslay ka hal shru ho sakta hai. aise aap kitni hi emergency nafiz kar len kuch nahi hona. ye talimi emergency sirf sunne me acha lag raha hai. ye lambay chorray plans qabil e amal usi soorat me hon ge jab budget allocation me izafa kia jae.

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046

    How we motivate our teachers towards a patriotism sir.

  • @sukkurtimes7507
    @sukkurtimes7507

    مئحی الدین وانی

  • @RAA-ub4lr
    @RAA-ub4lr

    planning and strategies tau kab se ho rahi hain lekin afsos hai k aksar plans funds na milne ki wajah se band ho jate hain is pe bhi tau baat ki jae. funds rokay kiyun jate hain. because there is a lack of political will.

  • @beautifulworldpk3316
    @beautifulworldpk3316

    سر کیا آپ پرائیویٹ سکول ٹیچر کی تنخواہ کے متعلق جانتے ہیں، انھیں بہت ہی کم معاوضہ ملتاہے؟

  • @waseemahmed1500
    @waseemahmed1500

    Yes, this’s probably the only way to bring literacy to the masses - also literate parents don’t produce illiterate children. We just need to educate one generation.

  • @user-xe2dm7rs8q
    @user-xe2dm7rs8q

    جو پڑے لکھے بےروز گار اپنے گھروں میں بیٹھے ھیں کبھی انکا ڈیٹا بھی اکٹھا کر لو..پھر پاکستان میں تعلیم کی اہمیت کا صحیی اندازہ اپ کو لگ جایے گا.جنہوں نے ماسٹرز کیا ہے وہ کو بھی ابھی سمجھ ایی ہے کہ فضول وقت ضایع کیا بھترتھا کہ اسی وقت اسی ملک کو چھوڑ کر کہں باھر چلے جاتے..ٹایم بھی ضایع پیسے بھی ضایع

  • @nasimfarzana6431
    @nasimfarzana643121 күн бұрын

    Sahib k mansooby sonay koi mjy khwab sa jga dy yarab ,bnjab ma 7/8 sal ki bachiyan pory sal k chand hazaron k badle begmat ki khidmat k lea ghron ma kam krti hn ya bdhazmi ka khwab ha

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046

    ہمارے نظام میں تعلیم کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہ گئی ہے سر ۔ ملک میں غربت ، جہالت ، بیماری ، ناداری کی موجودگی میں وطن پاک میں تعلیم پہ خصوصی توجہ دینی ہوگی سر ۔

  • @payamamn
    @payamamn

    یہ سب باتیں ہیں گورمنٹ نےکچھ نہیں کرنا

Келесі