VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 08 , 2024 | Khalid Hameed

بھارتی وزیراعظم روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر، اسرائیل حماس جنگ کے نو ماہ مکمل :اسرائیلی شہریوں کے جنگ بندی اور یرغمالوں کی بازیابی کے لیے متعدد مقامات پر احتجاج، یوکرین میں روس کے میزائل حملوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 11

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman902422 күн бұрын

    Assalamu Alaikum sir Khalid Hamid saab ❤

  • @munirahmad8232
    @munirahmad823222 күн бұрын

    Thanks for updatiñg

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf22 күн бұрын

    Walakumassalam

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg22 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @user-rf3qx1su1m
    @user-rf3qx1su1m22 күн бұрын

    Why no news about Gaza ?

Келесі