ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رھے ھوتے ھیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ھے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رھے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ھی دل آزاری اور تکبر کرکے آپ زمین پر تو اکڑ لے گے پر قبر میں رب کی پکڑ بہت سخت ھوگی بیشک صرف رب رحمن اور رحیم ھے
Пікірлер: 8
❤❤❤
🙏☝️👌✌️🌹
Ma Sha Allah nice view
هاذا رايع جداً❤❤❤
❤🎉❤❤❤❤ hello
😪😪😪😪im single
ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رھے ھوتے ھیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے ۔۔۔ آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ھے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رھے گا وہ آپ کے کالے دِل کا سِیاہ داغ ھی دل آزاری اور تکبر کرکے آپ زمین پر تو اکڑ لے گے پر قبر میں رب کی پکڑ بہت سخت ھوگی بیشک صرف رب رحمن اور رحیم ھے
@HakimShahBazShinWariOfficial
Ай бұрын
I am alone and very worried