Ustad Hamid Ali Khan & Ustad Rustam Fateh Ali Khan | All Pakistan Music Conference 2023 | Lahore
Жүктеу.....
Пікірлер: 21
@user-qh4gj8xv3c2 ай бұрын
واہ واہ استاد امانت علی خان صاحب
@iaadirana81558 ай бұрын
کیا حسین سماں باندھا ہے حامد علی صاحب۔ سارا منظر مسلسل آنکھوں کے سامنے آ گیا۔
@maqboolahmad27466 ай бұрын
Wah, absolutely beautiful. It really brought the soothing feeling. Salam to both Khan Sahibs. My favorite family.
@ShahbazAzam-th5rm8 ай бұрын
Soul touching ❣️
@hassanrahatali9 ай бұрын
Wa
@AyushRaj-hf1fp8 ай бұрын
Waah
@goldenhistory24298 ай бұрын
ویسے کمپیئر کرنے کی بات نہیں اللہ بخشے استاد فتح علی جو استاد امانت علی کے بھائ تھے کیا بات تھی ۔ اور جو آواز میں گداز تھا دونوں بھائیوں کے دوسرے اور گھرانوں میں نہیں ملتا۔ ریاضت ملتی ہے مگر سوز نہیں ملتا
@iaadirana81558 ай бұрын
ہم نے ساتھ ہی شروع کیا تھا سیکھنا۔ لیکن ان کے والد نے کہا تھا میری امی سے کہ ان کے گلے میں تو ABC بولتی ہے۔
@azharhussain3376
8 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@ShahbazAzam-th5rm8 ай бұрын
Can anyone share the Reference of Lyrics نی میں مسلک پچھدی تساں
@iaadirana8155
8 ай бұрын
Nii mn msalat puchhdean to San Tu si aawo sahelarrio Ni mn msalat puchhdian to San. Hamen to yehi yaad krwaya tha matlab poochhne ki himmat nhin hui kabhi.
@user-bb6rd6fj7s8 ай бұрын
Mian ki todi
@samemonsamemon18608 ай бұрын
Ary bhai koe imandar ustad ka pata to bata den.please😂
@syedwasiqaliadv3872 ай бұрын
رستم کو بھی گانے دو خان صاحب۔ساتھ کیوں بٹھایا ہوا ہے
@tariqmahmood64188 ай бұрын
What raag??????? So feeble sound :(
@UsmanAli-yo3nc
6 ай бұрын
میاں کی ٹوڈی..
@yousafzaiaa74538 ай бұрын
رُستم کے بعد پٹیالہ خاندان میں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جس کو دیکھ کر خان صاحب امانت علی خان اور استاد فتح علی خان یادآئیں ۔ استاد فتح علی خان کی سرگم اور تانیں، ساتھ میاں شوکت صاحب ، اب تو بس خواب سی لگتی ہیں یہ چیزیں ۔۔۔ خدا کرے اس خاندان میں کوئی ایسا فنکار پیدا ہو جس میں اپنے بڑوں کی جھلک نظر آئے۔ حامد علی خان کے صاحبزادے کو ابھی بہت سیکھنے کی ضرورت ہے۔ وہ ابھی اپنے بڑوں کی مسند پر بیٹھنے لائق نہیں۔ پٹیالہ گھرانے کے گوئیے جو معیار قائم کر کے گئے ہیں اس کو قائم رکھنا کسی عام گلوکار کے بس کی بات نہیں۔
Пікірлер: 21
واہ واہ استاد امانت علی خان صاحب
کیا حسین سماں باندھا ہے حامد علی صاحب۔ سارا منظر مسلسل آنکھوں کے سامنے آ گیا۔
Wah, absolutely beautiful. It really brought the soothing feeling. Salam to both Khan Sahibs. My favorite family.
Soul touching ❣️
Wa
Waah
ویسے کمپیئر کرنے کی بات نہیں اللہ بخشے استاد فتح علی جو استاد امانت علی کے بھائ تھے کیا بات تھی ۔ اور جو آواز میں گداز تھا دونوں بھائیوں کے دوسرے اور گھرانوں میں نہیں ملتا۔ ریاضت ملتی ہے مگر سوز نہیں ملتا
ہم نے ساتھ ہی شروع کیا تھا سیکھنا۔ لیکن ان کے والد نے کہا تھا میری امی سے کہ ان کے گلے میں تو ABC بولتی ہے۔
@azharhussain3376
8 ай бұрын
❤❤❤❤❤
Can anyone share the Reference of Lyrics نی میں مسلک پچھدی تساں
@iaadirana8155
8 ай бұрын
Nii mn msalat puchhdean to San Tu si aawo sahelarrio Ni mn msalat puchhdian to San. Hamen to yehi yaad krwaya tha matlab poochhne ki himmat nhin hui kabhi.
Mian ki todi
Ary bhai koe imandar ustad ka pata to bata den.please😂
رستم کو بھی گانے دو خان صاحب۔ساتھ کیوں بٹھایا ہوا ہے
What raag??????? So feeble sound :(
@UsmanAli-yo3nc
6 ай бұрын
میاں کی ٹوڈی..
رُستم کے بعد پٹیالہ خاندان میں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جس کو دیکھ کر خان صاحب امانت علی خان اور استاد فتح علی خان یادآئیں ۔ استاد فتح علی خان کی سرگم اور تانیں، ساتھ میاں شوکت صاحب ، اب تو بس خواب سی لگتی ہیں یہ چیزیں ۔۔۔ خدا کرے اس خاندان میں کوئی ایسا فنکار پیدا ہو جس میں اپنے بڑوں کی جھلک نظر آئے۔ حامد علی خان کے صاحبزادے کو ابھی بہت سیکھنے کی ضرورت ہے۔ وہ ابھی اپنے بڑوں کی مسند پر بیٹھنے لائق نہیں۔ پٹیالہ گھرانے کے گوئیے جو معیار قائم کر کے گئے ہیں اس کو قائم رکھنا کسی عام گلوکار کے بس کی بات نہیں۔
@infotv-sk5ru
7 ай бұрын
Also from patiyala gharnaa