Urdu Pronunciation || Urdu Alfaaz || اردو الفاظ کے تلفظ
#Nigaahmuzaffarpur
#Superurdu
Urdu Zaban ||
Urdu language ||
Urdu seekhen ||
Learn Urdu Easy ||
Urdu ke alfaaz ||
Urdu Grammar ||
Urdu Qawaed ||
اردو زبان
اردو قواعد
اردو سیکھیں
اردو کورس
Contact me.
Facebook.
/ nigaahmuzaffarpur
Instagram
I'm on Instagram as @nigaahmuzaffarpur786.
Telegram
+916209088728
Whatsapp
+916209088728
Email. muzaffarpurnigaah@gmail.com
Пікірлер: 81
Khudkushi hi sahi h...
Bohat khoob is kaam ki ashad zaroorat h
بہت خوب سرجی ۰۰۰۰ بہت خوب
الحَمْدُ ِلله ہم ھندوستانیوں کاتلفظ صحیح ھوتاھے
ماشااللہ بہت خوب جناب
شان دار. بہت خوب
وعلیکم السلام
السلام علیکم۔۔۔۔ واحد بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں،
ماشاءاللہ زبردست سرجی
Good job
Mashallah
💞💞قـــــــــــابـــــل تعـــــــــریف 💢💯💯
بہت عمدہ معلومات دیں آپ نے بہت بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
السلام وعلیکم۔شکریہ سر ۔مزید ایسی ویڈیو بھی بنائے
الفاظ کے ساتھ معنی بھی بیان ہو تو معلومات میں زیادہ اضافہ ہوگا
@user-vd7or3eb5v
9 ай бұрын
جی بالکل
زبردست کاوش ہے اپکی
جزاک اللہ خیرا 💓💓
محترم لفظ ”خود کُشی“ ہوتا ہے نہ کہ خودکَشی۔ کَش بمعنی کھینچنا اور کُش بمعنی مارنا۔ جیسے رسہ کَشی اور جراثیم کُش دوا۔
@aliuddin2857
2 жыл бұрын
ہا ں ۰۰۰! اس سلسلے میں یعنی kush. اور kash کے بابت بہت اچھی تفصیل سے وضاحت کئیے ہیں سر جی ۰۰۰۰ وہ ویڈیو ایک بار دیکھ لی جا ئے تو پھر کو ئ غلطی کا امکا ن ہی نہ ہو ۰۰۰۰ماشا اللہ بہت ا چھی ویڈیو ۰۰۰
@sagarsarfaraz
Жыл бұрын
درست فرمایا آپ نے سر
@ghulamali8601
9 ай бұрын
بلکل جناب آپ نے صحیح فرمایا ھے کہ یہ لفظ خود کُشی ھی ھو گا نہ کہ خود کَشی
@shabbarzaidi7806
9 ай бұрын
Aap ne sahi farmaya
ماشاءاللہ بہت عمدہ سلسلے کی شروعات کی ہے، تلفظ کے ساتھ اگر اس لفظ کے معنی بھی بتادیا کریں تو سونے پر سہاگہ ہو جائے گا، جزاک اللہ خیر۔
👌
Thank you very much Sir Ji 💐
السلام علیکم ۔ قابل تعریف 💐🎉💐
Aadaab sir Bohat acchi aur madad-gaar video hai Ek guzarish hai aapse Hard word ke translation bhi aad kar diya kare agar possible ho to Shukriya
بہترین
The right pronunciation is KHUDKUSHI not KHUDKASHI... KUSH means Killing whereas KASH means stretching.
@nigaah
2 жыл бұрын
جی محترم شاید میں غلط بول گیا میسیج کو پن کر رہا ہوں
@abdulwahidmir9663
2 жыл бұрын
آپ سے جو میں نے سیکھا وہ بے حد و بے شمار ہے۔ اللہ تعالٰی اپ کو سلامت رکھے اور ایسے ہی با توفیق رکھے۔ خوش رہیں
@sagarsarfaraz
Жыл бұрын
@@nigaah درست فرمایا آپ نے
@Hamirpuri
Жыл бұрын
@@nigaahیہ ہے بڑا پن
جناب بھت خوب بس زارا معانی بیان کیا کریں مھربانی ھوگی اللہ تعالیٰ آ پ کو کامیابی دے آ مین
مُدرس صاحب دُکان تو عربی زبان میں بولا جاتا ہے ؟
Assalamualaikum mayne ke saath likhe
صحيح تلفظ اِبلاغ ہے۔جو عربی زبان کے باب افعال کا مصدر ہٕے۔ہمزہ کے نيچے زِير ہے۔
@nigaah
Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ
Kshh aur kush ka mafhoom bhi samjhaden please.
@nigaah
2 жыл бұрын
اس پر ویڈیو بنی ہوئی ہے
مسما talafuz
بہت اچھا کام کررہے ہیں آپ سر ۔۔مگر تھوڑا دھیان رکھیئے ۔
Assalamualaikum sir Sir ek confusion hai Lafz lafzo alfaaz me kya fark hai
Sir koi book btaye talaffuz sahi krne ki
Sir kesy pata chaly ga es lfz ko zabr s parna ya zer s es ky rules kya hen
When you write Arbic word in Urdu then you should write in Urdu so Asslam Allakim should be written without letter Laam
جناب آپ ان دو الفاظ پر بھی توجہ فرمائیں جو عام طور پر غلط کہا جاتا ہے لفظ ہے غَلَطْ اسکو عام طور پر غَلْطْ پڑھتے ہیں ۔ ایک اور لفظ ہے صِفَتْ عام طور پر لوگ اسکو صِفْتْ کہتے ہیں ۔ یعنی غلط کا تلفظ صحیح کیا ہے : غ اور ل پر زبر ہوگا اور ط ساکن ہوگا ۔ صفت کے لئے ص کو زیر لگے گا ف پر زبر ہوگا اور ت ساکن ہوگا ۔
سر لیکن اور مگر کا استعمال اور فرق سمجھا دیجئیے
الفاظ کے ساتھ معنی بھی بیان کرو
"مآب "کا معنی بتائے سر
ماشاءاللہ بہت خوب، اور کَش، کُش الگ الگ مصدر سے آتے ہیں، ١ - کَشیدن ،کھینچنا ،گردن کَش،کَشیدہ، ٢ - کُشتتن،مارڈالنا،دشمن کُش، کُشتَہ، فارسی سے اردو میں بغیر کسی رد و بدل کے مستعمل ہے اسلیئے مینے مناسب سمجھا امید کے بارِ خاطر نہ ہو معذرت کے ساتھ،
@mdintikhabalam8785
2 жыл бұрын
خود کُشی ہی پڑھاجانا چاہئے!!!
کَشى اور کُشى ۔ جَہد ۔جُہد ۔ عَروض ۔ عُروض۔ لغت کے مطابق عَلانيہ ۔ان کا فرق معنى وضاحت طلب ہے ۔ شکریہ
انڈہ ہوتا ہے یا انڈا؟
خودکشی کاف کےپیش کےساتھ ہی درست ہے، کشتن مصدرمارڈالنا کاف کےپیش کےساتھ ہی اتاہے
Khud kushi is correct not Kashi because kushi means qatl(murder),so khud kushi means self murder.
السلام علیکم ور حمتہ اللہ وبر کاتہ ۰۰۰بہت خوب سر جی ۰۰۰۰ الحمدواللہ آپ کی واضع وضاحت کے ساتھ ہم نے بھی بغور جائزہ ۰۰۰ خود ساختہ کیا کہیں کو ی غلطی کا بمشکل امکان کم ہی رہا ۰۰۰۰ ہاں یہ یقینی بات ہے کہ یہ سب آپ کے بدولت ہی ہوا ۰۰۰۰ یہ بات اٹل اور مصمم ہے سر جی ۰۰۰۰ہم آپ کو بہت مانتے ہیں سر ۰۰۰۰ اس دور میں آپ جیسی شخصیت ۰۰۰۰ کیا کہوں ممکن ہی نہیں سر جی ۰۰۰۰ ہم اپنی قسمت پر جتنابھی ناز کریں کم ہی ہے سر جی ۰۰۰۰ اللہ پاک آپ کو بہت خوب نوازے ۰۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰۰ بہت ہی خوب ۰۰۰ میرے پیارے سر جی ۰۰۰
@syedhusaini2713
2 жыл бұрын
بہت پیارا قصیدہ لکھا آپ نے ۔
@aliuddin2857
Жыл бұрын
شکریہ
خود كشی بضم الكاف ہی صحيح ہے کیوں کہ کشتن مارڈالنا سے اسم فاعل سماعي ہے
تیور کو کیسے پڑھیں گے
@nigaah
3 ай бұрын
Tevar तेवर تےِ... وَر
صفت مونٹ ہے یا مذکر
@nigaah
Жыл бұрын
موئنث
@mirfarooq6899
Жыл бұрын
جزاک اللہ خیر سر۔۔۔ کیا شعر کا مصرعہ صحیح ہے۔۔ پر ضیا پر بہار دیکھا ہے یا پر ضیا پر بہار دیکھی ہے رہبری فرماے۔۔سر
@nigaah
Жыл бұрын
ضیا موئنث ہے مگر ضیا پر بہار دیکھنے کا کوئی مطلب نہیں نکلتا
@mirfarooq6899
Жыл бұрын
@@nigaah مکمل شعر یوں ہے۔۔ پر ضیا پر بہار دیکھا ہے باالیقیں خلدا زار دیکھا ہے ہے بڑا ہی نصیب والا وہ جس نے انکا دیار دیکھا ہے قطعہ کے پہلے مصرعہ میں کنفیوز یہ ہورہا ہے کہ بہار تو مونث ہے لکین پر بہار صفت ہے پرضیا اور پربہار منظر دیکھنے والا مذکر ہے تو کیا اس پس منظر میں یہ قطعہ درست ہے۔۔سر
Aap ne khud koshi k baray main ghalat bataya hai.
خود کشی؟ Khud kushi is wrong pronunciation?
@nigaah
2 жыл бұрын
کہاں لکھا ہے ایسا
@syed2662
2 жыл бұрын
@@nigaah ji mera sawaal aapse hai, kia khud kushi wrong pronunciation hai?
نیز ہامی بھرنا ہی صحيح ہے
خود کشی اور قطعہ کا جو تلفظ آپ بتا رھے ھیں وہ محل نظر ھے۔
حضرت آپ نے دو الفاظ کا تلفظ غلط بتایا ہے ایک ابلاغ، ،،دوسرا خود کشی ۔۔۔تصحیح کرلیں
ان میں عربی اور فارسی الفاظ ہیں۔ مثلا خود کُشی فارسی میں صحیح ھے خودکَشی فارسی میں غلط تلفظ ھے جس سے لفظ کا مطلب غلط ہو جاتا ہے اسی طرح جِد وجُھد اور جِدوجَھد عربی میں دونوں صحیح ھیں اور جدوجِھد غلط ھے
خود کشی؟
خودکشی کے جس تلفظ کو آپ غلط بتارہے ہیں وہ درست ہے غور کریں😮