No video

Unusual Wedding Traditions: Why in Makran groom has to ride on a 'male camel?' - BBC URDU

بلوچستان میں شادی کی رسموں میں سے ایک کورگان ہے۔ اس رسم میں دلہے کو اونٹ پر بٹھا کر ندی پر نہلانے اور تیار کرنے کے لیے لے جایا جاتا ہے۔ اس رسم کی تفصیلات جانیے مجید کپکپاری اور خیر محمد بلوچ کی اس ویڈیو میں
#makran #balochistan #weddingceremony #traditionalmarriageceremony #Pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Пікірлер: 41

  • @sajjadismail5631
    @sajjadismail5631 Жыл бұрын

    واہ اڈے بلوچانی رسم زندک باتےء ھمشہ

  • @waheedbaloch8923
    @waheedbaloch8923 Жыл бұрын

    ہمارے ہاں ملتان میں بھی یہ رسم ہے وحید رند بلوچ مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئ ہے اس رسم کی

  • @shajanbrohi1087
    @shajanbrohi1087 Жыл бұрын

    God Job BBC Balochistan

  • @samiyabano578
    @samiyabano578 Жыл бұрын

    Mashallah lots of prayers and love from Islamabad

  • @aliyawaqar4172
    @aliyawaqar4172 Жыл бұрын

    واہ۔ بہت اچھی رسمیں ہیں۔

  • @mosman3383
    @mosman3383 Жыл бұрын

    ❤❤

  • @muntzarhussain4133
    @muntzarhussain4133 Жыл бұрын

    رسم ہاہاہاہاہا

  • @yasirarafat3533
    @yasirarafat3533 Жыл бұрын

    Nice

  • @jaleelbaloch2834
    @jaleelbaloch283411 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @nadirbalochbaloch2764
    @nadirbalochbaloch2764 Жыл бұрын

    ❤❤❤🎉🎉

  • @shafeekhan3903
    @shafeekhan3903 Жыл бұрын

    ❤🎉

  • @jamilajabin8488
    @jamilajabin8488 Жыл бұрын

    Kyaa baat he

  • @JameelJameel-gy3xk
    @JameelJameel-gy3xk Жыл бұрын

    اللہ مراد

  • @railwayism1993
    @railwayism1993 Жыл бұрын

    بدقسمتی سے ابھی بھی وہ علاقے مکمل آباد نہیں ہوئے اور لوگ کچی مکانوں میں رہ رہے ہیں

  • @yasirbakhshi
    @yasirbakhshi Жыл бұрын

    Balochi Rasem o Rawaj

  • @IMRANKHAN-dz1lw
    @IMRANKHAN-dz1lw Жыл бұрын

    استغفراللہ استغفراللہ، الحمد للہ اس سے بہتر تو ہمارے ہاں کی شادی ہے نہ کوئی بارات، نہ رقص و موسیقی ، نہ رسم کے نام پر تماشا مسجد میں نکاح اور پھر دعوت ولیمہ

  • @shahbazrasool8147
    @shahbazrasool8147 Жыл бұрын

    ویر میرا اونٹ چڑیا

  • @bruhv2745

    @bruhv2745

    Жыл бұрын

    Makran da raja mera unt charya 🤣🤣

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake Жыл бұрын

    بھائ یہ ایرانی رسم ہے ایرانی ساحلی اقوام ایس کرتی ہیں۔

  • @baloch8961

    @baloch8961

    Жыл бұрын

    No it’s balochi and Sindhi rasm

  • @ChefbyMistake

    @ChefbyMistake

    Жыл бұрын

    @@baloch8961 بھائ یہ ایران سے آئ ہے ۔

  • @Balochiwedding
    @Balochiwedding Жыл бұрын

    Balochi zadabad

  • @J10_C.fighter
    @J10_C.fighter Жыл бұрын

    Khooota hota tou zeyada asha lgta😂

  • @zardusharyazadraan3608
    @zardusharyazadraan3608 Жыл бұрын

    اس کے باوجود پاکستانی میڈیا پر کہتے ہیں پاکستانی قوم بلوچ کے الگ رسم و رواج پختونوں کے الگ رسم و رواج سندھیوں کے الگ رسم و رواج پنجابیوں کے الگ رسم و رواج پختونوں بلوچوں کے علاوہ سارے پاکستان ہندوستان کے رسم رسم و رواج تو ایک ہے پختونوں بلوچوں کے الگ کیوں کے یے دوقومیں الگ یے تو ہندوستان مطلب سارا ہندوستان پاکستان بنگلہ دیش وغیرہ کے حصہ ہی نہیں مقبوضہ ہے انگریز نے زبردستی شامل کیا

  • @Biya.Mustafa

    @Biya.Mustafa

    Жыл бұрын

    Durr phitty munh ulti soch waly ka

  • @aliyawaqar4172

    @aliyawaqar4172

    Жыл бұрын

    موسم کے مطابق اور زمین کی جغرافیائی ہئیت کے اعتبار سے رسومات ہوتی ہیں۔ گلگت بلتستان ایک بہت یخ اور پہاڑی علاقہ ہے۔ اسکے رسوم و رواج مختلف ہوں گے۔ اسی طرح سے سندھ ایک گرم اور میدانی خطہ ہے۔ اس کے رسوم و رواج مختلف ہوں گے۔ بلوچستان میں مختلف موسم اور علاقے ہیں۔ مثلاً زیارت بہت سرد ہے جبکہ گوادر، تربت، پنجگور، مکران گرم ہیں۔ اس لیے دونوں خطوں کے رسوم و رواج، کھانے، رہن سہن کے طریقے مختلف ہوں گے۔ ہم سب مختلف رنگوں کے گلدستے کی مانند ہیں۔ اللہ کا شکر ہے۔

  • @aliyawaqar4172

    @aliyawaqar4172

    Жыл бұрын

    ​@@Biya.Mustafaبلوچستان بہت محرومی کا شکار ہے۔ سوئی کے اپنے علاقے کو حکومت گیس نہیں دیتی۔ وہ لوگ لکڑیاں اکھٹی کر کے چولہا جلاتے ہیں۔ کہاں ہیں سونے اور تانبے کے ذخائر اور ان کا منافع؟ کیوں نہیں منافع ملتا لوگوں کو؟ اسی لیے بلوچ بھائی نے شکایت کی ہے۔ یہ شفقت کے قابل ہیں۔

  • @ChefbyMistake

    @ChefbyMistake

    Жыл бұрын

    بلوچ سردار ہیں ہم لوگ زرداری کے ساتھ نہیں رہنا چاھتے زرداری زبردستی پاکستان میں قابض ہے۔

  • @ChefbyMistake

    @ChefbyMistake

    Жыл бұрын

    @shahabbaloch524 بھائ پشتون اور بلوچ پاکستان سے الگ ہو جائیں تو اچھا ہے۔

  • @waheedbaloch8923
    @waheedbaloch8923 Жыл бұрын

    میرے ابو بھی اور مامو بھی ان رسم رواج سے گزر چکے ہیں

  • @aliyawaqar4172

    @aliyawaqar4172

    Жыл бұрын

    واہ

  • @hitekengineering3417
    @hitekengineering3417 Жыл бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤

Келесі