#U

Ойын-сауық

Пікірлер: 7

  • @indiapeopleawaz7634
    @indiapeopleawaz7634Ай бұрын

    Walaikum Salam wa Rahmatullahi wa Barkatullah

  • @mohammedziyauddin6545
    @mohammedziyauddin654529 күн бұрын

    وعليـــــــكم اسلامُ رحمتہ الااللہ و برکاتہ

  • @AbdurRahman-jg2vh
    @AbdurRahman-jg2vh26 күн бұрын

    ایک پڑھا لکھا قابل آدمی جو انسانیت کا درد رکھتا ھے اس کو مینارٹی کا چیرمین بنائے جانے پر آپ پارٹی کا مالہ کیوں الاپ رھے ہیں ہاں وہ شخص فرقہ پرست یا کنبہ پرور ھو آپ کو اعتراض کرنے کا حق ضرور ھے یہ شخص نہ صرف مسلمان بلکہ برادران وطن کا بھی بھلا اور اچھا کرنے کا حوصلہ وجذبہ رکھتا ھے انشاءاللہ انکی کارکردگی وہ خدمات سے برادران وطن کے دلوں سے مسلمانوں سے محبت نہ بھی پیدا ھو کم از کم نفرت میں کمی آئے گی اس لئے مودبانہ گذارش ھے کے انھیں کھل کر خدمت کرنے کا موقع دیتے ھویے آپ کا انکی ٹیم کا ساتھ دیں تاکہ اس دیش میں نفرت کے بازار میں محبت کی دکانیں کھولنے کی ہم سب کو موقع ملے اللہ تعالٰی ہم تمام کو عقل سلیم وقلب سلیم سے نوازے آمین۔ خیر اندیش و خادم قوم۔ عبدالرحمن میل وشارم صوبہ تمل ناڈو۔ 13/ جون/2024

  • @mdimtiyaz9882
    @mdimtiyaz9882Ай бұрын

    Ek doosre ke opr ungli othate hi raho

  • @sumaiyakousar516
    @sumaiyakousar51629 күн бұрын

    Inu bi chaplus ji

  • @hasanm9142
    @hasanm9142Ай бұрын

    Fitna faila rahe hain

  • @farooqahmed8164
    @farooqahmed8164Ай бұрын

    وعليـــــــكم اسلامُ رحمتہ الااللہ و برکاتہ

Келесі