Traders Press Conference Against Electricity Loadsheding and Over billing | Breaking News | City 41

Traders Press Conference Against Electricity Loadsheding and Over billing | Breaking News | City 41
City 41 gives you the latest News and Breaking Stories From Faisalabad , Jhang , Chiniot ,Toba Tek Singh and All over the Pakistan.
Follow us on: -
►Website: www.24newshd.tv/
►Facebook: C41.Faisalabad
►Twitter: City41fsd
►Instagram: City41
►KZread: kzread.info
►Whatsapp Channel: whatsapp.com/channel/0029VaCiL516xCSS7wJzmw3i
►Watch Morning Show City@10:
kzread.info/head/PLvpokBpo-d9V22aH_K4DKPWz6c6j9FwHH
►Watch Entertainment Show Seeti 41 With Abeera Khan:
kzread.info/head/PLvpokBpo-d9Vo2zy5D0tQe6PvPQtGdmBb
►Watch Current Affairs Show Newsnight:
kzread.info/head/PLvpokBpo-d9UHyt1Qq3r1Omk3yAB6073S
►Watch Reporters Dairy:
kzread.info/head/PLvpokBpo-d9XT7PYSprfWPGlLZCU7Vq0o
►Watch Latest News Headlines:
kzread.info/head/PLvpokBpo-d9WOPKZaz71LX7ra43_zNz1X
PM Shahbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan l PTI | PMLN | PPP | TLP | Imran Khan | Nawaz Sharif | Asim Munir | COAS | General Asim Munir | DGISPR | Faisalabad Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | Exclusive News | News Bulletin
#Faisalabad #City41 #News #Pakistan #BreakingNews #shehbazsharif #umarayub #nawazsharif #nasession #pakistan #armychief #asimmunir #nationalassembly #pmln #pti #imrankhan #ppp #shehbazsharif #nawazsharif #asifzardari #maryamnawaz

Пікірлер: 581

  • @Romania7074
    @Romania7074Ай бұрын

    تاجروں کی ہی بس نہیں ہوٸی ہم عوام کا بھی بھٹہ بیٹھ چکا ہے۔

  • @musafarabbas876
    @musafarabbas876Ай бұрын

    ہم میں اتنی جہورت نہیں ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑے ہو سکے اور اپنا حق لے سکے کشمیر والے جہورت والے ہیں اپنا حق چھین کر لے لیا

  • @influencer16

    @influencer16

    Ай бұрын

    برداشت کرنا سیکھیئے۔ شیر ایسے ہی کرتے ہیں۔

  • @arshidqamar304

    @arshidqamar304

    25 күн бұрын

    مردار قوم کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے

  • @Babyflixenjoy
    @BabyflixenjoyАй бұрын

    جب عوام ایک ہوگی تب ہی حکومت نیک ہوگی

  • @barbiegirl6904

    @barbiegirl6904

    24 күн бұрын

    Right 👍

  • @tanveeramir4817
    @tanveeramir4817Ай бұрын

    ہماری اتنی تنخواہیں نہیں جتنے ہمیں بجلی کے بل آ رہےہیں ہم کیدر جائیں ۔

  • @farhanshafique1
    @farhanshafique1Ай бұрын

    اس مسئلے پر سب کو باہر نکلنا چاہیے کسی خاص طبقے کو نہیں

  • @rafiqrazzaqi8904
    @rafiqrazzaqi8904Ай бұрын

    تمام لوگ نکلیں خدا کے لیے

  • @GhulamMustafa-jq6nx
    @GhulamMustafa-jq6nxАй бұрын

    بیشک غریب عوام تو مر گی افسوس کی بات ہے کہ جس ملک میں ہم رہ رہے ہیں

  • @KabirBaigKabir-qv1kw
    @KabirBaigKabir-qv1kwАй бұрын

    لوگوں کو پتہ چل گیا ھے جو کہتے تھے جب میاں اے گا لگ پتہ جائے گا 😮😮😮

  • @Armanali58693

    @Armanali58693

    Ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂

  • @qadrisahab53

    @qadrisahab53

    Ай бұрын

    @@KabirBaigKabir-qv1kw میاں صاحب ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں جیسا کہ اس بجٹ میں بی غیریب کےخون کا اخیری قطرہ نچور لیا گیا ہے اگر اپ بڑے لٹیروں پر چاینہ ماڑل لاگو کریں تو۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل موجود ہے اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے تو کب کے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاتے جاے عوام تو پہلے ہی روٹی سے پریشان ہیں پچش کی روٹی نان بک رہا ہے اپ چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور غیریبوں پر دل کھول کر خرچ کرے قوم اپ کے ساتھ ہو جاے گی۔

  • @Chidiya_Cooking

    @Chidiya_Cooking

    Ай бұрын

    ٹھیک تو کہتے تھے لگ پتا گیا 😮😮

  • @mriaz9737

    @mriaz9737

    Ай бұрын

    Lanat tum par pti ke kuty

  • @shabbirAhmed-mo1mo

    @shabbirAhmed-mo1mo

    Ай бұрын

    Ab pta chal gia h yh chor to 300 unit mufti deni ka elan kia tha

  • @rafiqrazzaqi8904
    @rafiqrazzaqi8904Ай бұрын

    نکلیں اس ظلم کے خلاف

  • @ranaajmal8751
    @ranaajmal8751Ай бұрын

    برادر عوام ٹول پلازہ اور دیگر ٹیکسز بھی نہ دینے کا فیصلہ کریں دن کریں بل نہ جمع کروانے کا عہد کر لیں عوامی انقلاب آنے والا ھے گوشوارے بھی جمع نہ کروائیں سول نافرمانی کی تحریک چلائیں شکریہ باس اجمل بلوچ صاحب عوام کو لیڈر کی ضرورت ھے

  • @AyubMakani

    @AyubMakani

    Ай бұрын

    Ek hi tu nahi hu rahay mera yeh kehna hay kuch bi na karoo na nikloo koi gari na jalaoo bus eka karoo Bill nahi bharain gay jab tak Bill sahi na hu jain poray City ki billion band nahi karsakty yeh

  • @AyubMakani

    @AyubMakani

    Ай бұрын

    😢or band kar bi Di to kitni dairy band karain gay in ka nuksan zeada hay hum tu wesay hi Mar chuky

  • @user-lk1qq3ct2g

    @user-lk1qq3ct2g

    Ай бұрын

    Kashmer wala kam karo sbsastahau jayga laton ky boot baton sy nshi manty gidh hay har tarf sary mulk min gadaron ka qabza hay 200 yonat panjab 300 yonat sindh min firi hay jhoto par llanat sari qoom ki gidh gidh

  • @influencer16

    @influencer16

    Ай бұрын

    ایسا نہیں کرنا چاہیئے ورنہ ہمارے پٹواری دوست ناراض ہو جائیں گے۔ پٹواریوں کو موجودہ چور لٹیرے پسند ہیں نہ کہ عمران خان۔

  • @Beautiful_Recitation963
    @Beautiful_Recitation963Ай бұрын

    اس ملک کا مستقبل چاہتے ہو تو آپس میں ایک ہو جاؤ پاکستان کے ہر طرف درندے ہی درندے ہیں

  • @Syed_Momin2
    @Syed_Momin2Ай бұрын

    بیشک بیشک غریب مرگئے کے الیکٹرک کو عوام پال رہی ھے

  • @ZulfiqarAli-ey2vs

    @ZulfiqarAli-ey2vs

    Ай бұрын

    K- electric govt officials ko pall rhi hy. K- electric pay ( rishwat) to pall political parties in govt.

  • @influencer16

    @influencer16

    Ай бұрын

    جی یہ آپ کا فرض ہے۔ کیونکہ عمران خان اچھا نہیں تھا

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yfАй бұрын

    ملک کو لوٹ کر کھا گئے اوپر والے۔۔۔۔۔۔۔ ہم غریبوں کا کیا قصور ہے؟؟؟؟؟؟؟

  • @aslamparacha1928

    @aslamparacha1928

    Ай бұрын

    تم غریبوں کا قصور نہیں ہے۔ تو پھر کس کا ہے۔ کیوں علماء کو ووٹ نہیں دئے۔ تم ہی نے بھٹو ، بینظیر، بلاول، زرداری، عمران خان، نواز ، شہباز اور اب مریم کو ووٹ دءے۔ تو کیا ان کو جنات نے ووٹ دئے۔ اب تمہاری ٹٹی نکالینگے۔ خود ووٹ دئے۔ جءے بھٹو۔ عمران زندہ باد، نواز زرداری زندہ باد۔ شاہ باس نواز و شہباز و مریم، عمران زرداری اور بلاول شاہ باس، ان پر اور ٹیکس پر ٹیکس لگاءو۔ کیونکہ انہوں نے ہی تمہیں ووٹ دئے ہیں۔

  • @zafariqbal4226
    @zafariqbal4226Ай бұрын

    درست کہا نازک موڑ بتا دیں ھم وھاں جاکر فیکٹریاں لگا لیتے ھیں نہ گزرے نہں ضرورت ھے کرنے کی

  • @Foodslover78621
    @Foodslover78621Ай бұрын

    ٹیکس درٹیکس بجلی کے بل۔۔۔بلوں میں 10 قسم کے ٹیکس۔۔اب خدا کے لیئے بس کر دیں غریب بندے کی انکم 20سے 30یزار ایک ماہ کی اب وہ 40ہزار بل کدھر سے دیگا 😢😢

  • @DivineReflectionsTV-885
    @DivineReflectionsTV-885Ай бұрын

    اے اللہ ہماری غیبی مدد فرما😢

  • @SurprisedAirplaneWindow-ql9yr
    @SurprisedAirplaneWindow-ql9yrАй бұрын

    اللہ تعالٰی حکمرانوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammadilyasmilyas3800
    @muhammadilyasmilyas3800Ай бұрын

    لگ پتہ گیاہے توبہ توبہ یا اللّٰہ چوک لے اب تو 2نو کو

  • @sheikhsadiq8240
    @sheikhsadiq8240Ай бұрын

    قیامت سی پہلے قیامت

  • @ImranKhan14110
    @ImranKhan1411024 күн бұрын

    پاکستانی عوام پر ظُلم کے پہاڑ توڑے جا رھے ھیں 💔💘😭

  • @MShahid-qf2hi
    @MShahid-qf2hi29 күн бұрын

    خدا کا واسطہ ہم پر رحم کریں عوام ان کو نہیں لے کے ان کو جو لے کر آئے ہیں ان سے معافی مانگو

  • @Such_Kuch_Aur
    @Such_Kuch_AurАй бұрын

    hum apk sath khary hain...ya apki nai 25 crore awam ki awaz ha..👍👍👍

  • @worldinformation_786
    @worldinformation_786Ай бұрын

    بھائی میرا پوری پاکستانی قوم سے اپیل ہے مطالبہ ہے اور ایک عرض ہے کہ اپ اپنے بجلی کے بل مد بھریں مت بھریں مت بھریں

  • @solemanmughal690
    @solemanmughal690Ай бұрын

    فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں۔ لوگ سبزیاں لگانا چھوڑ گئے ہیں لوگ بل نہیں دے سکتے زمین فصلوں کو پانی نہیں دے سکتے

  • @yasirnaeem8498
    @yasirnaeem849829 күн бұрын

    پاکستان کو بچانا ہے تو ظالموں کو سولی پر چڑھانا پڑے گا۔

  • @MubinaRawat
    @MubinaRawatАй бұрын

    Behtreen press conference ki apny or hrf ba hrf Sach kaha hokamt tu aisy gayab hy jaisy Pakistan my hakomat nam ki koi cheez ab hy hi nai

  • @aqsaproduction7053
    @aqsaproduction705328 күн бұрын

    Khuch rehm krain khuda ky leeay hum py

  • @romioraja4523
    @romioraja4523Ай бұрын

    76۔سال۔سے۔پاکستآن۔مشکل۔دور۔گزر۔رہا۔ہے۔

  • @RashidMehmood-ue5ef
    @RashidMehmood-ue5ef29 күн бұрын

    Very nice 💯% SB baten achi ki hyn Hamari govt general judges ye SB Chor hyn SB dramy bazi ye ooper bythy inki hyn Ink bachy to khud ayashiyan kr rhy hyn Motorway toll plaza pr chalky jain to SB SE zeyada taxes Oder SE b ly rhy hyn

  • @juttfamily99
    @juttfamily99Ай бұрын

    Bijli ki trf dihan do had ho gai log rotay h😢😢😢

  • @solemanmughal690

    @solemanmughal690

    Ай бұрын

    لوگ بد دعائیں دیتے ہیں دن رات گالیاں اور بد دعائیں

  • @AbdulMateen-sy8sh
    @AbdulMateen-sy8shАй бұрын

    Bijli k bill km karay 300 walo ko release de or 6 month ki saza k 20l units walo ko dena sarawak zulm h zulm zulm h 😢😢😢

  • @qadrisahab53
    @qadrisahab53Ай бұрын

    جب عمران خان حکومت میں پٹرول ایک سو پنتالیس کا لیٹر تھا تو میاں صاحب نے ستر روپے فی لیٹر کرنے کا وعدہ کر کے حکومت توڑی اج پونے تین سو کا لیٹر بک رہا ہے دس روپے کی روٹی ہونے پر مریم صفدر کو نیند نہیں اتی تھی اپ پچس کی ہوگی لیکن محترمہ گہری نیند سو رہی فوٹو شوٹ کا عوام کو کچھ فائدہ نہیں اب پونے پانچ روپے فی لیٹر قیمت کم ہونے پر پٹواری بہت خوش ہے

  • @samazhar6067

    @samazhar6067

    Ай бұрын

    Mian saanp ha saab nahi

  • @qadrisahab53

    @qadrisahab53

    Ай бұрын

    @@samazhar6067 میاں صاحب ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں جیسا کہ اس بجٹ میں بی غیریب کےخون کا اخیری قطرہ نچور لیا گیا ہے اگر اپ بڑے لٹیروں پر چاینہ ماڑل لاگو کریں تو۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل موجود ہے اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے تو کب کے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاتے جاے عوام تو پہلے ہی روٹی سے پریشان ہیں پچش کی روٹی نان بک رہا ہے اپ چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور غیریبوں پر دل کھول کر خرچ کرے قوم اپ کے ساتھ ہو جاے گی۔

  • @Nomanbutt143

    @Nomanbutt143

    Ай бұрын

    Ya sub begart ak jasy hain .pmln pti pppp sub begart hain. Awam hmari jahil ha

  • @farmanullah5099

    @farmanullah5099

    Ай бұрын

    Patwariyo k leaye 100 saal hukmt mazeed kar k mulk ko tarqi ki raaha par gamzn karyn geyn.

  • @Muhamd.saleemMeo1234
    @Muhamd.saleemMeo1234Ай бұрын

    کہ الیکٹرک اور واپڈا کو بل دینا بند کر دیں سولر لگائیں تو بس ٹھیک ہو جائیں گے

  • @zubairriaz7312
    @zubairriaz7312Ай бұрын

    Zabardast

  • @sameergamer3947
    @sameergamer3947Ай бұрын

    Yes right sir pakistani awam zindabad

  • @rafaqishaq5153
    @rafaqishaq5153Ай бұрын

    ماشاءاللہ

  • @qaiseriqbal686
    @qaiseriqbal68629 күн бұрын

    Allah Pak Hi reham kare

  • @jamshaidfunny
    @jamshaidfunny28 күн бұрын

    لوگوں کو پتہ چل گیا ھے جو کہتے تھے جب میاں اے گا لگ پتہ جائے گا

  • @user-vd7px1bk8f
    @user-vd7px1bk8fАй бұрын

    اللہ اس ملک کو ان فرعونوں سے بچائے او غریب کا خون چوسنے والو اللہ کا واسطہ اتنے ٹیکس نہ لگائو عوام بہت ھی غریب بچوں کا کھانا اور دوائی کا۔ پیسہ نہیں ھے اللہ کے واسطے ہمیں بچے فروخت کرنے پہ مجبور نہ کریں۔ ھم بھی آخر پاکستانی ھی ھیں پھر ھمارے ساتھ اتنا ظلم کیوں؟؟؟

  • @aslamparacha1928

    @aslamparacha1928

    Ай бұрын

    ان پر ضرور ٹیکس پر ٹیکس لگاءو۔ بجلی گیس کا بل اور ڈبل کرو، یہی ہیں جنہوں نے تم کو ووٹ دئے ہیں۔ بھٹو بینظیر بلاول زرداری۔ عمران خان۔ نواز و شہباز و مریم۔ زندہ باد۔

  • @user-mz4gt6jc1s
    @user-mz4gt6jc1sАй бұрын

    One day heavy march I am ready all people invited

  • @user-ps5ke6ll6m
    @user-ps5ke6ll6mАй бұрын

    اللہ تعالیٰ انسے ہماری جان چھڑاے

  • @moazzamhussain7035
    @moazzamhussain7035Ай бұрын

    MashaALLAH MashaALLAH zaberdast working ❤

  • @muhammadanwarkhan4637
    @muhammadanwarkhan4637Ай бұрын

    ان کی 15 یا بیس سیٹیں تو بہت ہیں اگر ان کی ایک سیٹ بھی نہ ہوتی تب بھی وہ حکومت میں ہوتے۔ تاجروں نے الیکشن میں دھاندلی پر کبھی کوئی ایک دن کی علامتی ہڑتال بھی نہیں کی۔

  • @user-ux1mq6of1u
    @user-ux1mq6of1uАй бұрын

    Allah pak sy Dua hy ky Pakistan or Pakistani Awam ko Takileef me puhchany Walo Sary Zalmo ko Dunya or Aakhirat me Zalil or Ruswa Kary jinhony Gareebo Ka Jena Mushikil kardiya hy aameen Sum aameen

  • @basalmehboob1848

    @basalmehboob1848

    Ай бұрын

    Ameen Elahi ameen 🤲

  • @Akalich755
    @Akalich755Ай бұрын

    عوام کو پتہ لگ گیا ہے کہ گنجوں کو کون لے کر ایا ہے

  • @user-mg3or4th3d
    @user-mg3or4th3d29 күн бұрын

    انشاءاللہ ہم نہیں ڈرتے

  • @deenordunyalabbaik8990
    @deenordunyalabbaik899028 күн бұрын

    inshaallah allay kary ye dobara kabhi zindagi ma na aye

  • @MuhammadAsim-sc2zp
    @MuhammadAsim-sc2zpАй бұрын

    Bilkul 100% Sehi ku key ab bas hu gay hn, Ab gareeb banda jay to kaha jayn, Humy apna Leader Chahye Imran Khan Zindabad

  • @uniquemind1935
    @uniquemind193529 күн бұрын

    Yah saza hai Pakistani awam ki yah ghar say nikalti hi nhi

  • @sheikhsadiq8240
    @sheikhsadiq8240Ай бұрын

    فوجی حکومت اچھی مہنگاٸ کنٹرول میں رہتی ہے

  • @tariqmehar333

    @tariqmehar333

    Ай бұрын

    Ab kis ki hai 😂😂

  • @waseemarshad3309
    @waseemarshad3309Ай бұрын

    Very good bahi Jan bilkul thik Kaha

  • @dr.yasminshah9600
    @dr.yasminshah9600Ай бұрын

    Ab is zulum k khalaf khara ho jana chahiy.

  • @muhammedsheraz5482
    @muhammedsheraz5482Ай бұрын

    یہ صرف اقتدار کے لئے آئے ہیں ان کو عوام سے کوئ ہمدردی نہی

  • @user-hr1xs7lj7f
    @user-hr1xs7lj7fАй бұрын

    Jo kashmer walo na keya ha is ke zarorat hogahe ha ham app ka saht ha insaallal

  • @aqsaproduction7053
    @aqsaproduction705328 күн бұрын

    Hum sirf bill dain ya bachun ko Khana khylaien ya aunki school ki feese's Puri krain,,,itni salary ni huti jitna bill ara ha 😢😢😢

  • @ashrafraoashrafrao6013
    @ashrafraoashrafrao6013Ай бұрын

    یارب العالمین ہماری اصلاح فرما ہدایت عطا فرما ملک پاکستان امت مسلمہ کے اندر ظاہر و باطن تمام دجالی سہولت کاروں کو انکی نسل کو دنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنا دے حق کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @AbdulWahid-qw4st

    @AbdulWahid-qw4st

    Ай бұрын

    Aameen

  • @QasimJutt-qy4ci
    @QasimJutt-qy4ciАй бұрын

    حکومت پاکستان پاکستانی قوم پر رحم کریں

  • @shaljamkhan1

    @shaljamkhan1

    Ай бұрын

    رحم کی امید الیکشن چوروں سے لگانے والوں کو قتل کر دینا چاہیے

  • @MuhammadArifNoor-sd6bf
    @MuhammadArifNoor-sd6bfАй бұрын

    اللّٰہ پاک اور رسول اللّٰہ کا واسطہ مسلمان کو دیا جاتا ہے ،منافقین کو فرق نہیں پڑتا

  • @farryrashid6008
    @farryrashid6008Ай бұрын

    ALLAH TALA sub crupt logo ko utha le ameen

  • @MohamedPak
    @MohamedPakАй бұрын

    Aik hi lidar Imran Khan mashaalla ❤❤❤❤❤❤

  • @Urduclips22
    @Urduclips22Ай бұрын

    میاں آئے گا اور سب کو رلائے گا

  • @naveedshahzad1371
    @naveedshahzad1371Ай бұрын

    Jazakallah

  • @user-ic8gu7fj8l
    @user-ic8gu7fj8lАй бұрын

    تاجر برادری زندباد اسلام

  • @muhammadabdullah8409
    @muhammadabdullah8409Ай бұрын

    اگر تاجر رو رہے ہیں تو غریب کا کیا حال ہے

  • @abdulkhaliqlearningearning9612
    @abdulkhaliqlearningearning9612Ай бұрын

    Bijli hoti nahi or itney tax or paisy kiss cheez KY aaty hai

  • @yasirabbasi8948
    @yasirabbasi8948Ай бұрын

    ن لیگ آئین اور قانون کے مطابق حق حکمرانی نہیں رکھتے بلکہ حق تلفی کی ہے۔

  • @user-kb6ip3hj1f
    @user-kb6ip3hj1fАй бұрын

    Hakomat theek kehti he k unhe koi tajurba nahi he awam ko releef deney ka.

  • @optimaltechnology786
    @optimaltechnology786Ай бұрын

    عوام کو جاگنا ہوگا اک ہونا ہوگا

  • @MuhammadImranHameed
    @MuhammadImranHameed26 күн бұрын

    Bilkul

  • @naveedshahzad1371
    @naveedshahzad1371Ай бұрын

    Allah o Akbar

  • @danishahmad100
    @danishahmad100Ай бұрын

    Hakumat koi b ho, ya masail hal nhi hoon gay, jub tk hukmran apni ayashiyaan band nhi krain gay. or Taqatwar ko nakeel nhi praa gi.

  • @fnaseem6453
    @fnaseem6453Ай бұрын

    People should come out

  • @shahidshabbirsumro4576
    @shahidshabbirsumro457627 күн бұрын

    Mian sb please ap say request hay ab bs ho gai hay bijli k bill may rate kam karay Nahi tou ham loug roads pay ah jaiy gay

  • @mohsinjee-rg9ts
    @mohsinjee-rg9tsАй бұрын

    Yahoooooooo........

  • @user-tm2rk6kh3m
    @user-tm2rk6kh3mАй бұрын

    Garib awam bhi electricity bill pay kr kr key tng aay pry hain rates km krny ki bjye bharty ja rhy hai only tajars nhi awam bhi meghangai se tng aai hoi hai

  • @aimalkirmani3334
    @aimalkirmani3334Ай бұрын

    Bhut bhut khub sir dil khush kar diya apne aj

  • @qaisarabbas3
    @qaisarabbas3Ай бұрын

    Bhot khoob kaha ap ne bhai

  • @atifriaz1264
    @atifriaz1264Ай бұрын

    لو جی نہ کوئی سیاست دان نہ کوئی میڈیا اینکر عوام کی آواز بنا۔اج تاجر برادری عوام کی تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔سلیوٹ آپکو جی۔

  • @user-uf2vt2ww9i
    @user-uf2vt2ww9iАй бұрын

    Really the utility bills are cut throat for the consumers. Now we are reluctantly compelled to say goodbye to these bills.

  • @sadiawaseem6034
    @sadiawaseem6034Ай бұрын

    Allah apki madad frmae....

  • @ulfatashiq7481
    @ulfatashiq7481Ай бұрын

    Exactly 💯

  • @saleembabar6743
    @saleembabar6743Ай бұрын

    اس طرح کی پریس کانفرنس سے چوروں کو فرق نہیں پڑتا

  • @sajidali-nc9ed
    @sajidali-nc9edАй бұрын

    Good janab

  • @waqasthai3977
    @waqasthai3977Ай бұрын

    Action is powerful than words sir.

  • @sonusardar7362
    @sonusardar7362Ай бұрын

    Masha Allah

  • @Mehar-Yaseen786
    @Mehar-Yaseen786Ай бұрын

    good 👍

  • @Zanabfatma-g2j
    @Zanabfatma-g2jАй бұрын

    Good luck to all

  • @zahidsadiq851
    @zahidsadiq851Ай бұрын

    Very nice.

  • @user-vv9ge4tr3s
    @user-vv9ge4tr3sАй бұрын

    Malik SB good very good❤❤❤❤

  • @sheikhhamid7681
    @sheikhhamid768129 күн бұрын

    Shukar hai Allah ka kisi ne baat tu ki

  • @gulabphol1199
    @gulabphol1199Ай бұрын

    Appreciate

  • @user-zp4zo5go5m
    @user-zp4zo5go5mАй бұрын

    IMRAN Khan zindabad PTI zindabad

  • @KhizarCheema-we9dh
    @KhizarCheema-we9dhАй бұрын

    Very good speech

  • @allahheallah786
    @allahheallah78629 күн бұрын

    Yh.4 or akhri tabqa hai Tajir or riyasat ki taqqar ho.ge ab fr inqalab us k bd mulk ki halat theak ho ge

  • @user-sj5gp8nc7t
    @user-sj5gp8nc7tАй бұрын

    koi bhi bill jama na kraao

  • @AtifRaza-yn7nr
    @AtifRaza-yn7nrАй бұрын

    Ya Allah 🙏

  • @cutebabyvideos5108
    @cutebabyvideos5108Ай бұрын

    Super

  • @ekqomekawaz6870
    @ekqomekawaz6870Ай бұрын

    hoti nahi jo qom haq baat par yakjaa us qom ka hakim he faqat us ki saza he

  • @shakeelrana7015
    @shakeelrana7015Ай бұрын

    Excellent

  • @user-hk5nn3wl9o
    @user-hk5nn3wl9oАй бұрын

    واسطہ دے کر مسایل حل نہیں ھوتے انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ھے وہ آپ کے پاس ھے نہیں

Келесі