ترانہ بموقع ختم سراجی درسگاہ تکمیل افتاء دارالعلوم وقف دیوبند
ترانہ بموقع ختم سراجی درسگاہ تکمیل افتاء دارالعلوم وقف دیوبند
ختم سرجی کے موقع پر پڑھا گیا بہترین ترانہ
استاذمحترم جناب حضرت مولانا مفتی عمران صاحب گنگوہی
#ترانہ #ماشاءالله #خوبصورت #آواز
#islamic #video #
#viral #video #khubsurat #manzar #viral #video #darul #uloom #waqf #deoband #darululoomdeoband
Пікірлер: 30
ماشاءاللہ کیا آواز ہے
ماشاءاللّٰه ❤
نظم سننے کے ساتھ ساتھ ہم نے ان مہمان رسول کے چہروں پر غور کیا, ماشاءاللہ سارے چہرے منور ہیں
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
🎉🎉🎉
مفتی صاحب آپ دیکھتے ہو جواب نہیں دیتے
Mashallah subhanallah Alhamdulillah ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
Mashallah mashallah
ماشآءاللہ ماشآءاللہ ماشآءاللہ
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Mashaallah mashaallah ❤❤
ماشاءاللہ اللہ ربّ العزت آپ کے پاس ہمیشہ علم کی دولت بر قرار رکھے ❤❤❤ بیشک آپ سب مبارک باد کے مستحق ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ آپ سب کو اسی طرح کے میدان کی فضا سے معطر کرے ۔۔۔۔۔۔ بیشک آپ سب مبارک باد کے مستحق ہیں
Ha bhot Dukhhota hai janab
Allah hameshaaapko khushrakhe❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بارک اللہ علمک و عملک
@sunduskhan8703
5 ай бұрын
آمین ثم آمین یار ب العالمین
Mufti Sahab aap dekhte rahte Ho jawab nahin dete
@MuftiAnasQasmiMeerut
5 ай бұрын
Ji
Lekinjate jatehame bhiduame yadrakhna plzplz
محترم یہ کتنی غلط بات ہے کہ رفیق محترم نے ہمارے کلام سے مقطع کے شعر سے ہمارا ہی نام ہٹادیا اور اسکے علاوہ ایک اہم خطا یہ بھی کری کہ بغیر اجازت ہمارے کلام میں ایک شعر کا اضافہ کردیا وہ بھی ایسا شعر بنایا جو بحر کو شکستہ کررہا ہے محترم یہ جو کام انجام دیا ہے یقیناً لاںٔقِ مذمت ہے چلیے خیر اب جو کچھ ہونا تھا ہوگیا مگر آپ سے خصوصی التماس ہے کہ ہم آپ کو ایک ڈسکرفشن بھیج رہے ہیں اسے اپنے ڈسکرفشن میں کاپی کرکے پیسٹ کردیں تاکہ آپ کے چینل کی زینت اور ہمارے لیے برکت بن سکے شکریہ محترم جزاکم اللہ ❤
بہت مشکل ہوتا ہے الوداعی کا وقت 😢... مادرِ علمی کے چھوٹنے پر ایسا لگتا ہے گویا زندگی کی تمام تر رعنائیاں، رنگینیاں، شرارتیں اور وہ درسگاہوں اور ساتھیوں کے ساتھ عجیب سا لگاؤ جیسے سب ختم ہوتے ہی کیا رہ جائے گا
@MuftiAnasQasmiMeerut
5 ай бұрын
Ji Bilkul🥹🥹
پیارے اللہ جی، اِن تمام مہان رسول ﷺ سے راضی ہو جائیے ،اِن تمام کو خوب باعمل ، عالم ربانی و عالم حقیقی، قلب محمدی،ذہن بخاری بنا دیجیئے اور اِنکی صلاحیتوں کو دین کے لیے قبول و مقبول فرمائیے عافیت کے ساتھ ،پیارے اللہ اِن تمام مہان رسول ﷺ سے اپنے دین کی خدمت اپنے مطابق اسطرح لیجیے جسطرح آپ پسند فرماتے ہیں عافیت کے ساتھ ان حضرات کا دین سنوار دیجیئے جس سے ان کے ہر کام کی حفاظت ہو، ان تمام حضرات کو علم وتقویٰ کی گہرائیوں میں تیرنے والے بنا دیجیئے عافیت کے ساتھ آمین۔
@MuftiAnasQasmiMeerut
5 ай бұрын
Aamen summa aamen
@Nisarkhan-lu9gq
5 ай бұрын
Aameen summa aameen ❤❤❤
@SadiqSiddiqui981.
4 ай бұрын
آمین
@DilshadKhan-yc5bf
4 ай бұрын
❤❤😢😢
ماشاءاللہ