تمہیں افغانستان میں کوئی دوست نہیں ملے گاسوچ لو اگر وہ اِدھرآگئے تو؟Javed Hashmi Latest | Vlog
مجموعی طور پر افواجِ پاکستا ن نے کوئی جنگ نہیں جیتی
خواجہ آصف کی ہسٹری بہت کمزور ہے،پہلے اپنے گھر کی خبر تو لے لو
مہنگائی کا سو نامی،غریب قوم مہنگائی کی چکی میں کچلی جائے گی
تمہیں افغانستان میں کوئی دوست نہیں ملے گاسوچ لو اگر وہ اِدھرآگئے تو؟۔
Javed Hashmi Latest | Vlog
#javedhashmi
#politicalnews
#vlog
#imrankhan
#shahmehmoodqureshi
Пікірлер: 121
Free Pashtunistan & great Afghanistan inshallah coming soon 🇦🇫❤ JAG PASHTUN JAG❤ FREE PASHTUNISTAN
@DOSTKHAN-fo2wt
4 күн бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
لر او بر یو افغان 🇦🇫 We'll liberate our land Khyberpashtunkhwa soon inshallah . Longlive Great Afghanistan ❤ Free pashtunistan✊
@szkhanprince2034
3 күн бұрын
Inschallah free pashtunistan coming soon. Pashtunistan ❤Afghanistan ❤️🤝fm Peshawar
حقیقت یہی ہے کہ ہم نے ہر جنگ ہاری ہے لیکن ہر الیکشن جیتا ہے - کاش اتنا دل لگا کر کوئی ایک جنگ لڑی ہوتی
اللّہ تعالیٰ آپ کو ایمان وصحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین آپ کی موجودگی قوم ووطن کیلئے رحمت ہے ۔
وعلیکم سلام ہاشمی جاوید صاحب سلامت رہیں آللہ تعالٰی پاکستان میں ایک ہاشمی پیدا کیا ساری عمر سچائی کے لیے لڑ ہے ہیں ❤🌹بلجیم
@nasiraalvi496
4 күн бұрын
آمین اللهم آمين. من يمن
اللہ تعالیٰ مخدوم صاحب آپ کو سلامت رکھے 🪴 آمین آمین 🌿🌄🌹🌷🌻
جاوید ہاشمی صاحب بھت خوب فرمایا أپ نے سلام ھو زندہ باد
دبنگ لیڈر حق پر بولنے والہ
The best part in hard time is, seasoned politicians like You spoke up. This is very first time the actual truth about history, we are hearing from you. They(power centers) won't be able to deal with such educated youth. Thanks for play your part.
جزاک اللہ خیرا دارین ۔ہاشمی صاحب سلامت رہیں جناب
ھاشمی صاحب آپ خرابیوں کی نشاندھی کرتے ھیں بہت اچھی بات ھے لیکن عوام جس کرب میں مبتلا ھے ھمیں حل چاھیے بیما ری کی تشخیص تو ھو چکی ھے علاج بتایں۔پاکستانی عوام مایوس ھو چکے ھیں
@asmahameed6907
3 күн бұрын
حل ان تمام مسائل کا صرف ایک ہی ہے کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ ہوجائے۔
@user-xo8ve6pz3n
2 күн бұрын
بیمار ی آ پ کو خالی پشتونوں کے اندر نظر آ رہی ہے یہ وھی پشتون جس نے آ پ کو کشمیر دیا اگر آپ سے پوچھا جائے تو ۔۔۔۔۔۔؟ سندھ اور پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کی نشاندھی آپ سے نہیں ھو رہی 😢😢😢
اللّه حفاظت فرمائے
وعلیکم السلام اللہ پاک فوج کے شر سے اس پاکستان کو محفوظ رکھے
Salaam. We are in the state of Nature. PTI zindabad
Zibdabad.Very good v log.A comptehensive views.
100% true , sir this video should be watched by ALL Pakistanis including establishment
❤Qibla Saein May Allah Pak bless you Ameen ❤
Javed hashmi sahib,Allah pak Apko sihat aor Eman wali zindgi ata farmai.
They lost all war according BBC documentary 👈💯
May live long life
Good analysis
Excellent summary of history of Fata area...
I respect your thoughts on democracy and freedom ❤
دیکهو هر ایک بنده سچ بولنی والی کو سلام اور دعای خیر بهیج تاهی . میرا بهی سلام اور دوعای خیر اور عافیت ایس بندی پر افغانستان سی.
,,allh Apko Lambie zindgi day
اللہ تعالی اپ کی زبان مبارک کرے سنا ہے افغانستان میں مہنگائی کے خاتمے کی وجہ افسر شاہی کا نہ ہونا ہے اللہ کرے وہ بھی ادھر ا جائیں تاکہ پاکستان میں اکثر شاہد ختم ہو اور ملک کرپشن اور رشوت سے پاک ہو تو ترقی کرے
Khan the great love you Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد۔۔۔ ہاشمی صاحب زندہ باد
یا اللہ پاک ہماری اس فوج سے جان چھڑوا۔امین
Bangladesh Pakistani ❤❤
Very good speach Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan zindabad
Dear sir,any country can never win any war without support of people,every one know where majoriy of people are.and supporting whom .be patience and calm.every one sit together and resolve internal issue
So sad . Javid Saab . May Allah protect you..
❤❤❤
زبردست۔
جاوید ہاشمی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حق و سچ
جیو ہاشمی صاحب ہزاروں سال آ پ مرد مجاہد ہیں زندہ باد
Geo uncle Javaid Hashimi urf BAGHI
Good
Mashallah 🎉
Ek nadar or eemandar leader❤❤❤❤
IK. Excellent analysis, Hashmi sb.
Inschallah free pashtunistan. We have enough land to make it a bitter peace loving place ❤
بہت خوب
Love you
Javed Hashimy you are Great
آیا ھے وقت نازک، غفلت میں ھے زمانہ--- کوئی نہیں سُناتا توحید کا ترانہ مُلا کو جو ھے مسجد میں سجدے کی اجازت--- نادان یہ سمھتا ھے کہ اسلام ھے آزاد
Great man
Kia insaan ka zameer bilkul murxa bhi ho sakta hai?
🎉❤
Salam Sir buhut Dino k baad
solution lies in the development of intelligent chips which can embed the power of Nano-particles !
Pak army stay out of Afghanistan.
ماشاءﷲ ہاشمی صاحب جب سے سچ کا ساتھ دینا شروع کر دیا ہے خوب صورت ہونے لگے ہیں دن با دن چہرے پر رونق آرہی ہے اپنا نمبر بھیج دینا whatsupp کا
Gd
Gooooooood
Good one
زبردست تجزیہ
Welcome sir
جزاک اللہ
So good
کیا پاکستان کی عوام آزاد ہے جو کارگل کی عوام آزاد نہیں
Nick tamanain
فخر انسانیت، فخر حقیقت معزز جاوید هاشمی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤فخر شجاعت ،فخر دیانت فخر امانت جاوید هاشمی صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤فخر رفاقت با مظلومیت جاوید هاشمی،فخر مردانگی جاوید هاشمی صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@buzurghalaimzai2844
4 күн бұрын
فخری روشنایت و استادی تاریخ جاوید هاشمی صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤فخر اخلاصیت و صداقت معزز جا وید هاشمیصاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@buzurghalaimzai2844
3 күн бұрын
زیاده وپاینده باد دالری نیشه کرنیل وجنرال❤❤❤❤عامل تباهی کشور مصنوعی اولاد ناجایز انگریز بنام پاکستان کنسر وزخم ناسور منطقه❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Khawaja Asif 5 minutes Afghanion la muqabla nahen karsakta,.
پی ٹی آئی عمران خان اور عوام کا نام ھے۔ یہ کسی ایم این اے یا ایم پی اے یا کسی لیڈر کا ووٹ بینک نہیں ھے۔ یہ ایک عوامی پارٹی ھے جو کسی ذاتی ووٹ بینک رکھنے والے وڈیرے اور جاگیردار کی محتاج نہیں ھے۔
حاشمی صاحب پاکستان میں اصل ہیروز کون ہیں اور زیرو Zero کون ہیں ؟؟
فلم میں تو ہیرو وہ ہوتا ہے جب ہر طرف ظلم بڑھ جاتا ہے غریبوں کا جینا محال ہو جاتا ہے تو کوئی خوبصورت نوجوان آتا ہے ظالموں کے ہاتھ صرف روکتا نہیں کاٹتا بھی ہے پاکستان میں کب سے اندھیر نگری ہے یہاں کوئ بہادر نوجوان نہیں کوئ ہیرو نہیں سب زیرو zero ہیں سب دلٌے ہیں
جی ھاشمی صاحب آپ نے بلکل درست فرمایا کہ یہ فیصلہ قوم کا نہی چند زرخرید لوگوں کا ھے جو سراسر گھاٹے کا سودا ھے اگر دیکھا جائیں تو ھم نے تو آج تک اپنے ملک کو منشیات فری بھی نہی بنایا ھے ھم دوسروں کو فتح کرنے کے خواب دیکھ رھا ھے یہاں تک کہ ھمارے بڑی بڑی درسگاہ ھیں اسکی لپیٹ میں آگئیں ھیں اب تک ھم کچرے اٹھانے کے قابل نہی رھے قدرت کے نعمتوں سے فایدہ اٹھانے کے ھم قابل نہی ھے ملک میں افراتفری مہنگائی لاقانونیت قتل عام اغواء برائے تاوان جیسے مسائل کو ھمارے قسمت کا حصہ بنایا گیا ھے اور ھم مسلمانوں کے قتل عام کو سوچ رھے ھیں
Well done
Very best baba gi❤❤❤❤
Khwaja new kabhi kuch perha hota tu history bhi perhaps letay.
لو بھئ یہ چلا ھوا کارتوس بھی سکون میں نہیں..
❤ Geo hashmi
تجھے اللّٰہ کا واسطہ کہ آیندہ کوئی ویڈیو نہ بنائیں نماز اور دوسری عبادات کی طرف توجہ دے
fakhre❤ Pakistan❤ fakhre❤ Islam❤ jinab makdoom ❤Javed❤ Hashmi❤sab❤
Ye go dehshat Gardi hai es ki Pechi wardi hai😅😅😅😅😅😅😅😅
Is ka zahni tawazan darust nahi hai paghal khany barti kia jay jaldi jaldi
اللہ رحم کرے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰پر
More than 4.5 millions Pashtoon afghans has been killed by the Punjabies in the last 45 years.
7 lakh gengli soor 25 kror awam say larny ke tyari kr rahy hy
امریکہ چاھتا ہے افغانستان ۔۔پاکستان ۔میں ایران عراق طرز کی جنگ کی شدید خواہش عرصہ دراز سے رکھتا تھا اب اس کے درینہ ارمان ہمارے جنرل پوری کرنے جا رہیے ہیں ۔۔یہ برترین حالات ہونگے ۔ھم اپنے پنجابی بھائیوں سے درخواست کرتے ہیں ۔۔کہ وہ ہمارے ملک کو برترین لسانی تقسیم سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔۔تانکہ ثابت کیا جاے وہ اس جرم میں شریک نہیں ۔۔ھم پہلے ہی بہت دکھ جیھل چکے ۔۔اب ھم شدید مزاہمت کریں گے ۔۔یاد رکھنا ۔۔
هاشمی صاحب خدای دی اوژد عمر ا و ایمان نصیب که. دا دالرو په نیشه کی مست چوهدریان، زرداریان او دکرای فوج جنرالان او کر نیلان د پاکستان هست او بود پاکستان امریکا ،اروپا، انگلیند او خلیجی ملکونوته انتقال او زیرمه او اوس غواړی شریف برادران او سندی زر داریان دبو تو په رول او جنرال منیر د یحیا خان رول اداکوی. گرانه او معزز هاشمی صاحب . خدای دپاره خوشحاله اوسه چه پشتون قوم په سلویشتریلونه دالرو «۴۰» تریلو نه معدنی سرمایه رقابت دروس ،چیناو امریکا روان دی.پریژده چه پشتون غلخان او پشتون انگریزی ملا رسوا شی او دانگریز دیوی شپی حرام اولاده و دهغوی کرای فوج دپشتون سره مخامخ شی شی. که خدای کول خوار پنجابی ولس، دخپل پلرنی ویطن سره. او پشتونستان، ازاد بلوچستان. سندیشجوړ او دا سرطان او کنسر انگریزی زخم دمنزه لاړ شی. او غریب مزدورپشتون قوم به په خپله قدرتی. سلویش تریبونی قدرتی سر مای او خداد دولت او دپشتون قوم په زحمت دافغنستان د پتان کرکت تیم ریکار د بعد لسو کالو نه په ابادی او سرمایه داری شاته پریژدی. معزز هاشمی صاحب . دپشتنو معدنیاتاو قدرتی سر ما یته روس چین،امریکا سترگی نیولی او په رقابت کی دیکه سوک خوش اوسوک نا خوش وی کرای فوج د دارو په نیشه مجنون او لیونی دیگه دا دالرینیشه. دازاد پشتونستان، ازاد بلوچستان، سندیشاو دخوار اومظلوم پنجابیا کشمیری او تولی خطی په خیرده. خدای دی د کرای فوج په جنرالانو ،کرنیلانو . پ سندیزرداریانو او پنجابی چودریانو اوکشمیری شریف برادرانوکی د دالرو نشین د جنون تر حده ورسوی امین ثم امین. هاشمی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
غلط باتیں کرتے ہو
Javed Hashmi ko kali shishon wali garion men aaye logon ne utha lia aor un ka koi pata nai chal raha unhen kahan le gey, Allah na kare kal ye breaking news ho🙏
India maine karawy karoo Kashmir har kar ab bahany na banaoo
Afghanio ko dost bna k krna kia hay in ka kia faida hay afghani hm say faida laty hain hamesha hmay to aj tk koi faida nhi dia albata nuqsan zror kia hay
Hashmi Sahib, Gen Musharraf informed Nawaz Shreef but due to US pressure Nawaz Shreef lied that Musharraf did not tell him
We should never fight our Muslim. Afghanistan brothers.
Army open ur ears
جاوید ہاشمی صاحب پلیز حق اور باطل کی جنگ میں آپ کھل کر عمران خان کا ساتھ دیں کیونکہ آپ نے اشٹیبلشمنٹ کا مکروہ اور گندہ کھیل بہت قریب سے دیکھا ہے
Good
❤ Geo hashmi