The Theory of Wahdatul Wujood and the position of Ibn Taymiyyah I Traditions and Modernity I EP 11

Ibn Taymiyyah's opinion and theory of Wahdatul Wujood
2:12 to 9:03
There are three types of "کلی"
18:01 to 23:35
Discussion with an Existence of Ibn Taymiyyah (may Allah have mercy on him)
36:35 to 37:28
The Theory of Unity in the Mirror of Sharia
49:20 to 51:46
------------------------------------
Facebook: MohaddisMedia
KZread : / mohaddismedia
Twitter : Mohaddismedia
Instagram: www.instagram/mohaddismedia
Whatsapp: + 923000197274
Imo : +923000197274
------------------------------------

Пікірлер: 63

  • @arfanghanni2793
    @arfanghanni2793 Жыл бұрын

    جزاک اللہ بھای بہت بڑی اصلاح کر دی ہے اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں اجر دے آمین

  • @catsmadera5196
    @catsmadera51963 жыл бұрын

    Salam Alaikum Dr. Zubair and Mughira Sahiban: Great discussion! You really simplified the ideas, which entered Islam from Greek mythology.

  • @AlKhattat
    @AlKhattat4 жыл бұрын

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ عزیز و محترم ڈاکٹر زبیر صاحب السلام علیکم! تصوف پر آپ کے تینوں پروگرام غور سے سننے کے بعد دل ٹھنڈا ہوا کہ کسی اللہ کے مجاہد بندے نے ان (صوفیاء) کی خود سے مشکل بنائی ہوئی کتابوں کو خوب گہرائی سے پڑھا تاکہ عدل و انصاف میں محنت اور کوشش کے اعتبار سے کوئی کسر باقی نہ رہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے، جس کامیابی سے آپ نے بات کو آسان کرتے ہوئے ان کے بھیانک چہروں سے (خصوصاً ابن عربی) نقاب چاک کئے ہیں حتیٰ کہ کسی صحیح المنہج طالب علم کو بھی ان کی پہچان میں کوئی شبہ باقی نہ رہے۔ پھر فلسفہ کی تعریف کرتے ہوئے آپ نے کیا ہی خوبصورت نکتہ پیش کیا کہ ان کا کام سیدھی بات کو مشکل بنانا پھر اصطلاحات کی بھرمار سے اسے مزین کردینا ہے۔اور اتحادیوں کے بارے بھی آپ کا تجزیہ قابل ستائش ہے کہ یہ نفسیاتی مرض میں مبتلا ہیں (ہمارے نزدیک شیطانی خبط میں) اور اپنے نفس کی تسکین کیلئے یہ اتحادی فلسفہ ایجاد کرتے ہیں۔ ( وَاِنَّ الشَّيٰطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓي اَوْلِيٰۗـــِٕــہِمْ لِيُجَادِلُوْكُمْ۝۰ۚ ۝۱۲۱ۧ [سورہ الانعام] اور بے شک شیاطین اپنے دوستوں کے ذہنوںمیں شبہے ڈالتے ہیں ، تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں)۔ 1۔ پہلا نکتہ جو آپ نے واضح کیا کہ یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے بارے میں کہتے ہیں (نعوذ باللہ) کہ وہ ذات بحت تھا۔ احمد سرہندی کہتے ہیں کہ پہلی تجلّی کی صورت میں ذات بحت نے اپنی معرفت حاصل کی اور اسے معلوم ہوا اس کے اسماء و صفات ہیں۔ ( یہ اس شخص کا عقیدہ ہے جسے آپ وحدۃ الوجود کا رّد کرنے والاکہہ رہے ہیں)تو کیا اس سے پہلے اللہ سبحانہ و تعالیٰ بے علم تھا معاذ اللہ اگر یہ کفر نہیں تو دنیا میں کفر پھر کیا ہے؟ كَبُرَتْ كَلِمَۃً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاہِہِمْ۝۰ۭ اِنْ يَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا۝۵ [سورہ الکہف] بڑی (خطرناک)بات ہے جو ان کے مونہوں سے نکلتی ہے، وہ تو سراسر جھوٹ ہی بکتے ہیں۔ 2۔ آپ نے (نظریہ وحدۃ الوجود اور ڈاکٹر اسرار احمد) اپنے رسالہ میں فرمایا: ’’ فلسفہ اور فلاسفہ کا شروع ہی سے ایک بنیادی ذہنی خلجان یہ رہا ہے کہ ربط الحادث بالقدیم کے مسئلہ کو کیسے حل کیاجائے۔ کسی فقیہ نے خوب کہا کہ جب تم نے قدیم کے بارے میں ہار مان لی حالانکہ خود نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ شیطان وسواس میں بڑھتا ہوا یہاں تک پہنچ جاتا ہے کہ جب اس نے اس کو، پھر اُس کو فلاں نے، فلاں کو فلان نے بنایا تو پھر اللہ تبارک تعالیٰ کو معاذ اللہ ؟ کس نے، یہ فرمان رسول ﷺ ہے کہ یہاں سوائے تعوذ باللہ کے کوئی پناہ گاہ نہیں۔ الحمدللہ یہ بھی اس پر تو خاموش ہیں۔ جب ان ظالموں نے خاموشی سے اللہ رب العزت کو قدیم مان لیا تو پھر مخلوق کو عدم سے وجود بخشنا ان پر بھاری کیوں ہوا۔ یہانتک کہ بظاہر اہلحدیث صوفی وحید الزمان اپنی کتاب ہدیۃ المھدی میں لکھتے ہیں فاالنور المحمدی مادۃ اولیہ لخلق السموات والارض و ما فیہا،پس نور محمدی آسمان، زمین اور اس میں جو کچھ بھی ہے، کی پیدائش کیلئے پہلا مادہ ہے۔ اور صوفیاء کے نزدیک حقیقت محمدیہ درجہ کونیہ میں نہیں بلکہ درجہ الٰہیہ میں ہے، تو شیخ !کیا یہ شرک و کفر نہیں ہے کہ یا تو یہ اپنے فلسفوں کے تحت سرے سے مخلوق کا وجود مانتے ہی نہیں اور مانتے بھی ہیں تو سایہ، صفات باری تعالیٰ سے روشن ہونے کے بعد خود کو موجود ہونے کا گمان کرنے والایا کبھی واجب الوجود اور ممکن الوجودماننے کی اصطلاحات گھڑ تے ہیں۔ مگر ہر صورت یہ مخلوق کو خالق سے مکمل جدا نہیں مانتے بلکہ ان کے ہاں، ہر ایک کے فلسفے میں "Divine Element"بحرحال مخلوق میں موجود ہے یا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی موجود ہی نہیں ۔ بلکہ کوئی بدبخت تو ہر مخلوق کی ماہیت (اصل) اللہ کے کلمہ کن کو مانتا ہے اور کبھی روح کو "Divine Element"کہتا ہے تو اگر یہ شرک نہیں تو شرک اور کیا ہے؟ وَجَعَلُوْا لَہٗ مِنْ عِبَادِہٖ جُزْءًا۝۰ۭ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ مُّبِيْنٌ۝۱۵ۧ [سورہ الزخرف] اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز(اولاد) ٹھہرادیا،بلاشبہ انسان تو کھلم کھلا ناشکرا ہے۔.... (جاری ہے)

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Bohat umdah aur aalimana tajziya kiya aapne. Jazakallaah.

  • @asifaarain7855
    @asifaarain78553 жыл бұрын

    ثم استوی الی السمآء میں اللہ نےمخلوق سے علحدگی اپنی مرضی سےاختیار کی

  • @AlKhattat
    @AlKhattat4 жыл бұрын

    بلکہ ایک ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر اسرار مکمل تفصیل سے روح کو اللہ کے۔کلمہ کن سے نکلنے والی اور جنت کے ختم ہونے کے بعد اللہ تبارک و تعالیٰ میں لوٹنے والی کہہ رہے ہیں بس۔ کیا یہ کہہ دینے سے کہ یہ میرا فلسفہ ہے عقیدہ نہیں،کسی فلسفی کی اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات و صفات میں نئی کہانیاں گھڑ لینے سے، اس کے ایمان میں کوئی فرق ہی نہیں آتا۔ قُلْ اَتُنَبِّـــــُٔوْنَ اللہَ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمٰوٰتِ وَلَا فِي الْاَرْضِ۝۰ۭ سُبْحٰنَہٗ وَتَعٰلٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ۝۱۸ [سورہ یونس] کہہ دیجئے: کیا تم اللہ کو اس چیز کی خبر دیتے ہو جسے وہ آسمانوں میں نہیں جانتا اور نہ زمین میں؟ وہ پاک اور بلند ہے ان سے جن کو وہ شریک ٹھہراتے ہیں۔ اَتَقُوْلُوْنَ عَلَي اللہِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ۝۲۸ [سورہ الاعراف] کیا تم اللہ کے ذمے ایسی باتیں لگاتے ہو جو تم نہیں جانتے؟ وَلَا تَــقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِہٖ عِلْمٌ۝۰ۭ اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰۗىِٕكَ كَانَ عَنْہُ مَسْــــُٔــوْلًا۝۳۶ [سورہ الاسراء] اور جس بات کا آپ کو علم ہی نہیں اس کے پیچھےنہ لگیں،بے شک کان، آنکھ اور دل، ان میں سے ہر ایک کی بابت سوال کیاجائے گا۔ یہ حکم تو محمد رسول اللہﷺ کیلئے ہے پھر یہ کون ہوتے ہیں جو ایسی جرأت کریں۔ کیا یہ خود کہیں کہ ہم شرک میں مبتلا ہیں تو پھر اسے شرک مانا جائے گا۔ ورنہ کوئی فلسفہ کے ذریعے کوئی سائنسی معلومات کی بنیاد پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے بارےمیں جو مرضی بکتا رہے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَيْہِ رٰجِعُوْنَ۝۱۵۶ۭ [سورہ البقرہ] آپ نے ابن عربی کے کفر و شرک کو کھولتے ہوئے اسے ضلالت میں مرزا غلام احمد قادیانی سے بھی بڑھ کر قرار دیا پھر آپ نے فرمایا کہ شروع میں ابن تیمیہ رحمہ اللہ ہی نہیں چاروں اسلامی مکاتب فقہ کے کئی ائمہ نے اسے کافر قرار دیا یہاں تک کہ بعض علماء نے اس کے کفر پر اجماع بھی نقل کیا ہے۔ کیا پھر آپ جو طریقہ اختیار فرما رہے ہیں یہ درست ہوگا کہ کفرو شرک تو مرزا غلام احمد قادیانی سے بڑھ کر ہے مگر میں کافر نہیں کہتا۔ پھر آج اگر کوئی مرزا غلام احمد قادیانی کے کفر و شرک کا اقرار تو کرے مگر اسےکافر قرار نہ دے ، تو مسلمان علماء کیا عامۃ المسلمین میں سے بھی کوئی اسے مسلمان سمجھے گا؟ اس پر مزید آپ نے فرمایا کے 500 سال بعد ابن عربی کی عبارات کی تاؤیلات کرکے بعض نے (جیسے کئی دیوبندی علماء نے) اُسے شرک سے نکالایوں ان کے وہ علماء بھی بچ گئے جو ابن عربی کو بزرگ مانتے تھے اور عوام بھی اس کے کفر و شرک سے ڈسے جانےسے محفوظ رہے۔ پھر آپ نے فرمایا کیا خبر 500سال بعد شاید مرزا غلام احمد قادیانی کا کفر بھی تاویل کرتے ہوئے غیر کفر بنا دیا جائے۔ اور ہم کہیں گے اگر بعض علماء اس وقت ان تاویلات کو عام کریں تو اس وقت کا حافظ زبیر خوش ہوگا کہ یہ تاویلات عوام میں پھیلیں تاکہ لوگ مرزا کے کفر سے بھی بچ جائیں اور ان کے بزرگ جو اسے بڑا عالم مانتے تھے وہ بھی تنقید کا نشانہ نہ بنیں۔ نیز اس وقت کا ڈاکٹر زبیر مرزا کا کفر تو ننگا کرے گا مگر اُسے کافر کہنے سے گریز کرے گا۔ شیخ محترم !آپ جن صلاحتیوں سے مالامال ہیں بہت کم لوگ اس کے حامل ہوا کرتےہیں۔ اللہ مالک وحدہ لاشریک لہ کیلئے میڈیا اور عوام کے ہاں رائج ادب وآداب، رواداری اور ان کے تمام تر رعب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے۔اہل حق والاانداز اپنائیں !ان میں سے کوئی بھی آپ کے کام نہیں آئے گا۔يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا۝۷۰ۙ [سورہ الاحزاب] اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ٹھیک ٹھیک بات کہا کرو۔ اللہ نہ کرے کہ اللہ کے ہاں آپ کا حشر بھی ان صوفیاء کے ساتھ ہو۔ مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلہِ وَقَارًا۝۱۳ۚ [سورہ نوح ] تمہیں کیا ہوا ہے کہ اللہ کیلئے وقار (عظمت) کا عقیدہ نہیں رکھتے؟ وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُ۝۱۷ [سورہ یس] اور ہمارے ذمے تو صرف کھول کر پہنچا دینا ہے۔ آپ کا ایک عمر رسیدہ خیر خواہ اسلامی بھائی

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Assalamu alaikum. Aap jaisa qabil shakhs bhi in ehem baton ko abas aur beykar samajh raha hai, hairat hai. Mazeed ye ke to call a spade a spade is necessary otherwise some deviants can entice and ploy this illiterate and unheedful ummat into shirk and bidaat. I hope you will be considerate in shaa Allaah.

  • @futuregamer3849
    @futuregamer38494 жыл бұрын

    MashaAllah...knowledgeable person with philosophic approach.

  • @aminamutahhar3704
    @aminamutahhar3704 Жыл бұрын

    اچھا علم ھے۔

  • @Alkitab5
    @Alkitab54 жыл бұрын

    Masha Allah... Bahut Achchhe Se Shaikh Ne Hume Samjhaya Jazak Allah Khair...Lekin Maine 3 Baar Suna Tab Samjh Me Aaya...Jub Mushkil Word Aaye To Usse Sath Easy Word Ko Mila Kar Samjate To Bahut Asaani Ho Jati...

  • @jaafarsadiq3729
    @jaafarsadiq37294 жыл бұрын

    اللہ عزوجل حافظ زبیر حفظ اللہ پر مزید فضل فرمائے... بہت خوبصورت علمی گفتگو... مگر .. اس نشست کے میزبان صاحب نے اس گفتگو کی خوبصورتی گہنا دیا.. لہذا کسی سنجیدہ و علمی ذوق رکهنے والے بهائی کو میزبانی کے فرائض تفویض کیئے جانا عین مناسب ہو گا.

  • @mansoorahmed4395
    @mansoorahmed43954 жыл бұрын

    نظریہِ وحدۃ الوجود ذات باری تعالٰی کے متعلق بحث و کلام ہے، جو کہ عام آدمی کی سمجھ سے بہت بڑی چیز ہے، بلکہ علمی لوگوں کے متلق بھی یہ ایک پیچیدہ بات ہے، اہلسنت کے اکثریت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک بہت بڑا ولی اللہ اور روحانی شخصیت سمجھتی ہے، اور میں بھی اہلسنت کی اکثریت کی فکر کا پیروکار ہوں اور ابن عربی رحمۃ اللہ کو بہت بڑی روحانی شخصیت سمجھتا ہوں، اور ابن تیمیہ تو خود ایک گمراہ اور بد عقیدہ اور بغضی شخص تھا جو ذات باری تعالٰی کے متعلق کہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر ا س طرح استوا کرتا ہے اور ممبر کی سیڑیوں سے اترکے دکھاتا تھا کہ اس طرح، اس پہ موجود وہاں لوگوں نے ابن تیمہ کو ممبر سے کھینچ کے اتارا اور پیٹا جس سے اس کی پگڑی ہہی گر پڑی، اور ذات باری تعالٰی کے متعلق یہ بھی کہتا تھا کے جب وہ کرسی پہ بیٹھتا ہے تو اس کے بیٹھنے سے کرسی میں چرچراہٹ پیدا ہوتی ہے (معاذاللہ)، ابنِ تیمیہ کے اس طرح کے گمراہ کن نظریات کی ایک لمبی فہرست ہے جس سے آپ بھی لاعلم نہیں ہونگے، ذرا ابن تیمہ کے بھی ان کفریہ عقائد پہ پروگرامز کرو صرف ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ پہ کی کیوں کر رہے ہوں۔ اس سے آپ کی جانبداری ظاہر ہوتی ہے۔

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Ibn ul Teemiya bhi insan thai, unse bhi beyan main ya misal dene main ghalati ho sakti hai. Masoom sirf anbiyaa hain. Albatta ibn ul Arabi ke aqaid deen se lagga nahin khate aur na hi wo Ahl e sunnat ke buzurg hain bhale hi Ahle sunnat apni nadani mai unko apna shaikh bulate rahen.

  • @saadatali5529
    @saadatali55294 жыл бұрын

    May Allah show you the right path.

  • @user-mx6uz1rz9i
    @user-mx6uz1rz9i4 жыл бұрын

    Jzakallha

  • @KidsStories9999
    @KidsStories99994 жыл бұрын

    While having respect for Hafiz sahib I may like to add that the concepts under reference are difficult to understand through familiar logic and may be better understood through experience based acquired knowledge, like those of muslim mystics. Briefly I would like to say that our present logic is based on two main dimensions of time/ space that may not explain meta physical phenomenons experienced by thousands of people around us. To explain these metaphysical concepts we need to understand qulb functioning concept practiced and followed by muslim mystics. A functional qulb fellow may have metaphysical experiences that are explained better in spiritual logic as it provides liberty from physical limits of time and space. Generally, we have two spiritual instigation in our lifetime; first one when human fetus heart starts movement at 6-7th week referred in Quran "we blow our spirit and it becomes alive" and second at the middle age when our qulb is instigated under divine influence. This second instigation opens up the doors of unseen wisdom that may explain metaphysical concepts like the one under reference.

  • @truthseeker7027

    @truthseeker7027

    4 жыл бұрын

    Subhan Allah! You explained it very well. Only that spiritual functional qulb can have those meta physical experiences. Science of mind is different, it's an entirely different world. But science of heart and soul are entirely different. Nobody can understand those meta physical experiences through mind and intellect until they experience it themselves. And it is only possible when that spiritual heart is open and functional then only soul flies in that hidden world through that open and functional heart and see that noor of it's lord and the hidden secrets which we can't see through the eyes of our head. That's why people who have high intellect, people who have islamic knowledge according to their creed and interpretation they can't digest it and that's why they conflict. This whole spiritual phenomena can be understood and experienced only with a functional and open heart not with a frozen heart and intellect.

  • @rabnawazlodhi222
    @rabnawazlodhi2224 жыл бұрын

    What benefits will you gain at the day of judgment by these kind of lectures and programs. I wonder upon both of you. Surah akhlas is enough answer to this topic wahdat u wajood. Allah subhanaho tala talks with us to our given system. We listen He says I listen, we see He says I see. How He listens and sees it is impossible for us to imagine. What is He, He knows himself, we know nothing. This is enough for us. That's all.

  • @arifbillah9724
    @arifbillah97242 жыл бұрын

    الافادةالعلمية

  • @hussainahmad8543
    @hussainahmad85434 жыл бұрын

    Jinab hafiz saab ALLAH agar hamaray jism may mujood hy tu ye qattan lazim nahe aata k hum nauzubillah ALLAH k wajoid ka hissa hay aap aik kursi par tashreef farma hai kia aap kursi ka hissa huvay ya jo oxigen aap sans k zariye andar lay jatay hai kia wo aap k jism ja hissa hy haan agar hamary jism ka khoon nikal aaye ya jism ka koi hissa cut jaye tu hamary jism sy alahida hony k bawajood b wo hamary jism ka hissa shumar hoga

  • @abuahmadalbalochi8600
    @abuahmadalbalochi86004 жыл бұрын

    ليس كمثله شيء وهو السميع البصير وجود الله ليس كوجود أحد ذات الله ليست كذات أحد صفات الله ليست كصفات أحد ليس كمثله شيء وهو السميع البصير

  • @TheUsama007
    @TheUsama0074 жыл бұрын

    اسلام وعلیکم بہت اچھا پروگرام ہے لیکن کیا ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں حافظ حجر عسقلانی کا کیا موقف تھا ؟

  • @mansoorahmed4395

    @mansoorahmed4395

    4 жыл бұрын

    ابن حجر عسقلانی رحمۃاللہ علیہ نے جو باتیں ابن تیمیہ کے بارے میں لکھی ہیں اس کے حساب سے تو ابن تیمیہ ایک انتہائی گمراہ بدعقیدہ اور خارجی شخص ثابت ہوتا ہے اور جو کہ واقعی ہے بھی، ابن تیمیہ ایک گمراہ بدعیدہ اور بغضی آدمی تھا جو کہ خصوصن اولیاء صوفیاء سے بغض و حسد رکھتا تھا، اس لئے اہلسنت کی اکثریت سوائے (وہابی گروہ کے) ابن تیمیہ کو ایک گمراہ اور بدعقیدہ ہی شخص ہی سمجھتا ہے۔

  • @salhaamtaimoor6365

    @salhaamtaimoor6365

    4 жыл бұрын

    @@mansoorahmed4395 kon se Ahle sunnat bhai meray??? Wo jo brelvi hain jo shirk o baddat ki bemaari mein mubtala hain?? Biddati apnay uper ahle sunnat ka label laga lay to phir bhi wo kabhi bhi Ahle sunnat nahi ban sakta.

  • @asifaarain7855

    @asifaarain7855

    3 жыл бұрын

    ابن تیمیہ ھر گمراہ فرقے کے لیے اللہ کی تلوار تھی

  • @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270

    @hafizmuhammadhamzasaeedsal8270

    2 жыл бұрын

    Ibne taimiya imam e ahlesunnat hen

  • @chaudhrynaiem5351
    @chaudhrynaiem53513 жыл бұрын

    حافظ زبیر بھائی یہ فارغ سی ٹوپی مت پہنا کریں بہت عجیب لگ رہے ہو اس سے تو بہتر ہے کہ بغیر ٹوپی کے بیٹھا کریں

  • @Ahsanmuhammadi
    @Ahsanmuhammadi4 жыл бұрын

    Assalamualaikum, dr zubair ki Kitab ka naam batain kindly

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam99113 жыл бұрын

    مسئلہ یہ ہے کہ ہم قرآن پاک سے ہدایت نہیں لیتے ۔ ایک عجیب سا سوال کرتے ہیں پھر اپنی محدود عقل سے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ہم اپنا توحید پر ایمان خراب کرتے ہیں ۔اللہ تعالی عرش پر مستوی ہیں جیسے اپنی شان کے مطابق اس سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے علیم باصدور ہیں۔ یہی ہمارا ایمان ہے اور اسی پر قائم رہنا چاہیے ۔

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza50724 жыл бұрын

    سورہ الملک آیات نمبر 16.17 آسمانوں والا

  • @fiazahmad1499
    @fiazahmad14994 жыл бұрын

    Plz ap ki Awaz low ha plz loudly

  • @asifaarain7855
    @asifaarain78553 жыл бұрын

    وجود مطلق کی وجہ گمراھوں نے اللہ کی صفات کا انکار کرکے حقیقی وجود کاانکار کیا

  • @ziafatullah4679
    @ziafatullah46794 жыл бұрын

    Agr khuda ki zaat ik insan ki choti si aqal ma ajaye to wo pir khuda kionkar hua. Insan ki zehan ko Allah ne wo wuqaat nehi di jo Allah ki zaat ka ihata kar sakhe or hum ye kio bhul jate hen k agr Muhammad swlm ne Allah ki zaat pe koi taauion nehi ki to batao uske baad makhlooq me koi husti ha jo us se ziada afzal ho ya jis par Allah ne kaenaat k darwaze khol diye hn.

  • @truthseeker7027

    @truthseeker7027

    4 жыл бұрын

    Aqal nahi kar sakti aur na hi wo kaiynaat mai sama sakta hai kiu k wo la Mehdood hai. Magar ek Insan ka dil aisee jagah hai jahan wo milta hai wo dil momin ka dil hai jo har burayi se pak hota hai. Aise dil mai wo apna noor aur wo chupay bohot se raaz dikhata hai aur phir USS momin ki rooh aur qalb uski quadrat ka mushahida karti hai. Aur wo experiences se guzarti hai. Ye chunay huay log hotay hain bohot kam. Unhain Allah apnay Auliya kehta hai. Ye baatain aam logon k liye discuss karne k liye nahi hain. Humain seedha seedha Qur'an o sunnat follow karna chahiye. Aur Allah aur uske Rasool( Sallal laho aleh wasallam) ki ma'arifat ki talab aur dua karni chahiye.

  • @TalhaKhan-hh1te
    @TalhaKhan-hh1te3 жыл бұрын

    ڈاکٹر صاحب کا نمبر چاہیے۔ براہ کرم

  • @khatrivlogs232
    @khatrivlogs23211 ай бұрын

    Sir gherai main utar k dekha jae to mazrat k sath ap ki sari bhes fazool hai kiun k Ibn e Arabi ny atleast btaya k woh yeh quran hadees sy nahi byan kr rha kiun k woh Khatmul Awlia wagera hai. Yeh jo baqi log Ibn e taymiah ho, sheikh ahmed srhandi ho ya shah wali ullah hon yeh kesy is ki tafseel kr rhy hain ya is ko bayan kr rhy hain k sahi maina yeh hai sahi maina woh hai jb is ka taluq quran hadees sy nahi to dewaar pr mar den aur agr koi kufr ka fatwa lga rha hai to woh bilkul sahi lga rha hai in pr kiun k quran main aya hai k Lai Saka Misl e hee shaee, to phir is aqedy ka man na chahe woh ibn e arabi wala ho ya ibn e taymiah wala donu kufr huey kiun k donu main ap aik aesi bat kr rhy hain jo k ghuman pr mabni hai aur ghuman main ap misal pesh krty hain aur smjhaty hain jb k Allah nh bola meri koi misal nahi to in sb k aqeedy quran ki nas k khilaf huey aur sb he kufriya aqaid huey.

  • @consolementary
    @consolementary4 жыл бұрын

    Is video ko 10 dafa sunai dayan se to kuch pata chalta ha. Meherbaani farmaa ka mushkil words jab aye to sath he nedchay aik line chalay us ke english meaning kee.

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Agree... Great and much needed endeavour, mashaa Allaah.

  • @nighthowler3464
    @nighthowler34644 жыл бұрын

    اسلام علیکم قرآن الله کی مخلوق نہیں ہے اس کے بارے میں بھی کوئ پروگرام بنائیں

  • @ahmedzamankhan3138
    @ahmedzamankhan31384 жыл бұрын

    What is Ayan e Sabita ?

  • @consolementary

    @consolementary

    4 жыл бұрын

    Ye philosophy ka koy word ha ?

  • @consolementary

    @consolementary

    4 жыл бұрын

    English ma isay kiya kahtay han ?

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza50724 жыл бұрын

    اُو بھائی ابن عربی کو کسی عالم سے پڑھو مطلق نبوت سے مراد نبوت کے ثمرات ہیں وہ جاری ہیں مگر منصب نبوت آپ ص پر ختم ہو گئی ابن عربی تشریحی نبی سے جو مراد لیتے ہیں وہ ہے اللہ کی طرف سے منصب پر فائز ہونا یعنی اللہ کا کسی انسان کو نبوت کے منصب پر فائیز کرنا۔ یہ تشریحی نبی ہے مگر اللہ جو نبی کو فائیز کر کے جو ان سے کام لیتا ہے وہ کام آج بھی جاری ہے جیسے پہلی اُمتوں میں اللہ لوگوں سے کلام کرتا تھا ( مختلف طریقوں سے)اسی طرح آج بھی کلام کرتا ہے فرق یہ ہے کہ بنی جس کو اللہ نے منصب نبوت پر فائیز کیا اس سے جو کلام ہوتا ہے وہ ایک مکمل حفاظتی حصار میں ہوتا ہے اور وہ حصار اُس وقت تک قائیم رکھا جاتا ہے جب تک وہ کلام اپنے مخاطب تک پہنچ نہیں جاتا مگر اُن لوگوں سے کلام جن کومنصب نبوت پر فائیز تو نہیں کرتا مگر اُن سے کلام کرتا ہے ( نبی والے طریقے سے نہیں بلکہ اور طریقے سے) اُس کلام کے ساتھ کوئی حفاظتی حصار نہیں ہوتا یعنی اُس میں شیطان کی طرف سے ملاوٹ کا اندیشہ موجود رہتا ہے۔ اور پھر اس میں یہ پابندی بھی نہیں کہ وہ کلام مخاطب ( تیسری اکائی) تک پہنچانا بھی اللہ کی ذمہ داری ہے جیسا کہ منصب نبوت پر فائیز ہونے والے کو جو کلام حافظتی حصار میں ہوتا ہے اُسے مخاطب ( تیسری اکائی) تک پہنچانا اللہ کے ذمہ ہے ابن عربی اس دوسری والی نبوت کے قائل ہیں نہ کہ پہلے والی نبوت کے جیسے اصطلاح میں اُنھوں نے تشریحی نبی کہا ہے

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Kis aalim se? Soofi aalimon se? Hargiz nahin, riwayati aalimon se? Nahin hazrat nahin.

  • @drubaidkhan3532
    @drubaidkhan35329 ай бұрын

    Dr.zubair pl pl...kissee say seek la per la....you to totally wrong....pl read maktobat Mujadid alf sani

  • @mansoorahmed4395
    @mansoorahmed43954 жыл бұрын

    ابن تیمیہ نے جو اللہ کے متلق مذکورہ باتیں کی جو کہ میرے پہلے کمنٹ میں درج ہیں اس حساب سے بھی ابن تیمیہ پہ کفر کا فتویٰ لگتا ہے۔ اس پہ بھی وڈیو بنا کے ایسے بحث کرو اور ثابت کر کے دکھاؤ کے یہ ابن تیمیہ کی مذکورہ باریں کفریہ نہیں ہیں۔

  • @huzaifahali412

    @huzaifahali412

    2 жыл бұрын

    Ibn ul Teemiya ne agar ghalat kaha to us par bhi nakeer kijie Haafiz sahab taake baat ki wazahat aur adl qaem ho sake. Jazakallaah.

  • @ziaqureshi6012
    @ziaqureshi60124 жыл бұрын

    ا۔ع آپ نے ابن عربی رح پر جو یہ بات کہی کہ وہ ختم نبوت کے قائل نہیں میرے سامنے فصوص الحکم رکھی ھے اس مین فص دوم شیثیہ میں "نبی" کی تعریف میں ایسی کوئی بات نہیں آپ کی باتیں قادیانیت کو فائدہ دے جائیں گی میں ایک سائنس اور فلسفے کا طالب علم ھوں ابن عربی رح کی تحریریں سائنس کے بہت قریب ہیں والسلام

  • @truthseeker7027

    @truthseeker7027

    4 жыл бұрын

    Aap science ka Talibe ilm hain tou aap meta physics se wahdatul wujood relate kar k bata sakte hain?

  • @ziaqureshi6012

    @ziaqureshi6012

    4 жыл бұрын

    @@truthseeker7027 ا۔ع سائنس کی حدود سے آگے جہاں وہ چپ ھو جاتی ھے نا دیدہ احکامات کا معا ملہ شروع ہو جاتا ھے اور چونکہ اس کا منبع نامعلوم ایک ی بایا جاتا کیونکہ ان میں تضاد نہیں پایا جاتا اس لئے اس شہود کی بنا پر کہا جاتا ھے لیکن یہ ھمہ اوست یعنی حلول ھر گز نہیں ھوتا صرف امر ربی تعالی ھوتا ھے اور یہ کائنات میں جاری وساری ھیں یعنی ایک ھی وجدت کے زیر اثر۔ والسلام

  • @truthseeker7027

    @truthseeker7027

    4 жыл бұрын

    @@ziaqureshi6012 Tu raaz e kun fakan hai, apni aankhon par ayaan hoja, khudi ka raazdaan hoja, khuda ka tarjumaan hoja.. Jab ishq sikhata hai aadab e khid aagahi, khulte hain ghulamon par Asrar e shehenshahi. Attar ho Rumi ho, Raazi ho Ghazali ho, Kuch hath nahi ata be aah seher gaahi???? But i thought as you are a student of science so you will explain me through meta physics.

  • @ziaqureshi6012

    @ziaqureshi6012

    4 жыл бұрын

    @@truthseeker7027 سر ان شاء اللہ اس بارے کچھ تحقیقات پیش کر دوں گا میری خواب میں بھی حضرت اقبال رح سے بحث ھوئی تھی گویا انھوں نے مجھے شاگرد بنا لیا تھا اور مولآنا رومی کے اثرات بھی ظاھر ھوءے پولیس ڈیوٹی کے دوران پم دھماگے سے آنکھیں خراب ھوئیں تھیں اب درست آنکھ بھی خراب ھو رہی ھے کچھ علاج کرانا ھے کام بڑی مشکل سے ھوتا ھے والسلام

  • @truthseeker7027

    @truthseeker7027

    4 жыл бұрын

    @@ziaqureshi6012 Rab Ta'ala aapko shifaa ata farmaaye. Aur noor e basarat aur baseerat dono taiz karay. Duaon ki darkhwwaast.