The love for Ahlul Bayt (As) and the remembrance of Imam Hussain (As) | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Mohabat e Ahl e Bayt علیہم السلام aur Zikare Hussain علیہ السلام
محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام
اور ذکرِ حسین علیہ السلام
The love for Ahlul Bayt (As) and the remembrance of Imam Hussain (As)
Subscribe the Official KZread channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #Muharram #kKarbala #ImamHussain #Love #AhlulBayt #Hussein #YaHussain #ImamHussain #HussainLegacy #ZiyaratAshura #ImamAli #MajliseAza
Пікірлер: 106
کروڑوں درود و سلام ہو آپ پر یا شہدائے کربلا
سلام یا مولا
سبحان اللہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏
سلام یا حُسینؑ ابنِ علیؑ بن ابی طالبؑ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری زندہ باد
Salam ya Hussain ❤❤❤❤
Salalaho alayhe wa alayhe wa ashabe wa azwaje wa ahlaybaite wasslam 🌹❤️
❤ya.shaheede.aazm
شان اھلبیت زندہ باد سبحان اللہ العظیم رب العرش العظیم رب العالمین وماارسلنک الارحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
Yaa Ali ❤ Yaa Husain❤
ا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰ Ya Allah put all Muslim Ummah on right Islamic track following which they may become prosperous not only in this world but also on the day of judgement.
Good information - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India- favourite sheikhul islam
Mashallah love you 💚💚💚💚
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Karbala aj bhi kirdar ka aeina he Aese hote hn Muhammad (s.a.w.w) k gharane wale
سلام یا حسین علیہ السلام ❤
یا مولا حسین سلام یا حسین 🙏🙏🙏🙏
allama doctor taherul qadre sahab zindabad zindabad zindabad
حسین زندہ باد ھے
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌹❤یا حسین علیہ السلام ❤🌹
Ya Hussain Haq Hussain
Labbike ya mola Hussain A s
🌹❤️یا حسین علیہ السلام ❤🌹 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
May ALLAH 's Blessings Be Upon The Leader Of The Youths Of Paradise Hussain Ibn Ali (A S ) شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ وَالْمَلٰٓئِكَةُ وَاُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًا ۢ بِالْقِسْطِؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُؕ(81) Ya Allah give highest rank in Janat ul Firdous to all those Momans who died from hazrat Adam AS till date. Ameen
Labaik ya hussain
Salm Hussain pak
ماشاءاللہ 🌹 مالک صحت کلی کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے بحق چہار دہ معصومین علیہم السلام
❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤ ❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤ 💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚 ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤
Ya Hussain ❤❤🎉🎉
Lajawabbayan.allahu akbar
یا حسین مدد
Slamt rahen
سلام یا حسین
اے دل بگیر دامن سلطان اولیا یعنی حسین ابن علی جان اولیا
سبحان اللہ
قربان یا حسین
@nazeerpasha2075
5 ай бұрын
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقائد رکھتے ہیں اور شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق اور اقرار کرتے ہیں ۔ وہ شیعہ عقیدہ کے بارے میں لکھتے ہیں ، علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔ یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘ اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔ سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔ باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔ )ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
💚💚 اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Salam ya Husain
❤ya hussain
allah taala mere hasane aazam wa husaine aazam aur gause aazam aur dam mera lal pak bahawal sher qalandar aazam hujravi ke sadke aap ko lambi omr ata farmaaen aur salamat rakhkhe aamen
Ya Allah ya Hussain
ماشاءالله سلامت رہیں ❤
सुभान अल्लाह मासा अल्लाह अल्लाह ओ अकबर अल्लाह ओ अकबर अल्लाह ओ अकबर लाइलाह इल्लाह बेशक अल्लाह है सुभान अल्लाह
سبحان اللہ ❤❤❤
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه 💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ 💚 صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚📿📿🤲🤲
Ya moula ali mushkilkusha almadad ya ali moula ali
سلام یا سیدنا امام حسین علیہ السلام
❤Alaha Huma Suale Ala MuhamdewaAlaAlay Muhamad Wa AlaAly Muhamad
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤❤❤❤
Ya Ali ya Ali
واحد عظیم سکالر جو سب کے ہاں قبول عام ہیں
❤بسم اللہ❤
Subhan allha
❤
❤❤lov u
Subhanallha
السلام علیکم یاامام حسین عالی مقام
Subhanalla aqidaa Ahlesunnat zindabad àur baŕhaq.ha
سلام یا حسین علیہ السلام
Minhaj ul Quran zindabad
Allah hoo
SubhanAllah
❤❤❤❤❤❤❤❤
YA MAULA HASAN HUSAIN ❤
SHUBAN ALLAH 💗💗💗💗💗💗
SubhanAllah Allah hu akbar Allah hu akbar
Bashak subhan alllha allha hu akbar
Fruitful ❤❤❤❤❤
Subhanallah
❤❤❤
Subhan ALLAH
❤❤❤❤
علمای اهل سنت زنده باد ❤
Ahle bait mohabbat Muslim k liyey must. Ha.
❤❤❤❤❤❤❤
Ya maola Hussain ❤
Ma Sha Allah
💚💚 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Allahuakbar
MashaAllah
یا مولا حسین علیہ السلام ❤
@junedkutchi740
10 ай бұрын
❤
@fazalmulla4139
10 ай бұрын
@@junedkutchi740😢l
@mdmojif7731
10 ай бұрын
ইমামে আলী মকাম আহলে বায়েত মারহাবা
@haniyaadil1928
10 ай бұрын
❤
Meray Qaed mujhy ap ki wzaef ki books cahiye kese milien ge
plz enable the subtitle option..
AS SALAAM ALAIKUM Brother, kindly correct the spelling of AHLE BAYT It should be this not AHLUL BAYT please correct it.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
sound is low
شہیدوں کی بستی بسی کربلا میں حیاتِ نو، دیں کو ملی کربلا میں شکست و فتح کی ہے آلِ نبیؑ نے نئی ایک تشریح کی کربلا میں خدائے محمدﷺ نے آلِ نبیؑ کو زمانے پہ دی برتری کربلا میں اَناَ مِن حُسین ایک سرِّ رسالت حقیقت ہے اِسکی کھلی کربلا میں دمِ پنجتنؑ سے بہارانِ جنّت ہے جنت کی نُزہت بڑھی کربلا میں وہ جنکے پسینے سے مہکا جہاں ہے ندی انکے خوں کی بہی کربلا میں اُدھر انتہاء ظلم کی کربلا میں اِدھر انتہاء صبر کی کربلا میں زمانے کو ملتی شہادت سے عظمت شہادت کو عظمت ملی کربلا میں فرات اپنی قسمت پہ روتا رہے گا سکینہؑ ہے پیاسی روئی کربلا میں بہ لب جان اُمت کو بن کے مسیحا ہے دی زندگی اک نئی کربلا میں کیا مُنکشف رازِ سجدۀِ اوّل رضاؔ بندگی وہ ہوئ کربلا میں ہدیہ کلام: محمد نعیم رضا قادری
Afsoos
HELLO QADRI. THE ONLY EASIEST WAY, TO GET JANNAT RESERVED FOR ANYONE IS, HUB E AHL E BAIT, TAZIIA DARI, MATAM, KHICHDA, ROOH AFZA, AND ROTE.
H🕋🏁🏁
Shoda ka matam hum bhe nahi kartay gham itna ha wo saqi masoom thay 😂
نعرہ لگانا غیر ضروری ھے
Hazrat Abubaker, Siddiqe Ummat.. Hazrat Omer Farook, Murade Ummut.. Hazrat Usman Ghani, Zunnuraine Ummat... Hazrat Ali, Moula O Shere Ummut.. Tamam Ashabe Nabi, Shahsaware Ummat. Panjatan Pak O Ahlebaite Nabi, Shaane Ummat....... Maloon Rafzi, Ahmak, Shaitan, Khabbis, Jahannami, Nasoore Ummut. (Mohammad Raza Ashrafi. Bihar.)
Abubaker OOmer O Usman O Ali... Ye Chhar Pakizah Nofoos Yare Nabi. Jo Khabbis Bakta enper Wahi Tabahi. Woh Maloon Rafzi, Shaitan, Kootta Jahannami. ( Mohammad Raza Ashrafi, )
Salalaho alayhe wa alayhe wa ashabe wa azwaje wa ahlaybaite wasslam 🌹❤️
سبحان اللہ
❤❤❤❤