Teero ka Samna Hai aur Muskura Rahe Hain Kis Khandan se hain Asghar Bata Rahe Hain || Zain Jafri
Teero ka Samna Hai aur Muskura Rahe Hain
Kis Khandan se hain Asghar a.s Bata Rahe Hain
Manqabat Babul Hawaij Shahzada Ali Asghar❤
Poet : Janab Zain Jafri
Please Subscibe Channel For More Interesting Video about
Manqabat
Nohay
Sozo Salam
JazakAllah
❤❤ Mir Takallum Home ❤❤
❤❤❤ شکرِ مولا ❤❤❤
Пікірлер: 9
MashaAllah
سبحان اللہ العظیم
Wahhh wahhh wahhh mashallah kia bat hy salamat rahin mola as bht qamiybi din jieey zain bhai
زین بھائی بہت خوب ماشااللہ بہت خوشی ہوئی آپ کو سن کر مولا سلامت رکھے ۔
💖💖💖💖💖
👍
تیروں کا سامنا ہے اور مسکرا رہے ہیں کس خاندان سے ہیں اصغر بتا رہے ہیں کعبہ بنا رہے تھے بیٹا لیے ابراہیم با با کے ساتھ اصغر کعبہ بچا رہے ہیں دنیا میں آ کہ اصغر کربو بلا سے بولے کچھ دیر سانس لے لیں اور پھر ہم آ رہے ہیں پہلے ہی کربلا کا ہم سر نہیں تھا کوئی اس کا جنا ب اصغر قد آور بڑھا رہے ہیں ہم حاجتوں کا در ہیں حاجات لے کہ آ و اے بے کسو کہاں ہو اصغر بلا رہے ہیں اے بے زبان اصغر ہم کو زبان دے دو مہدی سے پو چھنا ہے کب تک وہ آ رہے ہیں جب دین پر ہو مشکل گھر میں نہ بیٹھ جانا میداں میں ا کہ اصغر ہم کو بتا رہے ہیں بیٹا عطا کیا ہے مالک نے زین ہم کو ہم اس کو لوریوں میں نوحے سنا رہے ہیں
Lyrics ?
زین بھائی بہت خوب ماشااللہ بہت خوشی ہوئی آپ کو سن کر مولا سلامت رکھے