No video

تذکرۂ اکابرینِ جامعہ نظامیہ رضویہ | پیر حامد سرفراز رضوی | جلسۂ دستارِ فضیلت (حصہ چہارم)

#jamianizamiarizvia
#islamicuniversity
#pakistan
#bazmeraza
#university
#allamaPeerHamidSarfrazRizvi
تذکرہ اکابرینِ جامعہ نظامیہ رضویہ/ علامہ پیر حامد سرفراز رضوی/ سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت جامعہ نظامیہ رضویہ (حصہ چہارم)
عالمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے سالانہ جسلۂ دستارِ فضیلت (1444ھ/ 2023ء) وتقریبِ ختمِ بخاری وعرسِ محدثِ اعظم پاکستان مولانا سردار احمد چشتی قادری وعرسِ مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی علیہما الرحمہ کا انعقاد 12 فروری، 2023ء بروز اتوار کو جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں ہوا۔
تلاوتِ کلامِ مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے بعد حافظِ ملت، جامع المعقول والمنقول، شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد عبد الستار سعیدی دامت برکاتہٗ نے بخاری شریف کی آخری حدیث پاک کا سبق پڑھایا۔
بعد ازاں مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی (ناظمِ اعلی مجلس علماءِ نظامیہ پاکستان) نے مقالہ پیش کیا اور فضلا کو تنظیمی ہدایات دیں۔
پھر پیرِ طریقت علامہ حامد سرفراز رضوی مدظلہ اور مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن ہزاروی دامت برکاتہٗ نے تربیتی خطابات فرمائے۔
آخر میں اکابر کے ہاتھوں اِس سال جامعہ سے فراغت پانے والے 262 علماءِ ذوی الاحتشام، 48 قراءِ کرام اور 122 حفاظ کے سروں پر دستارِ فضیلت سجائی گئی۔
تقریب میں نقابت کے فرائض استاذ العلما مولانا محمد طاہر تبسم قادری مدظلہ اور استاذ العلما مولانا محمد عمران الحسن فاروقی نے سرانجام دیے۔
It is Official channel of Jamia Nizamia Rizvia.
Jamia Nizamia Rizvia is the gift of Mufti-e-Azam Pakistan Mufti Muhammad Abdul Qayyum Hazarvi, which has been serving Deen Islam nearly seventy years. The scholars of Jamia are spreading the message of Islam in different fields of life in whole world.
Subscibe our channel and help us to convey the message of Islam.
#JamiaNizamiaRizvia
یہ جامعہ نظامیہ رضویہ کا آفیشل چینل ہے۔
جامعہ نظامیہ رضویہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی یادگار ہے، جو تقریبا ستر سال سے دین متین کی خدمت کر رہا ہے۔
جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا دنیا بھر میں مختلف شعبہ جات میں دینِ اسلام کا پیغام پھیلا رہے ہیں۔
آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلام کا پیغام عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
Official Contact Number: 📞 +92 4237657314
Official Social Media Links (Share in all Groups & with Your Friends)👇🏻👇🏻👇🏻
✔KZread
/ jamianizamiar. .
✔Facebook
www.facebook.c...
✔Whatsapp +92 315-7374429
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

Пікірлер: 7

  • @mazharsaqlain1529
    @mazharsaqlain1529 Жыл бұрын

    ❤❤❤❤

  • @allamajavednaqshbandi7674
    @allamajavednaqshbandi7674 Жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @powerofislam9250
    @powerofislam9250 Жыл бұрын

    Ma Sha Allah g Kya baat ❤️❤️

  • @mazharsaqlain1529
    @mazharsaqlain1529 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ❤

  • @sadidi66
    @sadidi66 Жыл бұрын

    فیضان مفتی اعظم رحمہ اللہ تعالی جاری رھے گا۔ ان شاء اللہ تعالی۔

  • @muslimmedia862
    @muslimmedia862 Жыл бұрын

    فیضان محدث اعظم پاکستان❤❤❤

  • @user-pz6qq1vw8u
    @user-pz6qq1vw8u Жыл бұрын

    قاری محمد ناصر سیالوی لاھور کینٹ

Келесі