Taqwa ka Zahir o Batin | تقوی کا ظاہر و باطن | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Subscribe the Official KZread channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #MinhajulQuran
Пікірлер: 33
Qutub Uz Zama Zindaabad
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین۔ آمین
Beshak sahi hai
ماشاءاللہ
🌹 labbaik ya Rasool Allah 🌹
Masha allah subhan Allah
MashAllah
Assalamu alaikum subhantalla ap k bayan bilqul Sahi hai
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Masha Allah ❤
Kun karam. Ya. Hyyul madaar. Ya Allah. Ham. Sabhi. Musalmano. Ko. Taherul qadri. Sahab ke. Bayano par. Amal karne ki taofeek Ata Farma. Aameen. Dam madaar beda paar. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Asslamualaikum mashallah
MasahAllha
سبحان اللہ کیا خوبصورت اظہار خیال ہے
الحمدلله أج بهى شيخ الإسلام كى زيارت نصيب هوى💐
Wah wah Subhan Allah
Original
aaj bhi aisay log aur tabqa hai aur wo Aagha Khaani aur Khojay hain jo zahiri amal se inkaar karchukay hain
Mashaallah 🌹❤️ SubhanAllah
❤️❤️❤️🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️❤️❤️
Aap bas sach bolte he is lia apka dusman bhi jada salamat rahe aap tahir piea
Assalamualaikum wa Rahmatullah
ہم خود کو دین کی پابندی سے آزاد رکھنا چاہتے اور اولاد کے لیے چاہتے ہیں کے وہ دیندار ہوں
Masha allah subhan allah bashak sahi kaha
mashallah
@chshahidarian3820
4 жыл бұрын
M shahid arian Pat south punjab
Assalamualaikum hazrat 💐
nice
میں علامہ صاحب کو اکثر سنتا رہتا ہوں، بہت قدر و اہمیت ہے ان کی میری نظر میں مگر یہاں پر میں معذرت خواہ ہوں کہ مذکورہ بالا معاملے میں علامہ صاحب کو اپنے کہے ہوئے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے.. میرا شیخ صاحب اور ان کے معتقدین سے سوال ہے کہ اگر باطن کی ظاہر کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے تو اس آیت اور حدیث کا کیا مطلب ہے؟ قال اللہ تعالی (لَن یَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاۤؤُهَا وَلَـٰكِن یَنَالُهُ ٱلتَّقۡوَىٰ مِنكُمۡۚ اللہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ اس کے خون بلکہ اسے تو تمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے۔۔ [Surah Al-Hajj 37] قال رسول اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وسلم إن الله لا ينظر إلى صوركم وأموالكم ولكن ينظر إلى قلوبكم وأعمالكم.. ترجمہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے عملوں اور دلوں کو دیکھتا گا۔ میں اس علاوہ مزید آیات اور احادیث بھی پیش کر سکتا ہوں اس ضمن میں.. میرا تو قرآن و احادیث کا مطالعہ بتاتا ہے کہ ںلکہ ظاہر، باطن کے مقابلے میں ثانوی حیثیت رکھتا ہے، دونوں کا اپنا اپنا مقام ہے مگر باطن کو اولیت حاصل ہے کیونکہ دین اسلام کی بنیاد اور ابتداء باطن سے ہے جیسے ایمان،توحید،اخلاص،تزکیہ،علم،یقین،توکل، اللّٰه کی محبت،عظمت،بڑائی،کبریائی مذکورہ بالا تمام چیزیں اور اس کے علاوہ بھی بہت ساری بنیادی اور پہلے مرحلے کی چیزیں ہیں جن کا تعلق باطن کے ساتھ ہے ہاں اس کے ساتھ ساتھ ظاہر کا بھی اپنا ایک مقام ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہے.. برائے مہربانی دونوں کو اپنی اپنی جگہ پر رکھیں.. اللّٰه آپ کو جزائے خیر دے🌹❤️💖💐
@hermanos6846
4 жыл бұрын
Rana Yaar آپ نے کہا کہ بے شک اللہ اپکےعملوں اور دلوں کو دیکھتا ہے۔ کیا آپ باطن سے عمل کر سکتے ہیں؟ عمل وہ ہوتا ہے جو ظاہراً کیا جائے
@ranayaar2128
4 жыл бұрын
@@hermanos6846 کیا آپ مجھے ایمان، یقین تقوی ظاہر میں دکھا سکتے ہو؟ نہیں نا؟ بھائی میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ظاہر کی باطن کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ دونوں کا اپنا اپنا مقام ہے کلاس ہے علامہ صاحب فرما رہے ہیں باطن کی ظاہر کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے، بے شک عمل تو ظاہر میں ہوگا لیکن نیت، اخلاص تو اندر ہوگا نا
@hermanos6846
4 жыл бұрын
بھائی آپ دوبارہ ویڈیو دیکھیں آپ پتا نہیں کیا بات کر رہے ہو مجھے آپکا پوائنت ہی سمجھ نہیں آیا آپ کوئی عجیب نقطہ چینی کر رہے ہو قادری صاحب نے اتنے واضح الفاظ میں سمجھایا ہے آپ تھوڑی دیر تنقیدی سوچ ترک کر کے سمجھنے کی نیت سے ویڈیو دیکھیں انشااللہ سمجھ آ جائے گی
ماشاءاللہ