Taqdeer aur tadbeer aur tawakkul ke waqiat |Mufti zarwali Khan db|تقدیر اور توکل کے واقعات

Taqdeer aur tadbeer aur tawakkul ke waqiat |Mufti zarwali Khan db|تقدیر اور توکل کے واقعات
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ
خوابوں کی تعبیر کی حقیقت • reality of dreams | kh...
#muftizarwalikhandb
#taqdeeraurtadbeer
#taqdeeraurtawakkul
#taqdeerkabayan

Пікірлер: 31

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys24 күн бұрын

    بہت خوب

  • @abubakrsiddipue6681
    @abubakrsiddipue6681 Жыл бұрын

    اللہ میرے علمی روحانی ابا کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

  • @user-fk4lx5eu5e
    @user-fk4lx5eu5e4 ай бұрын

    رحمه الله

  • @s.tareen9937
    @s.tareen99372 жыл бұрын

    Mufti sahib Allah ap ki magfarat fama'ay ameen

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff93262 жыл бұрын

    Allah aap ke maghfirath farmaye ameen good message good news good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @AbdulQadeer-ly8tq
    @AbdulQadeer-ly8tq Жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @alikha6147
    @alikha61472 жыл бұрын

    اللہ نگہبان

  • @agkhateeb5794
    @agkhateeb57942 жыл бұрын

    ALLAH HAZARAT KE DARJAT BULAND FARMAYE.AMEEN.

  • @jasimkhankhan8793
    @jasimkhankhan87932 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @sohailak4914
    @sohailak49142 жыл бұрын

    Mashallah great ❤️

  • @Al-NABIL-ISLAM.
    @Al-NABIL-ISLAM.10 ай бұрын

    ان اللہ لا یخلف المیعاد ۔ان الله ھو الغفور الرحیم

  • @rashidiqbal3321
    @rashidiqbal33212 жыл бұрын

    Ameen

  • @user-qy4io7pz2hhjh
    @user-qy4io7pz2hhjh2 жыл бұрын

    Masallah

  • @wajidakhan5073
    @wajidakhan5073 Жыл бұрын

    Mashallah 🤲

  • @farhanfarhans6627
    @farhanfarhans6627 Жыл бұрын

    اللہ۔پاک۔مفتی۔صاحب۔رح۔کی۔قبر۔پر۔کروڑوب۔رحمت۔نازل۔فرمائے۔امین۔ثم۔امین

  • @Naseer_akbar18
    @Naseer_akbar189 ай бұрын

    Ulmia ko ALLAH jazia khar da masla shae samja data han.

  • @pearlzee295
    @pearlzee2952 жыл бұрын

    Assalam u Alekum....Jazak Allah

  • @muftizarwalikhandb

    @muftizarwalikhandb

    2 жыл бұрын

    وعلیکم السلام آمین

  • @mohammadariflowang3652

    @mohammadariflowang3652

    2 жыл бұрын

    @@muftizarwalikhandb bhout umdah

  • @battcreation4403
    @battcreation44032 жыл бұрын

    Haq goie ka hai par jam ulma Deoband

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын

    بہت گہرائی کی باتیں فرما دیں مولانا صاحب نے بیشک تقدیر کے سامنے تدبیر بے بّس ہے

  • @thegirlwithdreams7429

    @thegirlwithdreams7429

    Жыл бұрын

    Tadbeer kya h? Or taqdeer zyda badi cheez h fir jo likha h waho hoga?

  • @DonShaheen
    @DonShaheen2 жыл бұрын

    Mufti sahib hayat hain!!?

  • @muftizarwalikhandb

    @muftizarwalikhandb

    2 жыл бұрын

    انتقال فرما چکے

  • @Versatilad
    @Versatilad5 ай бұрын

    Aap ILm Zahir hai kabhi baatini iLm

  • @safiurrehmanalwani
    @safiurrehmanalwani2 жыл бұрын

    آفیشئل ویب... سے شارٹ کلپس بناؤ. لوگ کاٹ کر چلا رھے. ایک نے سورۃ ھود سے رزق کی برکت کا ولاگ بنایا اندر تزکرہ ھی نھین. پلیز کلپ 8 منٹ، سے کم ھو زیادہ نا ھو. تو بہتر.

  • @roshnikikiran1892
    @roshnikikiran18922 жыл бұрын

    وہ مخلوق جونظر نہیں اتی چونٹی سے لیکر عزرایئل تک قطرے سے لیکر سمندرتک زرےسےلیکر پہاڑوں تک فرش سے لیکر عرش تک اس میں جو ہے سب الله کی مخلوق ہے اسے پہلے بھی الله پاک موجود تھا اس مخلوق کو پیدا کرنے سے اللہ کی قدرت میں نہ کمی أئ نہ اسکتی وہ ہمیشہ سے ہے اور یہ سب نہ ہوگا اللہ تعالیٰ پوری قدرت کیساتھ موجود رہے گا سارے انسان جینات نافرمان بن جائے الله کی بڑھائ میں کمی نہیں اسکتی سارے فرمانبردار بن جائیں الله کی بڑھائ میں اضافہ نہیں کرسکتے وہ کامل زات ہے ہر طرح کی عیب سے پاک ہے سارے انسان جینات فریشتے اپنی اپنی سوچ کے مطابق الله سے مانگے اور اگر الله انہیں انکی مانگنے سے بھی بڑھکر دے تو الله کے خزانے میں اتنی بھی کمی نہیں اتی جیتنا سمندرمیں سوئ کی سرڈبونے سے جو تر ہوجائے لیکن سوئ تر ہو کر سمندر میں سے اتنی کمی تو ہوگی لیکن الله کے خزانے میں اتنی بھی کمی نہیں ہوتی یہ ہے ہماری ایمان اور یقین تو ہم کیونکر الله سے غافل ہوجانےہم اگر گناہ کرتے کرتے ہمارے گناہوں کی ڈھیر اسمان تک پہنچ جائے تو ایک بار توبہ پر سارےمعاف کرتے ہیں ایسے مہربان رب ہے ہمارا جس کی قدرتوں کا کمال باکمال ہو ظاہری نقشہ چاہے کامیابی کاہو یا ناکامیوں کی الله اپنی قدرت سے بظاہر ناکامی کو کامیابی میں بدلنےپرقادرہے جسطرح حضرت موسیٰ علیہ سلام کو الله نے فرغون جیسے دشمن کی گھر میں پال کے دیکھایا اور اسطرح موسیٰ علیہ سلام کو اپنی قوم کےساتھ دریاسے پار کرایا اورفرغون کو اپنی فوج سمیت غرق کرائی اور ابرہیم علیہ سلام کو اگ میں پال کے دیکھایا نمرود کو تخت پر بیٹھے جوتے لگوائے اسطرح ہزاروں وقعات ہیں تو ایسے رب سے ہم دوستی کیوں نہ کرےجواپنےبندوں سے70ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے اس رب تک پہنچنے کو الله کے پیارے نبی حضرت محمد صل الله عليه واله وسلم کے مبارک سنت پر اپنی زندگی گزار کر الله کوراضی کرکےدنیابھی بنے گی اخرت بھی الله مجھے بھی اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ناظرین کو بھی امین يا ارحم الراحمين

Келесі