tanveer afridi with the legendry music director Zulfiqar Ali

Музыка

tanveer afridi with the legendry music director Zulfiqar Ali who creat film chorian Majajan.mehndi walayhath.and many other hits.

Пікірлер: 15

  • @bilwalali1134
    @bilwalali1134 Жыл бұрын

    Mashallah Zulfiqar Ali sab the legeng

  • @muhammadanwarmuhammadhudsa9179
    @muhammadanwarmuhammadhudsa9179 Жыл бұрын

    Janab zulifqar sb

  • @muhammadanwarmuhammadhudsa9179
    @muhammadanwarmuhammadhudsa9179 Жыл бұрын

    Kamal k music director ho g aap

  • @imranhaider4836
    @imranhaider4836 Жыл бұрын

    Wahhhhh g wahhhhh wahhhhh wahhhhh

  • @kiani3578
    @kiani3578 Жыл бұрын

    Music director is peeler for singer Achi information delivered ki thanks

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Жыл бұрын

    all respeact you sir

  • @ghazalkhazana3262
    @ghazalkhazana3262 Жыл бұрын

    Ustad zulfiqar atray is the only music director in pak film industry who inject true feelings of the poetry in songs , his expressions are way better than those leading ladies which film director used while pichrizing his composed songs . He's extremely talented guy among his counterparts who created countless masterpieces, thanks for posting and god bless 🙂🥁🎸📯🔊

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Жыл бұрын

    sir je great ho ap

  • @happylifeasmazafar6227
    @happylifeasmazafar62272 жыл бұрын

    Mashallah bhai

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Жыл бұрын

    sir je love from usa

  • @rizvanakhder5946
    @rizvanakhder5946 Жыл бұрын

    welcom sir

  • @mohammediqbal5519
    @mohammediqbal5519 Жыл бұрын

    برادر فلم انڈسٹری میں ایک نام تھا ماسٹر عبداللہ یہ سب اس کے پاسکو بھی نھیں یہ اس کے بال برابر نھیں اگر یقین نہ ھو تو یہ سوال انہی سے کر لیں جن کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کر رھے ھیں

  • @TheTanvirafridi

    @TheTanvirafridi

    Жыл бұрын

    آپ بتا سکتے ہیں کہ ماسٹر عبدللہ نے بحیثیت موسیقار کتنی فلمیں کی ہیں انکی فلموں کی تعداد شاید پچاس کے آس پاس ہو گی پچاس فلموں میں زیادہ سے زیادہ چار سو گانے ہوں گے ان چار سو میں سے آپ مجھے پچاس ایسے گانوں کی لسٹ دے دیں جسے سپر ہٹ کہا جاسکے اگر ماسٹر صاحب کے سو گانے بھی ہٹ ہوں تو یہ کارکردگی 20 فیصد کہلائے گی یعنی مثال کے طور پر اگر انہوں نے چار سو گانے کئے تو تین سو غیر مقبول اور سو مقبول ہوئے جبکہ چوڑیاں نکی جئی ہاں مجاجن مہندی والے ہتھ سائرن کالکا کھلونا باؤجی دوسو کے لگ بھگ فلمیں ہیں اور ہٹ گانوں کی طویل فہرست ہے ایم اشرف صاحب وجاہت عطرے صاحب طافو خاں صاحب ناشاد صاحب نثار بزمی صاحب کمال احمد صاحب اے حمید صاحب خلیل احمد صاحب ان میں سے کس سے بڑے ہیں ماسٹر عبدللہ۔۔۔ موسیقی میں اس طرح کا مقابلہ نہیں کیا کرتے یہ کوئی باکسنگ نہیں ہے یہاں ہر پھول کی اپنی خوشبو ہے بس نام مختلف ہیں ماسٹر صاحب ہمارے بزرگ ہیں اور انکے فرزند افضال میرے دوست ہیں وہ آپکو میرا بتائیں گے ۔

  • @mohammediqbal5519

    @mohammediqbal5519

    Жыл бұрын

    @@TheTanvirafridi برادر محترم میرا تعلق آپکی برادری سے نھیں لیکن جہاں جہاں موسیقی کو سننے والے لوگ موجود ہیں وہ ماسٹر عبداللہ کو ھی مانتے ھے رھی بات تھوڑے یا زیادہ گانوں کے تناسب کی تو عطا اللہ خان کی مثال موجود ھے کوڑ گویوں کا بادشاہ تھا مگر اللہ کی شان سنگر ایسوسی ایشن کا صدر رھا ایک نام تھا صدو جعفر کوٹیا جس کو طافوجیسے بندے نظر دے کر کہتے تھے خانصاحب کچھ سنائیں مگر بےمراد تھا بینڈ والوں کے ساتھ تنبور بجاتا پھرتا تھا حالانکہ کراچی سے لیکر پشاور تک اس کے شاگرد تھے پانچ پٹیا تھا اگر آپ سنگر ھیں تو پھر ماسٹر عبداللہ کا نام سن کر بھڑکنے کے بجائے تسلیم کر لینا چاھئے تھا کے وہ ایک بے مثال آدمی تھا اسکا کام لاجواب تھا اللہ پاک کی فیکٹری بند نھیں ھوئی وہ پاک پروردگار نہلے پر دھلے پیدا کرتا ھے مگر ماسٹر جیسا کا کام شاید ھی کوئی دوسرا کر سکے بہت کچھ کہا جاسکتا ھے مگر میں ادیب نھیں ھوں آپکا پنگا ڈالنا اچھا لگا اپنا نمبر دیں یا مجھ سے رابطہ کریں 03413034229 دوسری بات اگر آپکے پاس ماسٹر صاحب کے بیٹے کا نمبر ھو تو وہ دیں میں اس سے ملنا چاہتا ھوں میرا تعلق سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے ھے برخوردار شاید طافوصاحب کے ساتھ آپکی ملاقات میں لفظ سبحان اللہ کے جواب میں آپکی سرزنش کرچکا ھوں امید واثق رکھتا ھوں آپ اپنا اور ماسٹر صاحب کے بیٹے کنٹیکٹ نمبر ضرور دیں گے جزاک اللہ خیر روزی میری والے پروگرام میں میرے وہ کمنٹس موجود ھیں جا کر دیکھ سکتے ھیں ملنگی لاڈو رنگو جٹ نظام کیا کمال تھا

  • @riazkazim

    @riazkazim

    Жыл бұрын

    Khoob

Келесі