Syed Mustafa Kamal Fiery Speech at National Assembly Session - Charsadda Journalist
Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
Charsadda Journalist is a media agency which works on a wide range of issues stretching from Political to Social. They aim to Promote free & fair Journalism.
================================================
Social Account Links
|| Website ||
CharsaddaJourn...
|| Twitter ||
/ charsaddamedia
|| Instagram ||
/ charsaddajournalist
|| Facebook ||
/ charsaddajournalistoff...
|| KZread ||
/ charsaddajournalists
|| Telegram ||
t.me/CharsaddaJ...
|| Whatsapp ||
03119619916
================================================
CharsaddaJournalist is a media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.
Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | KZread Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |
Пікірлер: 425
ھمارے مذھب کی سب سے بڑی سچائی . مصطفی کمال اپ نے کمال کر دیا زندہ باد.
اللہ پاک آپ کی زبان ۔ مبارک کرے اللہ آپکی جا ن مال ژندگی میں خیر بر کرتیں ڈالے آمین مصطفیٰ کمال زندا باد پاکستان پائندہ باد
جیو مصطفیٰ کمال ہمیشہ جیو چاہ گئے ہو جزاک اللہ
اللّٰہ تعالٰی بہت سارا اجر وثواب دے مصطفی کمال کو
ماشاءاللہ زبردست ایمان تازہ کردیا
زبردست مصطفی کمال صاحب اللہ آپ کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین
@AyazKhan-vk6vl
3 ай бұрын
زبردست مصطفی کمال صاحب آپ نے حق ادا کیا
ماشاءاللہ ❤ آج مصطفٰی کمال صاحب ❤ نے مسلمان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله اللہ کا شکر ہے کو۶ی تو ھے جوقران پڑھ کر بتانے والا ھے
@kkhan2886
3 ай бұрын
Mashallah aomid pida hwi
❤ ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ بہت ہی زبردست 👌 شاباش ❤مصطفٰی کمال صاحب ❤ شاباش ❤آپ نے حق ادا کر دیا ہے مگر سامنے بیٹھے لوگ اس چیز سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کو حرام سے پیار ہیں
@mohammadtayyeb2266
3 ай бұрын
السلام علیکم! مصطفئ کمال ماشا آللہ آللہ اپکو اجرے غظم دیں ہم ایزے قوم اپکے اس مشن میں ساتھ دینگیں کہ اس ملک سے سودی نظام ختم ہوجاے امین
کمال بھائی نے حد کر دیا ہے زبردست زبردست اللہ کرکے سب کو عقل اجائے اور سورہ پاکستانیوں کو عقل اجائے کاش کاش ایسا ہو جائے امین ثم امین عمل ہو
, بہت اچھا اللہ تعالیٰ اپکو جزاے خیر دے
مصطفی کمال نے تو کمال کردیا ھےماشاءاللہ اللہ نگہبان الله حافظ في أمان اللهآمین
یاروں مصطفیٰ کمال کمال کا ادمی ہے
ماشااللہ ماشااللہ مصطفی کمال صاحب اللہ تبارک و تعالی اپ کو جزائے خیر دے قران کی ایات کو پڑھ کر سعودی نظام کو ختم کرنے کی بات کی یہ تھا ہمارا اصل پاکستان کا نظام جو مصطفی کمال صاحب اپ نے لوگوں کے سامنے باور کروایا
کمال صاحب پورا سچ بولیں ،صرف حکومت ہی آئین سے۔ غداری نہیں کررہی بلکہ حکومت کو لانے والے اصل مجرم ہیں 😢😢😢
You are great mustfa kamal saab dil kush kardia
Ma sha Allah, Weldon Mustafa kamal
❤ مصطفٰی کمال صاحب ❤ اج تک ایم کیو ایم نے ہمیشہ نواز لیگ اور زرداری لیگ کی ہر غلط کام کی حمایت کی ہے مگر آج پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لیے ہیں
Maa Sha Allah Allah pak ap ki is kawish ko qabool kry.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی زبان میں خیر برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین بالکل سچ ہے آسکو فوری طور پر نافذ کرنے کی ضرورت ہے الللہ پاک مصطفیٰ کمال کو خوش رکھے آمین یارب العالمین مصطفیٰ کمال زندا باد پاکستان پایندہ باد
مصطفٰی کمال اور علی محمد نے سود پر جو بات کی اسپر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں کوئی تو یہ کام یہ مسلسل آنے والے حکمران کر لیں جیسے ان کی اور ہماری بخشش ہوجائے 🤲🤲🤲🤲🤲
أللہ تعالی کی ھر بات ماننی چاہۓ
سبحان اللہ۔۔ ماشاءاللہ۔ ۔ مصطفی کمال ۔۔ تمہاری راتی کوئی نہیں جمیا۔۔ حق ادا کر دیا ہے۔۔
فارم 47 والا بندہ ہے مگر بات ٹھیک کہہ رہا ہے۔۔۔ ہم 75 سال سے نازک حالت میں اسی وجہ سے ہیں کہ ہم اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے جنگ (سودی کاروبار ) کررہے ہیں معاذ اللّٰہ
@inamkhan1625
3 ай бұрын
پہلے فام 47 سے کیوں آیا آگر اسمیں ایمان ہے
زبردست مصطفی کمال کمال کر دیاہے آپ نے
مصطفیٰ کمال صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور اللہ تعالیٰ آپ کودونوں جہانوں کی رحمت اور برکت عطا فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ماشا اللّہ ۔آمین
یہ سب محب الوطن پاکستانیوں کی اواز ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ دلوں کی دھڑکن ہے
Congratulations Syed Mustafa Kamal.
جزاکم اللہ خیرا آپ نے افغانستان کا بھی حوالہ دینا کتنی ترقی کی آپ نئے 💓 کی بات کی
Masha Allah. Zabardust aaj ka din mustafa kamal k naam..
مصطفی کمال صاحب نے بالکل سچ کہا ہے جو بھی کہا ہے بالکل 100% سچ ہے ایسا ہی ہونا چاہیے سعودی نظام کو ختم ہونا چاہیے جو بھی ہے سود کو ختم کرنا امریکہ کے ساتھ کسی ائی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہونا چاہیے
ماشاءاللہ
, اج واقعی مصطفی کمال نے کمال کر دیا
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر خزانہ اللّٰہ کے احکامات سن کر پنس رہا ہے۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مصطفی کمال نے تو اج حق کو حق کہ کر کمال ہی کر دیا۔ اللہ جزائے خیر دے
دل خوش کردیا مصطفیٰ کمال نے زندہ آباد
@AsgharAli-sz7um
3 ай бұрын
دلا ہے
مصطفی کمال نے واقعی کمال کردیا بہت زبردست ماشاءاللہ
Kamal SB Kamal ker dia.Dil Khush hua.Allah jaza day .Carry on .
Great Mustafa sab, JazakAllah
True 100%
Mashallah, Allah Jaz e kheer dey, Mustafa sahab ko
Mashalla zaberdest ye zaleem ye QATEL ye docoo ALLAH TALLAH key aik nam ALQAHAR sey daroo
شہباز شیر کے بچے سلام ہے تیرے ماں باپ پر آج سے آپ میرے پسندیدہ لیڈر ہے۔میرے سب کچھ آپ پر قربان آپ جب کراچی کے ناظم تھے میں آپ سے اس وقت بھی بہت متاثر تھا اور اب تو اپنے نام کی طرح کمال کردیا اور میرا دل جیت لیا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین یارب العالمین مصطفیٰ کمال کی حفاظت کرنا
ماشاءاللہ دل خوش کر دیا ہے مصطفی کمال صاحب نے کیا بات ہے کیا تقریر
Aap ny vote ki qeemat adda ker dy. Aap ka vote ab jaiz hy. Allah Pak Aap ko Himmat atta farmae. SubhanAllah. ❤. iK please support this speech.
@Naseemkhan-ne5dp
3 ай бұрын
Chorii ki vot se achi bat karna jaiz he ya nhi roshni dalee
بلکل درست فرمایا 💯🤔
Zaberdast ❤
خدا آپ کی حفاظت اور نصرت فرمائیں
یا اللہ تعالی ہم کو نیک حکمران عطا فر ما دے
بہت خوب جناب مصطفٰی کمال صاحب
Mashable ALLAH aap ny musalman hony ka haq adaa kr dia hy.l proud on you
زبردست بہت خوب بیان سچ بات کی ھےدونوں ہاتھوں سے سلوٹ اپکو
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے اور اللّٰہ حفاظت کرے مصطفی کمال کو
Masha Allah Good
@user-tl1mj3gt6l
3 ай бұрын
कर्ज ही क्यो लेते हो
Alla AP ko ajar da alla himat da ya alle madad ma challa ,,babo je sarqar,,rajpot 🇵🇰🙏🙏🙏🙏🙏🙏👑👑🪔🌄🇵🇰🌹
ماشاءاللہ زبردست ❤❤❤❤❤❤
بالکل صحیح کہا مصطفی کمال صاحب نے اج انہوں نے واقعی اللہ اور اس کے رسول کی جو بات کی ہے حق ادا کر دیا سرور کونین سرکار دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا امتی ہونے کا ۔۔۔اور اس اسمبلی میں انے کا بھی حق ادا کر دیا
Well said. Mustafa Kamal Sahib
کمال کر دیا ایمان والو کے لیے بڑی بات ہے
بہت خوب ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
قسم سے مصطفی کمال نے آ ج جو حقیقت بیان کیا لاکھوں عالموں نے بیان نہیں کیا ہے
Mustafa Kamal ne Kamal kr dia, Salam he , ❤
Dil Khush hua sir.
Jazak Allah 👍
مصطفے کمال ژندہ باد
Masha Allah. Well said Allah Tala aap ko jazay kher day Ameen
Well done 💯
❤Masha Allah
Mashallah
Right ✅
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah ❤️
آپ نے بہت درست بات کی ہے۔ اورسب سے بڑا سپچ کہا۔
ماشااللہ بہت خوب جناب سعید صحاب
اللہ پاک اپکو مزید طاقت دے آپ حق کی بات کر سکیں ماشاءاللہ اور اللہ کرے کہ پارلیمان میں بیٹھے سب کو آپکی بات کی سمجھ اجائے
جزاک اللہ خیرا بھائی مصطفی کمال صاحب
Proud of you ❤
شاباش بہت خوب اپ نے بہت اچھی بات کی ہے کے عمل کون کرے گاہ صرف ایک ادمی ہے عمران خان جو کر سکتا ہے
Jazak allah
I am with this and appreciate your initiative. Weldone Mustafa Kamal
ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤مصطفٰی کمال صاحب ❤زندہ باد ❤
@NaveedAli-dz3rw
3 ай бұрын
Mashallah mashallah
جو مسلمان ہو وہ اگر شعریعت نہیں مانے گا تو وہ مسلمان ہو نہیں سکتے
Well done mustafa, Allah Pak apko ta qayamut salamut rakhay, ameen.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ تعالی اپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ آمین
100% True MashaAllah. Jazak Allah Kamal Bhai 👏🥰
maa Shaa ALLAH ❤
❤SubhanAllah❤ wah G😎✋ La jwab Kamal Sahab Aapne TU Kamal kardya waqi Aap hi Marde Momin hai Mustafa Kamal Sahab Aapki jurrat ko Salam✋😎
Mash Allah Mustfa Kamal sab, i am with you. Please keep it up.
Mustafa kamal bhai Allah pak ap ko bohat eezat den Ameen ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاء اللہ
سلامت رہیں ❤
SubhanAllah ❤
Mustafa kamal ne aj dil khush kr diya 100% sahi bat ki.❤
Very good Mustafa Kamal Allah may bless you good health with long life , due to standing beside of Allah and Rasool,s order .
Zandabad Mustafa Kamal asmbli men Sach boolna be bari bat hay Allah pak sab ko hamat atta farmay ameen Suma ameen
Congratulations Syed Mustufa kamal i like and respect of mustufa kamal Educated and Good person
مصطفے۔صاحب۔نے۔سچے۔مسلمان۔کی۔پہچان۔کروادی۔اللہ۔ورسول۔کی۔بات۔یاد۔کروا۔دی
Great speech with holy resources Respect for mustafa Kamal
اللہ تبارک وتعالی مصطفی کمال کو استقامت عطا فرمائے۔ اور ارکان اسمبلی کو بھی سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔