سیریل جلال الدین - قسط نمبر 4 | Jalal-Al-Din - Episode 4
Ойын-сауық
کہانے کا خلاصہ:
یہ سیریل جلال الدین محمد بلخی کے پچپن کے بعض واقعات پر مبنی ہے۔ جلال الدین محمد بلخی جو مولانا یا مولوی کے نام سے معروف ہیں، ایران کے مشہور عارف اور شاعر ہیں۔ مولوی کی ولادت سنہ 604 ہجری میں موجودہ افغانستان کے بلخ علاقے میں ہوئی۔ سلطان العلما کے نام سے معروف مولانا کے والد محمد بن حسین خطیبی بھی اپنے زمانے کے عابد و زاہد شخص تھے جن کا شمار صوفیوں کے بزرگان میں ہوتا ہے اور انہوں نے حکومت کے خلاف آواز اٹھائی اور اُس دوران رونما ہونے والے واقعات کا مولانا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا...
------------------------------------------------------------------
سیریل جلال الدین - قسط نمبر 4
مزید فلموں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں:
www.youtube.com/@SalamMedia-Urdu?sub_confirmation=1
------------------------------------------------------------------
اداکاروں:
علی نصیریاں، شبنم مغدامی، عرش مجیدی، محمد جواد جعفرپور، علی دہکوردی، لادن مصوفی، علیرضا خامسہ اور نکی نصیریاں
ڈائریکٹر: شہرام اسدی اور، آرش میریان
نشریاتی سال : 2015
ژانەر: ڈرامہ، تاریخی
------------------------------------------------------------------
جلال الدین سیریز دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
kzread.info/head/PLKYJxhKFY8ryxtFxHNtbWQahvgE8sIg05
------------------------------------------------------------------
#سیریل
#سیریل_جلال_الدین
#جلال_الدین
#ڈرامہ_سیریل
#تاریخی
Пікірлер: 27
اس پر آشوب دور میں ایسی سبق آموز اور تاریخی کہہانی بتانا کسی جہاد سے کم نہیں اللہ پاک آپ کی توفیقات میں اصافہ کرے اور ہم سب کو باعمل مسلمان بنائے
❤❤❤❤
میرے دل پر بہت گہرا اثر کر دیا ھے اللّٰہ جزا دے آمین
گُلِ بُل ❤ 0:32
آپ کی سیریس بہت خوب ہے آپ کو اس سے زیادہ اہم کردار کو سراہتے ہوئے اور ایک دوسرے کے لیے بہت دعائیں آپ کے لئے تیار ہوں اور باقی تمام مسلمانوں کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین اور آپ سے درخواست ہے کہ وہ سیریس لیے کر آئے جو علماء کرام کی طرف توجہ دلائی جائے اور وہ سیریس بھی جو صحابہ کے بارے میں ہو
@AbdullaQureeshy-yp1ft
2 ай бұрын
😅😅
Thank you 🌹 Salam media
Behtreen drama❤
Mere wish hy ka hamesha aise drama dikhaye jaen Tasawaf per or Allah ka waliyyon per drama bnaye jaen ka Allah ka raste per chal ker unko kitna bara maqaam mila subhan Allah
❤❤❤❤❤❤ALLAH. HU AKBAR
Beautiful❤
Mashallah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اپ کا کام بہت خوبصورت ہے
Next episode jald upload kray Urdu dabbed may plz
❤❤❤,🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹
Very Nice.
Me Bangladesh So Ho
deep
Bhai ye iss series ki aur b episode ki Urdu dubbed translation karee
Kash ! Muslim apny maqsad ko pechan lyn
😊😊😊❤❤
جو بھی کیسی جگہ یا سفر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے دماغ میں یہ بات آتی ہے کہ اگر میں وہاں گیا تو بہت سی مصلحتیں اور کام میسر ہوں گے اور میرے حالات ٹھیک ہو جائیں گے اور دوست خوش ہو جائیں گے اور میں دشمنوں پر غالب آجاو گا۔ یہ مسافر کا تصور ہے مگر شاہد خالق کا کچھ اور ارادہ ہو.
Is series ko dekh ke pata chalta hai ki ek aurat kitne bade fitna aur fasad kar sakti hai aur jo shaks aadab ke tahat kitna kamzor ho jata hai chahe woh badshah kyu nahi.mera toh kehna hai aisi aurto se dar kinar kar dena chahiye bhale woh maa kyu na ho.hukumat 70 maa se badh ke hai.
@anasrazafanpage1223
Ай бұрын
Yahi kaam badshah Aurangzeb ne kiya tha, apne na ahl baap ko qaid me dal kar , sultanat ko behtar aur mustahkam banaya tha, aur insaf se bhar diya tha. Lekin log aaj bura samjhte hain
یہ سیریل دکھانے پر بیحد مشکور ہیں
❤❤❤❤