Sunni Caller's Question to Hassan Allahyari | shia sunni debate | Allahyari urdu clips |
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
براہ کرم نوٹ کریں: وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
wa.me/+351939014926
wa.me/+17865401100
To Support Allahyari:
abtv.org/en/?page_id=639
paypal.me/ABTV
/ allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Where The Truth Is Naked
Here You Will Find a Variety Of Videos Showcasing The Darkest Hidden Truth & Facts In Islam
All The Deep Inside Informations And Shameless Happenings Happened In The Past
For Discussion On Any Argument Or Challenging Us In Anyway, Join These Communities
جہاں سچ آشکار ہوجاتا ہے۔
یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو اسلام کی تارخ کی سب سے تاریک پوشیدہ سچائی اور حقائق کو ظاہر کرتی ہیں۔
وہ تمام شرم ناک باتیں جن سے اسلام کی تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں اور عوام سے چھپائی جاتی ہیں ۔
کسی بھی دلیل یا کسی بھی طرح سے ہمیں چیلنج کرنے یا بحث کے لیے، ان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں
Short Clips Channel : / channel
مکمل ویڈیو ہمارے مین چینل پر موجود ہے۔
/ hassanallahyari
Sunni Caller's Question to Hassan Allahyari | shia sunni debate | Allahyari urdu clips | #islam
Пікірлер: 226
باادب گفتگو۔۔۔گریٹ ذیشان بھائ
Masha Allah Hassan bhai Mola Ap Sab ko salamat rakhe inshallah Elahi ameen suma ameen ❤🤲🤲🤲🇩🇪
Masha allah, ap bohat acha jawab dete hain , Khuda apko Salamat rekhe ameen .
I love you Mr Hassan Allahyari Mula khosh rakhy hamesha AAP sarmaya ho hamara .
Great sunni caller very Informative show
Allama Hassan Allahyari Sb Moula Mushkil kusha ap ko Khush Abad rakhe ga mashallah mashallah zabardast from khak pae Hussain a,s Advocate Syed Aftab Ali Naqvi from Pakistan sindh
Allahyari sahib mola hussan AP ko salmat rake ❤
Mr zeeshan is good Yeh treeqa he guftugu ka Good very good
یاعلی مدد
MashAllah ❤
سبحان اللہ کیا خوب طرح سے اپنے موقف کو درست ثابت کیا ہے مولا علی علیہ السلام آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
@mussarathussain1744
6 ай бұрын
شیعہ مزہب جھوٹا اور من گھڑت ہے۔
Mola Allama saab ko hamesha Nusrat Ata Farmaen
MashAllah 🤲
Mashalla, Questionire is very calm.
Hats off to both of you, may Allah bless u both
Jazakallah
Bohot shukriya Allama sahab, several of my questions answered without even calling 👍👍👍
MashaAllah Ahlibat(a.s.) ke tafsili wazahat ka mashur heon. Allah ap ko salamat rakhain.
ماشاءاللہ بہت خوب مولا سلامت رکھے آپ کو آمین یارب العالمین شکریہ
Bahot knowledgeable vedio hai shukriya SAHAB
Well explained shia point of view , hope our sunni brothers can understand, Mashalllah 🤲
@dr.usmanhaider1280
Жыл бұрын
Hassan bhai mara jawab nh detay haha Allah khush rakhay inhen Khidmaaat ka moqah den ap In sha Allah
@fullbullforex110
Жыл бұрын
Mere bhai jub aap bina jawab ke ha ha ha kar rahe hai.joh is baat ki dalil hai ki aap bina jawab ke koosh hai .toh jawab leke ke apni kosshi ko azmaish me kyu dalna chatey hai. Hope you understand yourself.
@syedsarfarz
7 ай бұрын
@@fullbullforex110 k⁷k⁷7k7k7k it
جزاکم اللہ خیرا کثیرا پروردگار عالم بحق اہلبیت علیہم السلام ہمیں نیک توفیق عطا فرمائے
subhanallah ....subhanllah.... subhanallah... alhahamdullah
Wah Allahyari wah ❤👍 Boht hi khubsurat Andaz main Aqedah beyan kia hai ap ny 💕 Wah Allahyari wah 👍💕
ماشاءاللہ زبردست بہت خوب
Ma Sha Allah
Salam ya Mola Hussain AS ♥️🇩🇪
Jazak Allah 💖💖💖
❤❤❤masha allah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین طریقے سے سوال و جواب ہوۓ، ایسا ہی ہونا چاہیے نہ کہ طوفان بدتمیزی مچانا
مولا آپ کو سلامت رکھے 🤲❤️
found you the Zakir Naik in Shia Muslim, sir🙏❤
@syedmushaf5331
Жыл бұрын
Zakir naik wrong number hazrat yazid kahta hay,jahil hay.
SubhanAllah
اللہ یاری سجدہ ء تعظیمی بھی ہوتا ہے
MasaAllah ❣️❤️❤️❤️
Mashallah
Good
JazakAllah 😊
All sunni should be like him there molvi very impatient and insulting rude
یاهو❤
❤🎉🎉🎉❤ الحمدللہ رب العالمین صدقے محمد وآلہ محمد علیہ السلام الہیٰ آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ya Ali as Madad... Allah Pak apko Ayma Tahireen as kay sadky shaad o abaad rakhy ameen
استغفرالله
Jiyyoo Allah Yaari Saahab.
allah pak slamat rakhi
ماشاءاللہ
علم کے آگے سجدہ تو نھیں جائز بیشک آپ دیکھیں سجدہ نماز کی صورت جیسا نہ کریں جس مگر علم کے آگے احترام میں سر کو جھکا کے زیارت پڑھنا تو جائز ھے
Good ❤
بہت خوب
Khuda pak di ksame aaj Sy paily asi baty kabi b Kisi NY nhi sunai masjid aksa Wala wakiya
Mashalla zabardast allaha salamti dain ameen
ماشالله
Hassan Masha Allah
Masha AllAH Allama Sahab Salamat rahen
Allama sb asay hi muhazib log bulaya kren mujhy kafi takleef hoti hai jb ap se koi bdtamizi krta h
Mashallah Mashallah bhot khob jawab diay
@mohdfareed5365
Жыл бұрын
BA KAR SAWAL NA POUCHO
Umda discussion
💯💥👍
Mashallah ❤
Ge bolay
میں خوددو بندی مسلک سے کنورٹ ھوا ھوں میں جب دو بندی تھا میں اس وقت دیکھتا تھا کہ بے شمار سنی جن کا تعلق خواہ دو بند سے ھو یا بر یلی سے یا اھلحدیث سے ان کےدلوں میں اھلبیت رسول محبت مو جود تھی مگر مناسب ما حول نہ ملنے کی وجہ سے وہ اھلبیت کی اطاعت سے نا واقف تھے اب اللہیاری صا حب کی تبلیغی کاوش سے بے شمارسنی مذھب حق قبول کررھے ھیں
@aliKhan-of4xd
Жыл бұрын
آپ کی تمام با تیں اپنی بنای ھوی ھیں آپ کو شیعہ عقاید کاعلم نہیں ھے اپ کا یہ کہنا کہ شیعہ کا عقیدہ ھے کہ تمام امام خدا کے نور سے بناےگے ھیں لہذا ان کو سجدہ خدا ھی کو سجدہ ھے اس کا تقلق شیعہ عقیدہ سے نہیں ھے اسی باقی با توں کا بھی اپ مطلب غلط لے رھے آپ کسی شیعہ عالم کے پاس جاییں اور اپنی اصلاح کریں
میرے نزدیک تو قرآن کسی نئی ترتیب کا محتاج نہیں ۔ قرآن کی ترتیب خود رسول اللہ نے اپنے دور میں کر کے گئے تھے اور تمام حفاظ کو اس ترتیب(موجودہ ترتیب) کے مطابق قرأت بھی کرا دی تھی۔ اس لیے آج اور قیامت تک ایک ہی قرآن ہے اور رہے گا۔ اور اسکی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے یہ کسی خلیفہ کی ترتیب کا محتاج نہیں ۔
@manzarnaqvi4860
3 ай бұрын
Ahlebait k ellawa kisi k pass quraan tha hi naheen. Saath haroof pr quraan k qail hain. Magar 6 haroof kahan hain.? Hazarat Ayisha k mutabic quraan bakri kha gai thy.
@zafarqadri-sf3it
3 ай бұрын
Gg@@manzarnaqvi4860
Baba Freed ganja shaker ne bhi imam Hussain as k gham me apne head pr stone mara tha or 6 moharram ko isi zakhm se shaheed hoe ab bhi wahan jannati door he jahan ahlaisunt jate hn
Excellent speech
ALLAH O AKBAR 😢❤
قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوزا گیا) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی اللہ نے قران کو أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینوں میں محفوظ کر دیا - نیز أُوتُوا الْعِلْمَ ہستیوں میں مولا علی علیہ السلام کا مقام سب سے بلند ہے-حضور کا وصال 11-ہجری میں ہوا اور مولا علی علیہ السلام کا قلمی نسخہ آثار قدیمہ سے جو یمن سے 1985 میں برآمد ہوا اس کا موجودہ قرانی نسخے سے موزانہ پر دونوں نسخوں کو ماپرین کی جماعت نے یکساں پایا- یاد رہے مولا علی علیہ السلام کو حضور (ص) نے 10-ہجری میں یمن بھیجا تھا- مزکورہ نسحے پر تفصیلی دپورٹ عالمی اخبارات میں شایع 1985 میں ہوئ تھی-
Surah Anam Ayah 159. Yeh hai wo ayah Allah yari sahab jismein btaya gya hai kay firqay bnany walay ka Rasool Allah say koi Taluq nhi
Superstar!
❤السلام علیکم یا اھلبیت النبوۃ❤
👍😍❤️
Love from kargil Ladakh india
قران پاک میں اللہ فرماتا ہے کہ تم ہنستے کیوں ہو روتے کیں نہیں۔۔۔از نیو یارک۔
❤
We Love ❤️ Lal Shahbaz Qalandar plz study about Him
Debate Usman ibn Farooq! N
Loveable ❤ 😍 💖
Zindabad
The love of ahlebhet I can see in ur tears a llama sahab ,But why did u say that bomb blasts are all done by shias which was very shameful
I love you
Geo Geo weldone
Asslam-o-alikum ap sy kasy rabta kea jay
The opening in the wall of Kaaba is still prevailing and from years all the scientists have tried to close it and then they all accepted that this crack in the wall cannot be filled .
Ya Ali a s madad 🌹💗
بجار الانوار جلد 55 صفحہ 34 مصنف باقر مجلسی اس کی وضاحت کر دیں
the caller should listen the tv program of dr. shahid maqsood about Imam e zamana a.s. by maulana nasir hussain hashmi/ Is Imam e Zamana born
salam qibla ap aik complete lacture imam mehdi e.s k zahoor se le kar aakhir tak record karain ap se request hai.
بہت خوب نہایت مدلل گفتگو ہے سچ میں انسان غم و الم کی کیفیت میں تڑپ اٹھتا ہے اسکا دل کرتا ہے کلیجہ پھٹ کے جسم سے باہر آجائے اور بس سکون مل جائے۔۔۔۔۔
@arshadabbas7172
Жыл бұрын
Beshuk Ghame Ahlebait a.s aur Ghame Hussain a.s aur unki baazmat walida aur Bhai Ka gham sunke kaleja phat jata he
@mehdimurtaza-kv3fb
Жыл бұрын
امین❤
@AkhoonHussain-ce9zo
Жыл бұрын
@@arshadabbas7172 0
@AkhoonHussain-ce9zo
Жыл бұрын
@@arshadabbas7172 90000qq⁰0000
@shehnazbibi9210
Жыл бұрын
@@arshadabbas7172ppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp me LlllllM 18:39 18:39 Me to
نوٹ کریں اسراع بغیر جسم کے سائنس بھی کہتی ھے کہ ممکن نہی جب کو ئی جسم ارد گرد کی چیزوں کے لحاظ سے جگہ بدلے تو اسکو اسراء کہتے ہیں اور جب یہ حرکت وقت کی اکائی سے وابستہ ھو تو اسکو رفتار کہتے ہین اور یہ حرکت مسجد احرام ایک مقام سے اقصی دوسرے مقام سے دوسرے کی طرف ہے وقت ایک رات ہے اسی طرح عبد بھی روح اور جسم کا مرکب ھوتا ہے معراج معجزاتی ھونے کی وجہ سے کہا گیا اسی لئے اللہ نے خود اپنے لیے لفظ سبحان اللہ بولا لہذا قرآن آئت کے اپنے الفاظ سے جسمانی معراج ثابت ہوئ
سورہ حم سجدہ کی 10 نمبر آہت دیکھین ۔
زمین ایک ہی ہے اور صرف زمین پر زندگی ہے۔اور کہیں نہ زمین کی جیسی مٹی پتھر کی اور پانی ہے نہ ہریالی ہے۔تو وہاں نہ انسان رہ سکتے ہیں نہ مسجد۔۔۔۔میں Astronomy کا پتہ اور علم رکھتا ہوں۔۔۔۔۔از یو یارک۔
Good Ans
Please debate sheikh Usman ibn Faruq! ?
ماتم اور جلوس ظلم کے خلاف احتجاج کا طریقہ ہے جو مسلم و غیر مسلم قوموں میں رایج ہے یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے-
I have watched many debates of Mr Allahyari.Most of viewers are not satisfied with the answers. Suni. debaters are not competent and used to such debates that are randomly held in Pakistan. Moreover the eminent scholars of Ahle sunat are not interested to participate such debates.
Gulam husain r kadiwala khadiyasana God bless you 🤲🤝
SubhanAllah Allah apko dono ko zindagi de aor akhrat mai kamyabi de aor tamam momeneen ko bhi.. Ameen.
Hadeese,pak. . . " ya Ali a.s.anta WA shiyatoka,fil,jannah" ya Ali a.s.aap a.s.oar aap,a.s. k Shia jannati,hen.subhan Allah ref."sawaeqe mohrqa"ibne,Hajr,makki
Namaze juma ke bare me kia hukam he ye informetio chaiay thi
Apse raabta kaise Kiya ja sakta hai
As salam alaikum hasan bhai