Studying in Uzbekistan: Visa Guide & Working While Studying |
Dreaming of studying in Uzbekistan? This video covers everything you need to know about obtaining a student visa, including eligibility requirements, application process, and fees. Additionally, learn about the possibility of working while on a student visa and the regulations that apply.
#uzbekistan #studentvisa #studyabroad #internationalstudents #visaapplication #workingonstudentvisa #uzbekistaneducation #russianlanguage #internationaljobs #darjinoforeignlanguageinstitute #tashkent #scholarship
Пікірлер: 22
Aoa sir ak bar Manuel bta dy admission ka
I am also an extern of old Fergana Medical Institute of Public Health and my telex was there at that time but now it is not.
Agar koi work visa lena chaye Uzbekistan me to kese le skta h
Visa kasi hail kari
سر جی قازقستان کی سٹوڈنٹ ویزے کے بارے کوئی ویڈیو بناۓ پلیز!!!!!؟!
@adnanahmad-ko5bq
6 ай бұрын
جی عنقریب وڈیو بناتا ہوں
Why are they not giving visa to Pakistan tomorrow, not sending TLX number, do you have any information and when will it open?
اسلام علیکم بھائی ازبکستان کرغزستان قازقستان میں سے رہنے اور کاروبار کے لئے کونسا ملک بہتر ہےجو زیادہ مہنگا بھی نہ ہو اور آذربائیجان کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے رہنمائی فرمائیں آپ نےتو سب ویزٹ کیے ہوئے ہیں جزاک اللہ
@adnanahmad-ko5bq
6 ай бұрын
قازقستان بہتر ہے مگر وہاں کا ویزہ نہیں مل رہا ۔
@muhammadlatif6575
6 ай бұрын
@@adnanahmad-ko5bqشکریہ آپ میسج پہچان لوگو سے نہیں آیا
کیوں اج کل پاکستان کو ویزہ نہیں دیتے ٹی ایل ایکس نمبر نہیں سینڈ کرتے اپ کو کچھ معلومات ہے اور کب کھولے گا
Any university name??
Work visa available hy ya student visa
میرا جو کنٹریکٹر ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سٹک کا کوئی مسئلہ ہے اس کی وجہ سے ابھی اج کل ٹی ایل ایکس نمبر ازبکستان گورنمنٹ نہیں دیتے ہیں تو یہ بات سچ ہے یا نہیں
اگر اپ اس کے بارے میں مطلب منسٹری سے معلومات بھی کر لیں تو یہ بہت اچھا ہوگا کہ کیوں پاکستان کو اج کل ویزا نہیں دیتے ہیں اور اس ویزے کے پراسیس کے کیسے بغیر ایڈمیشن مطلب یہ ٹیلک سینڈ کر سکتے ہیں
Sar ap kuch nahi kar saktye to phr pakistanioyu ko lolye paap mat dya kry 😊🎉🎉 ap ke bhat mehr bani
کیا قازقستان کے اندر رشین زبان سیکھائی جاتی ہے ❤
@adnanahmad-ko5bq
6 ай бұрын
جی سیکھائی جاتی ہے مگر بدقسمتی سے پاکستانیوں کو ویزہ نہیں دے رہے
اس دن میں روز ذرا ابھی تک کرتا ہوں وہ کہتا ہے کہ اج کل پاکستان کو ٹی ایل ایکس مطلب نئی سینڈ کرتے کچھ مسئلہ ہے تو اگر اپ کو کچھ اس کے بارے میں پتہ ہے تو اپ پلیز ویڈیو بنا لیں اور یا پاکستان کی جتنی بھی سٹونی اس کو پہلے بتا دے کہ ٹیلیکس کا مسئلہ ہے ایڈمشن نہیں کرنا ہے
Work visa available hy ya student visa