No video

Special Announcement | Yazeediyon Ko Munh Torr Jawab | By Zain Saeedi ~ Must Watch Till End

#announcement #viral #shiasunniunity #mahafil #eideghadeerstatus #manqabat #zainsaeedi

Пікірлер: 873

  • @rashidqadeer423
    @rashidqadeer423Ай бұрын

    سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں

  • @TheAhsanali786
    @TheAhsanali786Ай бұрын

    نبی و آلِ نبی کے زکر کے خلاف ہمیشہ مسلمان ہی آئیں ہیں زین بھائی یہ مشن جاری رکھیں ہم آپکے ساتھ ہیں دنیا کی فکر نہیں ہے۔

  • @alihussain-do5wd

    @alihussain-do5wd

    Ай бұрын

    دنیا کی فکر نہ کرے لیکن آخرت کی فکر ضرور کرلے کیونکہ روافض ہر سٹیج پر صحابہ کرام پر طعن کرتے ہیں تو انکی صحبت میں بیٹھنے پر کیا ذہن بدلے گا نہیں۔سیدہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہاکی طرف اگر خطاء اجتہادی پر نسبت کرے جو کہ گناہ نہیں نہ صغیر نہ کبیرہ بلکہ ایک اجر کا باعث ہے۔دوسری طرف وہ پکے کٹر قسم کے رافضی جو صحابہ کرام پر کھلم کھلا طعن و تشنیع کرتے ہیں انکی صحبت پر بیٹھنا اسکو پسند ہے واہ کیسا دوغلہ شخص ہے۔اب اس ویڈیو دعویٰ کررہا کہ اسے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی زیارت ہوئی۔تم جاؤ رافضیوں کے پاس تمہیں کس نے روکا ہے بس اپنے آپ کو سنی مت کہو۔

  • @user-os1kv8jc8i

    @user-os1kv8jc8i

    Ай бұрын

    Aap geo Bhai kya baat kardi yar yahi sach hy❤

  • @SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

    @SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

    Ай бұрын

    Yani ye ap nay sabit kia hy k ap muslamana nai hy

  • @MuhammadAbbas-fv6fy

    @MuhammadAbbas-fv6fy

    Ай бұрын

    تو کیسا سید ھے جو آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے زکر پر تکلیف ھورھی ھے تو کبھی سید نہی ھوسکتا @@SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

  • @chaudhryameerkhan9262

    @chaudhryameerkhan9262

    28 күн бұрын

    Ahlebat ki muhbaat our zikar k khylaf muslman hi kahry houway hyn !! Ap tareekh utha kar dykho bhai !!​@@SYEDANWAARKAZMI-rm3dy

  • @antiq1857
    @antiq1857Ай бұрын

    یہاں بال و پر کٹیں گے یہاں جان پر بنے گی یہ محبتِ علی ھے کوئی دل لگی نہیں

  • @abbasi947

    @abbasi947

    Ай бұрын

    Zain Bai ap ka whatapp number mil sakta ha

  • @Ayaan11022

    @Ayaan11022

    27 күн бұрын

    Lanat ho teri soch pe!!! Ali waloon k pass jaa k koi eman kho de.. Haan magar yazeedi deen ka eman zaror kharab hoga

  • @imranroy2476
    @imranroy2476Ай бұрын

    اہلِ بیت علیہ السّلام پر لاکھوں سلام ،ہم دنکے کی چھوٹ پر فضائلِ اہلِ بیت بیان کرینگے ،چاہے جان ھی چلی جائے

  • @khurramraza007
    @khurramraza00729 күн бұрын

    سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں بی و آلِ نبی کے زکر کے خلاف ہمیشہ مسلمان ہی آئیں ہیں زین بھائی یہ مشن جاری رکھیں ہم آپکے ساتھ ہیں دنیا کی فکر نہیں ہے

  • @aghakhan1035

    @aghakhan1035

    13 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤❤,, Zane,BAHI, MOLA PUNGTAN PAK A,S, AP KO APNI AMAN MAIN RAKHAIN, AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN SUMA AAAAAAMMMMMEEEEENNNNNNN,, SDA GEO,,

  • @MalikUmar-vc1jp
    @MalikUmar-vc1jpАй бұрын

    جل رہے ہیں بغض علی سے جلنے والے ہماری تو عبادت ہو رہی ہے کمال کا شعر پڑا زین بھائی

  • @ZahoorKhan-kh7mt

    @ZahoorKhan-kh7mt

    Ай бұрын

    یہ کونسی جگہ عبادت ہے جو کہ جس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو گالیاں دی جا رہی ہو بتائیے گا ذرا موصوف صاحب

  • @syedafatima4049

    @syedafatima4049

    22 күн бұрын

    BILKUL.

  • @abidshahzad9449
    @abidshahzad9449Ай бұрын

    عشق اہلبیت ع اتنا آسان نہیں ہے میرے بھائی،،،،، ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو ثابت قدم رکھیں،،،،،

  • @hassanashfaq9475

    @hassanashfaq9475

    Ай бұрын

    Ameen

  • @excellent3125
    @excellent3125Ай бұрын

    جیو دہن بھائی ہم اہل تشیع ہیں مگر آپ ہمارے بھائی ہو اور ہم آپکی قدر کرتے ہیں❤

  • @shahidmahmoodchishti1394
    @shahidmahmoodchishti1394Ай бұрын

    فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ الله كریم پنجتن پاك كے صدقے آپ كی حفاظت فرمائے اور حاسدین كے شر سے محفوظ فرمائے

  • @babarkasaai5366

    @babarkasaai5366

    Ай бұрын

    Zain Bhai salamt raho ap Allah pak apko sehat salmti wali lambi zindgi dy Jo log bugzy all e mohomad slw rakhty h wo khud tu Unka zikar krty nhi bas dosro py fatwy lagty h ek sheer ap ki nazar Quraan bhi dam kr k pila do unhy Bugzy all mohomad slw ko shifa mil nhi sakti

  • @syedsadaqatalinaqvi3595
    @syedsadaqatalinaqvi3595Ай бұрын

    اللہ تعالیٰ پنجتن پاک ع کے صدقے آپ کو حق پر ثابت قدم رکھے اور یذیدی لعینوں کے شر سے محفوظ رکھے

  • @abrarhussain7670

    @abrarhussain7670

    Ай бұрын

    الاہی آمین

  • @BilalAhmed-us1vm
    @BilalAhmed-us1vmАй бұрын

    اللّٰہ کریم پنجتن پاک کے صدقے سلامت رکھے بھائی کو❤❤❤ حق علی کے ساتھ ہے علی حق کے ساتھ ساتھ بد بختوں کا کوئی علاج نہیں 💯💯💯

  • @janiali8926
    @janiali8926Ай бұрын

    ہمارے پاس ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے بھائی جان اللہ آپکو سلامت رکھے🤲🤲 آپکی زندگی اور رزق میں برکت عطا فرمائے

  • @muhammadasjad6634
    @muhammadasjad6634Ай бұрын

    😮 اسلام علیکم زین العابدین بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی اہل بیت کے صدقے سے ہمیشہ سلامت رکھے اور آ پ کو محفوظ رکھے

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hxАй бұрын

    زین العابدین سعیدی صاحب جیسے حسینی نعت خواں بھائیوں کو میرا سلام ❤❤❤

  • @user-rg2qd2pc9u

    @user-rg2qd2pc9u

    Ай бұрын

    آپکا حسینی نعت خواں جس ہستی کے دربار شریف کے پاس کھڑا ہے ان کا ایمان ابو طالب کے بارے میں کیا عقیدہ ہے اگر وہ بھی پڑھ لیتا تو کبھی گمراہ نہ ہوتا۔ کیونکہ داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ حسنی حسینی سعادت ہیں۔ اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے۔

  • @pakistanirikshawdriver2846
    @pakistanirikshawdriver2846Ай бұрын

    پاک سیدہ سلام اللہ علیہا آپ کی صحت و سلامتی کی ضامن ہیں

  • @syedbillshah5736
    @syedbillshah5736Ай бұрын

    زین بھائی جلیں ذکر علی سے جلنے والے ہماری تو عبادت ہو رہی ہے ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیں ❤🥰

  • @danialakhtar6410

    @danialakhtar6410

    Ай бұрын

  • @AwaisAfridi-vh2jd
    @AwaisAfridi-vh2jdАй бұрын

    زین العابدین سعدی صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ صحت والی زندگی آتا فرمائے آمین الہی آمین ❤❤

  • @OnlineJanwarPk
    @OnlineJanwarPkАй бұрын

    سلامت رہیں اپنی ماں کو دعا دیں کہ آپ کے اندر اہلبیت علیہ السّلام کی محبت بھردی گئی

  • @fizabatool3072
    @fizabatool3072Ай бұрын

    ماشاءاللہ زین بھاٸی اللہ آپکو سلامت رکھے خوش رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے چہاردہ معصومین علیہم سلام کے صدقے

  • @SahilAttar-v9l
    @SahilAttar-v9lАй бұрын

    Zain bhai mai india pune se hu maine apko sun kr panjatan pak se mohabbat hue hai koi kuch bhi kahe allah apko salat rakhe hum apke saat h ap hak pr ho ye log jalte hai Ali a.s se ❤❤❤❤❤

  • @Fun4tainment
    @Fun4tainmentАй бұрын

    خالد صاحب کی خوشبو آتی ہے آپ کے کلام سے مولا پنجتن پاک کے صدقے آپ کی توفیقات میں اضافہ فرماۓ

  • @NaQvISyEd5914
    @NaQvISyEd5914Ай бұрын

    حق کی راہ میں چلنے کی پہلی نشانی ہی یہ ہے کہ اپنے مخالفت کرتے ہیں ۔۔۔۔دراصل وہ اپنے ہوتے ہی نہیں

  • @rnajafali472
    @rnajafali472Ай бұрын

    Bht khoob❤ Zain bhaii main bhi pkka sunnii hun mgr aal Huzoorٰﷺ jaan e janan say main bht muhabbat krta hun❤

  • @alitechg
    @alitechgАй бұрын

    اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے شریروں کے شر سے حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے

  • @JavidAkhtar-pr7yp
    @JavidAkhtar-pr7ypАй бұрын

    جناب زین صاحب ۔ میرا کریم اللہ اپنی سب سے اعلی مخلوق اہلبیت کریم کے صدقے آپ کی عزت رزق اور عمر میں لا محدود برکت دے۔ الہی آمین

  • @uzmachatha5358

    @uzmachatha5358

    22 күн бұрын

    Bibi Fatima a.s aap per razi hon bhai, Slamet rehain 🤲

  • @JavidAkhtar-pr7yp

    @JavidAkhtar-pr7yp

    22 күн бұрын

    @@uzmachatha5358 اللہ پاک آپ کو سدا خوش رکھے۔

  • @syedallehassan3019
    @syedallehassan3019Ай бұрын

    زین بھائی مولا آپ کو سلامت رکھیں آپ نے بہت اچھا میسج دیا ہے اسی طرح اسی جذبے سے قائم و دائم رہ کر محمد وآل_محمد علہیم اسلام کا ذکر کرتے رہیں وہ خود ہی وارث ہیں چھوٹے اور گھٹیا لوگوں کی باتوں سے کبھی دل چھوٹا نہ کیجئے گا آپ کا مقام بہت بلند ہے اور انشاءاللہ بلند رہے گا جو عزت آپ کو آل_محمد کے ذکر سے ملی ہے اسکو کوئی بھی کمینہ نہیں چھین سکتا حسد کرنے والے تو ہر دور میں رہے ہیں لیکن آپ اپنا مشن جاری رکھیں محمد وآل_محمد علہیم اسلام آپ کے ساتھ ہیں سدا سلامت رہیں

  • @MalikYasin786kk
    @MalikYasin786kkАй бұрын

    Bahi jisny bhi albait pak sae muhabat ki Usk sath aisay howa hamesha stay strong bro❤

  • @AsadjamilSultaniOfficial
    @AsadjamilSultaniOfficialАй бұрын

    حق حق قبلہ سچ ہے حضرت ہم ساتھ ہیں آپ کے ❤🎉

  • @huddatanoliofficial341
    @huddatanoliofficial341Ай бұрын

    Ap hmarey leye bohet mohtrm hain or dunya jo kahy jo krey perwah ni kren ......logo k munh bnd ni hoon gy😢 still you lives in our heart zain bhai❤❤

  • @sadaebalooch5733
    @sadaebalooch5733Ай бұрын

    مولا رضا بادشاہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @m_._haseeb
    @m_._haseebАй бұрын

    آپ بہت جئیں ❤️ آپ اتحاد امت کی فضاء قائم کرنے کا حق ادا کر رہے ہیں۔ کسی دور میں منہاج القرآن والوں پر بھی یہی جاہل لوگ شیعت کے فتوے لگاتے تھے مگر اللہ نے ان کا مقام و مرتبہ سب کو دکھا دیا آپ بھی سرخرو ہوں گے بلکہ ہو چکے ہیں۔ ان گندے لوگوں کی طرف توجہ نہ دیں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے۔ علی علی کرتے رہیں آپ ایسے ہی اچھے لگتے ہیں۔ ❤❤

  • @raziabbas4410
    @raziabbas4410Ай бұрын

    Allah Pak khuda e Buzurg o Bartar bahaq e Muhammad wa Aal e Muhammad s.a.w.w. Apka Hami o Nasir or nighebaan ho Aameen.Punj Tan e Pak a.s.w apki toufiqat e khair mai izafa farmaye Aameen

  • @user-ip3fo7us4y
    @user-ip3fo7us4yАй бұрын

    اللہ پاک اپ جیسا صاحب عقیدہ بننا سب کو نصیب فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین❤

  • @tabish32
    @tabish32Ай бұрын

    زین بھائی میراآپ سےاس بات پر اختلاف ھےکہ آپ کیوں صفائیاں پیش کررھےہیں آپ جوہیں آپکاآپکےرب اسکےرسول وآل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کامعاملہ ھے

  • @mohsinali-ni8uf
    @mohsinali-ni8ufАй бұрын

    Allah ap ki 5tan pak ky sadqa hifazat fermay,Zain bai ap Allah pak or Nabi pak (saw)ki bargha m maqbol hon Dunia ki koi parwa nehi ,ap 5tan pak kishan bian karna na chorna Ap ko Mola AliAS ki Ziart bohat bohat mubarik ho mery Liye b dua karna plz meharbani ❤❤❤❤❤❤ Allah pak apki hifazat fermay ameen

  • @sayednoor6723
    @sayednoor6723Ай бұрын

    جزاک الله ج ۔اللہ پاک ھم سب کو عمل صالح یعنی مودت پنجتن پاک اھلبیت طاھرین نصیب فرمائے۔ جو قرآن میں الله نے اجر رسالت قرار دیا ھے ۔کوی فکر نہیں اللہ پاک دنیا و آخرت میں حق کے ساتھ ھے ۔سبحان الله ۔

  • @faqatmuhabbat6784
    @faqatmuhabbat6784Ай бұрын

    ثابت قدم رہیں مولا۴ اپنی رحمت نازل کریں گے انشااللّٰہ❤

  • @ZimarYousaf-y1b
    @ZimarYousaf-y1bАй бұрын

    Mola aap ko salamat rkhain ap asl sunni hai r proud sunni Syeda aap se Razi hoon

  • @Shamrock12282
    @Shamrock1228221 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ السلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @rashidqadeer423
    @rashidqadeer423Ай бұрын

    BESHAK JO BHE ALY RASOOL SE BUGZ REHKTA HAI US KO JEHNUM MUBARAK HO

  • @MohsinRizvi-z3x
    @MohsinRizvi-z3x27 күн бұрын

    Allah(swt) aapko Muhammad o Aaley Muhammad k sadqey maen apnie hifzo amaan maen rakkhey. Aameen Summa Aameen

  • @AhmadRaza-en3uc
    @AhmadRaza-en3ucАй бұрын

    اللہ آپکو اعلی و ارفا عزتوں عزمتوں بلندیوں سے نوازے اور آپکے مخالفوں کو اللہ غرق فرمائے آپ آل نبی اولاد علی کے ساتھ ہیں مجھے یقین ہے کہ وہ بھی آپکے ساتھ ہیں

  • @yasinnaqvi7713
    @yasinnaqvi7713Ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں اور آپ جو کا کررہیں اس میں آپ کام یاب ہو اور جناب زہراء سلام علیہ آپ کو سلامت رکھے الہی امین

  • @zohaib-lp7ub
    @zohaib-lp7ubАй бұрын

    salamat rahy bhai jan hum b insha allah seyadon ka zikar karty rehy gy

  • @NajafAli-bx3ob
    @NajafAli-bx3obАй бұрын

    MaShaAllah Zain Bhai Allah Ap ko Salamat rakhy . Jab insaan ka naam bara ho jaye tu osky pichy bhokhny waly bhoat hoty han .

  • @MyShanoshano
    @MyShanoshanoАй бұрын

    Zain bhai. We sunnis are with you. App Mola ky manzoor e Nazar hy 🙏

  • @aliammar2926
    @aliammar292626 күн бұрын

    Allah un chehron ki ronaq or muskurahat qayam rakhy jo Ali A.S ka nam sune k khil uthaty hen ❤

  • @itsaboutlife313
    @itsaboutlife31327 күн бұрын

    May Allah bless you with health and long life because you are a bravest man .. May Allah accept your love and efforts for Ahlay bait a.s Ameen.....

  • @tehseenfatima3989
    @tehseenfatima398927 күн бұрын

    واہ واہ ماشاءاللہ زین بھائ جیو سلامت رھو جناب بی بی سیدہ آپ سے راضی ھوں انشاءاللہ آمین

  • @Sabtainulhassan-x6r
    @Sabtainulhassan-x6rАй бұрын

    Mashallah Qibla Zain Bhai Allah Pak apko Imam e Zain ul Abideen key sadkey salamt rakhey or Huzoor Muhammad e Mustafa S.A Pak or Ahlebait ki Muhabbat par Qaim o Daim Rakhain Mazeed Tarakia Ata Farmaye Syeda Fatima ka Sadka Hamain Bhi Sacha Ashiq e Rasool banaye Ameen

  • @user-ov6fo7vw9y
    @user-ov6fo7vw9yАй бұрын

    AApki Ehlbait sai Muhabbat pr Rashk aata hai. Allah paak salamat rkhay

  • @Qasmi.321
    @Qasmi.321Ай бұрын

    Qibla ap salamt rahein

  • @muneerkhannaqshbandi5031
    @muneerkhannaqshbandi503124 күн бұрын

    Aap great ho zain bhai .hum aap k sath hain..pehly meri b boht mehfilein hoti thi magar ab hammey b shia kaha jata hai

  • @sohailrajpot8495
    @sohailrajpot8495Ай бұрын

    Badshah ap haq py hain ba fazl e Maula Ali A.S apko Maula Is raste py Rkhe Ilahi Ameen.❤️

  • @rafey7406
    @rafey7406Ай бұрын

    Paakon ny QubooL kiya hy...ab najiss Bhonkein gy toh zroor aap par...Faqeer ki Tarah ALI ALI krty jayein...Or Apny hissay ki KhairaaT AHL E BAIT (A.S) sy lety jayein ❤❤

  • @hassanfarhan1837
    @hassanfarhan1837Ай бұрын

    مولا سلامت رکھے حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ ایسے ہی علی علی کرتے رہے ❤❤❤❤

  • @user-tv1iz7hg9i
    @user-tv1iz7hg9iАй бұрын

    زین بھائی سلامت رہیں بحق مولا علی کرم اللہ وجہہ اپ کو ہر آفت سے محفوظ رکھنے

  • @mukhtaralk6821
    @mukhtaralk6821Ай бұрын

    یا علی ع تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو ❤

  • @israrhussain4836
    @israrhussain4836Ай бұрын

    سیدہ فاطمہ زہرا س آپ کی نوکری قبول فرمایں

  • @MohsinAli-kt5ry
    @MohsinAli-kt5ry26 күн бұрын

    Allah pak apko aur izzat dy Love from Sindhi Labbaik Ya Rasool Allah pbuh❤

  • @mishfaqmughal4740
    @mishfaqmughal474020 күн бұрын

    ماشاءاللہ زین بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @vision78678
    @vision78678Ай бұрын

    عشق اہلبیت کے لیے شیعہ کے پاس جانا جہالت اور عشق صحابہ و توحید کےلیے وہابیہ کے پاس جانا بوقوفی ہے ۔ برصغیر کے سارے پرانے اولیاء کامل ہیں اپنے کلام و تحریروں کے زریعے دونوں تعلیمات بغیر غلو یا گستاخی سکھا دیے ہیں۔۔۔۔ہمارے لیے وہی کافی ہیں ❤ پرانے اولیاء اہلسنت تھے سارے اور اکثریت سادات اہلبیت تھے

  • @muhammadjamshaidraza19

    @muhammadjamshaidraza19

    Ай бұрын

    شاوا تیری سوچ نوں

  • @RehanKhan-rn4ph

    @RehanKhan-rn4ph

    28 күн бұрын

    کیا عجیب سوچ ہے

  • @getYourGadget121
    @getYourGadget121Ай бұрын

    Ahly bait as pa lakho Salam ...Allah apko khush rakhy bahi .. ahly bait sy mohbbat karny Waly Maru Dil ma basty Hain ❤

  • @zeeshanahmad6264
    @zeeshanahmad6264Ай бұрын

    کوئی کچھ بھی کہے کچھ بھی کرے ہمیں پھر بھی زین سعدی سے عشق ہے❤❤

  • @naaraehaidri4071
    @naaraehaidri4071Ай бұрын

    Love U Zain bhae.. Dil jeet liya ap ny. Salamat rahen.. Hum ap k sath hn..

  • @irshadhussainshahidirshadh5073
    @irshadhussainshahidirshadh507321 күн бұрын

    Mashallah zain bhai salamat rahayn bibi pak zahra SA ap per Razi hon

  • @NaqviAamir
    @NaqviAamirАй бұрын

    کریم اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ناصبیوں ، تکفیریوں کے شر سے بچا کر رکھے آمین یا رب العالمین

  • @qaisarjanjua1743
    @qaisarjanjua1743Ай бұрын

    مولا پنجتن پاک اور سیدہ پاک اپکو ھمیشک اپنی امان میں رکھیں اور ان گندے چہروں سے اپکی حفاظت فرمائیں ھمیشہ بہت دل سے عزت و پیار اپکے کیے جناب ❤ راجہ قیصر ہنجتنی راولپنڈی

  • @mujishah8926
    @mujishah8926Ай бұрын

    مولا آپکو سلامت رکھے زین بھائی اپ ہمارے بھائ نہیں اپ ہماری جان ہیں اور اپکی طرح جتنے بھی اھلسنت ہیں وہ ہماری جان ہیں

  • @irshadhussainshahidirshadh5073
    @irshadhussainshahidirshadh507321 күн бұрын

    Allah panjtan pak apko apnai hifz o aman me rakhy...

  • @altafhussain5978
    @altafhussain5978Ай бұрын

    MashAllah nice sadai shb❤❤❤❤❤

  • @sajjadhussainshah2860
    @sajjadhussainshah2860Ай бұрын

    Beshuk Subhan Allah Allah Paak aap ko khush rakhy aur abad raho

  • @baqirhussain670
    @baqirhussain670Ай бұрын

    Zinda bad zain saeedi saab mola aap ko slamat rakhay Aameen ❤❤❤❤❤

  • @MUHAMMADUSMAN-k6l
    @MUHAMMADUSMAN-k6l26 күн бұрын

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH...............AALLAH AAP KO SALAMAT RAKHKHY,,,,,,,,,,,ALI HAQ HAI ALI HAQ HAI

  • @MumtazhussainHussain-do2cl
    @MumtazhussainHussain-do2cl29 күн бұрын

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین ❤️

  • @tayyabhaideri5052
    @tayyabhaideri5052Ай бұрын

    Zain Bhai Ap haq Pr Hain Or Hm ap k stah Hain Or Hamesha Rahien Gay

  • @tahazaidi
    @tahazaidiАй бұрын

    Hm aapkay Saath Hain Zain ul Abdeen Saeedi bhai❤

  • @touqeerhusnain1942
    @touqeerhusnain1942Ай бұрын

    Geo Bhai Mola Ali a.s apki hifazat farmahy ❤❤

  • @FarahBaloch-kl1wy
    @FarahBaloch-kl1wy18 күн бұрын

    بی بی۔۔۔ حسنین کریمین کے صدقے آ پکو سلامت رکھے۔۔۔اور استقامت عطا فرماے۔۔۔آمین

  • @qasimatif7559
    @qasimatif7559Ай бұрын

    SubhanAllah MashAllah ❤️❤ Bhai Mola aap ko salamat rakhen ameen

  • @ranaali1808
    @ranaali1808Ай бұрын

    Molla Hussain a.s k Manny Waly duniya k har mazhab me hn mgr yazeed k Manny Waly Sirf musalmanu me hi mily gay

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lrАй бұрын

    Mashallah 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @1399sadaf
    @1399sadafАй бұрын

    SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ❤ Beshak yeh sab Syeda Pak ki Chakki ki Saqdy hai Allah humy bhi Panjtan Pak ka aur zikr kary ki tufiq farmaye Hum apky sah hain InshaAllah Salamat Rahiye❤

  • @Hasancricketyt
    @HasancricketytАй бұрын

    ❤ Zain Saeedi Bhai Allah apko salamat rakhe Aameen Stand for U ❤❤

  • @user-mu1ld2ik5t
    @user-mu1ld2ik5tАй бұрын

    Islam ki pehli nat padne wale hajrat Abu talib as Hain

  • @user-bj6zh7tv9b
    @user-bj6zh7tv9b21 күн бұрын

    ماشاء اللہ بھائی اللہ مولا اپ کو سلامت رکھے ❤🤲🏻

  • @yaaryf
    @yaaryfАй бұрын

    اجل میں غاصبوں کا کل اثاثہ دیکھ تو آیں علی کے بغض کا کیا ہے خلاصہ دیکھ تو آیں ہمیں بھی بھیج دے مالک زا دوزخ کے پھاٹک تک علی سے جلنے والوں کا تماشا دیکھ تو آیں ۔ علی تمھاری شجاعت پہ جھومتے ہونگے ❤

  • @labikayahussainas1883
    @labikayahussainas188318 күн бұрын

    MashaAllah pak bibi syeda ap ko jzay kher ata karen or kren gi inshaAllah mola ap ki zindgi draz karen🤲🏻

  • @smsz-ph8lr
    @smsz-ph8lrАй бұрын

    Eid e ghader mubarak 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @abidkhan1112
    @abidkhan1112Ай бұрын

    جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں

  • @muneebahmad3024

    @muneebahmad3024

    Ай бұрын

    ?

  • @faisalshabbir4248
    @faisalshabbir4248Ай бұрын

    We stand with you Bhai jaan kisi KY pass koi theka nahi Suni shia banany ka Allah pak apko slamat rakhy Khush rahein

  • @farhazali2132
    @farhazali2132Ай бұрын

    Slmt rahy ap ya bibi pak ap khush rahy elahee ameen🤲❤❤❤❤❤❤form india🇮🇳 big fan of you kibla ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @techwithus4711
    @techwithus4711Ай бұрын

    ALLAH Pak Salamat Rakhen AHLULBAYT A.S Ke Har Muhib Ko Batufail E SAYYADA PAK S.A

  • @kalam-e-noorofficial53
    @kalam-e-noorofficial53Ай бұрын

    ماشاء اللہ مولا آپ کو سلامت رکھے اور آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین بحق محمد وآل محمد

  • @talantedkidshouse110
    @talantedkidshouse110Ай бұрын

    Mola aap ko salamt rakhay.BiBi syeda hamesha aap KY Sath hain.(YA ALI MADAD)

  • @TheAhsanali786
    @TheAhsanali786Ай бұрын

    زین بھائی ہم آپکے ساتھ ہیں

  • @YasirAli-mp3jk
    @YasirAli-mp3jk28 күн бұрын

    ALLAH Pak Apko apnay hifzo Eman mn rakhay Ameen

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hxАй бұрын

    لاکھوں درود سلام محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور اھلبیت علیھم السّلام پر ❤❤

  • @ZulfaiqarShah
    @ZulfaiqarShahАй бұрын

    Jalty ho Kun Ali Kay kamalat dekh ker, izat Khuda bhee dayta Hay owqat dekh ker, Milty Jo asay wassy ko hilty na zulfaiqar, talwar Rab NE de hay mager hath Dakh ker, Zain Sahab mushqalat buhat aain ge sabit qadam rahna , Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay amen zulfaiqar zaidi from talhar Sind

  • @AleeNHumayl
    @AleeNHumaylАй бұрын

    Salamat rahayn.. zindagiyaan ho aapki ❤💚

Келесі