Sone se pehle ke Azkar ( Adhkar before sleeping) Hisnul Muslim|

#pearlsofdua #dailydua
.
.
.
.
.
.
.
Ayat ul kursi:
(Whoever reads this when he lies down to sleep will have a guardian from Allah remain with him and Satan will not be able to come near him until he rises in the morning.)
(If any of you rises from his bed and later returns to it, let him dust off his bed with his waist garment three times and mention the Name of Allah, for he does not know what may have entered the bed after him, and when he lies down he should say:بِسْمِ اللَّهِ
(When the Prophet saw wanted to lie down to sleep, he used to place his right hand under his cheek and says this dua'.)
.
.
.
.
Daily Dua with Sabi
pearls of Dua.

Пікірлер: 84

  • @SalmaShahid-ki4ve
    @SalmaShahid-ki4ve25 күн бұрын

    Ma Sha ALLAH

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  • @Mehmoodahmad-xg4yw
    @Mehmoodahmad-xg4yw8 күн бұрын

    ❤❤❤ mashallah

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @mirhaasim2740
    @mirhaasim2740Ай бұрын

    Jazakallah

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *💞🌷رسول ﷲ ﷺ* *کی دعائیں💫* *⚡گناہوں سے معافی* *کے لیئے کثرت کے ساتھ* *✨درود شریف اور استغفار پڑھیں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنََ الْعَجْزِ* *🔸وَ الْکَسَلِ* *🔹وَ الْجُبْنِ* *🔸وَ الْبُخْلِ* *🔹وَ الْھَرَمِ* *🔸وَ الْقَسْوَةِ* *🔹وَ الْغَفْلَةِ* *🔸وَ الْعَیْلَةِ* *🔹وَ الذِلَّةِ* *🔸وَ الْمَسْکَنَةِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔸مِنَ الْفَقْرِ* *🔹وَ الْکُفْرِ* *🔸وَ الْفُسُوْقِ* *🔹وَ الشِّقَاقِ* *🔸وَ النِفَاقِ* *🔹وَ السُّمْعَةِ* *🔸وَ الرِیَاءِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنَ الصَّمَمِ* *🔸وَ الْبَکَمِ* *🔹وَ الْجُنُوْنِ* *🔸وَ الْجُذَامِ* *🔹وَ الْبَرَصِ* *🔸وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ🌴* 🌹اے ﷲ ! ☝️میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡عاجزی اور سستی سے، ⚡بزدلی اور بخل سے، ⚡انتہائی بڑھاپے، 💔دل کی سختی اور غفلت سے، ⚡مفلسی، ⚡ذلت اور ناداری سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡محتاجی اور کفر سے، ⚡نافرمانی، ⚡مخالفت اور نفاق سے، ⚡بری شہرت اور دکھاوے سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡بہرے پن، ⚡گونگے پن ⚡اور پاگل پن سے، ⚡کوڑھ، برص ⚡اور تمام بری بیماریوں سے💠 *✨آمین یارب العالمین✨* 🌴✨🌷✨🌴

  • @khansabri187
    @khansabri1872 жыл бұрын

    Thanks

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    اللہ ہمارے اعمال کو گنیں گے نہیں، تولیں گے۔۔۔۔ اور پتا ہے چھوٹا سا عمل بھی وزنی ہو جائے گا، اتنا کہ پہاڑوں جتنا۔۔۔۔ اور اعمال میں وزن ہوگا ہمارے اخلاص کا۔۔۔ ہماری نیت کا۔۔۔۔ ہماری سچائی اور مشکل اٹھا کر کی گئی کوشش کا۔۔۔۔‌♥️⁩ وہ رب بہت قدردان ہے۔۔ اسکو خوش کرنے کے لئے بڑے بڑے معرکے ضروری نہیں، وہ چھوٹے چھوٹے آنسووں، ہمارے چند قدموں، ہماری ادنی سی کوششوں پر بھی راضی ہو جاتا ہے۔۔۔‌♥️⁩ وہ رب ہم سے صرف اخلاص والے اعمال چاہتا ہے، کہ ہم بس اسکے لئے کریں، جو بھی کریں، اسکے سوا ہماری چاہ کوئی نہ ہو، اسکی رضا کے سوا ہمارا ان اعمال کے پیچھے مقصد کوئی نہ ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے لئے بہت خالص کر لیں، اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا سے بے نیاز کر دیں، ہمارے اعمال کو قبول کرلیں،۔۔۔‌♥️⁩🥺

  • @Queen..-cr4kd

    @Queen..-cr4kd

    3 ай бұрын

    14:50

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ القارئ عبدالوحيد فاني | سورة إبراهيم ٤٢-٥٢

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🍁 *شیطان تمہارا دشمن!* 🔹 *لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے۔ یاد رکھو!شیطان تمھارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہوجائیں۔*🔹 📗«سورۃ فاطر-5،6» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

  • @MeherTaj-zr2ck
    @MeherTaj-zr2ck18 күн бұрын

    Thank you 🤲🤲

  • @MeherTaj-zr2ck

    @MeherTaj-zr2ck

    Күн бұрын

    Thank ❤

  • @allauddinpatel5643
    @allauddinpatel5643 Жыл бұрын

    Shukriya

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *بسم الله الرحمن الرحيم* 🍁 *شیطان تمہارا دشمن!* 🔹 *لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے۔ یاد رکھو!شیطان تمھارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہوجائیں۔*🔹 📗«سورۃ فاطر-5،6»

  • @sabilakhan6873
    @sabilakhan68732 жыл бұрын

    Nice

  • @shemimashemima6440
    @shemimashemima64408 ай бұрын

    Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khansana9450
    @khansana945011 ай бұрын

    Masha allah ❤

  • @shirinshaikh9128
    @shirinshaikh91282 жыл бұрын

    Jazakallah u Kieran kasirah

  • @user-lh8os4ec4t
    @user-lh8os4ec4t9 ай бұрын

    Mashaallah ❤

  • @AAA10925
    @AAA10925 Жыл бұрын

    Masha Allah bht khubsurat awaz h. Sakoon sa mila sun k. Jazak Allah khyr

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *‏صبر، شکر، ذکر اور فکر چاروں بہت بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ صبر سے مصائب و مشکلات ٹل جاتے ہیں ، شکر سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ھے، ذکر سے درجات بلند ہوتے ہیں، اور فکر سے انسان گناہوں سے رک جاتا ہے* 💞💞

  • @sabasiddiqui8003
    @sabasiddiqui8003 Жыл бұрын

    Masha allah 🥰🥰🥰

  • @shaziyabegum3234
    @shaziyabegum323410 күн бұрын

    Thanks maulana

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    _روز و شب کے میلے میں، غفلتوں کے مارے ہم----!!🌹♥️🌹_ _بس یہی سمجھتے ہیـــں، کہ ہم نے جس کو دفنایا، بس اسی کو مرنا تھا----!!_ •❤︎ *کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَـۃُ الۡمَــوْتِ*

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤️

  • @frihagohar1533
    @frihagohar1533 Жыл бұрын

    جزاكَ اللّٰه‎

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴 🌷 *استغفر الله* *الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ 🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔ مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔ اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔ ( نوح ۔ 10۔12) 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100 🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔ 🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله* " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔ 🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔ 🍃 جس نے *10* مرتبہ یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔ 🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ، اس دن اللہ اس کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100 یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔ یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔ 🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت 🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔ تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔ دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔ اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔

  • @shemimashemima6440
    @shemimashemima64408 ай бұрын

    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲ameen yarabi

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    ❤️

  • @afifakhan6586
    @afifakhan65862 жыл бұрын

    Mashallah ❤️

  • @islamictube2
    @islamictube22 жыл бұрын

    جَزاكَ اللهُ خَـيْراً😇

  • @nooralsabamomin2175

    @nooralsabamomin2175

    2 жыл бұрын

    Abdul Rahman ssamee ur Rahman shaka

  • @nooralsabamomin2175

    @nooralsabamomin2175

    2 жыл бұрын

    BiBi Ayasha

  • @misskhairunnisakazi5769

    @misskhairunnisakazi5769

    2 жыл бұрын

    @@nooralsabamomin2175 eee3 dew 3rd qa A Aa

  • @goodthink6184

    @goodthink6184

    Жыл бұрын

    🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴 🌷 *استغفر الله* *الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ 🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔ مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔ اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔ ( نوح ۔ 10۔12) 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100 🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔ 🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله* " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔ 🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔ 🍃 جس نے *10* مرتبہ یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔ 🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ، اس دن اللہ اس کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100 یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔ یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔ 🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت 🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔ تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔ دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔ اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔

  • @kashmirikashmiri8744
    @kashmirikashmiri874410 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @manhaali8339
    @manhaali8339 Жыл бұрын

    ❤️❤️

  • @mohdkhalid3097
    @mohdkhalid30972 жыл бұрын

    Thank-you ❤️

  • @anikulislam4851

    @anikulislam4851

    2 жыл бұрын

    Sukrun, alhamdulillah alhamdulillah,so, good habit

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    السلامُ علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ انسانی رویوں میں الجھو گے تو ساری زندگی الجھے ہی رھو گے۰ صرف عیب اور غیب کے جاننے والے سے اپنے معاملات درست کر لو تمھارے سب معاملات سلجھ جائیں گے۰ خوشى کے لمحات میں اللہ كى‎ ‎تعريف كرو، مشکل لمحات ميں الله كو‎ ‎ياد كرو، خاموشی کے لمحات میں الله كا‎ ذکر كرو، تكليف ميں‎ ‎الله پر يقين كرو الله تعالی ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا فرما اور ہمیں ہر اس نعمت سے نوازے جس میں خیر و برکت ہو، عزت و وقار ہو۔ آمین ثمہ آمین

  • @sduassduas992
    @sduassduas9922 жыл бұрын

    Great

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    Join youth Club Motivational speaker Raja Zia ul haq Tuaha Ibn Jalil 🇵🇰

  • @MeherTaj-zr2ck
    @MeherTaj-zr2ckКүн бұрын

    Thank ❤

  • @MeherTaj-zr2ck

    @MeherTaj-zr2ck

    Күн бұрын

    🤲🤲🤲

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ اور (اے پیغمبر !) جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (آپ ان سے کہہ دیجئے کہ) میں اتنا قریب ہوں کہ جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں ۔ لہٰذا وہ بھی میری بات دل سے قبول کر یں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ راہِ راست پر آجائیں

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    ‏ *چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:* *1-* اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. *"فاذکرونی اذکرکم"* *ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". (سورة البقرة: آیت 152) *2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے. *"ولئن شكرتم لأزيدنكم"* *ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". (سورة إبراهيم :آیت 7) *3-* دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے *"أدعوني أستجب لكم"* ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". (سورة غافر:آیت 60) *4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". (سورة الأنفال :آیت 33)

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت (صحیح بخاری : کتاب البیوع ، بَابُ النَّجْشِ، وَمَنْ قَالَ: «لاَ يَجُوزُ ذَلِكَ البَيْعُ) ” جو کوئی ایسا کام کرے جس کا ہم نے حکم نہیں دیا تو وہ قابل رد ہے۔” ان دلائل کے باوجود بھی یہ دن نہ ماننے والوں کو مطعون کیا جاتا ہے اور ان پر توہین ِ رسالت بلکہ منکر ِ رسالت ہونے کے فتوے لگائے جاتے ہیں۔ اس صورتحال میں ضروری ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ کے صحیح انداز کو قرآن و حدیث کے حوالے سے واضح کیا جائے تاکہ حُب ِ رسول ﷺ کے درست معیار کو اپنایا جا ئے اور غلط طرزِ عمل کی اصلاح کر لی جائے ۔ نبی ﷺ سے محبت کے معنی ان کی اطاعت و اتباع ہے ، یعنی جو اپنی زندگی کو سنت کے رنگ میں رنگ لے وہی صحیح معنوںمیں نبی ﷺ سے محبت کرنے والا ہے ۔ نبیﷺ کی سنت سے ہٹ کر نبی ﷺ سےمحبت کے دعوے خود نبی ﷺ کی حدیث کے مطابق باطل محض ثابت ہوتے ہیں ۔ یہ بھی خیال رہے کہ سنت وہی طریقہ ہے جسے نبی ﷺ نے اختیار کیا ہے اور کوئی ایسا کام جو نبی ﷺ کر سکتے تھے لیکن آپ ﷺ نے نہیں کیا ، اسے نہ کرنا ہی سنت ہے۔ کسی نیک کام میں سنت ِ رسول ﷺ سے تجاوز یعنی آگے بڑھ جانا بھی سنت سے ہٹ جانے ہی کی ایک شکل ہے ۔ سنت سے تجاوز کرنے والے کا اقدام ظاہر کرتا ہے کہ اس کے خیال میں (نعوذباللہ ) سنتِ رسول ﷺ ناقص ہے اور اس میں اضافے کی ضرورت ہے ! ایسا کرنے والوں کے لئے درج ذیل واقعہ انتہائی سبق آموز ہے : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ جَاءَ ثَلَاثَةُ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ وَقَالَ آخَرُ أَنَا أَصُومُ الدَّهْرَ وَلَا أُفْطِرُ وَقَالَ آخَرُ أَنَا أَعْتَزِلُ النِّسَاءَ فَلَا أَتَزَوَّجُ أَبَدًا فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ فَقَالَ أَنْتُمْ الَّذِينَ قُلْتُمْ كَذَا وَكَذَا أَمَا وَاللَّهِ إِنِّي لَأَخْشَاكُمْ لِلَّهِ وَأَتْقَاكُمْ لَهُ لَكِنِّي أَصُومُ وَأُفْطِرُ وَأُصَلِّي وَأَرْقُدُ وَأَتَزَوَّجُ النِّسَاءَ ٭فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي ( البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ) ” انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کی ازواج کے پاس تین آدمی آئے اور نبی ﷺ کی عبادت کے متعلق پوچھا ۔ ان کو اس کی خبر دی گئی ۔ انہوں نے اسکو کم جانا اور کہنے لگے : ہماری نبی ﷺ کے ساتھ کیا نسبت ؟ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی اگلی پچھلی لغزشیں معاف فرمادی ہیں ۔ ایک آدمی نے کہا کہ میں ہمیشہ ساری رات صلوٰۃ پڑھا کروں گا ۔ دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ دن کو صوم رکھوں گا اور ناغہ نہ کروں گا ۔ تیسرے آدمی نے کہا کہ میں عورتوں سے الگ رہوں گا اور کبھی نکاح نہ کروں گا ۔ نبی ﷺ کو جب یہ بات معلوم ہوئی تو آپ ﷺ اُن سے پوچھا کہ تم نے ایسی ایسی باتیں کہی ہیں ؟ خبردار ! اللہ کی قسم میں تمہاری نسبت اللہ سے بہت ڈرتا ہوں اور تم سب سے زیادہ متقی ہوں ، لیکن میں رات کو صلوٰۃ بھی پڑ ھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں ، صوم بھی رکھتا ہوں اور ناغہ بھی کرتا ہوں ، اور عورتوں سے نکاح بھی کیے ہیں ۔ جس نے میرے طریقے سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں ‘‘۔ ہمیشہ رات بھر عبادت کرنا یا ہمیشہ صوم رکھنا بظاہر کوئی برُا کام نہیں ہے ، لیکن چونکہ یہ نبی ﷺ کی سنت نہیں بلکہ سنت سے تجاوز ہے ، اس لئے نبی ﷺ نے ایسا کرنے والے کے متعلق فرمایا کہ ” فَلَیْسَ مِنِّی” یعنی اسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ۔اسطرح اللہ کے نبی ﷺ نے ایساکرنے والوں سے بیزاری کا اظہار فرمایا ۔ اس تمہید کا مقصد یہ ہے کہ نبی ﷺ کی سنت سے محبت ہی نبیﷺ سے محبت ہے۔اب دیکھنا یہ کہ آج جس طرح نبی سے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے اور پھر اسی پر اصرار بھی کیا جاتا ہے ، اس کا ثبوت کہیں سنت میں بھی ملتا ہے یا نہیں جاری ہے ۔۔۔

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    خالد بن ولید پیدا کرنے کے لئے ماوں کو عَفرَاء بِنت عبید رضی اللہ عنہا (اُمّ الشهداء) بننا پڑے گا یہ نہیں ہو سکتا حمل کے دوران بالی وڈ کی فلمیں ترکی کے ڈرامے اور پاکستانی ڈرامے دیکھیں اور امید رکھیں میرا "پُتَّر" خالد بن ولید بنے گا دوران حمل قرآن جتنا پڑھیں گی اسکا نور براہ راست بچے پر اثر کرے گا ❤️سبحان اللہ ۔الحمدللہ۔ اللہ اکبر ❤️

  • @user-mm7gf4mk1l
    @user-mm7gf4mk1l10 ай бұрын

    Sone ki duabataen

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    تین مشکلات کے تین حل 1- اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے... فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ(سورہ مریم آیت 59) پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی- ---------------------------------- 2- اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو.. وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا (سورہ مریم آیت 32) اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔ ---------------------------------- 3- اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو... وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا (سورہ طہ آیت 124) اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔

  • @mohammedsaqib4424
    @mohammedsaqib4424 Жыл бұрын

    Assalamualaikum Kiya koi bata sakte hain ke qari ka naam kiya hai maherbani hogi Allah aapku iska behtar badla de

  • @pearlsofdua1804

    @pearlsofdua1804

    Жыл бұрын

    Walaikumassalam.. Abdullah Al Khalaf

  • @Hafsaislamiccentre
    @Hafsaislamiccentre11 ай бұрын

    *

  • @CreativeDoll-yf9fw
    @CreativeDoll-yf9fw5 ай бұрын

    Tilawt ky bich mn tu add naa chlaayn please quran pak ka adab buht zrori hy

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *📍اچھی طرح سمجھ لو!* *🌆یہ دنیا کی زندگی تو* *🧮تو بس کھیل تماشہ ہے*

  • @talalashraf9673
    @talalashraf96735 ай бұрын

    Q🎉

  • @user-cu7de5bx9v
    @user-cu7de5bx9v4 ай бұрын

    マシァラ

  • @arshiyajany661
    @arshiyajany66117 күн бұрын

    Wifhp❤vowh

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @shahzadarashid428

    @shahzadarashid428

    8 ай бұрын

    ☺Bio67

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ القارئ عبدالوحيد فاني | سورة إبراهيم ٤٢-٥٢

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *💞🌷رسول ﷲ ﷺ* *کی دعائیں💫* *⚡گناہوں سے معافی* *کے لیئے کثرت کے ساتھ* *✨درود شریف اور استغفار پڑھیں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنََ الْعَجْزِ* *🔸وَ الْکَسَلِ* *🔹وَ الْجُبْنِ* *🔸وَ الْبُخْلِ* *🔹وَ الْھَرَمِ* *🔸وَ الْقَسْوَةِ* *🔹وَ الْغَفْلَةِ* *🔸وَ الْعَیْلَةِ* *🔹وَ الذِلَّةِ* *🔸وَ الْمَسْکَنَةِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔸مِنَ الْفَقْرِ* *🔹وَ الْکُفْرِ* *🔸وَ الْفُسُوْقِ* *🔹وَ الشِّقَاقِ* *🔸وَ النِفَاقِ* *🔹وَ السُّمْعَةِ* *🔸وَ الرِیَاءِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنَ الصَّمَمِ* *🔸وَ الْبَکَمِ* *🔹وَ الْجُنُوْنِ* *🔸وَ الْجُذَامِ* *🔹وَ الْبَرَصِ* *🔸وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ🌴* 🌹اے ﷲ ! ☝️میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡عاجزی اور سستی سے، ⚡بزدلی اور بخل سے، ⚡انتہائی بڑھاپے، 💔دل کی سختی اور غفلت سے، ⚡مفلسی، ⚡ذلت اور ناداری سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡محتاجی اور کفر سے، ⚡نافرمانی، ⚡مخالفت اور نفاق سے، ⚡بری شہرت اور دکھاوے سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡بہرے پن، ⚡گونگے پن ⚡اور پاگل پن سے، ⚡کوڑھ، برص ⚡اور تمام بری بیماریوں سے💠 *✨آمین یارب العالمین✨* 🌴✨🌷✨🌴

  • @sabahattayyab8842
    @sabahattayyab88422 ай бұрын

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    _روز و شب کے میلے میں، غفلتوں کے مارے ہم----!!🌹♥️🌹_ _بس یہی سمجھتے ہیـــں، کہ ہم نے جس کو دفنایا، بس اسی کو مرنا تھا----!!_ •❤︎ *کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَـۃُ الۡمَــوْتِ*

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    🌴 *تسبیحات نہ بھولیں* 🌴 🌷 *استغفر الله* *الذي لا إله إلا الله* *هو الحي القيوم وأتوب إليه* 100مرتبہ 🍃 روزانہ *استغفار* کرنے سے اللہ إنسانوں کے *گناہ* معاف کرتا ہے ۔ *بارش* کا مبارک پانی دیتا ہے ۔ مال میں اولاد میں *برکت* دیتا ہے ۔ اور ان لوگوں کو اپنے *عذاب سے بچا* لیتا ہے جو استغفار کرتے رہتے ہیں ۔ ( نوح ۔ 10۔12) 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ* *سبحان اللہ العظیم* 100 🍃 چار کلمات جو اللہ کے *محبوب* زبان پر نہایت *آسان* اور میزان میں *بہت بھاری* ۔ 🌷 *لا حول ولا قوة الا بالله* " آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے خبر دی کہ یہ *جنت* کا *خزانہ* ہے ۔ 🌷 *لا اله الا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد* *وهو على كل شيء قدير* ۔۔۔ 🍃 جس نے *10* مرتبہ یہ کلمات کہے تو ایسے ہے جیسے اس نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے 4 غلام آزاد کیے ۔ 🍃 اور جو (بعد فجر اور مغرب) پڑھے گا ، اس دن اللہ اس کی حفاظت کرے گا اور اس کو بہت ساری برائیوں اور بلاوں سے بچائے گا 🌷 *سبحان اللہ و بحمدہ عدد خلقه و رضي نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته*. 100 یہ کلمات وزن میں بہت بھاری ہیں ۔ یعنی ذکر کی تھوڑی مقدار وزن میں زیادہ ہو گی۔ 🌷اللهم صلي علي محمد.... کثرت 🍃 آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر کثرت سے درود پڑھنا *گناہوں* کو مٹاتا ہے ۔۔۔ *نیکیوں* کو بڑھاتا ہے ، *درجوں* کو بلند کرتا ہے ۔ تمام *غموں* سے نجات دیتا۔۔ دینا کی *حاجتوں* کو پورا کرتا ہے ۔ اپنی دعاؤں کا *زیادہ* *حصہ* درود کو دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ۔

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    • ” ‏وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤‏ اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀...

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    *💞🌷رسول ﷲ ﷺ* *کی دعائیں💫* *⚡گناہوں سے معافی* *کے لیئے کثرت کے ساتھ* *✨درود شریف اور استغفار پڑھیں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنََ الْعَجْزِ* *🔸وَ الْکَسَلِ* *🔹وَ الْجُبْنِ* *🔸وَ الْبُخْلِ* *🔹وَ الْھَرَمِ* *🔸وَ الْقَسْوَةِ* *🔹وَ الْغَفْلَةِ* *🔸وَ الْعَیْلَةِ* *🔹وَ الذِلَّةِ* *🔸وَ الْمَسْکَنَةِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔸مِنَ الْفَقْرِ* *🔹وَ الْکُفْرِ* *🔸وَ الْفُسُوْقِ* *🔹وَ الشِّقَاقِ* *🔸وَ النِفَاقِ* *🔹وَ السُّمْعَةِ* *🔸وَ الرِیَاءِ* *🥀وَ اَعُوْذُبِکَ* *🔹مِنَ الصَّمَمِ* *🔸وَ الْبَکَمِ* *🔹وَ الْجُنُوْنِ* *🔸وَ الْجُذَامِ* *🔹وَ الْبَرَصِ* *🔸وَ سَیِّءِ الْاَسْقَامِ🌴* 🌹اے ﷲ ! ☝️میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡عاجزی اور سستی سے، ⚡بزدلی اور بخل سے، ⚡انتہائی بڑھاپے، 💔دل کی سختی اور غفلت سے، ⚡مفلسی، ⚡ذلت اور ناداری سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡محتاجی اور کفر سے، ⚡نافرمانی، ⚡مخالفت اور نفاق سے، ⚡بری شہرت اور دکھاوے سے ☝️اور میں 🌹تیری پناه مانگتا ہوں ⚡بہرے پن، ⚡گونگے پن ⚡اور پاگل پن سے، ⚡کوڑھ، برص ⚡اور تمام بری بیماریوں سے💠 *✨آمین یارب العالمین✨* 🌴✨🌷✨🌴

  • @goodthink6184
    @goodthink6184 Жыл бұрын

    _روز و شب کے میلے میں، غفلتوں کے مارے ہم----!!🌹♥️🌹_ _بس یہی سمجھتے ہیـــں، کہ ہم نے جس کو دفنایا، بس اسی کو مرنا تھا----!!_ •❤︎ *کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَـۃُ الۡمَــوْتِ*

  • @shahzadarashid428

    @shahzadarashid428

    11 ай бұрын

    Yufy1stzuzgdsatfafar atsuuzyfu4thuuat usfzusyzyfusfuft atyfyatuFYIfyfzatzuatzy1styzfyzyuffat 1stzfzdHDzgfzuisusyzgfat 1st yearfgSDfzfzsyatuah 1stzatufatfyFFS usufusuft 1stuzyfus FYIfyat 1stuzggzfzfuzfuzis usfzy1stuafarzFYI atyfzydyzfyFFSgFFSufuss us dayyzyft at 1stz1stzfat Utah is ifzgzgare usu4th at ftsarts at Utah ifufyzzy1stfyFYIzuzfyatfyat usyzfstuffuat 1stzf1stzsgyfuHDzgfuFYI at 4th dudezus at us if I'dgu1stzFFS 1st atzfatgfg1st 1stuzfzguhayzgfyzusfzyfusyfuats1stzyzysfzdyzfl

  • @shahzadarashid428

    @shahzadarashid428

    11 ай бұрын

    Fyoudufyourdddus

  • @shahzadarashid428

    @shahzadarashid428

    11 ай бұрын

    Dddddd

Келесі