Son of Ghazi Mumtaz Qadri Shaheed | Muhammad Ali Qadri

آپ کا معمول تھا کہ روزانہ ڈیوٹی پر جانے سے پہلے اور ڈیوٹی سے واپسی پر اپنے نومولود شہزادے محمد علی رضا کو نعت شریف اور اذان سناتے
ملک ممتاز قادری نماز ، روزہ اور دیگر احکام شریعت کے پابند تھے۔ سنت رسول ﷺ پر عمل کی کوشش کرتے تھے۔ علما کی محبت اور ان کی خدمت کو باعث فخر سمجھتے تھے۔
ممتاز قادری بہترین نعت خواں تھے۔ انہیں بچپن سے ہی نعت رسول مقبول پڑھنے کا شوق تھا۔ آپ نے اپنی یادداشتوں میں لکھا:
” دس سال کی عمر میں جو نعت رسول مقبول ﷺ ایک بار سن لیتا وہ مجھے زبانی یاد ہو جاتی ، جب کہ اسکول کا انگریزی سبق مجھے دس دس دن تک یاد نہیں ہوتا تھا۔ سبق یاد نہ ہونے کی صورت میں اسکول میں اساتذہ کو انگریزی نظم کے بجائے نعت رسول مقبول سنا دیتا تو ہر سزا سے بچ جاتا۔ “
اہل محلہ شاہد ہیں کہ ڈیوٹی سے چھٹی کے دنوں میں محلہ کے بچوں کو نعت شریف اور سنتیں سکھاتے تھے اسی لیے محلہ بھر کے بچے ان سے بہت محبت کرتے تھے۔

Пікірлер: 7

  • @altafhalli4358
    @altafhalli4358 Жыл бұрын

    پاکستان زندہ باد

  • @altafhalli4358
    @altafhalli4358 Жыл бұрын

    لبیک لبیک یا رسول

  • @altafhalli4358
    @altafhalli4358 Жыл бұрын

    Good نعت

  • @altafhalli4358
    @altafhalli4358 Жыл бұрын

    MashAllah

  • @anwarjutt8582
    @anwarjutt8582 Жыл бұрын

    MA SHA ALLAH

  • @irfanjamil2029
    @irfanjamil2029 Жыл бұрын

    MA Sha Allah

  • @altafhalli4358
    @altafhalli4358 Жыл бұрын

    Nice chilled

Келесі