Sinf e Ahan: A story about 7 Pakistani girls with the ambition to join Army - BBC URDU
پاکستانی ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ سے اداکارہ سائرہ یوسف کی پانچ برس بعد سکرین پر واپسی کیسی رہی، ادکارہ رمشا خان کو کیڈٹ ٹریننگ میں کیا مشکلات پیش آئیں اور ’پاووری گرل‘ دنانیر اپنے ڈیبیو پر کیا سوچتی ہیں؟
سنیے انہی کی زبانی۔۔۔
انٹرویو: براق شبیر
ویڈیواینڈ ایڈیٹنگ: محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Пікірлер: 1 100
اللّٰہ تعالٰی کو دو گھونٹ بہت پسند ہیں ایک غصے کا اور دوسرا صبر کا اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
جہاں اردو زبان کے الفاظ موجود ہوں، وہاں انگریزی کے الفاظ استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے ( ورنہ ہم پاکستانی نہ اردو اچھی بول پائیں گے اور نہ ہی انگریزی )
میں وہ سائرہ اور نوروز کی کال والا سین کر سوچ رہی تھی کہ لائٹ چلی گئی کہنے کے لئے انہوں نے پورے ایریا کی لائٹ بند کروائی ہوگی کیا۔۔ اب پتہ چلا کہ یہ بات تھی۔۔بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا اس سین کو ۔۔
یا الله ہمارے سروں پہ ماں باپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھنا امین
کہیں ایسا توُ نہیں کہ فوَجیِ فاؤنُڈین سے inspired ہوُ گئیں ؟
نام اردو کا دیا گیا ہے اس ویڈیو میں اردو کہاں ہے
سائرہ یوسف منفرد ہیں سب سے
نانی نہیں میری بہنا وہ یمنہ کی داری اماں تھی
صنف اہن کا کیا مطلب ہے ۔۔۔۔
سائرہ یوسف بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ
As a Christian, my family and I think that Aarzoo’s character is both well researched and well played. Thank you for the representation Syra and team! 🇵🇰 ✝️🤍
Not only Pariwesh's father, but the role of all the fathers in this drama have been scripted very well. The emotional connect of a father-daughter is tangible to the audience. Needless to say, all the actors both in lead & supporting roles have delivered a stellar yet genuine performance !! Loved this drama !
It was lovely to see Ramsha showing appreciation for the actor playing her father. This dynamic reminds me so much of my father and me, my father has always been my biggest support
Syra Yousuf is very mind-blowing soft spoken decent.
ماشاءاللہ بہت اچھا ڈرامہ ہے اس ڈرامے میں ایک چیز بہت اچھی لگی مجھے جس میں ذات پات مذہب جو بھی فوج میں جاتا ہے اپنے میرٹ پے آگے جاتا ہے اور دنیا میں ایک اچھا پیغام گیا ہے مذہب جو بھی ہو اور چاہے وہ سندھی ہو پٹھان ہو پنجابی ہو بلوچی ہو تو ہم سب ایک ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج ذندہ باد
Love to Pakistan from Iraq. Pakistan zindabad 🇮🇶 ❤️ 🇵🇰
I 100% agree with Syra Yusuf that everyone shud get this training... it really does make u know urself btr!
Ramsha is so pretty....just love her as pariwish and then yumna...sajjal and ramsha are treat to watch in one frame and it reminds me of ferozè as he has best chemistry with them
Ramsha is so cute and talented! Loving how she is getting so much love that she deserves! ❤
Love and support for Sara Yousuf, from Bangladesh. 🇵🇰💚🇧🇩