Sindhia Somroo صدا ہوں اپنے پیار کی
Ойын-сауық
03 جولائی 2024 بروز بدھ حلقہ ء فکر و نظر اور بارگاہ ادب انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام بارگاہِ ادب انٹرنیشنل کی چیئر پرسن محترمہ ثبین سیف کے دولتکدہ پرایک مینگوپارٹی کا اہتمام کیا گیاجس کے ساتھ حلقہ ء فکر و نظر کی چیئر پرسن محترمہ شاہدہ کنول کی سالگرہ بھی منائی گئی شکریہ بارگاہِ ادب
Пікірлер