Shirk Kab Banta Hai ? || Asal Peer Aur Jaali Peer | Ya Ali Madad | Ilm e Ghaib | Saeed Ahmed Asad Sb
Shirk Kab Banta Hai ? || Asal Peer Aur Jaali Peer | Ya Ali Madad | Ilm e Ghaib | Saeed Ahmed Asad Sb
Allama Muhammad Saeed Ahmed Asad Sb.
(Debate - UK)
Silsila e Sawal O Jawab (Part 2)
• حضورﷺ کے پاس علم غیب تھا تو بیعت رضوان کیوں ہوئی؟
• کیا حضورﷺ جانتے تھے کہ حضرت عثمان غنی (رضیﷲعنہ) شہید نہیں ہوۓ؟
• حضورﷺ نے حفاظ صحابہ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین کو منافقین کے ساتھ کیوں روانہ فرمایا اگر علم غیب تھا؟
• حضرت بی بی عائشہ (رضیﷲعنھا) پر الزامات لگے تو کیا حضورﷺ نے آپکی ہاکی کی گواہی دی!
• اصل پیر و جعلی پیر میں فرق!
• کیا اہلسنت پیروں سے اولاد مانگتے ہیں؟
مزید کئی اہم سوالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#Sahaba #SahabaKaram
#AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
#AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
#Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
#ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #Mufti Rashid Razvi #Mufti Rashid Mahmood #MaftiRashid #MaftiRashid MahmoodRizvi #Mufti RashidRizvi #bayan #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #Peer #mazar #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslims #qabarparast #Sajda
#ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
#HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
#zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #khoglf #AllahkaKhof #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
.
.
Пікірлер: 210
ماشاءاللہ زندہ باد علامہ صاحب
علامہ سعید احمد اسعد کے بعد اتنے حوصلے والا ہمت والا وسیع الظرف کوئی نظر نہیں آتا ❤❤❤❤❤❤❤❤
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ کیا بات ہے سبحان اللّٰہ کمال کمال ۔
@QariMUmar-ms9hr
18 күн бұрын
1
ماشاءاللہ زندہ باد مناظر تو مناظر ہی ہوتا ہے
ماشاءاللہ اللہ کا ولی ہـے یہ بندہ
ماشاء اللہ کمال کے دلائل ہیں
نہ مانے والے کبھی نہیں مانیں گے۔ علامہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے تو سب مسلمانوں کے ایمان تازے کر دیئے ہیں علامہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی تقاریر اور سوالوں کے جوابات کے کیا کہنے۔ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
سبحان اللہ علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت ژندہ باد
ماشاءاللہ
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد علمائے حق زندہ باد حضرت جی زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤
ماشاءاللہ حضرت کیا کمال کر دیا کمال کر دیا اللہ تعالی اپ کی مزار پر رحمت کا نزول فرمائے
سبحان اللّٰہ اللّٰہ پاک علامہ صاحب کی مغفرت فرمائے آمین
Maza a gya aj pehli dafa saeed saad ko dilchaspi se suna aor maan gi in k ilam hikmat or hilam ko Subhan Allah❤
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ کریم مناظرہ اسلام کی قبر پہ خصوصی برکات کا نزول فرمائے
کیا بات تھی قبلہ حضور کی
MashAllah
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے میں علامہ صاحب کو غریقِ رحمت فرمائے اور درجات میں بلندیاں عطا فرمائے
یہ کمال کے عالم دین ہیں۔ اصل دین سمجھا دیا۔
@IslamicWisdomHub125
2 күн бұрын
امام المناظرین ' شیخ القرآن و حدیث، جامع امت، حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ (صاحبزادہ مفتی مھمد امین نقشبندی رحمتہﷲعلیہ)
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء 🥀۔ بہت خوب۔ مولانا صاحب۔ 🇵🇰۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ کریم منکرین کو ہدایت عطا فرمائے اور علامہ مفتی صاحب کو بہترین جزا عطا فرماے۔
جواب بہت اعلی دیا ہے ماشاءاللہ
Mashallah ❤❤
کمال ہے کمال اب کہاں سے لاوں آپ جیسا اللہ آپ کے درجات بلند فرماے
سلامت رہیں 🌸🌸
ماشاءاللہ زبردست❤
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
ماشآءاللہ
mashallah
Tasalli sy suneny wala or tasalli sy jawab daina ye allama saeed asad sahib ka hi khasa hy
jazakAllah Khair
JazakAllah khair Mufti Sahab
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
kya khoob kaha hazrat nai
زبردست ❤❤❤❤
علامہ صدام صاحب جذاک اللہ ❤
❤❤❤❤
ماشاء اللہ علامہ صاحب وہ سونا بیان ماشااللہ ماشااللہ صحیح چھترول کی ہے وہابیوں کی
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
Mashallah❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب😊😊🎉🎉❤❤❤❤🎉🎉😊😊🎉🎉
❤
کسی بھی سوال کے جواب میں کوئی دم خم نہیں ہے۔سمجھدار طبقہ نعرے لگا رہے ہیں۔اللہ صحیح سمجھ عطاء فرمائے
Allah pak Allama Sahib ki qabar pr lakhon rahmaton ka nuzool farmaye aameen
Kia bat hay Allah pak unki qabar karoron rehmatain nazil farmay. Ameen.
ماشاءاللہ بہت خوب 🤍❣️
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
بڑا جاندار سوال کیا گیا۔مناظر صاحب مطمءن نہی کر سکے۔اپنے ابائ مسلک پر کار بند ہں
Mashallah aisi hi aur videos upload kijiye jazakallah❤
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک سعید احمد اسد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اھلسنت کے بہترین کمانڈر جنرل امام المناظرہ تھے اور سنیوں کے عقائد کا بھرپور دفاع کیا سنیوں کے عقائد پر پہرہ دیا اور اسلام میں گھسے ہوے بدمذھبوں بدقماشوں حاسدوں شرپسندوں کا قلع قمہ کیا اللہ تعالیٰ سعید احمد اسد رحمتہ اللہ علیہ جیسے علماء سے اس امت کو کبھی محروم نہ رکھے آمین
Jazakallah Hazrat g
Subhanllah masha Allah mufti Sahab salamat rahe ❤❤❤
واہ او شیرا ❤❤❤❤ saeed asad kmaal
Mashallah subhanallah
علم غیب حقیقی کا ماننا وحی الہی کا انکار ہے جب علم غیب کلی ہے تو رسول اللہ وحی کا کیوں انتظار فرماتے
@hydraopsastapubgplayer4698
15 күн бұрын
Meri Jaan Wo wahi hee to Ilm Gaib ha jo arhee haa.
@zillahusnain3595
15 күн бұрын
عقل کم تے موجاں ڈھیر@@hydraopsastapubgplayer4698
@charaghuddinsaeedi3065
13 күн бұрын
کتے کی دم ٹیڑی ھی رھتی ھے
جزاك الله
❤❤❤❤❤ سبحان الله
kroron rehmateyn apki qabar purnoor par munazar e Islam saeed asad R.A ❤❤
Geo ❤❤
Bht khoob mashallah
Allah jannat ul firdos mn jaga ata farma ay saeed asad sahib ko
کمال است اللہ پاک علامہ سعید اسد صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے امین اور آپ کو عمر خضری عطا فرمائے امین
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
Am’meen
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
@Saddamhussain828
17 күн бұрын
آپ اپنا واٹسپ نمبر دیجۓ پلیز
علم غیب اسے کہتے ہیں جو خود ہی جانے اور خود سے ہی جانے یعنی نہ کسی نے بتایا ہو اور نہ کسی کو بتایا ہو جس علم کو بتا دیا جائے وہ علم غائب نہیں رہتا ظاہر ہو جاتا ہے اور جن کو بتایا جائے ان کے پاس وہ علم عطائی ہوا پتہ یہ چلا کہ سوائے اللہ کے کسی کو علم غیب نہیں مگر اللہ کے نزدیک اس لئے کہ وہ سب جانتا ہے اور نبی پاک کو علم غیب ہے سوائے اللہ کے سب کے نزدیک اس لئے کہ جو نبی جانتے ہیں اللہ کی عطا سے کوئی نہیں جانتا
سامنے بیٹھے جہلاء سننے سمجھنے سے پہلے واہ واہ
سبحان اللہ سن کر ایمان کو بارہ چاند لگ گۓ مدینے کے سعید تو ہے ہی سعید مگر یہ تو اسعد بھی ہے یعنی خوش قسمت ہی نہیں بلکہ خوش بختوں کا سردار جو کرتا ہے نبی سے پیار نہیں رکھتا کسی وہابڑے کا ادھار بڑی تیز ہے اس کی تلوار
Good young man
اللّٰہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
❤❤❤❤❤
Hy kio aiysa aalim Kisi maslak ka allama Saeed Asad zinda baad
بھائی نے بہت اچھے طریقے سے سوال کیا ہے ،کوئی بد تمیزی نہیں کی ہے😊
@FaisalNaveedRao
13 күн бұрын
lekin jawab deny waly ny . janwar tk keh dia . or jawab b koi .khas ni dy ska
@Qasim895
11 күн бұрын
یہ تمیز ہے تو بس اس وجہ سے قوم ڈوب رہی ہے
@user-wu1pt7qc9e
Күн бұрын
بکواس کر رہے ہو@@FaisalNaveedRao
Aise Or Parts (Sawall O Jawab) Upload Kryn. ❤
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
Ethy rakh ❤
(سورۃ هود 49) نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼 36:37
koi jawab mazbot nhi hy sab kamzor jawab dye hen
yar salam in dono pr ho, akhir molana ny sawal ki ijazat di bhut bara zarf. Agly bandy bhi sawal apni traf sy walid thy. sawal zahan m ana ilm ki nishani hy. Sawal krna chahiye
Saddam Hussein Sahab se inhi ki wajha se mohabbat karta hon Pr 12 saal se Kanzul ulma Farooq rizvi Rashid mehmood rizvi Sahab ko hi sunta hon
Allah Pak daragat boolund kary
قل لا املک لنفسی نفعاً ولا ضراً الا ماشاء الله ولوکنت اعلم الغیب لاستکثرت من الخیر وما مسنی السوء ان انا الا نذیر وبشیر لقوم یؤمنون (الأعراف:188) آپ کہہ دیجیے کہ میں اپنے لیے نہ تو نفع کا مالک ہوں، اور نہ ہی نقصان کا، مگر جو اللہ چاہے، اور اگر میں غیب جانتا تو میں بہت زیادہ خیر حاصل کرتا، اور مجھے برائی چھوتی ہی نہیں، میں تو ڈرانے والا اور خوش خبری دینے والا ہوں ایمان والوں کو۔
سورہ جن آیت نمبر 27
Allama sahib ap bilkul gAlat Jawan nahe da dalay janabb
Allma ahle sunat zindbad 🌹🌹🌹
سوال بڑی جرت سے کیا جا رہا ہے۔ جواب مدلل اور محبت سے دیا جارہا ہے۔
Kamal ki shakhsiat thi
@IslamicWisdomHub125
2 күн бұрын
💔 بیشک
مجبوری کیا ہے بندے سے مانگنے کی اللہ ہی سے کیوں نہ مانگیں۔۔۔سنت نبی علیہ السلام بھی ہے
@hasnainraza9436
16 күн бұрын
آئیں آپ کو سنت نبی علیہ السلام بتاتا ہوں قرآن پاک میں ہے، سیدنا عیسی علیہ السلام نے بندوں سے مدد مانگی، فرمایا.... مَن انصاری الی الله... الله کے راہ میں کون میری مدد کرے گا؟ اب بتائیں، کیا ہم سنت نبوی پر عمل کریں یا نہ کریں؟ کیا غیر الله سے مدد مانگنے کی وجہ سے سیدنا عیسی علیہ السلام مشرک تو نہیں ہو گئے؟! معاذ الله کیا ان سے بھی یہ کہہ سکتے ہیں کہ بندوں سے مدد مانگنے کی مجبوری ہی کیا ہے؟ رب تعالی سے کیوں نہیں مانگتے؟! العیاذ بالله
@irfanrazarampuri6697
16 күн бұрын
جب چندہ مانگنے کے لئے جاتے ہو تو اس وقت میں تمہارے لئے کیا مجبوری جب صبح بیوی سے ناشتہ مانگتے ہو تو کیا مجبوری ہوتی ہے! بات دراصل یہ ہے کہ دینے والی ذات اللہ کی ہے مگر اللہ رب العزت نے اس دنیا کو اسباب کے تحت رکھا ہے قران کہتا ہے کہ استعینوا بالصبر والصلاۃ بکہ صبر سے مدد مانگو اور نماز سے مجھے بتاؤ نہ صبر خدا ہے نہ نماز خدا ہے جب صبر سے مدد مانگی جاسکتی ہے نماز کے ذریعے مدد مانگی جا سکتی ہے تو جس کے ذریعے ہمیں نماز ملی ہے کیا اس پیغمبر اعظم سے مدد نہیں مانگی جاسکتی اللہ عقل سلیم عطا فرمائے
@user-un3jv1qh4q
15 күн бұрын
اسباب کے ساتھ مدد مانگنا یہ تو جایز ہے ایک آدمی کو پانی چاءے تو ژندہ اس کو پلاءے گا اگر فوت شدہ کو پکارے کے مجھے پانی دو اس کو پانی مل جایے گا اسباب کے ساتھ مدد مانگی جا سکتی ھے ژندہ سے
@hasnainraza9436
15 күн бұрын
@@user-un3jv1qh4q اصل معاملہ وہ حکم ہے جو آپ لوگ غیر اللہ سے مدد مانگنے پر لگاتے ہیں یعنی اسے شرک کہتے ہیں، آپ کو شرک کی ایسی تعریف کرنی ہو گی جو غیر اللہ سے مدد مانگنے والے کو تو مشرک ثابت کر دے مگر آپ اس سے بچ جائیں، حالانکہ آپ شرک کی ایسی تعریف ہرگز نہیں کر پائیں گے؛ کیونکہ یہ کیسے ہو سکتا یے کہ مردہ تو خدا کا شریک نہ ہو، لیکن زندہ خدا کا شریک بن جائے! معاذ اللہ. مسلمانوں کے حق میں آپ کم سے کم یہ شرک کا حکم ثابت نہیں کر پائیں گے. پھر سوچیں کہ کسی ایک مسلمان پر بلاوجہ شرک کا حکم لگانا کتنا برا ہے جبکہ آپ 14 صدیوں کے کتنے ہی مسلمانوں کو مشرک ٹھہرائے بیٹھے ہیں.
@asjadraza2482
12 күн бұрын
@@user-un3jv1qh4qخود ساختہ قاعدہ ہے یہ
قل لا یعلم من فی السمٰوٰت والارض الغیب الا الله (النمل:65) آپ کہہ دیجیے کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب نہیں جانتا سوائے اللہ کے۔
@MobiKhan94
17 күн бұрын
Allah pr jooth ki koi maffi NAHI hy yad rakhi
@Hafizsajjadchandia
17 күн бұрын
اللہ تعالیٰ اگر کسی کو غیب نہ بتائے تو واقعی کوئ نہیں جانتا لیکن اگر اللہ تعالیٰ بتادے تو جانتے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم دیا ہے تو انہیں پتہ ہے مجھے اور آپ کو نہیں بتایا تو ہمیں نہیں پتہ
@IslamicWisdomHub125
17 күн бұрын
(سوره آل عمران میں ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَا كَانَ اللَّهُ لِيَذَرَ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ حَتَّى يَمِينَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ وَ مَا كَانَ اللهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَجْتَبِي مِنْ رُسُلِهِ مَنْ يَشَاءُ فَأْمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَإِنْ تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا فَلَكُمْ أَجْرٌ عَظِيمٌ (۱۷۹) اللہ مسلمانوں کو اسی حال پر چھوڑنے کا نہیں جس پر تم ہو جب تک جدا نہ کر دے گندے کو ستھرے سے اور اللہ کی شان یہ نہیں کہ (اے عام لوگو!)تمہیں غیب کا علم دے دے ؛ ہاں اللہ چن لیتا ہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے! تو ایمان لاؤ ﷲ اور اس کے رسولوں پر اور اگر ایمان لاؤ اور پرہیزگاری اختیار کرو تو تمہارے لئے بڑا ثواب ہے۔“ سدھر جاؤ ۔۔ حضورﷺ سے بغض رکھ کر دونوں جہانوں میں زلیل ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔ حضورﷺ کی شفاعت کبریٰ سے بھی محروم رہ جاؤ گے ورنہ [کنز الایمان]
@user-xn6lb6vu3u
16 күн бұрын
وما هو علي الغيب بضنين
@IslamicWisdomHub125
16 күн бұрын
Surah e Takweer وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ (23) وَمَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ (24) اور بے شک انہوں نے اسے روشن کنارہ پر دیکھا اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں ترجمہ: کنزالایمان تفسیر: صراط الجنان {وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ: اور یقینا بیشک انہوں نے اسے روشن کنارے پر دیکھا۔} یعنی نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے سورج کے طلوع ہونے کی جگہ پر حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا۔( خازن، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۳، ۴ / ۳۵۷) {وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ: اور یہ نبی غیب بتانے پر ہرگز بخیل نہیں ۔} ابو محمدحسین بن مسعود بغوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’یعنی میرے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو غیب کا علم آتا ہے، وہ تمہیں بتانے میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تم کو بھی اس کا علم دیتے ہیں ۔( بغوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۴ / ۴۲۲) ابو سعید عبداللّٰہ بن عمر بیضاوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو جو غیب کی باتیں بتائی جاتی ہیں انہیں بتانے میں وہ بخل نہیں کرتے۔( بیضاوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۵ / ۴۵۹) اس سے معلوم ہوا کہ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو اللّٰہ تعالیٰ نے غیب کا علم عطا فرمایا ہے اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے اس میں سے بہت کچھ اپنے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو بتا یا ہے۔حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے علم ِغیب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ کی جلد نمبر29 سے ان3 رسائل کا مطالعہ فرمائیں (1) اِنْبَاؤُ الْمُصْطَفٰی بِحَالِ سِرٍّ وَّاَخْفٰی۔ (حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو مَاکَانَ وَمَا یَکُوْنُ کا علم دئیے جانے کا ثبوت) (2) اِزَاحَۃُ الْعَیبْ بِسَیْفِ الْغَیبْ۔ (علمِ غیب کے مسئلے سے متعلق دلائل اور بدمذہبوں کا رد) (3)خَالِصُ الْاِعْتِقَادْ۔ (علم غیب سے متعلق 120دلائل پر مشتمل ایک عظیم کتاب) @@user-xn6lb6vu3u
ALLAH PAAK NE IN WAHABI NAZDIO K DILO PAR MAHOOR LAGA DIYA HAI YEH LOG HAAQ JANKAR BHI HAAQ KABOOL NAHI KARENGE SIRF HUZOOR SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KI SHAN MAIN BAKWAAS GUSTAK E ZUMLA ISTIMAL KRTE HAIN ALLAH KI PANAH CHAHATA HOON AISE AISE GUMRAH JAHANNAMI FIRQA SE AMEEN SUMMA AMEEN
Susty ayatay bachana ya ha.
Planted
@Saddamhussain828
17 күн бұрын
جھوٹ ہے آپ کا وہ بھی بنا کسی سہارے کے
قُل لَّا أَقُولُ لَكُمْ عِندِي خَزَائِنُ اللَّـهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ (الأنعام : 50) آپ کہہ دیجیے کہ میں تمہیں یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، نہ میں غیب جانتا ہوں، نہ ہی میں تمہیں یہ کہتا ہوں کہ میں (نور کا بنا ہوا) فرشتہ ہوں۔
Where is the full speech? Please upload full.speech
@Saddamhussain828
18 күн бұрын
Bohat jald
@user-bu8gj9xp5e
17 күн бұрын
Jaldi kijeye ga
@IslamicWisdomHub125
17 күн бұрын
kzread.info/dash/bejne/ZmRr2JWIfKe6ddY.htmlfeature=shared
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
@MUNAZIR-E-ISLAM
17 күн бұрын
youtube.com/@munazir-e-islam?si=e-oTKSfqrOvjgBLT
رحمة الله عليه
میں یقین سے کہتا ہوں کہ وہابیوں کے جلسے میں کسی سنی کو اس طرح سوال کرنے کی ہر گز اجازت نہیں مل سکتی
علم غیب قرآن پاک سے ثابت ہے اللہ(ج) کے علاؤہ کوءی نہیں جانتا اس کی دلیلیں مختلف صورتوں میں موجود ہیں اللہ پاک قرآن سمجھ کر پڑنے کی توفیق عطا فرماءیں میں یہاں ایک مثال پیش کرتا ہوں کچھ منافق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آءے کہ ھمیں قاری قرآن چاءے آپ صلی علیہ وسلم نے 70 قاری قرآن ان منافقوں کے ساتھ روانہ کیے ء آگے جا کر ان ظالموں نے ایک ایک کر کے شھید کر دیا اگر آپ صلی علیہ وسلم کو علم ھوتا کہ آگے جا کر ان صحابہ رضہ اللہ عنہ کو یہ ظالم شھید کر دیں گےتو زمہ دار کون ؟؟؟ اللہ پاک عقل سلیم عطا فرماے
@irfanrazarampuri6697
16 күн бұрын
اللہ جب دین لیتا ہے تو عقلیں چھین لیتا ہے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو اللہ کی عطا سے یہ معلوم بھی تھا کہ میرے یہ جانثار صحابہ شہید کر دیے جائیں گے مگر کیوں کہ اللہ رب العزت کی جانب سے ان کے لئے وقت اجل شہادت کی صورت میں مقدر ہو چکا تھا ورنہ آپ کی طرح کوئی بے ادب یہ بھی کہ سکتا ہے کہ اگر ( معاذ اللہ ) حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو علم غیب نہیں تھا تو کیا اللہ تبارک وتعالی کو بھی نہیں تھا پھر رب العزت نے وحی بھیج کر کے صحابہ کرام کو نہ جانے کا حکم کیوں نہیں فرمایا! اور دوسری بات میرے اقا علیہ السلام امام حسین کے بارے میں بھی اس بات کو بخوبی جانتے تھے کہ میرا حسین کربلا کی سرزمین پر شہید کر دیا جائے گا مگر حضور نے نہ تو دعا فرمائی اس واقعے کی ٹل جانے کی کیونکہ میرے آقا علیہ السلام جانتے تھے میرے نواسے (رضی اللہ تعالی عنہ) کی شہادت بھی اللہ کی طرف سے مقدر ہو چکی ہے اور شہادت سے دین کو سر بلندی ملے گی
@user-un3jv1qh4q
15 күн бұрын
قرآن پاک سے بہت لوگ فلاح پا جائیں گے جو عقل سے کام لیتے ھیں بہت لوگ گمراہ ھو جائیں گے جو اٹکل سے کام لیتے ھیں
Moulana sahib ka jawab Galt ha. Pahle swal ka. Phir jehad kuen howa.
Ap bee with out karamat mer ghai because it is age of social media
بیعت خون عثمان کا بدلہ لینے کے لئے ھی ھوئ تھی ورنہ بیعت لینے کی ضرورت ھی کیا تھی
@Saddamhussain828
16 күн бұрын
پھر حضرت عثمان غنی نے بیعت کیوں کی تھی
@asifjamal567
13 күн бұрын
حضرت عثمان نے صلح نہ ہونے کی صورت میں جہاد کرنے کی بیعت کی تھی بیعت کا مقصد حضرت عثمان کا بدلہ لینا تھا@@Saddamhussain828
سوال گندم۔جواب چنا۔
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟) نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ (سورة يوسف 67) اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔ (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟) (سورۃ البقرة 259) محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
Usman k leya sahba say bayat lee bayat huen jahad ki,, jang nahe hue ,, jang ohad may bayat rasul ki torde jang say bhagay,,
Ya stage par rang barange bharken he Han agay Jo sun rahey Han wo be wa wa wa he kar rahen han afsos
مشرک کا کلمہ / تلبیہ رسولؐ نے تو اپنے ہی رشتہداروں کو مشرک کافر کہا تھا۔ مشرک بھی اپنے آپ کو دین ابراہیمی پر ہی مانتے تھے۔ حضرت ابراہیم کو تو رسولؐ بھی مانتے تھے مگر مکہ کے رہنے والے حضرت ابراہیم و اسماعیل کو مانتے اور ان کے وسیلے سے مانگتے بھی تھے (مسلم 2815) حضرت عباس نے بتایا کہ مشرکین بیت الله کا طواف کرتے ہںوۓ کہا کرتے تھے لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ الله ہم حاضر ہیں تیرا کوئی شریک نہیں۔ رسولؐ فرماتے " تمھاری بربادی/ستیاناس! بس یہیں روک جاؤ(اس سے آگے کچھ مت کہنا) مگر وہ آگے بھی کہتے إِلَّا شَرِيکًا هُوَ لَکَ تَمْلِکُهُ وَمَا مَلَکَ الله تیرا شریک مگر ہاں وہ ہںے جو خود (کسی چیز کا) مالک نہیں مگر الله تو نے خود اُسے مالک/ملکیت/اختیار/طاقت دی ہںے۔
@asjadraza2482
12 күн бұрын
تم وہابی مسلمانوں کو ہمیشہ مشرک کہہ کہہ کر اور مشرکوں پر اتری آیات کو مسلمانوں پر فٹ کر کر کے مشرک ہو چکے ہو
بالکل غلط ، بیعت تو حضرت عثمان کی شہادت کا بدلہ لینے کے لئے لی گئی تھی ، جہاد تو صحابہ کرام اس سے پہلے بہت بار کر چکے تھے ۔تو پھر جہاد کے لئے بیعت کا کوئی تک نہیں بنتا
@Supportme72
5 күн бұрын
O g o yaddi dya