Shirazi village vlogs from Siachen gone viral | Etni Sardi Main Vlog kesy Bana Liya ?

#Sunodigital #Shirazivillagevlogs #siachenvillagevlogs #imranraizkhan
Youngest Vlogger Of Muhammad Shiraz From Siachen | Imran Riaz Khan's Enthusiasm For Shirazi Vlogs
We aim to provide our viewers with a mixed plate of programs & shows including those based on events and stories from human experiences, enriching raw facts into in-depth knowledge to satiate viewers’ appetite for diversity through the lens of SUNO Digital.
-
Watch SUNO News HD Live on here: • Video
Suno News HD Official Digital Platforms
/ sunotvhd
/ sunotvhd
www.tiktok.com/sunotvhd
/ sunotvhd

Пікірлер: 297

  • @Mhsvlogs448
    @Mhsvlogs448

    فخر سیاچن باپ بیٹا دونوں کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھیں آمین ثم آمین 🤲❤

  • @zuhairrafi7295
    @zuhairrafi7295

    بہت اچھے لوگ ہیں یہ لوگ میں جماعت میں گیا تھا بہت خیال کرتے ہیں اکرام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو کامیاب کرے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ ان لوگوں کے مسائل کا خیال کریں وہاں پر ہسپتال بنائے اور سیر تفریح کے وہاں پر مواقع قائم کرے

  • @asadkhan-tn5mq
    @asadkhan-tn5mq

    باپ بیٹا دونوں کے نیک مقاصد ہیں جو ھر مسلمان کے ھونا چاھیئے میرا دعا ھے اللہ انہیں کامیاب و کامران کرے آمین ❤❤

  • @kamranabbasi4491
    @kamranabbasi4491

    کم سے کم عمران ریاض خان کا شکریہ ادا کر جاتے

  • @tanveernaqvi7891
    @tanveernaqvi7891

    ماشاءاللہ بہت خداداد صلاحیت والا بچہ ہے

  • @samnegi2615
    @samnegi2615

    His father is so innocent 👌

  • @iffathussain1904
    @iffathussain1904

    تقی برادر میں آپکے ولاگس ریگولر دیکھتے تھے اب اچانک معلوم ھوا کہ آپ کے بچے اور کم عمر پیارے بچے بھی ویلاگر بن۔ گئے ھیں ماشاءاللہ دیکھ کر خوشی ھوئ شیراز اور مسکان کی خود اعتمادی نے ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے ھمیشہ آمین

  • @user-tm6vu9jx9y
    @user-tm6vu9jx9y

    زبردست اللہ الصمد اللہ اکبر اللہ اکبر کامیابی انشاءاللہ مقدر ہے انشاءاللہ ااستقامت بھی اپکا مقدر شامل حال ہو گا انشاءاللہ

  • @mustahasan533
    @mustahasan533

    I am a big fan of Siraj and Muskan. I watch their videos from Bangladesh. InshAllah, they will one day become the number one KZreadr in the world and help Pakistan to move forward.

  • @stanzinlhadol283
    @stanzinlhadol283

    Bless u bacha .. lots of happiness from Ladakh 🙏

  • @GettingLifeThing_
    @GettingLifeThing_

    Sheraz's Father is truly a gem. The way he is talking and knowing the strength of his son. Inspiring.

  • @saamiram1842
    @saamiram1842

    Allah Pak is masoom bchy ko kaamyaab kry elaahi ameen

  • @sohailshigri3594
    @sohailshigri3594

    His father was also famous on KZread with 300k+ subscribers ❤. Siachen Vlogs👍

  • @WaqarCooking
    @WaqarCooking

    Very nice sharing ❤ good work 😊😊😊😊

  • @king1pak
    @king1pak

    ‏ ‏‪میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے

  • @khatijabegum4440
    @khatijabegum4440

    Mashallah shiraz bahuth talented bacha❤❤🤲🤲

  • @ahmadbhatti5723
    @ahmadbhatti5723

    MashAllah 💓

  • @sagharkhan7320
    @sagharkhan7320

    سرجی مسکان کے بارے آپ نے نہی پوچھا. وه بھی بہت خوبصورت بچی هے . هم کو بہت پسند هے مسکان.

  • @khatoonzanab
    @khatoonzanab

    Mashallah,Allah salamat rakhe 🤲 Love from Ut Ladakh 🇮🇳

  • @ahmedyar1099
    @ahmedyar1099

    ماشاءاللہ اللہ پاک عمر دراز فرمائے اور دینی و دنیاوی نعمتوں سے مالا مال فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین 💐🌹💐💐