Shaheed Ibrahim Raisi/شھید ابراھیم رئیسی/Wali-e-Faqeeh/ولی فقیہ/Sayed Ali Khamenai/سید علی خامنه ای

Shaheed Ayatullah Ibrahim Raisi/شھید آیتہ اللہ ابراھیم رئیسی/Wali-e-Faqeeh/ولی فقیہ/Sayed Ali Khamenai/سید علی خامنه ای/
Wilayate Faqeeh dar Haqiqat Wilayate Ali(as) ka Tasalsul hai...
Kiyonki Faqeeh ko ye Wilayat Khud Aimmah(as) ki hi Ata kardah hai.....
ولایتِ فقیہ درحقیقت ولایتِ علیؑ کا تسلسل ہے،
کیونکہ فقیہ کو یہ ولایت خود آئمہؑ کی ہی عطاء کردہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی، کیونکہ ہماری یہ گفتگو مرتبہ و منزلت کے گرد نہیں بلکہ صرف عملی وظیفے کے گرد استوار ہے۔(الحكومة الإسلامية، ص٥٣) لہذا ولایتِ فقیہ ہرگز ولایتِ امامؑ کے مقابل میں نہیں۔ اسی لیے امام خمینیؒ اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے مزید فرماتے ہیں: "ہماری ضروریاتِ مذہب میں سے ہے کہ ہمارے آئمہؑ کو وہ مقام حاصل ہے، جو نہ تو کسی مقرّب فرشتے کو حاصل ہے اور نہ ہی (رسول اللہؐ کے سوا) اور کسی نبی مرسلؑ کو(الحكومة الإسلامية، ص٥٦)
..................
بیانات آیت الله خامنه ای در سالگرد رحلت امام خمینی - دو‌شنبه 14 خرداد 1403
• بیانات آیت الله خامنه ...
........................
امام خمینی کے افکار کے بارے میں مشہور علما کا بیانImam Khomeini ke afkaar k bary men Ulama ka Bayaan
• امام خمینی کے افکار کے...
..........................

Пікірлер: 1

  • @alimohd6528
    @alimohd652824 күн бұрын

    Islama Nab or islama yazidi jo Aj islama Amrecayi ha..Hama farq Maloom hona chahiya..

Келесі