SHAHBAZ GILL DESTROYS HIS EX-BOSS | Why PTI Leaders are so furious? | Mansoor Ali Khan Quits Samaa

#MansoorAliKhan #ImranKhan #ShahbazGill
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
KZread: / mansooralikhanlive

Пікірлер: 1 400

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان پاک افواج سب اداروں اور عوام کی خیر فرمائے اور نیک اور ایمان دار حکمران عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین،

  • @chali8679

    @chali8679

    Жыл бұрын

    Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen.

  • @chAnwar6945

    @chAnwar6945

    Жыл бұрын

    @@chali8679 ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،

  • @SherKhan-vv4fr

    @SherKhan-vv4fr

    Жыл бұрын

    آمین ثمہ آمین

  • @Khankhan-uq9sn

    @Khankhan-uq9sn

    Жыл бұрын

    A meen

  • @syedmuzzammil6347

    @syedmuzzammil6347

    Жыл бұрын

    Ameen

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy Жыл бұрын

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Жыл бұрын

    ❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️

  • @gulmohammedwafa5289
    @gulmohammedwafa5289 Жыл бұрын

    ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

  • @rmbtv1184
    @rmbtv1184 Жыл бұрын

    کچھ لوگوں کو شعور آگیا ہے کچھ کو ابھی نہیں آیا جس دن سب کو شعور آگیا تو اس دن لوگ بلے کے نشان پر پیشاب کریں گے۔۔

  • @chAnwar6945

    @chAnwar6945

    Жыл бұрын

    بلکل درست فرمایا آپ نے بہت اچھے بچے،

  • @sadatali7764

    @sadatali7764

    Жыл бұрын

    Sae baat hea ❤

  • @jamescaan8095

    @jamescaan8095

    Жыл бұрын

    Aur tappa maryam ke **** pe marengain 😂

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 Жыл бұрын

    یار یہ کیا بات ہے کہ جو بندہ بھی پی ٹی آئی میں گیا ہے ان کے ذہن کا سوا ستیاناس ہو چکا ہے۔ انتہائی بچگانہ سوچ کے مالک بن جاتے ہیں۔

  • @AbdulRasheed-ig8qf

    @AbdulRasheed-ig8qf

    Жыл бұрын

    بد تمیزی کا ٹیکہ لگ جاتا ھے۔

  • @Khankhan-uq9sn

    @Khankhan-uq9sn

    Жыл бұрын

    😂

  • @nourozkhan

    @nourozkhan

    Жыл бұрын

    سمپل سی بات ہے جناب،، پی ٹی آئی میں جاتے ہی وہی تھے جن کی سوچ بچگانہ اورذہنیت جاہل اقسام کی تھی

  • @aizazfatima1370

    @aizazfatima1370

    Жыл бұрын

    ​@@AbdulRasheed-ig8qf ààpàa⁰

  • @qaisaraqureshi2062

    @qaisaraqureshi2062

    Жыл бұрын

    عقل کل تو لگتا ہے PDM ہے۔کیا خیال ہے۔ کوئ روۓ تو رونے بھی نہیں دیتے۔

  • @Muhammadkaun
    @Muhammadkaun Жыл бұрын

    بہت ہی زبردست چھترول۔ میں نے آج سے پہلے ایسی شہباز گل کی تذلیل ہوتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہ سارے pti والے ہیں ہی اسی قابل۔ مزا آگیا قسم سے۔

  • @Mohsin_Raza_Official
    @Mohsin_Raza_Official Жыл бұрын

    جہاں بھی چلے جائیں منصور بھائی ہم آپ کے ساتھ ہی جائیں گے ❤

  • @ShahzadAhmad-to4df
    @ShahzadAhmad-to4df Жыл бұрын

    Congratulations and best of luck for your new assignment.

  • @yasirmahmood2893
    @yasirmahmood2893 Жыл бұрын

    یہ بات بلکل سہی کہی کہ اس کی وجہ سے آج عمران خان یہاں تک پہنچا ہے

  • @MuhammadMasoodMalik-so1tl
    @MuhammadMasoodMalik-so1tl Жыл бұрын

    زبردست ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔ چھا گئے ہو منصور صاحب

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 Жыл бұрын

    Leaving job gracefully is also a big achievement.. All the best for your future..God bless you with health,wealth and happiness 🙏🏼

  • @Qaiserkhalid-yb6vn

    @Qaiserkhalid-yb6vn

    Жыл бұрын

    A

  • @nitindeshpande8471

    @nitindeshpande8471

    Жыл бұрын

    He need psychological assistance.. Why ? Because he is addicted to Politics and. Waste of time with Imran Khan .. For and against

  • @honestopinion888

    @honestopinion888

    Жыл бұрын

    @@nitindeshpande8471 he is political journalist of Pakistan ... You want him to talk about sports ?

  • @ShahbazAli-pq3ho

    @ShahbazAli-pq3ho

    Жыл бұрын

    منصور علی خاں ! میرا خیال ہے کہ میں اُن لوگوں میں شامل ہُوں جنہوں نے ا پکا یو ٹیوب چینل اُس دِن ہی سبسکرائب کیا تھا جب آ پ نے اُسکو لانچ کیا تھا اور اُس دِن سے لیکر آج تک میں نے شائد ہی کوئی پروگرام مِس کیا ہو۔ چونکہ میں امریکہ میں رہتا ہُوں اور تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہُوں - ایک تو دونوں جگہوں کے وقت کے فرق کی وجہ سے اور دوسرا اپنی تعلیم اور تدریس کے اوقات کی وجہ سے اگر آپ کا کوئی پروگرام چھوٹ بھی جائے تو میں اُسکو ضرور دیکھ لیتا ہُوں ۔ اتنی لمبی تمہید باندھنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر میں آپ کے شوز کے بارے میں کُچھ لکھوں تو آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں صرف تنقید کر رہا ہُوں ۔ یقیناُُ آپ کا پروگرام بُہت جامع اور پاکستان کے حالات کے بارے میں درست آگاہی کرتا ہے۔ میں کوشش کرتا ہُوں کہ آ پ جِس بھی چینل میں ہُوں وُہ بھی پروگرام ضرور دیکھوں ۔ میرا نہ تو پی ٹی آئی سے تعلق ہے اور نہ ہی مُسلم لیگ نواز سے ۔ ہاں البتہ میں پیپلز پارٹی میں تھا اور امریکہ میں رہتے ہُوئے بھی پیپلز پارٹی یو ایس اے کا عُہدہ دار ہُوں۔ آپ بالکل صحیح تجزیہ نگاری کرتے ہیں اور بغیر کسی جھکاؤ کے کرتے ہیں ۔ مگر میری کُچھ observations ہیں۔ آپ اپنے اِس پروگرام میں تواتر سے کہتے ہیں کہ کوئی بھی آپ کے پروگرام میں one to one آئے اور آپ اُس سے سوال پوچھیں ۔ مگر میں کئی دفعہ نوٹ کیا ہے کہ آپ بھی ڈنڈی مار جاتے ہیں ۔ مثال کے طور پر ایک صاحب ہیں ۔ اظہر کاظمی صاحب۔ وُہ جب بھی آپ کے پروگرام میں آتے ہیں تو انکا رویہ دوسرے سیاستدانوں سے اور خآص طور پر مُسلم لیگ کی خواتین کے ساتھ بُہت نامناسب ہوتا ہےاور آپ اُنکو درست کرنے کی بجائے بریک لے لیتے ہیں ۔جبکہ وُہ صحافی یا تجزیہ نگار کی بجائے تحریک انصاف کے کارکن کا کردار زیادہ ادا کرتے ہیں ۔ اِسی طرح ایک اور وکیل صاحب ۔ اظہر نہائت ہی بدتمیزاور اخلاق سے عاری شخصیت ہیں اور خصوصی طور پر خواتین کے ساتھ ۔ اب مُجھے exact تاریخ تو یاد نہی ہے مگر آپ کے ایک شو میں اُن نے دو خواتین کے ساتھ ایسا رویہ رکھا کہ اُنکو آپکا شو چھوڑ کر جانا پڑا مگر آپ نے انہیں درست کرنا مناسب نہی سمجھا۔ اِسی طرح ایک پی ٹی آئی کی رہنما ہیں ۔ یاسمین راشد صاحبہ ۔ آپ ہمیشہ اُنکے بارے میں soft corner رکھتے ہیں کیونکہ وُہ کینسر سروائر ہیں ۔ آپ ہی کے یو ٹیوب چینل میں ا نکی leakedکال سنوائی گئی جِس میں وُہ اپنی پارٹی کی خواتین کو کِس طرح پیغام دے رہی ہیں اور پھر میں نے اُنکی وُہ ویڈیو بھی دیکھی جِس میں وُہ کیسے لوگوں کو motivate کررہی ہیں کہ لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس جانے کیلئے۔ اور جو لوگ بھی پکڑے گئے ہیں ۔ وُہ سب بھی اِس بات کی تصدیق کر رہےہیں کہ وُہ بالکل اِس incident میں involve تھی۔ مگر آپ اب بھی اُنکی حمایت کر رہے ہیں ۔ میں آپکو what’s up پر گاہے بگاہے لکھتا رہتا ہُوں مگر آپنے کبھی جواب دینا مناسب نہی سمجھا۔ آپ کے بقول آپکی ٹیم یہاں کے ہر messageکو پڑھتی ہے اِسلئے اِس اُمید سے یہاں comment sect میں لکھ رہا ہُوں کہ آپ جواب ضرور دیں گے

  • @ishqerizvi6407
    @ishqerizvi6407 Жыл бұрын

    منڈی بہاؤ منڈی بہاؤ الدین سے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤

  • @chAnwar6945

    @chAnwar6945

    Жыл бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،

  • @Fly_high138

    @Fly_high138

    Жыл бұрын

    Eke or agenda

  • @salataksalat-fp2mm

    @salataksalat-fp2mm

    Жыл бұрын

    منصور علی خان صاحب کیا آپ بھی پریس کانفرنس کرکے سما ٹی وی چینل ۔چھوڑنے کی وجہ بتانا پسند کریں گے۔شکریہ

  • @ishqerizvi6407

    @ishqerizvi6407

    Жыл бұрын

    @@Fly_high138 Aqal kay andhy yeh egnda ni h khuda ka khouf kro

  • @shabanakhawaja2751
    @shabanakhawaja2751 Жыл бұрын

    مبارک ہو منصور بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے خوش رہیں خوشخال رہیں اور ہمیشہ آباد رہیں

  • @rohitkapil3605
    @rohitkapil3605 Жыл бұрын

    Politics is fooling common man and enjoying the Power n money.

  • @ghulamsarwar7521
    @ghulamsarwar7521 Жыл бұрын

    good decision taken by you Mansoor sahib. always remain neutral and positive

  • @shaziashazia3334
    @shaziashazia3334 Жыл бұрын

    منصور بھائی ایک منٹ ہنسی نہیں رکی مزا آ گیا آپ کی ایک ایک بات کا سواد آ گیا ہے

  • @rajamehboob986
    @rajamehboob986 Жыл бұрын

    منصور بھائی چینل تو آتے جاتے ہیں آپ سچائی کے ساتھ کھڑے رہیں الللہ آپ کو سچائی کے ساتھ کھڑا رکھے آمین

  • @salmanairport
    @salmanairport Жыл бұрын

    There are many more like him in PTI Shameless man!

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 Жыл бұрын

    Miss your dialouge on Gill... "Kaisa hai? Hain?"😅😅

  • @adnanrafiq206
    @adnanrafiq206 Жыл бұрын

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی منصور علی خان بھائی اللّٰہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے بھائی جان جس کے ساتھ بھی رہیں اپنا یہ انداز نہ چھوڑنا ہمیشہ حق کی بات کرنا ہمیں آپکے وی لاک کا انتظار رہتا ہے

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 Жыл бұрын

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @Kabirdoha
    @Kabirdoha Жыл бұрын

    All the best for your future endeavors. Keep up with your good work and unique style of narration . Got nothing to do with your nations issues but had accidentally come across your video few weeks back and thereafter have regularly tried to watch your videos .

  • @rameezhassanrajpoot3143
    @rameezhassanrajpoot3143 Жыл бұрын

    Congratulations to you Mr Mansoor for your new journey all the best.

  • @AwaisAli-iy2ou
    @AwaisAli-iy2ou Жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ منصور بھائی اللہ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں آپ کو بہت بہت لائک کرتا ہوں آپ ماشاءاللہ بہت گریز کر لو اللہ آپ کا سایہ آپ کے بچوں پر قائم دائم رکھے 🇧🇭🇵🇰

  • @ghanikhan0987
    @ghanikhan0987 Жыл бұрын

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے کامیابی دے آمین 🌺

  • @matihurrazzaq19
    @matihurrazzaq19 Жыл бұрын

    Watching you videos since morning and was waiting deliberately for your next video . Just got the notification.❤️

  • @user-yy4pk6ej2j
    @user-yy4pk6ej2j Жыл бұрын

    Itna dhoka to "Bahubali" ko "Katappa" ne nahi dia, jitna "Mere Kaptan" ko "Buzdar" ne dia.

  • @AbdulRehman-js4pd

    @AbdulRehman-js4pd

    Жыл бұрын

    Buzdar was the only honest person in PTI.... He should join Aleem and Jhangeer group.... the best combination...

  • @waqarmehmood7936
    @waqarmehmood7936 Жыл бұрын

    نیک تمناوں کے ساتھ نیا سفر۔اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے

  • @sahabji7749
    @sahabji7749 Жыл бұрын

    وی آر آل ویز وتھ یو مسٹر منصور علی خان نیا سفر نئی منزلیں مبارک ھوں ھم آپ کے ساتھ ھیں

  • @MuhammadNawazDaula
    @MuhammadNawazDaula Жыл бұрын

    مجھے اندازہ تھا ھم ٹی وی چینل کا۔ کچھ اشاروں سے پتا چلا تھا۔ دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

  • @ashokdaukiya3338
    @ashokdaukiya3338 Жыл бұрын

    Mansoor bro im Indian hindu but ur my ideal personality, ur voice bse on truth always bro

  • @akhtarmakhtar8394
    @akhtarmakhtar8394 Жыл бұрын

    Allah Pakistan ki hifazat fermaye Ameen

  • @workman390
    @workman390 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ کامیابیاں عطا فرمائے

  • @ubaidullah5640
    @ubaidullah5640 Жыл бұрын

    سر منصور صاحب well come جس بھی چائنل میں جائیں لیکن اپنا v log ضرور کرتے رہیں صرف ARY سے بچ کے ❤

  • @shahidrajput.Disable
    @shahidrajput.Disable Жыл бұрын

    ‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر آپ نے جب کہا تھا کہ سماء چھوڑ رہا ہوں،تب ہی کمنٹ میں آپکو کہا تھا کہ اپ ہم نیوز میں جا رہے ہیں 🎉❤❤❤❤❤ 6:07

  • @Aleeyarshah
    @Aleeyarshah Жыл бұрын

    Big fan Mansoor sb! Always admire your work and your unbiasedness. You are setting examples for the journalists to come in this field. Wish you lot of success ahead. More power to you!

  • @abdulrehmanabdulrehman2183
    @abdulrehmanabdulrehman2183 Жыл бұрын

    ایمان اتحاد تنظیم۔۔۔۔۔۔ قائد کا فرمان پاکستان کی ترقی کا راز ہے

  • @hakeemluqmanhealthtips9351
    @hakeemluqmanhealthtips9351 Жыл бұрын

    واہ ماشااللہ منافقوں کو ان کا آصل چہرہ دکھاتے ہیں، اللہ آپ کو مزید ہمت عطا فرمائے

  • @naseemshaheen3055
    @naseemshaheen3055 Жыл бұрын

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین اور سلامت رکھے آمین ثمہ آمین نظر بد سے بچائے آمین ثمہ آمین

  • @ThePrabhakargupta
    @ThePrabhakargupta Жыл бұрын

    Great professional way of keeping your viewers in the loop. Best of luck for your new innings

  • @abdullahkhanmarwat4190
    @abdullahkhanmarwat4190 Жыл бұрын

    میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہو لیکن منصور کا ہر ویلاگ بہت شوک سے دیکھتا ہوں 🇵🇰🇸🇦🇸🇦

  • @bolanrana8401

    @bolanrana8401

    Жыл бұрын

    Funny Imrandoos 😂😂😂😂😅😅😅

  • @shafqataltaf9554

    @shafqataltaf9554

    Жыл бұрын

    tumhara keera slow hay kya???

  • @abdullahkhanmarwat4190

    @abdullahkhanmarwat4190

    Жыл бұрын

    @@shafqataltaf9554 آگر عمران خان اکیلا رہ گیا ہمارے گھر کے 23 ووٹ بھ عمران خان کو دے گے

  • @abdullahkhanmarwat4190

    @abdullahkhanmarwat4190

    Жыл бұрын

    @@bolanrana8401 لندن کا گدھا کیسے ہیں 😂

  • @behappy3783

    @behappy3783

    Жыл бұрын

    Bhai same here

  • @gajjurani
    @gajjurani Жыл бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂 Uff !!! Hilarious !!! -نئیں پائین انوں نئیں یاد آئے -نئیں پائین اُو بلکل نئیں سوچیا 🤣🤣🤣 Mansoor Ali Khan bravo

  • @kt37261tahir
    @kt37261tahir Жыл бұрын

    منصور صاحب اللہ گواہ ھے میں نے پہلے ہی اندازہ لگا لیا تھا کے آپ ھم نیوز میں جارے ھیں مبارک ہو آپ مہربخاری کی جگہ پر پروگرام شروع کریں گے

  • @wahajshah848
    @wahajshah848 Жыл бұрын

    PTI KA SADDAR HO OR JHOOTAA NA HO ,,,,, HOW CAN U THINK 😂😂😂

  • @papakeyjaan4646
    @papakeyjaan4646 Жыл бұрын

    If shoebaz gill come to Pakistan right now, I will see how much capacity he has to resist

  • @javedbutt3714

    @javedbutt3714

    Жыл бұрын

    Zero, he is Baghora Gill

  • @syedmaqbool3473
    @syedmaqbool3473 Жыл бұрын

    اسلام وعلیکم منصور بھائی ۔ اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے اور نئے چینل پر آ پ کو مزید کامیابیاں ملیں آ مین یارب العالمین

  • @ajitnrk1
    @ajitnrk1 Жыл бұрын

    Congratulations to Mansoor on the new assignment, Hope you will keep the same energy on your new venture.......

  • @veerizofficial4496
    @veerizofficial4496 Жыл бұрын

    😅 really enjoy watching your vlogs. Your sarcasm is very funny. 😂 Good luck with new channel. You will do great 👍. Will be waiting for it.

  • @shujhatali5523
    @shujhatali5523 Жыл бұрын

    Good work sir ♥️

  • @forexworrier
    @forexworrier Жыл бұрын

    کمال کی لاجیکل گفتگو کرتے ہیں منصور بھائ❤❤ ن لیگ اگر شوشل میڈیا کی جنگ جیتنا چاہتی ہے تو آپ جیسے ٹیچرز کو ہائیر کر لے 2 ماہ کی ٹریننگ ہی کافی ہو گی۔ ورنہ ان کا میڈیا سیل بونگیاں زیادہ مارتا ہے اور لوگ لاجیکل گفتگو پسند کرتے ہیں❤❤❤

  • @alijawwad1763
    @alijawwad1763 Жыл бұрын

    Hahaha🤣🤣 Mansoor bhai and his punjabi accent. Amazing

  • @alijawad1313

    @alijawad1313

    Жыл бұрын

    Is u ali jawad shakel

  • @customercana6667
    @customercana6667 Жыл бұрын

    We are with imran khan

  • @hasnainhasnain9958

    @hasnainhasnain9958

    Жыл бұрын

    Imran jhoota kazzab dramabaz munafiq

  • @javedbutt3714

    @javedbutt3714

    Жыл бұрын

    IK is under the spell of pinky, if he want to be a leader , he need to be in his own control, not under pinky, who made IK zero.

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Жыл бұрын

    اے اللہ ہم عاجزی و فروتنی کے ہاتھ تیرے سامنے پھیلا رہے ہیں، اے اللہ تیری بارگاہ پر اپنا ماتھا رگڑ رہے ہیں، تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہماری طرف رحمانیت کی نظر سے دیکھ، ہم تیری احدیت کے دروازے پر خضوع و خشوع کر رہے ہیں، اپنی بے پناہ رحمت کے سمندروں میں ہمیں غوطہ زن کر دے، اے پروردگار ہم تیرے بندے مصیبت زدہ محتاج ہیں، تیرے عاجز اور تیری محبت کے اسیر ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کرتے ہیں، تجھے ہی پکارتے ہیں، تجھ سے دعا کرتے ہیں، اے پروردگار ہمیں اپنے مقربین کی خدمت کی توفیق دے، اپنی بارگاہ احدیت کی بندگی کرنے کی قوت دے، اپنی عبودیت کرنے سے ہماری پیشانیوں کو روشن فرما، اپنے ملکوت عظمت کی طرف ہمیں متوجہ رکھ، اپنے دروازہ الوہیت کے سامنے ہمیں مقام فنا میں قائم رکھ، اپنی ربوبیت کے میدان میں ہماری مدد فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں فنا کا جام پلا، فنا کا لباس پہنا، دریائے فنا کی گہرائی میں پہنچا، اس سرزمین میں ہمیں فدا کر، جس پر تیرے پاکباز بندے چلے ہیں، اے عزت و برتری کے مالک تو ہی اپنا کرم کر، تو ہی برتر ہے، اے پروردگار ہماری آرزوئیں پوری کر دے، ہمارے دل و جان کو روشن فرما، ہمارے سینے کھول دے، تو ہی کریم و رحیم ہے، بخشنے والا ہے، تو سب پر غالب نہایت مہربان رحمن ہے، اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں اسلئے پیدا کیا ہے، کہ ہم تجھے پہچانیں، اور تیری پرستش کریں، ہم اپنے عجز اور تیری قوت، اپنے فقر اور تیری غنا، اپنے ضعف اور تیرے اقتدار کا اقرار کرتے ہیں، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں، تو ہی محافظ اور مہیمن ہے ،،، آمین ح

  • @terrygm5720
    @terrygm5720 Жыл бұрын

    Mansoor Bahi you are our Hero Bahi No body can fire you that’s good you say very good words your Ex bosses and colleagues Welcome ji Good luck your new job God bless you always Tariq Abbasi From Hong Kong

  • @chali8679
    @chali8679 Жыл бұрын

    Good Luck.

  • @easyhandmadeskills8497

    @easyhandmadeskills8497

    Жыл бұрын

    Same.

  • @bhuvanmittal4977
    @bhuvanmittal4977 Жыл бұрын

    In India you're noted as a brilliant and reliable journalist and anchor, sky is the limit for the likes of you, Mansoor Ali Khan.

  • @raheelamehboob7718
    @raheelamehboob7718 Жыл бұрын

    دعائیں ہیں آ پکی اللہ سبحانہ وتعالیٰ نیکی کے کاموں میں مدد فرمائیں ۔

  • @shoaibqamar1
    @shoaibqamar1 Жыл бұрын

    I'm glad to know about you joining the HUM, we wish you the best of luck 👍

  • @ranvirsodha8326
    @ranvirsodha8326 Жыл бұрын

    Mansoor Bhai wish you a very best for your new assignment with HUM NEWS. ❤✌️👍

  • @akarim11760
    @akarim11760 Жыл бұрын

    Whichever channel you will come on the screen, we will be waiting for you. May Allah give you success and courage to speak the truth.

  • @shaukatali150
    @shaukatali150 Жыл бұрын

    منصور علی خان صاھب اللہ پاک آپ کو نئی منزلوں میں کامیاب فرمائے بات ہی پوچھنی تھی کہ یہ جو گدھ ملک کو نوچ کر کھا گئے ھیں کیا ان کی چمڑی نہیں ادھیڑی جا سکتی

  • @user-wd3fl1fo6d
    @user-wd3fl1fo6d Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی آپ کو کامیاب کرے آمین

  • @wahajshah848
    @wahajshah848 Жыл бұрын

    FITNA KHAN ko Pakistan or Pakistaniyo k ehsan yad nahi hain to Buzdar b usi ka cheela hay 😂😂😂

  • @papakeyjaan4646
    @papakeyjaan4646 Жыл бұрын

    kuptan is the most coward leader who used human shields and shields of judges to stay away from cases and jail.

  • @SyedAZafar-ji9gm

    @SyedAZafar-ji9gm

    Жыл бұрын

    No doubt about it.

  • @sabeeqanasir9621

    @sabeeqanasir9621

    Жыл бұрын

    Abey chutiye awaam apnay liye nikli thi khan k liye nahin. Ardogaan k liye nahin maray thay turkish log apnay liye maray thay. Khan akela kharda ho k kya ukhaard le ga. Awaam k huqooq liye khan aur awaam dono ko nikalna hoga.

  • @nwmarketing1792
    @nwmarketing1792 Жыл бұрын

    منصور علی خان خدا اپکی حفاظت کرے

  • @zafarsheikh2427
    @zafarsheikh2427 Жыл бұрын

    ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ہی

  • @nnc-businessconsultant1387
    @nnc-businessconsultant1387 Жыл бұрын

    Brother Mansoor, Soon these people will talk against Imran and Pinki peerni in the same way... They will blame Imran & Pinki for all types of failure in 4 years Govt . Bss aagay aagay dekhye hota hy Kya ??🥰👌😊♥️

  • @meharkhatoon7384

    @meharkhatoon7384

    Жыл бұрын

    Ab jo ho raha h inse dekha ni ja raha 😂

  • @themankind-xl3wb
    @themankind-xl3wb Жыл бұрын

    Good luck Mansoor for your next round and hope you will be able to do the real journalism as usual.

  • @muhammada.ghazipura6892
    @muhammada.ghazipura6892 Жыл бұрын

    Best of Luck Mansoor for your future endeavors. Keep it up for your true analysis and standing for the truth in Islamic Republic of Pakistan. Love you ❤

  • @mudassarhaider3739
    @mudassarhaider3739 Жыл бұрын

    منصور بھائی اللہ آپ پہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے اور مستقبل میں مزید ترقیاں دیں

  • @aaliamumtaz3520
    @aaliamumtaz3520 Жыл бұрын

    Buhat buhat Mubark In shaa Allah Allah ki rahmat ho app par Aa,meen

  • @hjd3027
    @hjd3027 Жыл бұрын

    عالم برزخ نہیں بلکہ عالم ارواح ہے

  • @husnainaliraza9660
    @husnainaliraza9660 Жыл бұрын

    Mansoor bi your style , research and analysis is superb..... M big fan of yours... ALLAHPAK aap ko sehat Zindagi salmati da.

  • @NadeemAnsari-jw3il
    @NadeemAnsari-jw3il Жыл бұрын

    اللہ اپ کو ترقی دے

  • @zafarullahkhan4447
    @zafarullahkhan4447 Жыл бұрын

    Zabardast answers about his previous statements, u are absolutely right because we have also heard his all these statements but we have such forum. Once again say, good vlog. Wish u good luck.

  • @ltsPersonal546
    @ltsPersonal546 Жыл бұрын

    "Hye hye ve kera waqt a gia" hilarious 😂😂 😆

  • @razziabdulrazzaq3969
    @razziabdulrazzaq3969 Жыл бұрын

    اللہ بہتر کرنے والا ہے اللہ آپ کو تندرستی اور صحت دے آمین

  • @rufiqazi7905
    @rufiqazi7905 Жыл бұрын

    كامتان کو کوہد کچھ نہیں پتا تھا تو عثمان باوزدار کو کیا پتا ہونا تھا 😅😅😅😅😅😅

  • @sonalahore5297
    @sonalahore5297 Жыл бұрын

    چھآ گئے اؤ سر جی ۔۔۔۔۔😂😂😂

  • @funnyvideo-pw2zg
    @funnyvideo-pw2zg3 ай бұрын

    منصور علی خان صاحب اپ جس چینل میں بھی جائیں اللہ اپ کو کامیاب اور خوش رکھے ہماری دعا ہے اپ کا پروگرام ہمیشہ اچھا ہی رہے اللہ پاک اپ کو اچھے سے دے اور لمبی عمر دے امین ثم امین السلام علیکم

  • @customercana6667
    @customercana6667 Жыл бұрын

    منصور بھائی پلیز نفرت نہ پھیلے

  • @tanzeelaishaq2365
    @tanzeelaishaq2365 Жыл бұрын

    Our prayers are always with you. May you always successful in your life and truthful as well. Aameen.

  • @shakirmuhammad5608
    @shakirmuhammad5608 Жыл бұрын

    منصور انکا لیڈر رانگ نمبر ہے

  • @newstimehdofficial
    @newstimehdofficial Жыл бұрын

    Many many congratulations for joining Hum news

  • @motivationalspeakerspk
    @motivationalspeakerspk Жыл бұрын

    Must watch Last part of this video. Congratulations for join new channel. We will wait for your new show. Thank you for this video.

  • @mahmoodanwar2568
    @mahmoodanwar2568 Жыл бұрын

    Congratulation on joining the new channel. Best of luck, young man. From: Mahmood Chaudhry, New Zealand.

  • @ashokdaukiya3338
    @ashokdaukiya3338 Жыл бұрын

    Best of luck fr ur bright future bro ,,,great job well done bro,,jai india 🇮🇳

  • @SattarAli-uo5uv
    @SattarAli-uo5uv Жыл бұрын

    Really a great one reality @Mansoor khan bhai.....i a not supporter of any political party..but I am really a fan of your truth.

  • @sikandarhayat923
    @sikandarhayat923 Жыл бұрын

    Allah pak apko jnh rky apny hfz o amaan m rky or khush rky or bht trqi day ameen suma ameen

  • @SANJAYKUMAR-ov3dq
    @SANJAYKUMAR-ov3dq Жыл бұрын

    Congratulations on u r new assignment 👏👍🎉

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 Жыл бұрын

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤

  • @sambhai786
    @sambhai786 Жыл бұрын

    Congratulations our support is with you for Hum News

  • @user-jk2km2gb6c
    @user-jk2km2gb6c Жыл бұрын

    مبارک ھوہم نیوز❤

  • @shafiqkhokhar1872
    @shafiqkhokhar1872 Жыл бұрын

    آپ جس چینل میں جائیں یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے آپ حق سچ کا پرچم بلند رکھیں

  • @BalamalikMalik-dw2bi
    @BalamalikMalik-dw2bi Жыл бұрын

    Sir Mansoor Saab Aoa,, Allah pak apko taraki dy r sehat hm apk sath hain V Nice Mansoor Saab,,

  • @Mr_crocodile587
    @Mr_crocodile587 Жыл бұрын

    Congratulations and good luck with everything!

  • @rashidbuttgoleki3969
    @rashidbuttgoleki3969 Жыл бұрын

    رزق جہاں جہاں لگا ہے وہاں وہاں جانا ہے

  • @dilshadahmed8610
    @dilshadahmed8610 Жыл бұрын

    Assalam o alaikum Mansoor bhai Allah pak aapko hamesha khush o khurram rakhe kamiyabi o kamrani ataa farmai aur har aafat o pareshani ,bad nazari se mehfooz farmai aameen

  • @liaqaturrehman
    @liaqaturrehman Жыл бұрын

    Congratulations and best wishes for joining the new channel .

Келесі